[04] Namazi ka Libas -نمازی کا لباس | Tafseer e Rizwan -...
تفسیر رضوان
موضوع: نمازی کا لباس
آیات قرآن کریم کا تفسیری سلسلہ
روزانہ ایک آیت...
تفسیر رضوان
موضوع: نمازی کا لباس
آیات قرآن کریم کا تفسیری سلسلہ
روزانہ ایک آیت ایک تفسیر
آیات قرآن کریم کی محمد و آل محمد علیھم السلام کی مستند احادیث ، روایات کی روشنی میں مختصر و پُر اثر تفسیر
جذاب ویڈیو اور خوبصورت انداز میں
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
2m:40s
1222
[Media Watch] حیات آباد: دہشت گردوں سے مقابلہ...
[Media Watch] حیات آباد: دہشت گردوں سے مقابلہ جاری | Urdu
حیات آباد: دہشت گردوں سے مقابلہ...
[Media Watch] حیات آباد: دہشت گردوں سے مقابلہ جاری | Urdu
حیات آباد: دہشت گردوں سے مقابلہ جاری (ویڈیو مناظر)۔
پشاور: (ابتدائی اطلاعات) پوش علاقے حیات آباد فیز 5 میں پاسپورٹ آفس کے قریب مسجد و امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے اور دہشت گردوں کی فائرنگ جاری، 10 زخمی اسپتال منتقل
0m:25s
7504
[Media Watch] عینی شاہد کی گفتگو | پشاور: مسجد...
[Media Watch] عینی شاہد کی گفتگو | پشاور،حیات آبادسجد وامابارگاہ میں دو دھماکے Urdu...
[Media Watch] عینی شاہد کی گفتگو | پشاور،حیات آبادسجد وامابارگاہ میں دو دھماکے Urdu
پشاور: پوش علاقے حیات آباد فیز 5 میں مسجد امامیہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے اور دہشت گردوں کی فائرنگ جاری، 10 نمازی شہید 39 زخمی
0m:38s
7148
انسان بھی نماز کیلئے کیا کیا بہانے...
انسان بھی نماز کیلئے کیا کیا بہانے تراشتا ھے!!!
حضرت علی ع: اللہ اللہ فی الصلاۃ ۔...
انسان بھی نماز کیلئے کیا کیا بہانے تراشتا ھے!!!
حضرت علی ع: اللہ اللہ فی الصلاۃ ۔ خدارا خدارا نماز! اسے کبھی فراموش نہ کرتا۔
امام حسین ع: انی احب الصلاۃ
بے شک میں نماز سے عشق کرتا ہوں!
آیئے نمازی بنیں اور اہنے معاشرے کو حقیقی انداز میں نمازی بنائیں!
1m:16s
5386
[25Mar2018] افغانستان: ہرات کی مسجد نبی اکرم...
[25Mar2018] افغانستان: ہرات کی مسجد نبی اکرم میں بم دھماکہ، 13 نمازی شہید اور زخمی - Urdu
[25Mar2018] افغانستان: ہرات کی مسجد نبی اکرم میں بم دھماکہ، 13 نمازی شہید اور زخمی - Urdu
1m:18s
1854
Video Tags:
Afganistan,,Barat,,Ki,,Masjid,,Nabi,,Akram,,Saww,,Main,,Bobm,,Dhamaka,,13,,Namazi,,Shaheed,,Aur,,Zakhmi,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Newselan,,main,,Dehshat,,Gerdi,,Pachaas,,Namazi,,Shaheed,,Sahar,,urdu,,News
حقیقی شیعہ کی صفات | شہید عارف حسین...
ہمارے لیے باعث عزت بنو، باعث عار مت بنو(امام جعفرِ صادق علیہ السلام)
سفیرِ...
ہمارے لیے باعث عزت بنو، باعث عار مت بنو(امام جعفرِ صادق علیہ السلام)
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ فقہ جعفریہ کے نفاذ اور شیعہ کی خصوصیات کے حوالے سے اپنے نورانی کلمات میں کیا فرماتے ہیں؟ ہم فقہ جعفریہ کا مطالبہ کس لیے کرتے ہیں؟ اپنے گھروں میں فقہ جعفریہ کے نفاذ کے بغیر حکومت سے اِس فقہ کے مطالبہ کا کیا مطلب ہوگا؟ امام محمد باقر علیہ السلام ایک حقیقی شیعہ کی شناخت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شیعہ یعنی کیا۔۔۔؟ امام جعفرِ صادق علیہ السلام کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ امام جعفر صادق علیہ السلام دوسروں کو دین کی دعوت دینے والے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #حقیقی_شیعہ #فقہ_جعفریہ #مطالبہ #حکومت #شیعہ #امام_باقر_علیہ_السلام #امام_صادق_علیہ_السلام #نمازی #خوف_خدا #مظلوم #حامی #تعلیمات_اہلبیت
3m:54s
1627
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haqeeqi
shia
ki
sifaat,
imam
jaffer
sadiq,
shaheed,
allama,
arif
husain
husaini,
izzat,
zillat,
fiqh
e
jafariya,
nefaz,
imam
mohammad
baqir,
deen,
dawat,
hukumat
se
mutaleba,
namazi,
khauf
e
khuda,
mazloom
ka
hami,
taleemat
e
ahlebait,
zalim
ke
khilaf,
shia
ki
khususiyat,
hadis,
seerat
e
ahlebait,
tarz
e
zindagi,
islami
tarze
zindagi,
Islam,
aimma,
ambiya,
ایرانی نوجوانوں کا ایمانی جذبہ | ترانہ |...
ایران میں اسلامی انقلاب اور آٹھ سال دفاع مقدس میں کامیابی کا راز جوانوں اور...
ایران میں اسلامی انقلاب اور آٹھ سال دفاع مقدس میں کامیابی کا راز جوانوں اور نوجوانوں کے ایمانی جذبے میں مضمر تھا جس کے نتیجے میں ایرانی قوم، فاتح میدان قرار پائی اور ایرانی قوم کے جوانوں کی کوشش و تلاش کےنتیجے میں اسلامی جمہوریہ ایران، ترقی کی منزلوں کو طے کرتا گیا اور انہی جوانوں کی علمی کاوشوں کی بدولت ماضی کی طرح ایران کا مستقبل بھِی ترقی کی شاہراہ پر گامزن رہے گا اور شہید حسین فہمیدہ جیسے نوجوانوں کے لہو کے طفیل اسلامی جمہوریہ ایران، دنیا کے سامنے ہمیشہ سرخرو رہے گا، انشاء اللہ۔
ایرانی انقلابی نوجوانوں کی تعریف میں بہت سے لوگوں نے اشعار کہے ہیں، انہی شعراء کی فہرست میں ایک نام محمد حسین ملکیان بھی ہے جس نے ایرانی نوجوانوں کی ترجمانی کرتے ہوئے انہی کی زبانی انکی خصوصیات کو اپنے اشعار میں قلمبند کردیا ہے۔
محمد حسین ملکیان نے ایرانی قوم کے نوجوانوں کی کونسی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے؟ ایرانی نوجوان ولایت کی راہ میں کس حد تک قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں؟ اپنے ملک کے مستقبل کی تعمیر میں انکا کردار کیا ہوسکتا ہے؟ انکے نمونہ عمل کون ہیں؟ ان تمام باتوں سے آگاہی کیلئے اس ترانے کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #محمد_حسین_ملکیان #ایرانی_نوجوان #علم_ایمان_شجاعت #مستقبل #شہید_حسین_فہمیدہ #قاسم #استقامت #میدان_جنگ #فاتح #نمازی #ورزشکار #قلم #علمی_جہاد #سرخروئی #چہرہ #ولی_امر #تہذیب #اہلیت #بسیج
4m:24s
726
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
IMAM,
IRAN,
nojawan,
irani,
eiman,
qasem,
shaheed
hussain
fahmide,
esteqamat,
mohammad
hussain
malekian,
jang,
fateh,
namazi,
elmi,
wali,
ahlulbait,
video,
tarana,
islamic
song,
tahzeeb,
baseej,