امام زمانہؑ کی طولانی زندگی | ولی امرِ...
بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين
تمام آسمانی ادیان حتی...
بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين
تمام آسمانی ادیان حتی کہ بشری اور انسانی مکاتب منجملہ ہندو مت، بدھ مت وغیرہ میں منجی کی موجودگی کا تذکرہ صراحت یا کنایت کے ساتھ ہوا ہے۔
مسلمانانِ عَالَم حضرت مہدی علیہ السلام جو کہ عَالَمِ بشریت کو ظلم و تاریکی سے نجات عطا کریں گے ان کے وجود کے سلسلے میں کوئی اختلاف نہیں رکھتے، اِس بات پر بھی متفق ہیں کہ امام مہدیؑ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی نسل مطہر سے ہوں گے۔
اختلاف فقط اس بات پر ہے کہ آیا امام مہدیؑ وہی بارہویں امام ہیں جن کے اللہ کے حکم سے زندہ ہونے کا عقیدہ شیعہ رکھتے ہیں؟ آیا اتنی لمبی عمر پانا کسی انسان کے لیے ممکن ہے؟
امام زمان عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کی طولانی عمر کے حوالے سے قرآنی نص کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات پر مشتمل مختصر کلپ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_زمان #طولانی_زندگی #تنہا_انکار #قرآن_کریم #واضح_نص #حضرت_نوح #مہدویت #امید #مستقبل #ظلم #باطل #دہکتا_شعلہ
4m:56s
6179
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zamana,
toolani,
zindagi,
waliamr,
muslemeen,
khamenei,
aasmani,
adyan,
hindu,
budh,
munji,
serahat,
kinayat,
musalmanan,
mahdi,
bashariyat,
zulm,
tariki,
najaat,
ikhtelaf,
muttafiq,
payghambar,
nasl,
Allah,
hukm,
zinda,
shia,
aqeeda,
umr,
mumkin,
quran,
مقصدِ بعثتِ پیغمبرِ اکرمؐ | امام خمینی...
اس خدا نے مکہ والوں میں ایک رسول بھیجا ہے جو ان ہی میں سے تھا کہ ان کے سامنے آیات کی...
اس خدا نے مکہ والوں میں ایک رسول بھیجا ہے جو ان ہی میں سے تھا کہ ان کے سامنے آیات کی تلاوت کرے، ان کے نفوس کو پاکیزہ بنائے اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دے اگرچہ یہ لوگ بڑی کھلی ہوئی گمراہی میں مبتلا تھے.(سورہ جمعہ، آیہ، 2)
امام خمینی رضوان اللہ علیہ تعلیم و تربیت یعنی تعلیم و تہذیبِ نفس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس آیہ شریفہ کے ذریعے پیغمبر کی آمد کا بنیادی مقصد تعلیم و تربیت بتایا گیا ہے؟ تعلیم و تربیت میں کونسی چیز ایک دوسرے پر مقدم ہے یا ساتھ ساتھ ہے؟ اگر نفوس کی اصلاح نہ ہو تو علم کا انسان پر کس طرح کا اثر ہوتا ہے؟ باطل ادیان کو بنانے والے کس طرح کے لوگ ہیں؟ اور تزکیہ نفس اور اصلاح نفس نہ ہو تو ایک انسان کس طرح کے موجود میں بدل جاتا ہے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تعلیم_و_تربیت #پیغمبر #آیات #تلاوت #تہذیب_نفس #نفوس #اصلاح #علم #ادیان_باطل #برا_اثر #خطرناک_موجود #دینی_علما #یونیورسٹیوں_کے_علما
3m:34s
1439
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maqsad,
besat,
payghambar,
imam
khomeini,
taleem,
tehzeeb,
nafs,
aayat,
muqaddam,
islaah,
ilm,
insan,
asar,
batil,
adyan,
deeni
olama,
islam,
nabi,
hazrat
mohammad,
allah,
rasul,
deen
mubeen,
عدل و انصاف، امام زمانہؑ کی عظیم ذمہ...
ہے عشق کے هونٹوں په سدا نام تمهارا
هم سب هیں تیرے طالب دیدار کهاں هو
ولی امرِ...
ہے عشق کے هونٹوں په سدا نام تمهارا
هم سب هیں تیرے طالب دیدار کهاں هو
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عدل و انصاف کے حوالے سے امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی عظیم ذمہ داری کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج دنیا کے اربوں انسانوں کی کیا حالت ہے؟ عصرِ حاضر میں انسان کس چیز سے محروم ہے؟ کونسی دو چیزیں انسان کے لیے عظیم نعمت ہیں؟ کیا عقل اور تجربے کے ذریعے تمام مسائل حل کئے جا سکتے ہیں؟ کیا سائنس اور ٹیکنالوجی کے ذریعے عدالت کا مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے؟ آج بے عدالتی، جنگ، تجاوز اور کمزور اقوام پر تسلط کے لیے کس چیز کا استعمال کیا جا رہا ہے؟ عصرِ حاضر کی مشکلات کے حل کے لیے کس طاقت کی ضرورت ہے؟ امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی ایک عظیم ذمہ داری کیا ہے؟ امام زمانہ علیہ السلام زندگی کے کن شعبوں میں عدالت قائم فرمائیں گے؟ تمام الہی ادیان کو کس چیز کا وعدہ دیا گیا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مشکلات #سکون #پریشانی #اضطراب #ترقی #نعمت #عقل #تجربہ #گرہیں #عدالت #سائنس #ٹیکنالوجی #الہی_طاقت #بقیۃ_اللہ #آگاہانہ #غیر_آگاہانہ #وعدہ
4m:32s
6105
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
adl,
insaaf,
imame
zamana,
azeem,
zimmedari,
sayyid
ali
khamenei,
ishq,
insan,
mehroom,
halat,
nemat,
aql,
tajruba,
azeem,
masael,
science,
technology,
be
adalati,
jang,
tajawuz,
kamzor
aqwam,
tasallut,
istemaal,
mushkilat,
taaqat,
adalat,
zindagi,
adyaan,
waada,
ilahi
adyan,
baqyatullah,
izterab,
pareshani,
sukoon,
فراق، تمام اور سحر نزدیک ہے | ترانہ |...
آمادۂ حرکت ہیں تیرے قافلے والے
بس یہ ہے صدا قافلہ سالار کہاں ہو؟
ویسے تو تمام...
آمادۂ حرکت ہیں تیرے قافلے والے
بس یہ ہے صدا قافلہ سالار کہاں ہو؟
ویسے تو تمام ادیان و مذاہب ایک نجات دہندے کے منتظر رہے ہیں اور آج یہ انتظار اپنی آب و تاب کے ساتھ نظر آ رہا ہے۔ انتظار کرنے والوں کی دو اقسام ہیں ایک وہ جو ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہیں اپنی طرف سے کوئی کوشش و جدوجہد کرتے دکھائی نہیں دیتے فقط چاہتے ہیں کوئی آئے اور دنیا سے بے عدالتی اور ظلم و ستم کا خاتمہ کرے لیکن کچھ ایسے منتظرین بھی ہیں جو نہ صرف نجات دہندے کے ظہور کی دلوں میں آرزو رکھتے ہیں بلکہ اُس نجات دہندے کے ظہور کے لیے زمینہ فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔ جی ہاں وہ یہی مکتبِ عاشورہ، خالص محمدی اسلام کے پیروکار ہیں جو آج دنیا بھر کی ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کی آنکھوں کا کانٹا بنے ہوئے ہیں اور اُن کے پلید و شوم عزائم کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی خدمت میں ایک خوبصورت ترانہ اِس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #فراق_تمام #سحر_نزدیک_ہے #ظہور #حکومت #بلند_ترین_مقام #دوری #یوسف #کنعان #زمین #شکوہ #ثامن_الحجج #دعائے_فرج #صبر #بصیرت
3m:35s
1983
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zahoor,
imame
zamaan,
feraq,
seher,
tarana,
farsi,
urdu
subtitle,
nazrana,
adyan,
najat
dahande,
intezar,
hath
pe
hath
dhare
baithe,
muntazir,
qisme,
adl,
be
adalati,
insaf,
zulm,
sitam,
aarzu,
zameena,
masroof,
maktabe
ashura,
khalis
mohammadi
islam,
zalim,
jabir,
aankho
ka
kaata,
dushman,
paleed,
rukawat,
sabr,
baseerat,
حجاب شعار دین | حجت الاسلام والمسلمین...
حجاب عورت کے تشخص اور آزادی کا سبب ہے.
عصر حاضر میں مسلمانوں کا سب سے بڑا شعار...
حجاب عورت کے تشخص اور آزادی کا سبب ہے.
عصر حاضر میں مسلمانوں کا سب سے بڑا شعار کونسا ہے؟ کیا تاریخی لحاظ سے حجاب فقط مسلمانوں سے مخصوص ہے؟ کیا 60 ،70 سال پہلے دیگر ادیان میں بھی حجاب رایج تھا؟ مغربی ممالک میں ایک مسلمان کی واضح پہچان کیا ہے؟ کیا تاریخی لحاظ سے غیر دینی معاشروں میں حجاب پایا جاتا تھا؟ آج مغربی دنیا حجاب کے خلاف اتنی سرگرم کیوں ہے؟ حجاب مسلمانوں بالخصوص مومنین کے لیے کس کی یادگار ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #حجاب #شعار #مسلمان #یہودی #عیسائی #مغرب #خاتون #تمدن #علامت
3m:9s
2019
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hejab,
ostad
Aali,
azadi,
musalman,
tarikh,
mamalek,
shuear,
yahudi,
eesayi,
maghreb,
khaton,
tamaddun,
ealamat,
adyan,
islam,