A Memorable Visit By Shaheed Nawwab Safawi | Imam Khamenei | Farsi Sub...
Who was Shaheed Nawwab Safawi and what were some of his characteristics?
What effect did Shaheed Nawwab Safawi have upon a young Syed Ali...
Who was Shaheed Nawwab Safawi and what were some of his characteristics?
What effect did Shaheed Nawwab Safawi have upon a young Syed Ali Khamenei?
And what was one of the things that Shaheed Nawwab Safawi did that was impactful for the youth?
The Leader of the Islamic Revolution, Imam Sayyid Ali Khamenei, answers and speaks about a visit from Shaheed Nawwab Safawi.
Will you drink from the cup of martyrdom?
4m:53s
5757
آنے کا یا ظہور کا انتظار؟ | ڈاکٹر حسن...
قَالَ الامام المھدی علیہ السلام: إِنَّا غَیْرُ مُهْمِلِینَ لِمُرَاعَاتِکُمْ...
قَالَ الامام المھدی علیہ السلام: إِنَّا غَیْرُ مُهْمِلِینَ لِمُرَاعَاتِکُمْ وَ لَا نَاسِینَ لِذِکْرِکُمْ وَ لَوْ لَا ذَلِکَ لَنَزَلَ بِکُمُ اللَّأْوَاءُ وَ اصْطَلَمَکُمُ الْأَعْدَاء۔
’’ہم تمھاری نسبت اہمال ( بے توجہی ) نہیں کرتے، اور نہ تمہارے ذکر کو بھلانے والے ہیں اور اگر ایسا نہ ہوتا تو تم پر بلائیں نازل ہوجاتیں اور دشمن تمہیں جڑ سے اُکھاڑ کے پھینک دیتا‘‘۔ 1۔ بحار، ج ٥٣، ص 175\"2۔ الاحتجاج : ج 2، ص 497۔
جدید جاہلیت کی تاریکی اور سائنس اور ٹیکنالوجی سے سوء استفادہ کرتے ہوئے انا ربُّکم الاعلی کا نعرہ لگاتے ہوئے دنیا کے مظلوموں اور محروموں پر ظلم و ستم اور دیگر اقوام کے وسائل کو غارت کرنے والی عَالَمی شیطانی طاقتوں کے مقابل دنیا کے بڑے بڑے ممالک اور حکمران بے بس نظر آتے ہیں۔ لیکن انبیاء علیہم السلام اور مکتبِ عاشورہ کے حقیقی پیروکار آج بھی اِن شیطانی طاقتوں کے سامنے دنیا بھر میں استقامت کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔ ان کی استقامت کے ساتھ ساتھ حجتِ خدا امام زمان علیہ السلام کی غیبی مدد کے بغیر عصرِ حاضر کے فرعونوں کا مقابلہ ممکن نظر نہیں آتا- مکتبِ عاشورہ کے یہ پیروکار نہ فقط پوری طاقت کے ساتھ سینہ سِپر کئے ہوئے ہیں بلکہ اِن فرعونی اور نمرودی طاقتوں کو مختلف محاذوں پر شکست سے بھی دوچار کیا ہوا ہے۔
حق کے محاذ کی استقامت اور امام عصر علیہ السلام کی تائید اور مدد کے موضوع پر استاد ڈاکٹر حسن عباسی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انتظار #ظہور #آنے #اسلامی_انقلاب #حزب_اللہ #فاطمیون #زینبیون #نائجیریا #زکزکی #نواب #شیخ_صدوق #شیخ_مفید #شیخ_عبدالکریم_حائری #آیت_اللہ_بروجردی #امام_خمینی #عرب_اتحاد #یورپی_یونین
4m:29s
1557