امریکہ بَدبَختی کے سِوا کچھ نہیں لاتا |...
\\\"یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے (چراغ) کی روشنی کو منہ سے (پھونک مار کر) بجھا...
\\\"یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے (چراغ) کی روشنی کو منہ سے (پھونک مار کر) بجھا دیں۔ حالانکہ خدا اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ کافر ناخوش ہی ہوں۔\\\" (صف:8)
عالمی استکبار بالخصوص امریکہ دنیا کے جس ملک میں بھی گیا ہے اسے دنیا و آخرت کے لحاظ سے تباہ و برباد کرنے کی کوشش کی ہے۔
عراق میں امریکہ کیا کر رہا ہے؟ اور اس سے نکلنے کا راستہ کیا ہے؟
سنئیے سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم الحیدری کی زبانی۔
#خون #دھوکہ #امریکی_افواج #آخرت #فیصلہ #امام_حسین #ابو_مہدی #ظلم #حاج_قاسم #عراق #دنیا #امریکہ #حشد_شعبی #عزت #اقتصاد #سید_حسن_نصراللہ #سید_ہاشم_الحیدری
2m:49s
2257
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrica,
badbakhti,
SayyidHasanNasrollah,
SayyidHashimAlHaidari,
khuda,
chiragh,
roshni,
phoonk,
bujha,
kafir,
nakhush,
AalamiIstekbaar,
mulk,
dunya,
aakherat,
tabaah,
barbaad,
iraq,
raasta,
مظلومیتِ امام جعفرِ صادقؑ | نوحہ | سید...
قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ۔...
قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ۔ (سورہ شوریٰ آیہ،23)
پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے اہلبیتِ اطھار پوری تاریخ میں مظلوم رہے ہیں اور امّت کی طرف سے ستائے گئے ہیں۔ اے کاش امت اہلبیت علیہم السلام سے دشمنی کے بجائے اُن سے دنیا و آخرت کی فلاح کے لیے رہنمائی حاصل کرتی!
لختِ جگر رسولِ خداؐ جنابِ فاطمہ زہرا اور اُن کے نورِ چشم امام حسنؑ و امام حسینؑ سے لے کر تمام اُن کی اولادوں کے ساتھ امت نے ناروا سلوک رکھا جو اسلامی تاریخ کے صفحے پر مسلمانوں کے کردار پر ایک بدنما داغ ہے۔
امام جعفر صادقؑ جو علم و فضل کا سرچشمہ تھے اور اُس زمانے کی تمام برجستہ شخصیات نے اُن سے کسب فیض کیا مگر پھر بھی اپنے زمانے کے مظلوم ترین شخصیت میں شمار ہوتے ہیں۔ اُن کے گھر کو جلایا گیا، انہیں ستایا گیا اور بالآخر زہر دے کر شہید کردیا گیا۔
اس امامِ مظلوم کی شہادت کی مناسبت سے فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل میں پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #امام_جعفر_صادق #مظلومیت #بقیع #خزاں #مصائب #مادر #مدینہ #محسن #محرم
6m:13s
2044
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mazloomiyate
imam
jafar
sadiq,
sayyid
majeed
bani
fatemeh,
payghambare
akram,
ahlebait,
ummat,
dushmani,
dunya,
aakherat,
fatema
zahra,
imam
hasan,
imam
husain,
islami
tareekh,
barjasta
shakhsiyat,
zeher
dekar
shaheed
kar
diya,
فقہ جعفریہ اور ہماری ذمہ داریاں | شہید...
فقہ جعفریہ یعنی فقہ اہلبیت علیہم السلام، شریعت کے وہ احکام جو انسانی زندگی کی...
فقہ جعفریہ یعنی فقہ اہلبیت علیہم السلام، شریعت کے وہ احکام جو انسانی زندگی کی دنیا اور آخرت میں سعادت کے لیے خدا وندِ متعال نے انسان کے لیے معین کئے تاکہ اِن احکامات پر عمل کرتے ہوئے انسان حیاتِ طیبہ حاصل کرسکے اور دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکے۔ انسان کے تمام مسائل کا حل اور انسانیت کی نجات کا واحد راستہ خدا کی طرف سے معین کئے ہوئے احکامات کی پیروی میں ہے نہ کہ انسان کے بنائے ہوئے خود ساختہ اور ناکام نظاموں کی پیروی میں۔
پس ہمیں خداوندِ متعال کی طرف سے مشخص کئے گئے احکامات اُس کے بتائے ہوئے مرکز اور منبع سے لینا چاہیے اور وہ منبع و مرکز پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور آپؐ کے اہلبیت علیہم السلام ہیں جو وحی سے متصل ہیں اور عصمت کے درجے پر فائز ہیں۔ فقط اِن سے حاصل کئے گئے احکامات میں ہی انسان کی نجات ہے۔ لہذا ہمیں اِن گرانبہا الہی احکامات کی معرفت حاصل کرتے ہوئے ان کو اپنے اوپر اور اپنے معاشرے میں نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔
سفیرِ ولایت، پاسدارِ شریعت محمدی شہید علامہ عارف حسین الحسینی اِس موضوع پر کیا رہنمائی فرماتے ہیں، آئیں دیکھتے ہیں اِس مختصر کلپ میں!
#ویڈیو #درسگاہ #بریلوی #شیعہ #اہل_حدیث #دیوبندی #اسکالر #فرقہ_واریت #مقدسات #ذمہداری #زکوۃ #خمس #نافذ
5m:16s
2366
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fiqhe
jafariya
aur
hamari
zimmedariya,
shaheed
allama
arif
husain
husaini,
dunya
aur
aakherat
me
saadat,
hayaate
tayyeba,
insaniyat
ki
najaat,
insan
ke
banae
hue
naakaam
nizaam,
payghamber
e
khuda,
ahlebait,
wahi,
ismat,
safeer
e
wilayat,
pasdar
e
shariyat
e
mohammadi,