امام حسینؑ کا اپنی بہن سے وداع | حاج...
جب امام حسینؑ اپنی بہن سے وداع کرنے آئے تو حضرت زینب (سلام اللہ علیھا) بھائی...
جب امام حسینؑ اپنی بہن سے وداع کرنے آئے تو حضرت زینب (سلام اللہ علیھا) بھائی سے لپٹ جاتی ہیں اور بہت گریہ کرتی ہیں، اور فرماتی ہیں کہ مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ آپؑ کے جانے کا وقت ہو گیا ہے۔
اس وداع کے وقت، بھائی کے فراق کے دردکو محسوس کرکے بی بی زینب (سلام اللہ علیھا) کہتی ہیں کہ بھائی مجھے بھی اپنے ساتھ لے جاؤ۔
بھائی کے ہر قدم پر بی بی کہتی ہیں: بھائی ذرا آہستہ جاؤ، آہستہ جاؤ۔ اب میرے قدموں میں طاقت نہیں بچی جو آپؑ کے پیچھے آ سکوں۔
ہائے حسینؑ
ہاں یہ بھائی اور بہن کا بہت ہی سخت وداع تھا۔ اب بھائی کے بغیر حضرت زینب (سلام اللہ علیھا) کی سختیوں کا اور سفر شروع ہو رہا ہے۔ ہائے زینب (سلام اللہ علیھا)، ہائے شام۔
اس وداع کے سلسلے میں یہ مرثیہ اردو ترجمے کے ساتھ آپ کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔
#امام #حسین #وداع #زینب #لپٹ #گریہ #فراق #درد #بھائی #بہن #قدموں #سخت #سفر #شام
2m:45s
1593
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husayn,
wedae,
haj
mahmood
karimi,
hazrat
zaynab,
sakhti,
safar,
marsiya,
gerya,
faraq,
dard,
حضرت زینبؑ اور بی بی سکینہؑ کا امام...
عاشور کے دن، جب امام حسینؑ کے سب انصار اور مددگار چلے گئے، تب امام حسینؑ اپنی بہن...
عاشور کے دن، جب امام حسینؑ کے سب انصار اور مددگار چلے گئے، تب امام حسینؑ اپنی بہن سے وداع کرنے کے لئے خیمہ گاہ آتے ہیں اور اپنی بہن سے وداع کرتے ہیں۔
بھائی اور بہن کا یہ وداع بہت ہی درد بھرا وداع ہے، کیسے ایک بہن اپنے بھائی کو اور وہ بھی امام حسینؑ سے وداع کرے، جبکہ وہ جانتی ہیں کہ اس کے بعد وہ لوٹ کر نہیں آئیں گے۔ جس کا کوئی عزیز نہیں رہا اور اگر کوئی ہے تو یہ بھائی ہے اور ایک بیمار بھتیجا۔
امام حسینؑ کچھ ہی قدم آگے بڑھے تھے کہ بہن نے کہا:
مهلاً مهلاً! یابن الزهراء؛ اے زہراؑ کے فرزند ٹھہر جائیے!
اے بھائی مجھے ماں کی وصیت کو انجام دینے دیں۔
اے بھائی مجھے اپنے گلے کے نیچے بوسہ لینے دیں، ٹھہر جائیے بھائی۔
اسی طرح مقتل کا ایک اور درد بھرا وداع امام حسینؑ کا اپنی چار سالہ بیٹی حضرت سکینہؑ سے ہے۔ جس کی جان میں آواز تک نہیں رہی جو باپ کو آواز دے سکے۔ ہائے حسینؑ۔
#عاشور #امام #حسین #انصار #مددگار #وداع #خیمہ #درد #بھائی #بہن #عزیز #بیمار #قدم #فرزند #وصیت #بوسہ #گلے
4m:22s
1716
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hazrat
zaynab,
lady
zaynab,
lady
sakina,
imam,
imam
husayn,
wedae,
Seyed
Majid
Bani
Fatemeh,
ashora,
ansar,
maqtal,
madadgar,
eaziz,
bimar,
farzand,
vasiyat,
معرفتِ ماہِ رمضان | سید ہاشم الحیدری |...
ماہ مبارک رمضان برکتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا...
ماہ مبارک رمضان برکتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن کریم جیسی مقدس کتاب سمیت تمام آسمانی کتابوں کا نزول اسی مہینے میں ہوا۔ اس بابرکت مہینے کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے اور اس بابرکت مہینے کی برکتوں اور عظمتوں سے بہرہ مند ہونے کیلئے اس مہینے کی معرفت ضروری ہے اور انسان اپنی معرفت کے حساب سے اس کی برکتوں اور نعمتوں سے استفادہ کر سکتا ہے، جس قدر انسان کو اس مہینے کی معرفت زیادہ ہوگی اسی قدر وہ اس مہینے کے فیوضات، برکتوں اور نعمتون سے بہرہ مند ہونے میں کامیاب ہوگا۔ چنانچہ اس مہینے کی معرفت کی اہمیت کو مد نظر رکھنتے ہوئے سید ہاشم الحیدری نے اپنی اس ویڈیو میں صحیفہ کاملہ سجادیہ اور دعائے وداعِ ماہِ رمضان کے تناظر میں ماہ مبارک رمضان کی معرفت سے متعلق اہمیت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے جسے آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #رمضان_المبارک #معرفت #استعداد #مہمان_نوازی #اہمیت #قدر #صحیفہ_سجادیہ #وداع #قرب #محبت #عرفان
2m:10s
846
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Maerefat,
Ramazan,
Ramadan,
Ramadhan,
Syed
Hashim
Al
Haidari,
Allah,
Mubarak,
Eazemat,
Quran,
Maghferat,
Insan,
Qadr,
Wedae,
Muhebbat,