شیعہ سیاسی نظریہ | Farsi Sub Urdu
شیعہ سیاسی نظریہ
اجتماعی معاہدے اور قرار دادیں کیا ہوتی ہیں؟ مغربی دانشور...
شیعہ سیاسی نظریہ
اجتماعی معاہدے اور قرار دادیں کیا ہوتی ہیں؟ مغربی دانشور تھامس ہابز اور لاک کے اجتماعی قرار دادوں اور معاہدوں کے حوالے سے کیا نظریات ہیں؟ تھامس ہابز کو مغربی سیاست میں کیا حیثیت حاصل ہے؟ہابز کو کس نظریے کے بانی کے طور پر جانا جاتاہے؟ جان لاک کو کس نظریے کے بانی کے طور پر جانا جاتا ہے؟ مغرب میں سیاسی نظریات اور حکومت کے حوالے سے کونسی دو روشیں پائی جاتی ہیں؟ عصرِ غیبت میں شیعہ سیاسی نظریات میں اور جان لاک اور ہابز کے نظریات میں کیا شباہت اور تفاوت پائے جاتے ہیں؟شیعہ سیاسی نظریے کے مطابق عوامی حاکمیت کی کیا حیثیت ہے؟عوامی حاکمیت کو شیعہ اسلامی نظریے کے مطابق کس طرح مشروعیت حاصل ہوتی ہے؟
#ویڈیو #اجتماعیقرارداد #مغرب #جدید_سیاسیعلوم #ہابز #لاک #شیعہسیاسینظریہ #شباہت #فرق
5m:42s
2192
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shia,
shinasi,
nazarya,
ijtimayi,
moahideh,
qarardadain,
maghribi,
danishwar,
siyasat,
john,
locque,
hukumat,
shabahat,
tafawut,
islami,
[Ep 46of50] Fraudulent Government -دھوکے باز حکومت |...
[Ep 46of50] Fraudulent Government -دھوکے باز حکومت | Bernama e Shaitan-برنامہ شیطان
دور حاضر میں دشمنان...
[Ep 46of50] Fraudulent Government -دھوکے باز حکومت | Bernama e Shaitan-برنامہ شیطان
دور حاضر میں دشمنان اسلام و انسانیت کے شیطانی منصوبوں سے پردہ اُٹھاتے ہوئے 50 اہم موضوعات پر سلسلہ وار دستاویزی فلم
برنامہ شیطان،شیطانی منصوبے ادارہ البلاغ پاکستان کی جانب سےایک بے نظیر تحقیقاتی فلم سیریز بہت پیش کی جانے والی ہے۔مختصر دورانیے پر مشتمل پچاس قسطوں کے اس مجموعے میں موجودہ دنیا میں شیطان کے حقیقی پیروکاروں کے اعمال و کردار و افکار یعنی الہی نظام کے مقابلے میں شینطانی منصوبوں کے بارے میں پچاس مختلف موضوعات پر شواہد و ثبوت و دقیق تحقیق اور اِن موضوعات سے متعلق معروف محققین کے تجزیہ و تحلیل کے ساتھ یہ دستاویزی فلم تیار کی گئی جس میں امریکہ و برطانیہ و اسرائیل جوکہ ناصرف اسلام بلکہ انسانیت کے خلاف خدا سے برسرپیکار ہیں اس دستاویزی فلم سیریز میں اِن شیطانی ایجنڈوں کے رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہےجن کی حقیقت کے بارے میں یا ہم سمجھ نہیں پاتے یا دھوکہ کھا جاتے ہیں ۔
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
#AlBalaghPakistan #BernamaeShaitan #DushmanShinasi
7m:52s
1495