[Short Clip] امام زمانہؑ کے ظہور کا انتظار کس...
[Short Clip] امام زمانہؑ کے ظہور کا انتظار کس طرح کرنا چاہیئے ؟ - Urdu
مولانا محمد رضا...
[Short Clip] امام زمانہؑ کے ظہور کا انتظار کس طرح کرنا چاہیئے ؟ - Urdu
مولانا محمد رضا داؤدانی
7m:39s
9822
COMING SOON | Ayatollah Taqi Bahjat | The Greats! | English
A collaborative effort of Islamic Pulse & Qom TV. Coming soon... Spread the word!
Release Date: 12 September 2017
A collaborative effort of Islamic Pulse & Qom TV. Coming soon... Spread the word!
Release Date: 12 September 2017
0m:46s
10497
The Life of Ayatollah Bahjat | Documentary | The Greats | English
Inspirational documentary into the life of one of the greatest scholars of our time, Ayatollah Bahjat. With exclusive interviews from his son as...
Inspirational documentary into the life of one of the greatest scholars of our time, Ayatollah Bahjat. With exclusive interviews from his son as well as the Ayatollah’s respected students, this contemplative film is a beautiful portrayal of the simple life - and the secret spiritual dimensions - of Ayatollah Taqi Bahjat.
A collaborative effort of @QomTV and @IslamicPulse.
We humbly thank Ayatollah Tahriri, Shaykh Ali Bahjat (son of Agha Bahjat), and Shaykh Mohsenzadeh for accepting our request for exclusive interviews for this documentary.
33m:48s
13936
حقیقتِ غیبت و ظہورِامام زمانؑ | Urdu
حقیقتِ غیبت و ظہورِامام زمانؑ
مولانا حیدرعلی جعفری
14محرم الحرام2017
دورانیہ: 04:13
حقیقتِ غیبت و ظہورِامام زمانؑ
مولانا حیدرعلی جعفری
14محرم الحرام2017
دورانیہ: 04:13
4m:13s
2532
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
WisdomGateway,
WG,
Productions,
Sayyid,
Syed,
Mualana,
Scholar,
Haider,
Ali,
Jaffari,
Imam-e-Zamana,
Imam,
Mahdi,
Mehdi,
AJF,
[Seminar] Topic: Asr-e-Mehdaviyat Kay Taqazay | H.I Raja Nasir Abbas...
[Seminar]
Topic: Asr-e-Mehdaviyat Kay Taqazay - عصرمہدویت کے تقاضے
Speaker: H.I Raja Nasir Abbas Jafri
Date: 14 January 2018...
[Seminar]
Topic: Asr-e-Mehdaviyat Kay Taqazay - عصرمہدویت کے تقاضے
Speaker: H.I Raja Nasir Abbas Jafri
Date: 14 January 2018
Venue: Masjid Madinatul ilm - Gulshan Iqbal Karachi
78m:45s
4160
🎦 کلپ | زوجین مجاہدینِ فی سبیلِ اللہ |...
دین مبینِ اسلام میں ازدواج کے معنوی اثرات اس قدر ہیں کہ زوجین کے بعض اعمال ایک...
دین مبینِ اسلام میں ازدواج کے معنوی اثرات اس قدر ہیں کہ زوجین کے بعض اعمال ایک دوسرے کی نسبت انکو راہِ خدا کے مجاہدین کے درجے تک لے جاتے ہیں۔ معصومینؑ کی روایات کے مطابق وہ اعمال جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
مولانا حیدر علی جعفری
22 اپریل، 2016
دورانیہ: 02:02
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
👤 Fb.com/inqilabimedia
📱 Telegram.me/inqilabimedia
🎬 Youtube.com (inqilabi media)
3m:0s
3478
امام زمانؑ سے توسّل | Farsi sub Urdu
ہمارے دل جس قدر امام زمانہؑ کے ساتھ اُنس پیدا کریں اور اُن سے متوسل ہوں اور دلی...
ہمارے دل جس قدر امام زمانہؑ کے ساتھ اُنس پیدا کریں اور اُن سے متوسل ہوں اور دلی رابطہ برقرار کریں تو یہ الٰہی اہداف تک پہنچنے کے لئے ہمارے لئے فائدہ مند ہے
#ویڈیو #امام_زمان #امام_مہدی #ولی_امرمسلمین #توسل #مہدویت #غیبت
2m:39s
5407
صبحِ اُمید (ظہور ایک حتمی اور قطعی...
امام زمانہؑ کے ظہور کی اُمید ہر مومن کے دل میں موجود ہے، انشاء اللہ وہ دن دور نہیں...
امام زمانہؑ کے ظہور کی اُمید ہر مومن کے دل میں موجود ہے، انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب امام زمانہؑ ظلم و جور کی اس فضا کا خاتمہ کریں گے اور علَمِ عدالت کو پوری دُنیا پر لہرا دیں گے۔
#ویڈیو #امام_مہدی #ظہور #امید #انتظار #عدل #ظلم #ولی_امرمسلمین
3m:41s
11328
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Productions,
Inqilaab,
Islami,
Urdu,
Subtitle,
Pakistan,
Imam,
Mahdi,
Zamana,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
The Day of Reappearance of IMAM MAHDI (A) | Ayatollah Khamenei |...
The deputy of Imam Mahdi (A) speaking about Imam Mahdi and the day of reappearance. Have hope & play your part in bringing that day...
The deputy of Imam Mahdi (A) speaking about Imam Mahdi and the day of reappearance. Have hope & play your part in bringing that day closer, insha\'Allah..!
3m:39s
17550
Video Tags:
Pure,
Stream,
Media,
Pure
Stream,
Pure,
Stream,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Imam,
Mahdi,
Zamana,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
دعائے فرج | Arabic sub Urdu
اے اللہ تو درود و سلام بھیج اپنے ولی پر کہ جو امام حسن عسکریؑ کے فرزنداور...
اے اللہ تو درود و سلام بھیج اپنے ولی پر کہ جو امام حسن عسکریؑ کے فرزنداور (تیری) حجّت ہیں اور اِن کے آباؤاجداد پراِس وقت اور ہر وقت جو ولی ہیں اور محافظ ہیں قائدہیں اور مددگارہیں رہنما ہیں اورنگہبان ہیں یہاں تک کہ تواِنہیں اپنی مرضی سے اپنی زمین پر سکونت اختیار کرنے دے اور اس(زمین) پر طویل عرصے تک فائدہ حاصل کرنے کا موقع فراہم کرے۔
#ویڈیو #دعا #دعائے_فرج #امام_زمان #انتظار #ظہور #امام_مہدی
2m:13s
5763
نظریہ مہدویت کیا ہے؟ | Farsi sub Urdu
مہدویت کے موضوع پر ولی امر مسلمین نائب امام زمانؑ سید علی خامنہ ای کی جامعہ گفتگو...
مہدویت کے موضوع پر ولی امر مسلمین نائب امام زمانؑ سید علی خامنہ ای کی جامعہ گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مہدویت #ظہور #امام_زمان #عدل
6m:7s
4764
یا مہدیؑ ادرکنا | Arabic sub Urdu
امام زمانہؑ کے حضور ایک شہید راہِ حق کی اپنی شہادت سے قبل اپنے وصیت نامے میں کی...
امام زمانہؑ کے حضور ایک شہید راہِ حق کی اپنی شہادت سے قبل اپنے وصیت نامے میں کی گئی تمنا۔
1m:44s
5258
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Imam,
Mahdi,
Imam
e
Zamana,
Shaheed,
Martyrdom,
Shia,
Yemen,
Syria,
Iraq,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل | Farsi Sub Urdu
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی...
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی امام حسن عسکری ؑ کی ایک حدیث پر روشنی
امام عسکریؑ کا زمانہ غیبت کے لیے اپنے شیعوں سے فرمان ہے: جُرُّوا اِلينا كلَّ مودةٍ ۔ یعنی سب کے دل ہماری طرف راغب کریں۔
اس سے زمانہ غیبت میں ہماری ایک ذمہ داری کا پتہ چل سکتا ہے ہمیں، اور وہ ہے اہلسنت سے اتحاد۔
مولا امام زمانہؑ کے ظہور کا انتظار کرنے والوں کو چاہیے کہ اتحاد بین المسلمین کو اپنی مذہبی ذمہ داری سمجھیں۔
#ویڈیو #پناہیان #اتحاد #وحدت #شیعہ_سنی #امام_عسکری #غیبت #ظہور
4m:5s
5447
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ahle
imam,
Hassan,
Askari,
itihaad,
hadees,
roshni,
zamanae
ghaibat,
shiaoon,
farmaan,
dushman,
wahdat,
zimmidari,
imam
e
Zamana,
zahoor,
intizaaar,
ittihad,
bainul
,uslimeen,
ustaad
panahiyaan,
مؤمن اور بہادرلوگ | رھبر انقلاب اسلامیی...
مؤمن اور بہادرلوگ | رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیّد علی خامنہ ای
اقتباس از:...
مؤمن اور بہادرلوگ | رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیّد علی خامنہ ای
اقتباس از: ولیِ امرِ مسلمینِ جہان امام خامنہ ای کا قم کے لوگوں سے خطاب
بتاریخ: 9 جنوری 2018
قم کے لوگوں میں ایسی کونسی خصلت ہے، جس کی بنیاد پر رھبر انقلاب، ہمیشہ اُنہیں مؤمن، بہادر اور شریف جیسے القابات سے یاد کرتے ہیں، اور انہیں اتنا سراہتے ہیں؟
کیا ہمارے معاشرے میں وہ خصلتیں پائی جاتی ہیں؟ کیا امام زمانہ (عجل اللہ فرجہ الشریف) کے انقلاب کا انتظار کرنے والے معاشرے میں وہ خصلتیں پیدا کرنا ضروری نہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_زمانہ #قم #بہادر #مومن #ظہور
2m:32s
12522
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
momeen,
bahaduri,
rahbar,
inqilaab,
isalmi,
syed,
ali,
kahmenei,
qom,
shareef,
moashireh,
imam,
zamana,
zahoor
امام زمانہؑ کے دشمن کون؟ | حجۃ الاسلام...
امام زمانہؑ کے دشمن کون؟ | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
میں ظہور کے مخالفین...
امام زمانہؑ کے دشمن کون؟ | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
میں ظہور کے مخالفین گنواتا ہوں آپ کو:
پہلے: وہ لوگ جو بالکل سُست لوگ ہیں، جو نہیں چاہتے کہ دنیا آباد ہو۔
دوسرے: مغرب پرست لوگ۔
تیسرے: وہ عہدیدار، جو فی الحال عیش و نوش کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
#ویڈیو #علیرضا_پناہیان #ظہور #امام_زمانہ #مہدی #مغرب #فلاح
3m:24s
4413
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zamana,
dushman,
ali,
raza,
panahian,
zahoor,
sust,
maghrib,
امریکہ مردہ باد سے مراد | ولی امرِ...
امریکہ مردہ باد سے مراد | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
ایرانی...
امریکہ مردہ باد سے مراد | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
ایرانی قوم اسلامی انقلاب کے بعد شاید وہ پہلی قوم ہوگی جس نے دنیا کی ذلالت بھری خاموشی کو چیر کر، ظلم و جور کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے، اپنے زمانے کے یزید و شمر و معاویہ کو للکارا ہے۔
امریکہ مردہ باد کا نعرہ دنیا کے لیے اُس عظیم
انقلاب کا تحفہ اور سوغات ہے، جو حسین ابن علیؑ کے فرزند امام خمینیؒ نے حریّت پسندوں کو سکھلایا۔
لیکن اِس نعرے کا مطلب کیا ہے؟ کیا تمام امریکی اس کی زد میں آتے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #مردہ_باد #ٹرمپ #نعرہ #ایران
1m:35s
10780
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
america,
murdabaad,
imam,
khamenei,
irani,
qoum,
islami,
inqilaab,
dunya,
zalalat,
zulm,
awaazbuland,
zamana,
yazeed,
shimr,
mawiyah,
imam,
khomenie,
imam,
hussainas,
huriyaat,
علیؑ کی جاں نثاری | ولی امرِ مسلمین جہان...
علیؑ کی جاں نثاری | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
لیلۃ المبیت...
علیؑ کی جاں نثاری | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
لیلۃ المبیت وہ واقعہ ہے، جس میں مولاؑ نے دوسروں کی طرح صرف زبان سے رسول اللہؐ کی ولایت کا اقرار نہ کیا، بلکہ اپنی جان بھی ہتھیلی پر رکھ کر ولیِ امر یعنی رسولِ اکرمؐ کی حفاظت کے لیے حاضر ہوئے۔ یہ وہ وقت تھا جب رسول اللہؐ کی تحریک ایک سنہرے دور میں داخل ہورہی تھی، حکومت قائم ہونے والی تھی، پوسٹ اور منصب بنٹنے والے تھے اور ہر کسی کو اپنی پڑی تھی کہ انہیں بھی کوئی منصب اور مقام ملے، لیکن مولاؑ نے کیا ہی عالیشان مظاہرہ کیا۔
یہ واقعہ، لمحہ فکریہ ہے ہمارے لیے کہ اگر ہمارے زمانے کے ولیِ امر کے لیے ایسی جان نثاری کرنے کی توفیق ملے تو ہم کیا کرینگے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مولاعلی #لیلۃ_المبیت #رسول_اکرم #ولایت #قربانی
3m:0s
12642
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ali,
janisary,
wali,
amrlmuslimeen,
laylatul,
mubeet,
rasool,
hifazat,
tehreek,
hukumat,
mansab,
maqaam,
waqiya,
lamhayi,
fikriya,
zamana,
wilayat,
mola,
taufeeq,
عشق کا قافلہ | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل...
عشق کا قافلہ | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
خدا کی راہ میں شہید ہونے کی آرزو...
عشق کا قافلہ | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
خدا کی راہ میں شہید ہونے کی آرزو رکھنا،بے
شک عظیم انسان کی نشانی ہے۔ لیکن یہ عظمت حیران کُن بھی ہے، کہ کیسے ایک انسان، دنیا، بیوی بچے، والدین، بہن بھائیوں کو چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے اِس دنیا سے جانے کو تیار ہوجاتا ہے؟
بہت عجیب مرحلہ ہے۔ امام خمینیؒ کے بقول جو جوان شہید ہونے کے لیے میدانِ جنگ جاتے ہیں، یہ وہ ہیں جنہوں نے ہزار سالوں کا راستہ ایک ہی رات میں طے کیا ہے۔
یہ ترانہ، ایران کے نوجوان ترانہ خواں گروہ نے پڑھا ہے۔ یہ نوجوان ہمیں اِس فکر میں ڈال رہے ہیں، کہ ہم ایک بار سوچیں کہ ہم اور ہماری نوجوان نسل کس مقام پر ہیں؟ کیا ہم نے امام زمانہؑ کے لیے سپاہی تیار کیئےہیں؟
#ترانہ #عشق #شہادت #امام_زمانہ #ولی #سیدہ_زینب #مدافع_حرم
6m:13s
6020
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ishq,
qafla,
farsi,
tarana,
khuda,
rah,
arzu,
azeem,
insan,
nishani,
azmat,
dunya,
biwi,
bachy,
waldain,
imam,
khomeinei,
shaheed,
medan,
jang,
tarana,
iran,
nojwan,
imam,
zamana,
sipahi
[Clip] ہم نصرتِ امامِ زمانہ کیسے کر سکتے...
[Clip]
ہم نصرتِ امامِ زمانہ کیسے کر سکتے ہیں؟
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
[Clip]
ہم نصرتِ امامِ زمانہ کیسے کر سکتے ہیں؟
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
11m:26s
8153
Video Tags:
amz,AMZAIDI,WGP
Clips,Wisdom
Gateway,Ali
Murtaza
Zaidi,Nusrat
e
Imam,Imam
e
Zamana,IMam
Mehdi,Imam
Mahdi,امام
مہدی,امام
زمان,امام
زمانہ,نصرت
امام
[Speech] یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ
Speaker: H.I Kazim Abbas Naqvi
Date: 20 April 2019 - 14 Shabaan 1440
Venue : PNSC Building, Netty jetty Karachi
Organized By: Imamia Students Organization Pakistan
50m:52s
4216
Video Tags:
PNSC
Building,Maulvi
Tamizuddin
Khan,Road,Netty
jetty,Karachi,Native
Jetty
Bridge,یوم
مستضعفین
جہاں,Shab
e
Dua,شب
دعا,۱۵
شعبان,15
Shabaan,Mustazafeen
e
Jahaan,Imam
Mehdi,Imam
Zamana,نیمہ
شعبان,ولادت
امام
زمانہ,ISO
Karachi,Imamia
Students
Organization,imam
Mahdi,Imam
Mehdi,امام
مہدی,امام
مھدی,امام
زمان,امام
زمانہ,ولادت
امام
زمانہ,Jashan
Wiladat,Kazim
Abbas
Naqvi,کاظم
عباس
نقوی
[Manqabat] یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ...
Shab e Dua Youm e Mustazafeen e Jahaan
شبِ دعا یوم مستضعفینِ جہاں ، ولادت باسعادت امام مہدیؑ
Reciter: Br. Ibrahim Baltistani
Date: 20 April 2019 - 14 Shabaan 1440
Venue : PNSC Building, Netty jetty Karachi
Organized By: Imamia Students Organization Pakistan
7m:15s
3505
Video Tags:
PNSC
Building,Maulvi
Tamizuddin
Khan,Road,Netty
jetty,Karachi,Native
Jetty
Bridge,یوم
مستضعفین
جہاں,Shab
e
Dua,شب
دعا,۱۵
شعبان,15
Shabaan,Mustazafeen
e
Jahaan,Imam
Mehdi,Imam
Zamana,نیمہ
شعبان,ولادت
امام
زمانہ,ISO
Karachi,Imamia
Students
Organization,imam
Mahdi,Imam
Mehdi,امام
مہدی,امام
مھدی,امام
زمان,امام
زمانہ,ولادت
امام
زمانہ,Jashan
Wiladat,Ibrahim
Baltistani,ابراہیم
بلتستانی