سفیرِ ولایت | Farsi sub Urdu
شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ امام خمینیؒ کے معنوی فرزند اور ولایت کے سفیر تھے،...
شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ امام خمینیؒ کے معنوی فرزند اور ولایت کے سفیر تھے، انہوں نے اسلامی انقلاب اور افکار امام خمینیؒ کو پاکستانی قوم تک با احسن طریق منتقل فرمایا۔۔
شہید عارف حسین الحسینیؒ کی شہادت کے بعد امام خمینیؒ اور ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے دیے گئے پیغامات کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#ویڈیو #شہید_حسینی #امام_خمینی #ولی_امرمسلمین #فرزندشہید #سفیرولایت #شہادت #شہید #عارف_حسینی #اسلامی_انقلاب #پاکستان #آیت_اللہ_جنتی
1m:49s
12630
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamanei,
Rahbar,
Shaheed,
Arif,
Al-Hussaini,
Arif
Shaheed,
Imam,
Khomeini,
Wilayat,
خون کی فتح | قسط 01 | موضوع: بے وفائی | Farsi sub...
خون کی فتح | قسط 01 | موضوع: بے وفائی
ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی...
خون کی فتح | قسط 01 | موضوع: بے وفائی
ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔۔
یہ دستاویزی فلم درج ذیل موضوعات کے ساتھ 12 اقساط پر مشتمل ہے؛
- قسط01، موضوع: بے وفائی ☑️
- قسط02، موضوع: بہارِ حُریت
- قسط03، موضوع: کم سنی ویتیمی
- قسط04، موضوع: ناصرینِ حسینؑ
- قسط05، موضوع: آخری ناصر
- قسط06، موضوع: شہادت کی شیرینی
- قسط07، موضوع: بلا کی پیاس
- قسط08، موضوع: شبیہ پیمبرؐ
- قسط09، موضوع: وفا و علمداری
- قسط10، موضوع: اہل حرم کا وداع
- قسط11، موضوع: عاشقی
- قسط12، موضوع: انتقام
#ویڈیو #دستاویزی_فلم #خون_کی_فتح #بےوفائی #کربلا #حسینیت #اسلام #قیام #حق #باطل
7m:56s
5395
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Khoon
ki
Fatah,
Episodes,
Wilayat,
Film,
Islam,
Karbala,
Animation,
Dubbing,
Urdu,
Imam,
Husayn,
Ahlulbayt,
Family,
Martyrdom
ہم اُمّتِ واحدہ ہیں | Arabic sub Urdu
ہم اُمّتِ واحدہ ہیں
اقتباس از: وحدتِ اسلامی کی عالمی کانفرنس میں شریک عرب جوان...
ہم اُمّتِ واحدہ ہیں
اقتباس از: وحدتِ اسلامی کی عالمی کانفرنس میں شریک عرب جوان کا رہبرِ معظم امام خامنہ ای کے محضر میں حماسی بیان
یہ نہایت دلنشین کلپ در حقیقت 2015 میں منعقد ہونے والی وحدت اسلامی عالمی کانفرنس میں شریک ہونے والے ایک عرب جوان کے حماسی اور انقلابی بیان پر مشتمل ہے۔ جس میں وہ رہبر معظم کو \\\"اُمت مسلمہ کے امام\\\" کہہ کر پکارتے ہیں؛ اور امت مسلمہ کو تقسیم کرنے والوں سے اعلانِ برائت کرتے ہوئے تمام مسلمین کو اسلام کے پرچم تلے ایک ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امت #امام #وحدت #اہلسنت #اتحادبین_المسلمین
2m:38s
11629
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shia
sunni
unity,
islamic
revolution,
iran,
leader
khamenei,
unity
week,
nizam
wilayat,
shaheed,
dushman
shanasi,
wilayat,
dushman
shanasi
بزدل دشمن | Farsi sub Urdu
بزدل دشمن
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا...
بزدل دشمن
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا بیان
ایسے حالات میں جب مشرق وسطیٰ کے تقریبا تمام ممالک بد امنی اور دہشتگردی کی زد میں ہیں، ایران اُن دیگر ممالک کی نسبت بہت ہی پُر امن ملک کہلاتا ہے۔ لیکن دشمن وہاں پر قائم اِس امن و امان کو نہیں دیکھ سکتا اور نہتے عوام پر حملے کر کے خام خیالی کے عالم میں یہ دِکھانا چاہتا ہے کہ ایران بھی اس کی گرفت میں ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کا آمنے سامنے سے تو مقابلہ کر نہیں سکتا۔ اور جو کچھ کررہا ہے اور اُس کے توان میں ہے، اُسے کہتے ہیں بُزدلی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اہواز #دہشتگردی #انقلاب #امریکہ #بزدل #بہادری
1m:53s
11163
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shia
sunni
unity,
islamic
revolution,
iran,
leader
khamenei,
inqilabe
islami,
nizam
wilayat,
shaheed,
dushman
shanasi,
wilayat,
dushman
shanasi,
america
murdabaad,
buzdil
dushman,
mustazafeen
حیدرؑ کے فرزند | Farsi sub Urdu
حیدرؑ کے فرزند
یہ ویڈیو، سیدہ زینبؑ کے حرم کا دفاع کرنے والے (مدافعینِ حرم)...
حیدرؑ کے فرزند
یہ ویڈیو، سیدہ زینبؑ کے حرم کا دفاع کرنے والے (مدافعینِ حرم) کے موضوع پر پڑھے جانے والے ترانے پر مشتمل ہے۔
یہ ترانہ کلام کے لحاظ سے بھی حماسی اور انقلابی ہے اور اس کے علاوہ، دلنشین انداز میں پڑھا بھی گیا ہے۔
اس ترانے کا ایک قابل قدر جملہ یہ ہے کہ داعشی تکفیریوں کو ملیامیٹ کرنے کے بعد، اگلی باری اسرائیل کی نابودی کی ہے۔
اِن شاء اللہ
#ترانہ #مدافعین #دفاع_حرم #سیدہ_زینب #اسرائیل #صہیونیت #داعش
Via | @wilayatmedia
4m:36s
4810
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
,
islamic
revolution,
iran,
leader
khamenei,
inqilabe
islami,
nizam
wilayat,
shaheed,
dushman
shanasi,
wilayat,
mudafeen
haram,
mujahedeen,
jihaadm
shahadat,
difa
muqaddisat,
qurabani
حقیقی اسلام اور امریکی اسلام | شہید...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی
رضوان اللہ تعالیٰ علیہ حقیقی اسلام اور...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی
رضوان اللہ تعالیٰ علیہ حقیقی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان کیا فرق بیان فرماتے ہیں؟مسلمانوں کے درمیان نفرتیں بھیلانے کے لیے دشمن کس قسم کے القابات اور اصطلاحات استعمال کرتا ہے؟کس اسلام سے اسلام دشمن طاقتیں راضی ہوتی ہیں؟کیا خدا نے مسلمانوں پر کسی کی بالادستی کی اجازت دی ہے؟امریکہ اور دیگر استعماری طاقتیں کس قسم کے اسلام کی مخالف ہیں؟
شہیدِ راہ ولایت، سفیرِ انقلاب علامہ عارف حسین الحسینی کی حقیقی اسلام اور امریکی اسلام کے موضوع پر خطاب سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #حقیقی_اسلام #امریکی_اسلام #القابات #مسلمان #اعتدال_پسند #انتہا_پسند #قرآن #راضی
4m:50s
3324
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haqiqi,
islam,
amriki,
shaheed,
allama,
arif,
hussaini,
razi,
raah,
wilayat,
inqlab,
alqabat,
istalahat,
nafrat,
sfaeer,
wilayat,
istymari,
usa,
ijazat,
baladasti,
khuda,
muslim,
حضرت فاطمہ معصومہ سلام الله علیہا شفیعہ...
یا فاطمۃ اِشفَعِی لِی فِی الجَنّۃ
خاندانِ عصمت و طہارت کی پرورش یافتہ اسلام...
یا فاطمۃ اِشفَعِی لِی فِی الجَنّۃ
خاندانِ عصمت و طہارت کی پرورش یافتہ اسلام کی عظیم الشان خاتون حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا، آپ امام موسی کاظم علیہ السلام کی بیٹی اور امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی بہن تھیں۔ آپ سلام اللہ علیہا نے اپنی دادی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی طرح پوری زندگی امامت اور ولایت کی تبلیغ اور دفاع میں گزاری اور آج آپ کا روضہ اقدس خورشید کی مانند پوری دنیا میں درخشاں ہے۔
آئیں دیکھتے ہیں حجتہ الاسلام استاد انصاریان حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حوالے سے کیا بیان فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #حضرت_فاطمہ_معصومہ #شفیعہ_روز_قیامت #برکات #ثقافت #قبر_اطہر
1m:31s
3456
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hazrat
fatima
masuma,
wiladate
hazrat
fatima
masuma
qum,
shafia
rooze
qayamat,
ustad
ansarian,
khandane
ismat
o
taharat,
islam
ki
azeemush
shaan
khatoon,
imam
musa
kazim
ki
beti,
imam
ali
reza
ki
behen,
fatima
zahra,
imamat
o
wilayat
ki
tableegh,
imamat
o
wilayat
ka
defa,
qum
almuqaddas,
نعمتِ ولایت | عارف باللہ آیت اللہ حسن...
إِنَّمَا يَخْشَى اللَّـهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ۔
نظامِ ولایت فقیہ در...
إِنَّمَا يَخْشَى اللَّـهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ۔
نظامِ ولایت فقیہ در حقیقت خدا کی طرف سے دیا گیا الہی نظام، نبوت اور امامت کا تسلسل ہے۔ جب نبی نہ ہو تو امام اِس دین کی پاسداری کرے گا اور اگر امام نہ ہو تو امام کی طرف سے امام کا نائب اِس دینِ خدا کی حفاظت اور کلمہ توحید کی سر بلندی کے لیے کوشش کرے گا۔ نبی و امام، معصوم ہوتے ہیں جبکہ امام کا نائب یعنی فقیہ ایک ایسا شخص ہوتا ہے جس میں امامِ معصوم کی طرف سے بتائی گئی تمام شرائط پائی جاتی ہیں اور وہ اِس چیز کی اہلیت رکھتا ہے کہ امامِ معصوم کی غیر موجودگی میں اپنی ذمہ داریاں انجام دے سکے۔ اسلام تا قیامت ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے، یہ چیز اسلام کی فطرت اور تعلیمات محمد وآلِ محمد کے بھی خلاف ہے کہ جب نبی اور امام موجود نہ ہو تو دینِ خدا بغیر رہنما، ہادی اور محافظ کے رہ جائے اور دین کی چھٹی ہوجائے۔
آئیں دیکھتے ہیں عارف باللہ آیت اللہ حسن زادہ آملی حفظہ اللہ ولی امرِ مسلمین، نائب برحق امام زمانہ، سید علی خامنہ ای کہ جنہوں نے آج دنیا کی یزیدی اور فرعونی طاقتوں کو للکارا ہوا ہے اِن کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #محبت #عظیم_الشان_رہبر #موحد #دیندار #الہی_انسان #پاکیزہ #ولی
3m:6s
2848
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aarif
billah,
ayatullah
hasan
zade
aamoli,
nemate
wilayat,
wilayat
e
faqih,
ilahi
nizam,
nabuwwat,
imamat,
nabi,
imam,
naebe
imam,
deen,
hifazat,
tawheed,
faqih,
sharaet,
zimmedariyan,
islam,
qayamat,
zabtaye
hayat,
insan
ki
fitrat,
mohammad,
rehnuma,
hadi,
sayyid
ali
khamenei,
dushman,
lalkaar,
چشمۂ زلالِ معرفت | آیت اللہ محمد تقی...
عَالَمِ اسلام کی عظیم الشان اور کم شناختہ شخصیت کہ جن کا عِلم و عمل اُن کی فکری...
عَالَمِ اسلام کی عظیم الشان اور کم شناختہ شخصیت کہ جن کا عِلم و عمل اُن کی فکری اور روحانی بلندی کی نشاندہی کرتا ہے۔ آپ نے مغربی جدید سماجی و اجتماعی علمی نظریات کے اور اسلامِ محمدیؐ پر ہونے والے اعتراضات و اشکالات کے مدلّل اور منطقی انداز میں جوابات دیئے اور مغربی علوم کے سحر میں مبتلا اسلامی دنیا کو اِس سحر سے نکالا اور اُس کے ساتھ ساتھ التقاطی یعنی حق و باطل کی آمیزش پر مبنی افکار و نظریات سے حقیقی اسلامی افکار و نظریات کو جدا کیا۔ آپ کی پوری زندگی قلبِ اسلام یعنی ولایت اور اسلام محمدی کے دفاع میں گزری اور علمی اور ثقافتی میدان میں بے شمار خدمات انجام دیں۔ آپ کی علمی خدمات ایک عظیم سرماۓ کے طور پر تشنگانِ علم و معرفت کی تشنگی کو بجھانے کے لیے ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی رہیں گی۔
اِس جلیل القدر شخصیت کے مختلف مواقع پر بیانات سے بہرہ مند ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا انتخاب کیجئے۔
#ویڈیو #زندگی #احساساتی_روابط #ابدی_زندگی #امام_خمینی #محرم #صفر #عزاداری #معجزہ #شفاعت #سید_الشہداء #امام_علی_علیہ_السلام
3m:36s
2408
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
chashma,
zolal,
marefat,
ammar,
wilayat,
ayatullah,
mohammad
taqi
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ilm,
amal,
fikri
bulandi,
maghribi,
samaji,
ijtemai,
nazariyat,
mudallal,
ishkalat,
eterazat,
islam,
jawab,
mantiqi,
sehr,
maghribi
oloom,
islami
dunya,
haq,
batil,
ilteqati
afkar,
haqiqi
islami
afkar,
wilayat,
defa,
seqafati
maidan,
tishnegane
ilm
o
marefat,
moharram,
safar,
azadari,
imam
khomeini,
sayyadush
shohada,
mojiza,
imam
ali,
ولایتِ حقیقی اور اطاعتِ ولی فقیہ | سید...
سید حسن نصر اللہ کی آیت اللہ مصباح یزدیؒ سے ولایت فقیہ کے موضوع پر کیا بات ہوئی؟...
سید حسن نصر اللہ کی آیت اللہ مصباح یزدیؒ سے ولایت فقیہ کے موضوع پر کیا بات ہوئی؟ سید حسن نصر اللہ نے ولایت کے حوالے سے اپنا کیا عقیدہ پیش کیا؟ کیا یہ ضروری ہے کہ رہبر معظم ہر مرتبہ یہ کہیں کہ یہ میرا حکم ہے؟ کیا ولایت کی اطاعت کا حقیقی میعار، صریح حکم کا انتظار کرنا ہے؟ یا بات اس کے برخلاف ہے؟ سید حسن نصر اللہ کا ایمان اور عقیدہ کیا ہے؟ آیت اللہ مصباح یزدیؒ نے اُن کی بات سن کر کیا جواب دیا؟ ولایت فقیہ اور اطاعتِ ولی فقیہ کے بارے میں ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے سید حسن نصر اللہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #ولی_امر_مسلمین #ولایت_فقیہ #اطاعت_ولایت #ولایت_حقیقی #امت_کا_فریضہ #بصیرت #مکتب_اہل_بیت #مکتب_امام_خمینی #حقیقی_تشیع
2m:18s
270
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Media,
Imam
Khamenei,
Hassan
Nasrallah,
Misbah
Yazdi,
Wilayat,
wilayat
faqih,
Islam,
ولایتِ
حقیقی,
اطاعت,
ولی
فقیہ,
حسن
نصر
اللہ,
اسلامی بیداری تحریک - Haqeeqat - 31 Jan 2012 - Urdu
اسلامی بیداری تحریک - Haqeeqat - 31 Jan 2012 - Urdu
اسلامی بیداری رہبر انقلاب آیت الله سید...
اسلامی بیداری تحریک - Haqeeqat - 31 Jan 2012 - Urdu
اسلامی بیداری رہبر انقلاب آیت الله سید علی خامنہ ای کی نظر میں
نصر تی وی کی اردو زبان میں خصوصی نشریات 8
موضوع: اسلامی بیداری
مہمان: سید میثم عباس
31m:1s
5680
SOFT WAR by the Enemy | Imam Sayyid Ali Khamenei | Farsi sub English
The enemy is unable to confront Iran from the outside. Soft War from the inside is the new hope of the enemy to counter the Islamic Revolution. How...
The enemy is unable to confront Iran from the outside. Soft War from the inside is the new hope of the enemy to counter the Islamic Revolution. How successful have they been? The Leader speaks.
#Softwar
3m:49s
18118
Video Tags:
Pure,
Stream,
Media,
PureStreamMedia,
Productions,
Pure
Stream,
Islamic,
Revolution,
Islamic,
Republic,
Iran,
1979,
Imam,
Khomenei,
Leader
of
Revolution,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Wilayat
e
Faqih,
Wilayat,
Enemies,
Enemy,
Soft,
War,
Media,
War,
بحرین کی انقلابی تحریک کا مؤقف | Arabic sub Urdu
بحرین کی انقلابی تحریک اپنے انقلابی قائد شیخ عیسٰی قاسم کی قیادت میں پُرامن...
بحرین کی انقلابی تحریک اپنے انقلابی قائد شیخ عیسٰی قاسم کی قیادت میں پُرامن مظاہروں کے ساتھ امام حسینؑ کے شِعار ہیہات مناالذلۃ (ذلت ہم سے دور ہے) کا عہد کرتی ہے۔
#ویڈیو #عیسی_قاسم #بحرین
1m:27s
5049
فلسطین کی سیاسی حمایت | Farsi sub Urdu
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے، فلسطین کی حمایت ہر مسلمان کا شرعی...
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے، فلسطین کی حمایت ہر مسلمان کا شرعی اور اخلاقی فریضہ ہے۔۔ اسلامی ممالک کا بھی فرض بنتا ہے کہ فلسطین کی سیاسی حمایت کریں۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین
2m:30s
8940
شہید حججی تمام شہداء کے نمائندے اور...
شہید حججی تمام شہدائے مدافعین حرم کے نمائندے اورترجمان ہیں ولی امرمسلمین سید علی...
شہید حججی تمام شہدائے مدافعین حرم کے نمائندے اورترجمان ہیں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کا شہید محسن حججی کے حوالے سے بیان
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #شہید_حججی #شہادت
4m:54s
11053
جدید جہالت | Farsi sub Urdu
کیا جہالت فقط پیغمبر اسلامؐ کے مبعوث ہونے سے پہلے کے دور سے منسوب ہے یا ہر دور میں...
کیا جہالت فقط پیغمبر اسلامؐ کے مبعوث ہونے سے پہلے کے دور سے منسوب ہے یا ہر دور میں جہالت کی نمائندگی رہتی ہے اور اس کے مقابلے میں اسلام کی نمائندگی جو مخلوق کے لئے حق کو واضح سے واضح ترکرتی ہے۔۔۔ اس دور میں جہالت کی نمائندگی کون کر رہا ہے اور اسلام و بعثت کی نمائندگی کون کر رہا ہے؟؟؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #بعثت #جہالت #امریکہ #برطانیہ #دشمن_شناسی
5m:28s
11573
دُشمن کو غضبناک ہونا چاہئیے | Farsi sub Urdu
دشمن کو اگر ہمارے کام سے کوئی دشواری نہیںہے تو ہمیں اپنے کام پر شک کرنا چاہئیے...
دشمن کو اگر ہمارے کام سے کوئی دشواری نہیںہے تو ہمیں اپنے کام پر شک کرنا چاہئیے کہ یہ کام واقعاً اسلام کا کام ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #دشمن_شناسی
1m:16s
10837
بنتِ زہرا پر ہزاروں سلام | Arabic sub Urdu
یا زینبؑ آپ کی روح اور مرقد مطہر کی قسم ہم کبھی بھی آپ کے علم کو نگوں نہیں ہونے...
یا زینبؑ آپ کی روح اور مرقد مطہر کی قسم ہم کبھی بھی آپ کے علم کو نگوں نہیں ہونے دیں گے۔۔ آپؑ پر ہزاروں سلام ہوں اے بنت حیدر کرار۔۔
’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔۔۔
#پویڈیو #ترانہ #زینب_الحوراء #مدافع_حرم
3m:33s
4715
Video Tags:
Wilayat,
Wilayat
Media,
Productions,
Pakistan,
Inqilaab,
Islamic,
Revolution,
Subtitles,
Urdu,
Nasheed,
Islamic,
Song,
Zainab,
Zaynab,
SA,
Tarana,
Arabic,
Haram,
Motahir,
Syira,
Shaam,
ناکام مجرم | Farsi sub Urdu
امریکہ، برطانیہ اور فرانس ناکام مجرم
امریکہ، برطانیہ و فرانس کے شامی مسلمانوں...
امریکہ، برطانیہ اور فرانس ناکام مجرم
امریکہ، برطانیہ و فرانس کے شامی مسلمانوں پر حالیہ جارہانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوتے رہبر معظم نے صراحت کے ساتھ تینوں ممالک کے اس اقدام کو مجرمانہ اقدام قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مغربی طاقتیں اس خطے میں کبھی بھی اپنا مقصد پورا نہیں کر سکتیں اور اُن کے ہاتھ کچھ نہیں آئے والا۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مردہ_باد_امریکہ #شام #برطانیہ #فرانس #امریکہ
1m:50s
12099
اللہ کے شکر گزار بندے | Farsi sub Urdu
نعمت پر خدا کا شکر بجا لانے کا اجر کسی بھی مصیبت پر صبر کرنے سے زیادہ ہے، خدا...
نعمت پر خدا کا شکر بجا لانے کا اجر کسی بھی مصیبت پر صبر کرنے سے زیادہ ہے، خدا فرماتا ہے کہ میرے شکر گزار بندے کم ہیں۔۔۔
#ویڈیو #شکر #استاد_پناہیان
4m:58s
4225
Video Tags:
Wilayat,
Wilayat
Media,
Productions,
Pakistan,
Inqilaab,
Islamic,
Revolution,
Subtitles,
Urdu,
Scholar,
Ustaad,
Ali,
Reza,
Raza,
Panahian,
Ahmed,
Blessings,
Thanksful,
انجینئر ابو مہدی کمانڈر حشد الشعبی عراق...
انجینئر ابو مہدی کمانڈر حشد الشعبی عراق سے کیے گئے چند سوالات
اسلامی اقدار کے...
انجینئر ابو مہدی کمانڈر حشد الشعبی عراق سے کیے گئے چند سوالات
اسلامی اقدار کے مطابق ایک عسکری شخصیت متواضع شخصیت ہوتی ہے، اس کا عملی مظاہرہ آج ہمارے سامنے عالمی اسلامی مقاومت کے ان کمانڈرز کی گفتگو میں دیکھا جا سکتا ہے۔
#ویڈیو #ابو_مہدی #قاسم_سلیمانی #حشدالشعبی #ایران #عراق #ولی_امرمسلمین
1m:13s
5526
راہِ دُشوار اور مُصمّم اِرادہ | Farsi sub Urdu
حق کے راستے کو استقامت اور بصیرت کے ساتھ طے کیا جا سکتا ہے، یہ راستہ ایک دشوار...
حق کے راستے کو استقامت اور بصیرت کے ساتھ طے کیا جا سکتا ہے، یہ راستہ ایک دشوار راستہ ہے۔۔ اس راہ پر ثابت قدمی اور پیش قدمی کی ضرورت ہے۔۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حق #استقامت #پیش_قدمی #بصیرت
2m:54s
10970
انتظار کے موضوع پر تحقیق کی روِش کیسی...
امام مہدیؑ کے طہور اور انتظار کے موضوع کی تحقیق کی روش عالمانہ ہونی چاہئیے،...
امام مہدیؑ کے طہور اور انتظار کے موضوع کی تحقیق کی روش عالمانہ ہونی چاہئیے، عامیانہ اور جاہلانہ روِش سے کام نہیں لینا چاہئیے۔۔
#ویڈیو #امام_مہدی #ظہور #انتظار #ولی_امرمسلمین
4m:34s
11733
انتظار کی حقیقت | Farsi sub Urdu
انتظار یعنی ایک ایسی حقیقت کے لئے چشم بہ راہ ہونا جو حتمی اور قطعی ہو، امام مہدیؑ...
انتظار یعنی ایک ایسی حقیقت کے لئے چشم بہ راہ ہونا جو حتمی اور قطعی ہو، امام مہدیؑ کے ظہور کا انتظار یعنی حق کی حاکمیت کا انتظار۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_مہدی #انتظار #ظہور
5m:26s
10967
’’فلسطین‘‘ آزاد ہو کر رہے گا. | Farsi sub Urdu
فلسطینی دارالحکومت’’قدس‘‘ کو صیہونی دارالخلافہ بنانے کی امریکی اسرائیلی سازش...
فلسطینی دارالحکومت’’قدس‘‘ کو صیہونی دارالخلافہ بنانے کی امریکی اسرائیلی سازش دراصل صیہونی حکومت کی ناتوانی کے باعث ہے۔۔ انشاء اللہ اسرائیل کا یہ اقدام فلسطین کی آزادی کے مقدمات میں سے قرار پائے گا۔۔ اور فلسطین آزاد ہو کر رہے گا۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #اسرائیل #قدس #امریکہ #آزادی
1m:43s
11418
اتحاد مسلمین؛ اسرائیل کی نابودی کی...
اگر مسلمان متحد ہو جائیں توقبلہ اول پر قابض اسرائیل کا وجود ہمیشہ کے لئے مٹایا جا...
اگر مسلمان متحد ہو جائیں توقبلہ اول پر قابض اسرائیل کا وجود ہمیشہ کے لئے مٹایا جا سکتا ہے۔۔
#ویڈیو #امام_خمینی #فلسطین #القدس #اسرائیل #اتحاد #وحدت #اّمت_مسلمہ
1m:8s
4746
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Muslim,
Unity,
israel,
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Rohullah,
Imam,
Khomeini,