Baad Az Marg Zindagi Ki Tayyari - 02 | H.I Sajjad Dehelvi | Urdu
#moat_kay_bad_kya_hota_hain #Maut_ka_manzar
Record date: 08 November 2020 - بعد از مرگ زندگی کی تیاری حصہ دوم
For...
#moat_kay_bad_kya_hota_hain #Maut_ka_manzar
Record date: 08 November 2020 - بعد از مرگ زندگی کی تیاری حصہ دوم
For Part 01 - https://youtu.be/4DWkz6xZ_cY
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2020 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.
🔅بعد از مرگ زندگی، یعنی کیا؟
🔅کیا وہاں بھی غذا کی ضرورت ہوتی ہے؟
🔅کیا موت کے بعد ہم نماز و روزہ و تلاوت کر سکیں گے؟
🔅کیا فرشتے بھی ہنستے اور روتے ہیں؟ کب؟
🔅آج کا علمی دور کیسے ہے؟
🔅رسول اللہؐ کے فرمان کے مطابق زمین کب اور کیا آواز دیتی ہے؟
🔅قبر کے مددگار کیسے بنائے جائیں؟
🔅کیا چیز قبر کو روشن کردیگی؟
🔅کیا ہم قبر کا فرش بھی تیّار کر سکتے ہیں؟
🔅قبر کے حشرات سے کیسے نجات پائی جائے؟
🔅وقتِ عشاء قبر کیا آواز دیتی ہے؟
‼️ اور جانئیےبہت کچھ
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
37m:12s
1391
[Short Clip] Mah e Rajab Mah e Tayyari Braye Mah e Ramzan | Ayatollah...
Short Clip
مختصر کلپ
Topic: Mah e Rajab Mah e Tayyari Braye Mah e Ramzan
موضوع: ماہ رجب، ماہ تیاری برائے ماہ...
Short Clip
مختصر کلپ
Topic: Mah e Rajab Mah e Tayyari Braye Mah e Ramzan
موضوع: ماہ رجب، ماہ تیاری برائے ماہ مبارک رمضان
Ayatollah Sheikh Ghulam Abbas Raeesi
مقرر: آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
Complete Video: https://www.shiatv.net/video/1809725085
3m:40s
726
[Ladies Majlis Audio] Azadari o Nusrat e Imam Zamana - Muhtarma Uzma...
Mohterma Uzma Zaidi delivered majlis on topin of Azadari oar Nusrat Imam Zamana. Mashray main raij aadari or iski Mannatain, Nasir Imam Ka Ghum oar...
Mohterma Uzma Zaidi delivered majlis on topin of Azadari oar Nusrat Imam Zamana. Mashray main raij aadari or iski Mannatain, Nasir Imam Ka Ghum oar iski Tayyari, Farshe aza ki ahmiat, Dua Nudba ka falsafa
65m:33s
8827
[Speech] Topic: اربعین امام حسین ؑ کی تیاری آج...
Seminar : Shaair Allah Or Tameer Mazarat
سیمینار: شعائر اللہ اور تعمیر مزارات
Topic: Arbaeen Imam Hussain...
Seminar : Shaair Allah Or Tameer Mazarat
سیمینار: شعائر اللہ اور تعمیر مزارات
Topic: Arbaeen Imam Hussain (as) ke Tayyari Ajj Say
موضوع: اربعین امام حسین ؑ کی تیاری آج سے
Speaker: Moulana Dr. Aqeel Mosa
مولانا ڈاکٹر عقیل موسی
Venue: Bargah Fatima Zehra (sa) Ancholi, Karachi
بمقام: بارگاہ فاطمہ زہراؑ ، انچولی کراچی
Date: 15 June 2019
19m:5s
3052
Video Tags:
Demolition
of
al
Baqi,Karachi,یوم
انہدام,جنت
البقیع,Jannat
ul
Baqee,Janat
ul
Baqe,Al
Baqee,Rebuild
Al
Baqee,Baqiyaa,8
Shawwal,8
Shawal,۸
شوال,بقیع,baqi,Al
Baqi,آل
سعود,Saudi
Arabia,Madina,مدینہ,Qabar,قبر,Seminar,سیمینار,مزارات,مزار,mazar,Construction
of
grave,graveyard,شعائراللہ,Shaair
Allah,انچولی,Ancholi,ضیغم
رضوی,Zaigham
Rizvi
امام عج کے ظہور کی تیاری (1) | سید...
آج، امام مہدی عج کی غَیبت کے دوران، اس بارے میں اہم ترین موضوع کیا ہے؟
کیا ہم سے...
آج، امام مہدی عج کی غَیبت کے دوران، اس بارے میں اہم ترین موضوع کیا ہے؟
کیا ہم سے زمینہ سازی کا مطالبہ کیا گیا ہے یا نہیں؟
کیا ظہور سے پہلے قیام کیا جانا چاہیے یا نہیں؟
انتظار سے کیا مراد ہے؟
انتظار امت کا بہترین عمل کیسے ہو سکتا ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
(پہلی قسط)
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #بہترین_عمل #قرآن #حدیث #مثال #غیبت_کا_سبب #شیخ_طوسی #دعا #احساسات #آنسو #مشکل_کام #اصلاح #گناہ #کوتاہی #نعمت
3m:55s
2262
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zahoor,
tayyari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
SayyidHashimAlHaidari,
ghaibat,
zameenasazi,
qiyam,
intezar,
murad,
ummat,
sawalaat,
eteraazat,
jawabaat,
quran,
hadith,
khitab,
series,
امام عج کے ظہور کی تیاری (2) | سید...
امامؑ کی غَیبت کی وجہ کیا ہے؟ امامؑ کی اطاعت کرنا آسان ہے یا نہیں اور کیوں؟
اتنے...
امامؑ کی غَیبت کی وجہ کیا ہے؟ امامؑ کی اطاعت کرنا آسان ہے یا نہیں اور کیوں؟
اتنے بڑے امتحان اور مقابلے کی تیاری کیسے کی جائے؟
ظہور کی زمینہ سازی کا اطاعت کے ساتھ کیا رابطہ ہے؟
امامؑ پوری دنیا کو عدل و انصاف سے کیسے بھر دیں گے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
(دوسری قسط)
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری
#فرمانبرداری #سخت_روایات #ڈاکٹر #بیچلرز #غیبت_کا_سبب #رسول #پریکٹس #سردی #گرمی #ورلڈ_کپ #تلوار #ورزش #مقابلہ #تمرین
3m:57s
2204
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zahoor,
tayyari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
SayyidHashimAlHaidari,
ghaibat,
wajah,
itaat,
imtehan,
muqabala,
zameenasaazi,
adl,
insaaf,
sawalaat,
eteraazaat,
quran,
hadith,
امام عج کے ظہور کی تیاری (3) | سید...
غَیبت کے زمانے میں زمینہ سازی سے کیا مراد ہے؟
غَیبت کے زمانے میں نجات کا راستہ...
غَیبت کے زمانے میں زمینہ سازی سے کیا مراد ہے؟
غَیبت کے زمانے میں نجات کا راستہ کیا ہے؟
کیا ہماری ذمہ داری صرف ہماری فیملی، خاندان، مسجد، علاقہ، پارٹی، ملک، ۔۔ ہے؟
کیا ظہور ایک بین الاقوامی معاملہ ہے؟
کیا امام زمانہؑ ایک بین الاقوامی لیڈر (راہنما) ہیں؟
وہ پہلی چیز کیا ہے جو امامؑ ہم سے چاہتے ہیں؟
کیا اچانک امامؑ کے لشکر میں شامل ہوا جا سکتا ہے؟
ظہور کے بعد جس چیز کا امتحان ہے کیا ہم اسی کی تیاری کر رہے ہیں؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
(تیسری قسط)
بغداد ۔ عراق
3 مئی 2019
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #ذمہ_داری #حق_کا_لشکر #احساسات #جذبات #فیملی #مسجد #پارٹی #وطن #عرب_ممالک #اسلامی_ممالک #افریقی_ممالک #بین_الاقوامی_ظہور #بین_الاقوامی_لیڈر #بین_الاقوامی_منتظر #عیسی #حواری #انصار
3m:58s
2332
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zahoor,
tayyari,
SayyidHashimAlHaidari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
ghaibat,
zameenasazi,
najaat,
zimmedari,
family,
khandan,
masjid,
ilaqa,
party,
mulk,
bainAlAqwami,
leader,
lashkar,
imtehan,
quran,
hadith,
khitab,
امام عج کے ظہور کی تیاری (4) | سید...
ظہور سے پہلے اور بعد میں کیا فرق ہے؟
کیا ظہور سے قبل سیاست میں حصہ لیا جا سکتا ہے؟...
ظہور سے پہلے اور بعد میں کیا فرق ہے؟
کیا ظہور سے قبل سیاست میں حصہ لیا جا سکتا ہے؟
کیا ظہور سے قبل عدالت کے لیے قیام کیا جا سکتا ہے؟
کیا آج حق کے لشکر میں ہونا ضروری ہے؟
کیا مظلوم کی مدد کرنا واجب ہے؟
کیا ظالم سے ٹکرانا واجب ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
(چوتھی قسط)
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری#ایمان #عبادت #سیاست #انکار #حجاب #عدالت #مظلوم #قربانی #ظالم #یحیی #زکریا #موسی #غلط_انداز #غلط_مفاہیم
2m:44s
2003
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam,
zahoor,
tayyari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
sayyid,
hashim,
haidari,
farq,
siyasat,
adalat,
qiyam,
haq,
lashkar,
zaroori,
mazloom,
madad,
wajib,
zalim,
takrana,
eterazaat,
quran,
hadith,
khitab,
امام عج کے ظہور کی تیاری (قسط نمبر 5)...
- امام علیؑ نے 25 سال کے بعد حکومت کیوں قبول کی؟
- امام موسیٰ کاظمؑ کے سات سال جیل...
- امام علیؑ نے 25 سال کے بعد حکومت کیوں قبول کی؟
- امام موسیٰ کاظمؑ کے سات سال جیل میں رہنے کی وجہ کیا تھی؟
- اتنی مذہبی و عزاداری کی رسومات کے باوجود امامؑ کیوں ظاہر نہیں ہوتے؟
- امامؑ کو کیسے انصار چاہئیں؟
- زمان (وقت)، مکان (جگہ) اور کیفیت (کوالٹی) کا امامؑ کے ظہور سے کیا رابطہ ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
(پانچویں قسط)
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #انصار #امتحان #امیرالمؤمنین #امام_موسی_کاظم #مذہبی_رسومات #نماز #حفظ_قرآن #امام_حسین #ورلڈ_کپ #مسجد #کوالیفائی #سفیانی #عظیم_انقلاب #معرفت
3m:16s
1943
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zahoor,
tayyari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
sayyid,
hashim,
haidari,
ali,
hukumat,
qabool,
musa,
kazim,
jail,
mazhabi,
azadari,
rusoomaat,
zahir,
ansar,
zaman,
makan,
kaifiyat,
sawalaat,
eteraazaat,
quran,
hadith,
امام عج کے ظہور کی تیاری (6) | سیّد...
کیا حضرت موسیٰؑ اپنی چالیس روزہ غَیبت میں کسی کو اپنا جانشین بنا کر گئے تھے؟
کیا...
کیا حضرت موسیٰؑ اپنی چالیس روزہ غَیبت میں کسی کو اپنا جانشین بنا کر گئے تھے؟
کیا غَیبت کے زمانے میں جانشین کی جگہ خود نبیؑ یا امامؑ ہی کی اطاعت پر اصرار کیا جا سکتا ہے؟
غَیبت کے زمانے میں جانشین کی نافرمانی پر خود حضرت موسیٰؑ کیا اپنے چاہنے والوں کے دعوے سے راضی تھے؟
آج ہماری ذمہ داری نائبِ امام کی اطاعت ہے یا نہیں؟
آج نائبِ امام کی اطاعت کی جگہ خود امامؑ ہی سے محبت پر اصرار کا نتیجہ کیا ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
(چھٹی قسط)
سیّد ہاشم الحیدری
بغداد ۔ عراق
3 مئی 2019
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری #موسی #ہارون #جانشین #امتحان #سامری #میڈیا #سینما #ذمہـداری #نافرمانی #امریکہ #سعودیہ #دعائے_ندبہ
6m:7s
3235
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zahoor,
tayyari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
sayyid,
hashim,
haidari,
musa,
ghaibat,
janasheen,
nabi,
itaat,
israar,
nafarmani,
chahnewalo,
daawe,
raazi,
zimmedari,
naeb,
mohabbat,
eteraazaat,
sawalaat,
jawabaat,
quran,
hadith,
امام زمانہؑ کا انتظار اور ہماری ذمہ...
سوائے چند دن ظهور کی سب علامتیں پوری هو چکی هیں
بصیرت و معرفت تمهاری، عدوئے حق کو...
سوائے چند دن ظهور کی سب علامتیں پوری هو چکی هیں
بصیرت و معرفت تمهاری، عدوئے حق کو کھٹک رهی هے
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ \"امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کا انتظار\" کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انتظارِ فَرَج کا کیا مطلب ہے؟ کیا امامِ زمانہ علیہ السلام کے انتظار کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ہے؟ غیبتِ امام زمانہ علیہ السلام میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ امام زمانہ علیہ السلام کن چیزوں سے جہاد اور مبارزے کے لیے تشریف لائیں گے؟ امام زمانہ علیہ السلام کے ایک حقیقی سپاہی کو کس چیز کے لیے اپنے آپ کو تیار کرنا چاہیے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انتظار_امام_زمانہ #فرج #تسبیح #عجل #گوشہ_نشینی #اعتقاد #خورشید_دنیا #اجالا #چراغ #تعجیل #زمینہ #مبارزہ
1m:31s
6291
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
zamana,
intezar,
zimmedari,
imam
khomeini,
imam
sayyid
ali
khamenei,
zahoor,
baseerat,
marefat,
haq,
imam
mahdi,
intezar
ka
matlab,
ghaibat,
jehad,
mubareza,
sepahi,
tayyari,
intezare
faraj,
eteqaad,
shia,
sunni,
zameena,
tajeel,
cheragh,
ujala,
gosha
nashini,