Yahood-o-Nasara Tum Se Kabhi Razi Nahi Hon Gy....! ||...
یہود و نصاریٰ تم سے کبھی راضی نہیں ہوں گے۔۔۔۔! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۲۰...
یہود و نصاریٰ تم سے کبھی راضی نہیں ہوں گے۔۔۔۔! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۲۰ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Yahood-o-Nasara Tum Se Kabhi Razi Nahi Hon Gy....! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 120 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَلَن تَرْضَىٰ عَنكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَىٰ حَتَّىٰ تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ ۗ قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّـهِ هُوَ الْهُدَىٰ ۗ وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ ۙ مَا لَكَ مِنَ اللَّـهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ ﴿١٢٠﴾
Spread the message!
Share this video!
#Yahood_o_Nasara #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
2m:54s
179
امریکہ کس طرح کا اسلام چاہتا ہے؟ | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امریکہ کی حقیقی اسلام...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امریکہ کی حقیقی اسلام یعنی خالص محمدی اسلام سے مخالفت اور اسلام کے نفاذ کے دعویدار حکمرانوں کی امریکہ دوستی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ کس طرح کے اسلام کا مخالف ہے؟ امریکہ کس طرح کے اسلام سے راضی ہے؟ کیا امریکہ کی دوستی پر فخر کرنے والا ایک حکمران قرآن و سنت کے مطابق حکومت کرسکتا ہے؟ بعض حکمران شریعت آرڈیننس کا نعرہ کس لیے لگاتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امریکہ #مخالف #جہاد #قرآن #یہود #نصاری #دوست #حج_اکبر #عبادت #سیاسی_پہلو #برأت #مشرکین #جنرل #اقتدار #امریکہ_دوستی #فخر
3m:51s
191