WhatsApp Status [2] | Arbaeen Yaani Apne Zamanay Ki Yazidiat Ka Muqabla...
🎦 وٹس اپ اسٹیٹس [2] | اربعین یعنی اپنے زمانے کی یزیدیت کا مقابلہ
WhatsApp Status [2] | Arbaeen...
🎦 وٹس اپ اسٹیٹس [2] | اربعین یعنی اپنے زمانے کی یزیدیت کا مقابلہ
WhatsApp Status [2] | Arbaeen Yaani Apne Zamanay Ki Yazidiat Ka Muqabla
آج بھی ایک کربلا ہے، آج بھی ایک زندہ یزید ہے اور آج بھی ایک زندہ وارثِ حسینؑ ہے تو آج دوبارہ کربلا کو تکرار کرنا۔ اربعین فقط ذکرِ کربلا نہیں بلکہ کربلا برپا کرنے کا نام ہے۔
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#کلپ #وٹس_اپ_اسٹیٹس #اربعین #عالمی_مہم #کربلا #عزاداری #لبیک_یا_حسین #وحدت #اتحاد #حسینیت_زندہ_باد #یزیدیت_مردہ_باد #سید_حیدر_علی #مقصد_حسین #اسلام #حقیقی_اسلام #انقلابی_میڈیا #انقلابی
#clip #whatsapp_status #arbaeen #arbaen_compaign #universal_compaign #karbala #holy_shrine_imam_husayn_as #husayniat #yazediat #martyrdom #labaik_ya_husayn_as #down_with_america #death_to_israel #islam #real_islam #inQiLaBi #inQiLaBi_Media
0m:24s
1290
عباسِ علمدارؑ کی طرح میرے بازو بھی...
عربی ترانہ کربلا / اردو سبٹائٹل
عباسِ علمدارؑ اور وفادار ؛ دو ایسے الفاظ ہیں کہ...
عربی ترانہ کربلا / اردو سبٹائٹل
عباسِ علمدارؑ اور وفادار ؛ دو ایسے الفاظ ہیں کہ ان میں سے کسی ایک کا تذکرہ کیا جائے تو دوسرا لفظ خود بخود ذہنوں میں آ جاتا ہے۔
وقت کی یزیدیت کے خیال میں ایک بار پھر شریکۃُ الحسینؑ؛ جنابِ زینب سلام اللہ علیہا کی اسیری کی نجس سوچ کا آنا ہی تھا کہ دنیائے اسلام کے کونے کونے سے عباسِ علمدارؑ سے درسِ وفا لینے والے لشکروں نے
اپنے بازوؤں کا قرضہ اُتارنا شروع کر کے دنیا کو بتا دیا کہ آج عباسِ علمدارؑ کےغلاموں کے لشکروں کے ہوتے ہوئے بے حُرمتی کا سوچنے والوں کو بھی نیست و نابود کر دیا جائے گا۔
خوبصورت عربی، حماسی اور کربلائی ترانہ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#عباس_علمدار #امام_حسین #عربی_ترانہ #کربلا #شہادت #وفاداری #زینب #بازو #عاشور #آانکھ #دشمن #قربانی #ظالم #انقلاب #انتقام #جہاد #مدافعین_حرم #عاشور
6m:5s
2243