امام خامنہ ای اور شہید نوّاب صفوی | ولی...
امام خامنہ ای اور شہید نوّاب صفوی | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ...
امام خامنہ ای اور شہید نوّاب صفوی | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
شہید نواب صفوی، جن کا اصل نام سید مجتبی میرلوحی تھا۔ انقلاب سے پہلے کے عظیم اسلامی لیڈران میں سے تھے۔ شہید نواب صفوی وہ ہیں جنہوں نے انقلاب سے تیس سال پہلے طاغوتی نظام کے خلاف سیاسی جنگ شروع کی تھی، اُن کی لکھی گئی کتاب \\\"راہنمائے حقیقت\\\" اور اُن کے نظریات بعد میں جا کر اسلامی انقلاب کی وجہ بن گئے۔ شہید نواب صفوی وہ ہیں جنہیں انقلاب اسلامی کے عظیم پیشوا امام خامنہ ای، سیاسی جدوجہد میں اپنا سب سے پہلا رول ماڈل کہتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_نظام #انقلاب #نواب #صفوی #سیاسی_جنگ #طاغوت
1m:8s
1849
امام سے کیا مانگتے؟ | مختصر کلپ | Farsi Sub Urdu
امام سے کیا مانگتے؟ | مختصر کلپ
اگر یہی سوال ہم سے پوچھا جائے، تو ہمارا جواب...
امام سے کیا مانگتے؟ | مختصر کلپ
اگر یہی سوال ہم سے پوچھا جائے، تو ہمارا جواب کیا ہوگا؟
اگر واقعی ہم امام کے سامنے ہوتے تو اُن سےکیا مانگتے؟
امام خمینیؒ جیسے عظیم علما اور سالکین الیٰ اللہ بے شک مستجاب الدعوہ ہیں، یعنی اُن کی دعائیں خدا مسترد نہیں کرتا۔
رہبرِ معظّم سے جب یہ سوال پوچھا گیا، تو اُن کا جواب کیا تھا؟ جانیئے اِس دلچسپ ویڈیو کلپ میں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام #مستجاب #کیامانگتے #امام_خمینی #عظیم
1m:30s
2094