عاشقان امام حسن مجتبیٰؑ | خوبصورت ترانہ...
من احبّ الحسن و الحسین (ع) فقد احبّنی و من ابغضھما فقد ابغضنی
’’جس نے حسن...
من احبّ الحسن و الحسین (ع) فقد احبّنی و من ابغضھما فقد ابغضنی
’’جس نے حسن (ع) و حسین (ع) سے محبت کی، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی، اس نے مجھ سے دشمنی کی‘‘۔ (حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم)
اہلبیت علیہم السلام سے عشق و مودت سرمایہ زندگی ہے۔ اے کاش امت مسلمہ غیروں کے در پر جانے کے بجائے رسولِ خدا کے اہلبیت علیہم السلام کے در سے اپنا دین و شریعت لیتی؛ اے کاش اہلبیت علیہم السلام کو امت نے نہ ستایا ہوتا اور اُن کی قدر جانی ہوتی!
عصرِ حاضر میں بھی امت مسلمہ بلکہ انسانیت کی نجات قرآن اور اہلبیت کی طرف پلٹنے اور اُن سے رجوع کرنے اُن کو اپنا رہنما بنانے میں ہی ہے۔
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی بارگاہ میں اظہار عقیدت پیش کرتے ہوئے امام کے عاشق بچوں کی طرف سے پڑھا گیا فارسی میں خوبصورت ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویدیو #امام_حسن_مجتبی #عطا #مسکراہٹ #امام_مہربانی #چراغ #پھول #بہار #دعا
3m:9s
2604
امت مسلمہ اور ہماری ذمّہ داری | شہید...
مَنْ أَصْبَحَ و لم يَهْتَمُّ بِأُمُورِ الْمُسْلِمِينَ فَلَيْسَ بِمُسْلِمٍ...
مَنْ أَصْبَحَ و لم يَهْتَمُّ بِأُمُورِ الْمُسْلِمِينَ فَلَيْسَ بِمُسْلِمٍ
(حدیث شریف)
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی مسلمانوں کے امور اور ہماری ذمہ داری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ایک مسلمان ہونے کے ناطے دوسرے مسلمانوں کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ حدیثِ شریف میں مسلمانوں کے امور کی طرف توجہ دینے کے حوالے سے کیا کہا گیا ہے؟ آج امت محمدی کس چیز کا شکار ہے؟ مسلمانوں کے خواب غفلت کے کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں اور مسلمان کن مصیبتوں کا شکار ہیں؟
#ویڈیو #امت_مسلمہ #ذمہ_داریاں #مسلمانوں #شیعہ #اسلامی_پیکر #عضو #مظلوم #اسلام #جمود #بیداری #قدس
#AlQudsDay2020 #FlyTheFlag #Covid1948 #D2i #OneUmmah #OneHumanity
4m:55s
1982