Ahem Sawal! Musalmano, Yahodiyon, Nasraniyon Aur Sabaeen Main Sy Kon...
اہم سوال: مسلمانوں، یہودیوں، نصرانیوں اور صابئین میں سے کون جنت میں جائیں گے؟ ||...
اہم سوال: مسلمانوں، یہودیوں، نصرانیوں اور صابئین میں سے کون جنت میں جائیں گے؟ || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۶۲ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Ahem Sawal! Musalmano, Yahodiyon, Nasraniyon Aur Sabaeen Main Sy Kon Jannat Main Jayen Gy? || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 62 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالنَّصَارَىٰ وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّـهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ﴿٦٢﴾
Spread the message!
Share this video!
#JannatMainKonJayenGy #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
9m:56s
1666
054 | Hifz e Mozoee I Ajar e Risalat Ka Sawal Na Karna | Urdu
Hifz-e-Mozoee (Har Roz Quran o Ahlebait(A.S) k Sath) | ہر روز قرآن و اہلبیت علیہم السلام
(Lessons...
Hifz-e-Mozoee (Har Roz Quran o Ahlebait(A.S) k Sath) | ہر روز قرآن و اہلبیت علیہم السلام
(Lessons of Life For The Whole Year 365 Days)
(حفظ موضوعی 365 موضوعات)
Explanator: Dr.Syed Ali Abbas Naqvi
Tilawat: Qari Muhammad Zaman
Translation: Sheikh Mohsin Najfi (#Balagh_ul_Quran)
Translation Voice: Syed Wajahat Hussain Rizvi
2m:4s
926
امریکہ، ایران کا دشمن کیوں ہے؟ | Farsi Sub Urdu
امریکہ، ایران کا دشمن کیوں ہے؟
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ...
امریکہ، ایران کا دشمن کیوں ہے؟
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب
مشرق وسطیٰ کے اکثر ممالک، بالخصوص سعودیہ کیوں امریکہ کے دوست مُلک کہلاتے ہیں، جبکہ ایران اس کا دشمن مُلک؟
یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی ہوگا، کہ امریکہ اتنے سارے ممالک میں ایران کا ہی جانی دشمن کیوں ہے؟
وہ ایران جو ابھی ابھی انقلاب کے بعد اپنے پیروں پر کھڑا ہوگیا ہے، وہ امریکہ کے لیے کیسے خطرہ بن گیا ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #ایران #اسلامی_نظام #انقلاب #امریکہ #دشمن #غلام
5m:0s
7597
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
nizam,
dost,
imam
khamenie,
mamalik,
sawal,
zehn,
saudi,
dost
mulk,
dushman
mulk,
inqilaab,
khada,
islami
jamhoori,
khatra,
wali
amrl
muslimeen,
iran,
america,
dushman,
چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu
چرچ سے ایک سوال
اقتباس از: امام خمینیؒ کی چرچ اور عیسائی پادریوں پر تنقید
چرچ،...
چرچ سے ایک سوال
اقتباس از: امام خمینیؒ کی چرچ اور عیسائی پادریوں پر تنقید
چرچ، عیسائیت اور پادری، تین ایسے الفاظ ہیں، جن کے ذہن میں آنے سے فوراً مہربانی، نوازش اور پیار جیسے مفاہیم آجاتے ہیں۔
جیسے کہ اس دین میں انسانوں سے پیار
کرنا ہی سب کچھ ہے، عبادت بھی، شریعت بھی اور جنّت بھی۔
لیکن چرچ سے یہ سوال پوچھنا بہت اہم ہے، کہ وہ انسانیت کے خلاف اتنا ظلم ہونے پر خاموش کیوں ہیں؟ جبکہ ظلم کرنے والے امریکہ جیسے عیسائی ممالک ہیں۔ ۔ ۔ ؟؟؟ لمحہ فکریہ!
#ویڈیو #امام_خمینی #عیسائیت #عیسائی #پوپ #نوازش #پادری #چرچ
4m:13s
3496
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
church,
sawal,
imam,
khomeini,
isayi,
padri,
tanqeed,
mehrbani,
nawazish,
pyar,
deen,
insanoon,
ibadat,
shariyat,
jannat,
zulm,
khamosh,
america,
mamalik,
کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟ |...
کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سید علی...
کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا بیان
یہ سوال بہت ساروں کے ذہن میں آسکتا ہے، چاہے کوئی پہلی بار ایران آئے اور ایران میں کم و بیش پردے اور حجاب کی کچھ موارد میں کمی محسوس کرے۔ یا چاہے وہ عالمی حالاتِ حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے، مثلاً امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو دیکھ کر حیران ہوجائے، کہ وہ ایران جو روز \"مردہ باد امریکہ\" کے نعرے لگاتا ہے، آج کیوں اسی کے ساتھ معاہدہ کر رہا ہے؟
کیا ایران میں اِس طرح کے اندرونی اور بیرونی سب فیصلے رہبر معظّم امام خامنہ ای کے ہوتے ہیں؟ جواب سنیئے اُن کی اپنی زبانی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #ایران #ولی_فقیہ #فیصلہ #پالیسی #مظلومیت
1m:55s
8016
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
faisla,
rahbar,
wali
amral
muslimeen,
jahan,
sayed,
ali,
khamenei,
sawal,
zehn,
pehlibaar,
iran,
hijab,
kami,
aalmi
halaat,
america,
atmi,
muwahida,
murdabaaad
america,,
andorooni,
berooni,
faisle,
کون حزب اللہ کے پیچھے ہے؟ | سید حسن نصر...
کون حزب اللہ کے پیچھے ہے؟ | سید المقاومۃ، سید حسن نصر اللہ حفظہ اللہ
یہ سوال بہت...
کون حزب اللہ کے پیچھے ہے؟ | سید المقاومۃ، سید حسن نصر اللہ حفظہ اللہ
یہ سوال بہت ساروں کے ذہن میں ہوگا کہ وہ حزب اللہ تنظیم جس کے وجود میں آئے ہوئے بمشکل کچھ دہائیاں ہی ہورہی ہیں، کیسے اسرائیل جیسے پاورفل ملک کا مقابلہ کرتی ہے، داعش جیسی وحشی تنظیم کو شکست سے دوچار کرتی ہے اور لبنان سمیت عراق اور شام کی تمام تر سرزمینوں کی حفاظت کر رہی ہے؟ کیا یہ سچ ہے کہ انہیں ایران کی پشت پناہی حاصل ہے؟
جانیئے اس سوال کا جواب، حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصراللہ کی زبان سے
#ویڈیو #سیدالمقاومہ #حسن_نصراللہ #حزب_اللہ #ایران #ولی_فقیہ #ولایت
0m:43s
4414
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hizbollah,
seyed,
hassan,
nasrullah,
muqawamat,
israel,
powerful,
mulk,
daesh,
labenon,
iraq,
hifazat,
iran,
general,
seceratary,
sawal,
jawab,
تربیتِ اولاد میں ناکامی کی وجہ | حجت...
نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان
ہم سب کو پتہ ہے کہ...
نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان
ہم سب کو پتہ ہے کہ تربیتِ اولاد ہر والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، سب والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُن کی اولاد ایسی بنے کہ اُن کے سپنے پورے کرے۔ اس لیے ہر مسلمان ماں باپ یہی کوشش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو قرآن سکھائیں، انہیں سیرت رسولؐ اور فرمانِ معصومینؑ سے آشنا کریں۔ لیکن بدقسمتی سے پھر بھی دیکھا جائے تو وہ تربیت نہیں ملی ہوتی بچوں کو۔
اہم سوال یہی بنتا ہے یہاں پر کہ ہماری تربیت میں کیا کمی تھی؟
ہم نے کیا کسر چھوڑی تھی؟ اِس کا جواب ہمیں اِس کلپ میں مل سکتا ہے۔
#ویڈیو #پناہیان #تربیت #اولاد #اسلام #خواہشات #تقوی
5m:19s
3946
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nafs,
tarbiyat,
aaulaad,
ali,
reza,
panahiyaan,
walidain,
zimmidari,
musalman,
maa,
baap,
quraaan,
seerat,
rasool,
masumeen,
sawal,
kami,
jawab,
مسجد یعنی مورچہ | بانیِ انقلابِ، امام...
مسجد یعنی مورچہ | بانیِ انقلابِ، امام خمینیؒ
کیا باجماعت نماز کا ثواب کے علاوہ،...
مسجد یعنی مورچہ | بانیِ انقلابِ، امام خمینیؒ
کیا باجماعت نماز کا ثواب کے علاوہ، اور بھی کوئی اثر اور فائدہ ہے؟
کیا اسلام کی نظر سے مسجد صرف عبادت کی
جگہ ہوتی ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں \"محراب\" کا مطلب کیا ہے؟
جانیئے اِن تمام سوالوں کے جواب، امام خمینیؒ کی مبارک زبان سے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #مسجد #مورچہ #محراب #دشمن #جماعت
2m:22s
3480
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
masjid,
morcha,
bani,
inqilab,
imam,
khomeini,
bajamat,
namaz,
sawab,
asar,
faida,
islam,
ibadat,
mehraab,
jawab,
sawal,
CLIP | ہر صبح کا سوال | H.I. Syed Ali Murtaza Zaidi | Urdu
اگر ہم روز صبح اٹھ کر خود سے یہ سوال کرنا شروع کردیں تو ہمارا اپنے امام سے رابطہ...
اگر ہم روز صبح اٹھ کر خود سے یہ سوال کرنا شروع کردیں تو ہمارا اپنے امام سے رابطہ برقرار ہونا شروع بوجائے گا. مزید...
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
2m:33s
2312