ولایت علی ابن ابی طالبؑ اور تکمیل دین |...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ عید غدیر کی مناسبت سے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ عید غدیر کی مناسبت سے ولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے بارے میں کن نکات کی طرف متوجہ فرماتے ہیں؟ کیا عید غدیر زمین والوں کے ساتھ ساتھ آسمان والوں کے لیے بھی عید کا دِن ہے؟ کیا عید غدیر سے بڑی کوئی اور عید ہے؟ عید غدیر کی اہمیت کی سب سے اہم وجوہات میں سے ایک وجہ کیا ہے؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے رسالت کے ساتھ ساتھ پہلا اعلان کیا فرمایا تھا؟رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلّم نے اپنی رحلت کے وقت کس چیز کا اعلان فرمایا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #ولایت_علی #تکمیل_دین #عید_سعید_غدیر #جشن #انبیاء #مرسلین #اتمام_دین #اکمال #اعلان #قرطاس #حدیث_انذار #ولایت_اہلبیت #مسئلہ_امامت
3m:52s
1336
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
ali,
imam,
shahid
Hussain
Al-Husseini,
Allama
Arif
Hussain
Al-Husseini,
eid
ghadir,
aseman,
jashan,
anbeyae,
mursalin,
akmal,
aelan,
qarts,
imamat,
افغانستان کی عوام کے طرفدار | دستاویزی...
امریکہ نے کس چیز کو بنیاد بنا کر افغانستان پر لشکر کشی کی تھی؟ کیا امریکہ،...
امریکہ نے کس چیز کو بنیاد بنا کر افغانستان پر لشکر کشی کی تھی؟ کیا امریکہ، افغانستان میں اپنے مقاصد میں کامیاب ہوگیا؟ آج افغانستان پر امریکی قبصے کے 20 سال گزر جانے کے بعد افغانستان کی کیا صورتحال ہے؟ کیا افغانستان میں امریکہ کے آجانے سے اس ملک کو امن و امان اور خوشحالی نصیب ہو سکی؟ افغانستان کے حوالے سے انقلاب اسلامی ایران کا کیا موقف رہا ہے؟ انقلاب اسلامی ایران نے مختلف ادوار میں افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے کیا کام انجام دئے ہیں؟
افغانستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #افغانستان #طرفدار #عوام #اعلان #طالبان #صلح #گفتگو #التماس #آپریشن #دہشت_گردی #منشیات #جرائم #قتل_عام #خوشحالی #حکمران
4m:9s
3160
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
afghanestan,
eawam,
America,
enqelab,
islam,
iran,
tarafdar,
aelan,
taleban,
sulh,
qatl,
hukamran,
dahshat
gardi,
ظالم اور مظلوم کی سوچ | امام خمینی رضوان...
دنیا کے مظلوموں کا بالواسطہ یا بلا واسطہ خون چوسنے والی بڑی شیطانی طاقتیں ایک...
دنیا کے مظلوموں کا بالواسطہ یا بلا واسطہ خون چوسنے والی بڑی شیطانی طاقتیں ایک ایسے زمانے میں کہ جب قتل و غارت، دھونس دھمکی کے ذریعے پوری دنیا پر اپنا رعب جما چکی تھیں اور مسلسل مختلف اقوام اور ممالک کے مظلوموں کا اپنے سرمایہ دارانہ نظام، جدید وسائل اور ٹیکنالوجی کے ذریعے خون چوسنے میں اور مسلسل ان کے استحصال میں مشغول تھیں اور اپنی طاقت کے غرور و گھمنڈ میں مبتلا تھیں ایک ایسے زمانے میں دنیا کے ایک کونے سے ان فرعونی طاقتوں کے خلاف آواز بلند ہوتی ہے اور یہ آواز جب دنیا کے تمام مظلومیں کے دل کی آواز بن کر سامنے آتی ہے تو یہ شیطانی طاقتیں اس آواز کو دبانے کے لیے اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے ہیں لیکن خداوند متعال کے لطف اور فضل سے نہ فقط اس آواز کو دبانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے ہیں بلکہ یہ مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کی حیدری اور عاشورائی آواز ان فرعونی طاقتوں پر آسمانی بجلی بن کر گرتی ہے. یہ آواز مظلوم کی دل کی آواز ہے، یہ آواز مستکبرین اور مستعمرین کے خلاف نہتے مستضعف لوگوں کی آواز ہے. جو اسلامی انقلاب کی صورت میں دنیا کے گوشے و کنار میں آج بھی گونج رہی ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مظلوم #ظالم #سوچ #موقف #نشر #اقوام #متفق #مسائل_مظلومین #مظلوم_طبقات #سفارت_خانہ #ذخائر #حقوق_بشر #اعلان
4m:15s
3934
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zalem,
mazlom,
imam,
imam
khomeini,
shaytan,
mamalek,
nezam,
taqat,
maktab,
eashura,
mustakber,
mustazeaf,
islami
enqelab,
aelan,
huquq
bashar,