علیؑ سے وعدہ | Farsi Sub Urdu
پیغمبرِ خداؐ نے غدیر کے دِن امام المتقین علی ابنِ ابی طالبؑ کی ولایت کا خدا کے حکم...
پیغمبرِ خداؐ نے غدیر کے دِن امام المتقین علی ابنِ ابی طالبؑ کی ولایت کا خدا کے حکم سے بر ملا اعلان فرمایا۔ وہ دِن کہ جب خدا نے ولایت کے اعلان کے حکم کے ذریعے اپنے دیں کی تاابد بقاء اور حفاظت کی ضمانت فراہم کی۔ ولایت یعنی علی کی محبت کے ساتھ علیؑ کی حکومت کو بھی قبول کرنا ہے، علی کی ولایت یعنی خدا کی طرف سے انسانیت کی ابدی سعادت کا احسن نطام۔
#ویڈیو #ترانہ #پیغمبر_خدا #غدیر #علی #روح_قرآن #نمونہ #ذولفقار #عشق #ایمان #بصیرت #عمار
4m:21s
3197
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ali,
wadah,
rooh,
islam,
quraan,
paiyamber,
khuda,
imam,
almutaqeen,
abitalib,
wilayat,
hukm,
elaan,
din,
hifazat,
zamanat,
insaniyat,
saadat,
ahsan,
nizam,
حکومتِ عدلِ علوی | شہید عارف حسین...
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ حقیقی اسلام یعنی حکومت عدل...
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ حقیقی اسلام یعنی حکومت عدل علوی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی رحلت کے بعد کونسی دو چیزیں ہم پر حجّت ہیں؟ مفسر قرآن و شارح سنتِ نبویہؐ کون ہیں؟ سوشل ازم انسان کو کس نگاہ سے دیکھتا ہے؟ کس نظام میں مزدوروں کو عزت و قار کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے؟ مولا مشکل کشا علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام مال و دولت کی جمع آوری کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے ہماری اِس مختصر اور مفید ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حکومت_عدل_علوی #گرانقدر_چیزیں #ادیب_قرآن #شریف_قرآن #حجت #کانفرنس #محروم #مستضعف #سوشل_ازم #کارل_مارکس
3m:47s
2579
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hukumat
e
adl
e
alawi,
shaheed
aarif
husain
alhusaini,
haqeeqi
islam,
payghambar
e
akram,
quran,
ahlebait,
rasool
e
khuda,
hujjat,
mufassir
e
quran,
shareh
sunnat
e
nabawiya,
socialism,
insan,
nizam,
mazdoor,
izzat,
mushkil
kusha,
maula
ali
ibne
abitalib,
maal
o
dawlat,
adeebe
quran,
mahroom,
mustazaf,
karl
marx,
islami
nizam,
islami
aqdaar,
islami
akhlaq,
islami
taalimaat,
امریکی ناکام دباؤ کی پالیسی | ولی امرِ...
ہر زمانے کی باطل انسانیت دشمن طاقتوں کے حربوں میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ دھونس...
ہر زمانے کی باطل انسانیت دشمن طاقتوں کے حربوں میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ دھونس دھمکی، لالچ، اور اقتصادی دباؤ اور محاصرہ وغیرہ کو ہمیشہ سے باطل طاقتوں نے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے۔ جس طرح قریش کے مشرکوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا اقتصادی محاصرہ کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کو شعب ابی طالب میں محصور ہونا پڑا اور اُن شدید ترین حالات کا سامنا کرنا پڑا لیکن استقامت اور صبر کے الٰہی ہتھیار کے ذریعے اُن قریش کے مشرکوں کو شکست دی۔ آپؐ کی سیرت طیبہ کو عملی نمونہ بناتے ہوئے مکتبِ عاشورہ کے پیروکاروں نے بھی عصرِ حاضر کی شیطانی طاقتوں کے اقتصادی محاصرے اور دباؤ کی پالیسی کو اپنی استقامت اور صبر کے ذریعے ناکام بنا دیا اور یہ جنگ جاری ہے۔۔۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #زیادہ_سے_زیادہ_کی_پالیسی #شکست #منصوبہ #ایران #مطالبات #امریکی #احمق #مسلط #کمزور #طاقت
1m:35s
4941
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amriki
dabao
policy,
sayyid
ali
khamenei,
insaniyat
dushman
taqatein,
batil,
dhamki,
laalach,
iqtesadi
dabao,
muhasera,
sheb
e
abitalib,
mehsoor,
isteqamat,
sabr,
quraish,
mushriko,
shikast,
seerat,
tayyaba,
amali
namuna,
maktabe
ashura,
pairokar,
jung,