[18 May 2013] Andaz-e-Jahan Pakistan Main Nayi Hokumat Aur Dar Pesh...
موضوع:پاکستان میں نئی حکومت اور در پیش مسائل
مہمان:محترم یاور بخاری-ڈاکٹر عنایت...
موضوع:پاکستان میں نئی حکومت اور در پیش مسائل
مہمان:محترم یاور بخاری-ڈاکٹر عنایت اللہ اندرآبی-محترم صدیق الفاروق
انداز جہاں: چالیس منٹ کے دورانیئے کا براہ راست نشر ہونے والا پروگرام ہے جس کے پروڈیوسر جناب رفیعی پور ہیں۔ پیر اور جمعے کے علاوہ ہر روز یہ پروگرام شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں اہم علاقائی و عالمی مسائل و تغیرات خاص طور پر بر صغیر کے سیاسی معاملات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ پروگرام میں متعلقہ موضوع کے ماہر اور میزبان کی گفتگو ہوتی ہے جبکہ پروگرام میں نئی دہلی، اسلام آباد اور لندن اسٹوڈیو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اور بعض اوقات ٹیلی فون لائن کے ذریعے ماہرین شرکت کرتے ہیں۔ پروگرام کے دوران موضوع سے متعلق تصاویر، خبریں اور ویڈیو کلپس بھی پیش کی جاتی ہیں۔
45m:8s
4842
میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | اُردو...
میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
ہم انقلابی تھے ، ہیں اور رہینگے۔...
میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
ہم انقلابی تھے ، ہیں اور رہینگے۔
یہ ترانہ نورُالمہدیؑ نامی ایران کے ترانہ خواں گروہ نے انتہائی بہترین الفاظ کے چناؤ سے خوبصورت انداز میں پڑھا ہے۔
یہ حماسی ترانہ، انقلاب کی نئی نسل کی جانب سے دُشمن کو خبردار کرنے کے لیے پڑھا گیا ہے تاکہ انہیں یہ بتا دیں کہ \"پچھلی نسل کی طرح ہماری نئی نسل بھی انقلابی ہے\"۔
#ویڈیو #انقلابی_ہوں #انقلاب #دشمن #اسرائیل #امریکہ #سعودیہ #ولایت
4m:1s
4345
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqilabi,
farsi,
tarana,
noorulhuda,
iran,
tarana
khawn,
khoobsurat,
hammasi,
nayi
nasl,
dushman,
picchli
nasl,
america,
israel,