شہداء کی عظمت اور مقام | عربی ترانہ | Arabic...
شہید کی بہت عظمت ہے، وہ جس شہادت سے اس دنیا کو وداع کہتا ہے ہرعزتمند انسان ایسی ہی...
شہید کی بہت عظمت ہے، وہ جس شہادت سے اس دنیا کو وداع کہتا ہے ہرعزتمند انسان ایسی ہی موت کا تقاضا کر رہا ہوتا ہے۔ اور شہادت کے بعد وہ بارگاہ الہی میں زندہ اور جاوید رہتا ہے، وہ آسمانوں کا فرشتہ بن کر پرواز کرتا ہے، جو اپنے خون سے ملتوں کو حیات بخش دیتا ہے۔
آپ دیکھیں اسلامی مقاومت کے عظیم شہداء جب استکبار کے مقابلے میں اٹھے تو ایک سربلند ملت ہوکر سامنے آئے، جنہوں نے ظلم اور ذلت کو قبول نہیں کیا اور مقاومت کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔
وہ اپنی زندگی باوقار گذارتے ہیں اور ان کی موت بھی سعادت مند ہوتی ہے۔
وہ خدا سے ایسا مضبوط عہد کرتے ہیں جسے کوئی توڑ نہیں سکتا اور یوں باوقار عروج کرتے ہوئے کمزور ملتوں اور مظلوموں کے حامی اور مدافع بنتے ہیں۔
ان عظیم شہداء کے دل ،عظمتِ الہی کے مخزن اور معدن سے جڑے ہوتے ہیں، جس کی کوئی انتہا نہیں ہوتی۔ ہمیں ان شہیدوں کی راہ پر چلنا چاہئےاور ان کے مقصد اور مشن کو زندہ رکھنا چاہیے۔
ان شہداء کی عظمت کے سلسلے میں اردو ترجمے کے ساتھ عربی زبان کا ایک ترانہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#شہید #عزتمند #موت #جاوید #آسمانوں #پرواز #ملتوں #حیات #مقصد #مشن
5m:55s
1454
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shuhada,
eazemat,
maqam,
tarane,
donya,
insan,
zendegi,
hayat,
islam,
musalman,
muslem,
muqavemat,
islami
muqavemat,
estekbar,
zulm,
mazlum,
ezatmand,
maqsad,
قُدس کے لیے لاکھوں شہید | سید حسن...
- سید حسن نصر اللہ کی قُدس کے بارے میں کیا
رائے ہے؟
- قُدس کے بارے میں فلسطینی قوم...
- سید حسن نصر اللہ کی قُدس کے بارے میں کیا
رائے ہے؟
- قُدس کے بارے میں فلسطینی قوم کا نعرہ کیا ہے؟
- عرب اور اسلامی اقوام کی قُدس کے بارے میں کیا ذمہ داری ہے؟
ان سوالات کے جوابات سنیے سیدِ مقاومت حسن نصر اللہ کی زبانی۔
#حسن_نصر_اللہ #قدس #فلسطین #عرب_اقوام #لاکھوں_شہید #اسلامی_اقوام #ابدی_دارالخلافہ
1m:9s
1507
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quds,
seyyed
hasan
nasrallah,
shahid,
raei,
Palestin,
arab,
islam,
islami,
muqavemat,
arab
aqvam,
abadi
darulkhalafe,
قدس آزادى اور اسرائيل زوال کی جانب | سید...
کیا ہم قدس كے قريب ہيں؟ قرآن ميں تاريخى سنتيں، سياسى، اجتماعى، اور عالمى عسكرى...
کیا ہم قدس كے قريب ہيں؟ قرآن ميں تاريخى سنتيں، سياسى، اجتماعى، اور عالمى عسكرى تمام اعداد و شمار کس چیز پر دلالت کرتے ہیں؟
فلسطينى عوام، مقاومت اسلامى اور مقاومتى گروه، گزشتہ زمانے كى نسبت اجتماعى، عوامى، ارادے، عزم اور تيارى كے اعتبار سے کس حال میں ہیں؟
اسرائيل آج سياسى، اجتماعى، اقتصادى، عسكرى اور امنیتى اعتبار سے کس حالت میں ہے؟
کیا اسرائيلى فوج اپنے تمام اسلحہ اور عظمت كے باوجود فلسطينى جوانوں، فلسطينى جوان خواتين، فلسطيني مردوں، فلسطينى خواتين بلكه فلسطينى بچوں، ان پتھروں، چھريوں، چيخوں، اور عام كاغذ سے بنے جهازوں سے بھى ڈرتی ہے؟
عراقی مجاھد عالم دین، سید ہاشم الحیدری کا خطاب۔
#قدس #قرآن #سنت #سیاسی #عسکری #فلسطین #مقاومت #ارادے #فوج #اسلحہ #جوان #خواتین #جہاز #مجاہدین #صبر
2m:38s
1660
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quds,
azadi,
Israel,
zaval,
seyyed
hashem
alheydari,
qarib,
quran,
tarikh,
seyasi,
ejtemaei,
delalat,
Palestine,
people,
muqavemat
islami,
javanu,
eradi,
fuoj,
sabr,
mujahedin,
یمنیوں کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار...
تمام مسلمان ایک جسد واحد کی طرح ہیں۔ اگر ایک حصہ درد میں مبتلا ہو تا ہے تو پورے بدن...
تمام مسلمان ایک جسد واحد کی طرح ہیں۔ اگر ایک حصہ درد میں مبتلا ہو تا ہے تو پورے بدن کے اندر درد محسوس ہوتا ہے، فلسطینی بھی مسلمان ہیں اور ان کی مدد کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے۔
یمن جو کئی سال سے آل سعود کے مظالم کے نیچے زندگی بسر کررہے ہیں لیکن مقاومت کے راستے کو اپنائے ہوئے ہیں، انہوں نے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کس طرح سے کیا؟
یمنی جن کے پاس وسائل نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن اس کے باوجود اپنے مسلمان بھائیوں کی کس انداز میں مدد کرنے کا عزم کر رہے ہیں؟
سید عبد الملک حوثی کے بیان کے بعد سید حسن نصراللہ کا رد عمل کیا تھا اور کن الفاظ میں ان کا شکریہ ادا کیا؟
تمام ثروتمند عرب اور مسلمانوں کے بارے میں سید حسن نصر اللہ نے کیا کہا؟
#مسلمان #واحد #فلسطینی #یمنی #مظالم #مقاومت #امریکیوں #وسائل #مدد #سید #عبدالملک #حسن #نصراللہ #عرب
1m:35s
7043
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Yemen,
Palestine,
hamdardi,
Syed
Hassan
Nasrullah,
Syed
Abdul
Malik
Houthi,
Muslim,
jasad,
dard,
vajeb,
Al
Saud,
muqavemat,
rade
eamal,
servatmand,
arab,
اسلامی مقاومت کی قوّت اور اسرائیل کی...
ظلم اور ستم کے آگے مقاومت کی بہت بڑی اہمیت ہے، یہی مقاومت ہے جس کی برکت سے یمن نے...
ظلم اور ستم کے آگے مقاومت کی بہت بڑی اہمیت ہے، یہی مقاومت ہے جس کی برکت سے یمن نے بغیر حکومت اور کم وسائل کے باوجود بھی اپنا دفاع کیا ہے جبکہ ایک نہیں بہت سارے ملکوں نے مل کر ان پر حملہ کیا اور ابھی بھی ظلم و ستم جاری رکھا ہوا ہے۔
رہبر معظم اسی مقاومت کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ظلم و ستم کے مقابلے میں اگر کوئی راہ ہم جانتے ہیں تو وہ یہی مقاومت کی راہ ہے۔ اور مجاہد جب مقاومت کی راہ میں اترتا ہے تو در واقع خدا ہی اسی کی مدد کر رہا ہوتا ہے، وہ اگر دشمن پر وار کرتا ہے اور راکٹ پھینکتا ہے تو قرآنی منطق کے مطابق خدا ہی ہے جو یہ کام انجام دیتا ہے اور اس دشمن کو نابود کرتا ہے۔ اور آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ اس اسلامی عظیم مقاومت کے آگے دشمن، استکبار اور صہیونی طاقت کس طرح کمزور ہوتی چلی جا رہی ہے۔
رہبر معظم نے اسی مطلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسرائیل کی کمزوری کو کس طرح بیان کیا ہے؟
حزب اللہ لبنان، فلسطین اور پھرغزہ کی مظلوم عوام کے آگے اسرائیل کو کس طرح شکست کا سامنا رہا ہے؟
جمہوریہ اسلامی ایران اور اس اسلامی نظام نے کس طرح مقاومت کو مضبوط بنایا ہے اور اسلامی مقاومت کی تمام تحریکوں کو کس طرح مضبوط کیا ہے؟ آج دشمن کے مقابلے میں، یہ ایران اور اسلامی مقاومت کس قدر مضبوط اور طاقتور ہے؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#ظلم #مقاومت #برکت #یمن #دفاع #حملہ #مجاہد #مدد #قرآن #نابود # دشمن #اسلامی #عظیم #استکبار #صیہونی #کمزور #فلسطین #اسلامی #تحریکوں #مضبوط #طاقتور
3m:29s
2033
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
muqavemat,
Islamic
resistance,
Israel,
Dr.
Hassan
Abbasi,
Hassan
Abbasi,
zulm,
setam,
yaman,
defae,
mujahed,
quran,
mantq,
Palestine,
jomhori
islami,
iran,
مقاومت نتیجہ بخش ہے | امامِ خمینی اور...
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے ساتھ ساز باز کرنے اور...
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے ساتھ ساز باز کرنے اور مقاومت کا مظاہرہ کر کے حوالے سے کیا تجزیہ وتحلیل فرماتے ہیں؟ ہم کیوں مقاومت کے راستے کو اپناتے ہیں؟ ہم کیوں دُشمن کے سامنے تسلیم نہیں ہوجاتے ہیں؟ کیا بڑی طاقتوں سے ساز باز کرکے ہم ترقی، فلاح اور امن و سکون کے راستے پر گامزن ہوسکتے ہیں؟ ظالم وجابر طاقتوں کے سامنے تسلیم ہوجانے کے کیا نتائج نکلتے ہیں؟ آیا بڑی طاقتوں کے سامنے مقاومت و مزاحمت کی زیادہ قیمت چکانی پڑتی ہے یا اُن سے ساز باز کرنے کی زیادہ قیمت چکانی پڑتی ہے؟
#ویڈیو #مقاومت #نتیجہ_بخش #غلط_فکر #امریکہ #مشکلات #تسلیم_ہوجانا #اقوام #انسانی_اقدار #خبیث_دشمن #ساز_باز #تجربہ
5m:19s
4513
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muqavemat,
imam,
imam
khomaini,
imam
khamenei,
rahbar,
donya,
taqat,
muzahemat,
qemat,
saz
baz,
America,
mushkelat,
tajruba,
شہدائے پُر افتخار اور ہماری ذمہ داریاں |...
شہدا گرامی قدر کی یاد کو زندہ رکھنا خود شہادت سے کمتر نہیں ہے. شہدا کی یاد کو زندہ...
شہدا گرامی قدر کی یاد کو زندہ رکھنا خود شہادت سے کمتر نہیں ہے. شہدا کی یاد کو زندہ رکھنا یعنی اس عظیم ہدف کو زندہ رکھنا ہے شہدا کی یاد کو زندہ رکھنا یعنی ظلم و جور کے خلاف مقاومت اور مزاحمت کو زندہ رکھنا ہے. شہدا کی یاد کو زندہ رکھنا یعنی عظیم الشان انسانی اور اسلامی اقدار کو زندہ رکھنا ہے. جو شہید ہوگئے وہ اپنا کام کامیابی کے ساتھ انجام دے کر سرخرو ہوگئے اور جو لوگ زندہ ہیں ان کی انسانی اور اسلامی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس عظیم الشان راہ کو زندہ رکھنے کے لیے جدت عمل سے کام لیں اور اس الہی ثقافت کو زندہ رکھیں.
اس موضوع پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے گرانبہا بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہدا #منتخب_شدہ #صحیح_راستہ #مادی_کسوٹی #بڑا_نیک_کام #مقدس_دفاع #خراج_عقیدت #جدت_عمل #فلمیں #کتابیں #سماجی #نفسیاتی_تجزیہ #جلوس_جنازہ #شعرا
4m:40s
4368
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahid,
eftekhar,
imam,
imam
khamenei,
zulm,
muqavemat,
insna,
islam,
shuhada,
defae
muqaddas,
انقلاب کی مہک سرحدوں سے بالاتر | امام...
اسلام محمدی کا آفتاب ایک انقلاب کی صورت میں دنیا میں چمکا. جس طرح آفتاب کی روشنی...
اسلام محمدی کا آفتاب ایک انقلاب کی صورت میں دنیا میں چمکا. جس طرح آفتاب کی روشنی ہر ذی حیات کو حیات بخشتی ہے، جس طرح بہار کے چمن کی خوشبو کی مہک ہر ذی حیات کو تازگی بخشتی ہے، اسی طرح اسلام محمدی کی خالص تعلیمات مردہ معاشروں کو حیات بخشتی ہیں. دنیا کی ابلیسی طاقتوں نے اسلام کی نورانی کرنوں کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اسلام کے نام پر اسلام کی بھیانک تصویر دنیا کو دکھانے کی کوشش کی لیکن خاندان رسالت اور مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے اسلامی انقلاب کی شکل میں خالص محمدی اسلام کی حیات بخش تعلیمات کا بیڑا اپنے کاندھوں پر اٹھایا اور دنیا کی ابلیسی طاقتوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے. آج انقلاب کی مقاومتی، الہی اور انسانی تعلیمات سرحدوں سے بالاتر ہر زندہ ضمیر انسان کے دل کی آواز بنتی جا رہی ہیں اور یہ سلسلہ منجی بشریت کے ظہور تک انشاء اللہ جاری و ساری رہے گا.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #انقلاب #مہک #سرحدوں_سے_بالاتر #ملت #پسند #قابل_قبول #مقاومت #فکر #عقیدہ #مشرقی_ایشیا #مشترکہ_بات #طاقتور_محاذ #بہار #خوشبو
2m:39s
6252
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
enqelab,
mahak,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
islam,
aftab,
islam
muhammadi,
shaytani
taqat,
maktab
ashura,
hayat,
muqavemat,
insan,
یوسف شہداء | جہاد مغنیہ | عربی ترانہ |...
یہ ترانہ شہید جہاد مغنیہ کے بارے میں ہے۔ شاعر شہید کے حسن و کمال کو دیکھ کر شہید...
یہ ترانہ شہید جہاد مغنیہ کے بارے میں ہے۔ شاعر شہید کے حسن و کمال کو دیکھ کر شہید کو مخاطب ہوکر انکو یوسف شہداء کا لقب دیتا ہے۔ اور کہتا ہے کہ میں نے آپ کی شہادت کو کبھی فراموش نہیں کیا کیونکہ شہادت سے انسان کی موت مرجاتی ہے۔ اور کہتا ہے کہ آپ کے لہو نے میری زندگی کی تاریکیوں کو روشن کیا ہے اور شہید میرے عشق کا چراغ ہے۔ اور اے شہید جہاد مغنیہ آپ اپنے عظیم باپ شہید عماد مغنیہ کےحقیقی وارث ہیں۔ آپ نے بہادری، شجاعت اور اخلاقی صفات اپنے باپ سے ورثہ میں پائی ہیں۔ تو شہید جہاد مغنیہ لسان حال میں شاعر کو جواب دیتے ہیں کہ میری شہادت پر کبھی غمگین مت ہونا میں زندہ ہوں اسی شہادت کی وجہ سے اور شہادت میری سعادت کا راز ہے ابھی بھی میں جہاد کے لیے آمادہ ہوں اور ایک دن مسجد اقصٰی پر مقاومت کا پرچم لہرائے گا یہی میری آرزو ہے۔ اسی کے لیے میں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #شہید #جہاد #مغنیہ #حسن #کمال #یوسف #شہداء #لقب #عشق #چراغ #عظیم #باپ #حقیقی #شجاعت #ورثہ #غمگین #زندہ #مقاومت #مسجد #اقصیٰ #جان #نذرانہ
7m:23s
2341
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahid,
shahid
jehad,
jehad
mughneye,
tarana,
shahadat,
insan,
kamal,
eshq,
wareth,
shujaeat,
akhlaq,
saeadat,
muqavemat,
فلسطین اور یمن کا مستقبل | امام سید علی...
يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُركُم وَيُثَبِّت...
يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُركُم وَيُثَبِّت أَقدامَكُم(سورہ محمد آیہ 7)
عالمی شیطانی طاقتوں نے اپنی پوری طاقت اور قوت کے ساتھ مسئلہ فلسطین کو دبانے اور لوگوں کے اذہان سے نکال دینے کی کوشش کی اور اسی طرح یمن کے صبور اور مظلوم عوام پر اپنے نمک خواروں کے ذریعے شب خون مار کر اسے نابود کرنے اور کچلنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا جارہا ہے لیکن ان شیطانی طاقتوں اور ان کے نمک خواروں کی خواہشوں کے برعکس نہ مسئلہ فلسطین کو دبایا جاسکا ہے اور نہ ہی یمنی عوام کی مقاومت اور مزاحمت کو کچلا جا سکا ہے کیونکہ خداوند متعال نے استقامت کا مظاہرہ کرنے والوں سے فتح اور کامیابی کا وعدہ کیا ہے.
اس بارے میں مزید جاننے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کا اس وڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #فلسطینی_مقاومت #سعودی_حکومت_کو_نصیحت #فلسطین_زنده_هے #امریکی_پالیسیاں #مسئله_فراموش_کردیا_جائے #بیدار #فتح_کا_امکان #شجاعت #مذاکرات #غنیمت #صبر_کے_حامل_لوگ #مظلوم #مظلوموں_کی_مدد
3m:8s
7018
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestine,
Yemen,
mustaqbal,
imam,
imam
khamenei,
allah,
shaytan,
taqat,
zulm,
mazlum,
muqavemat,
america,
esteqamat,
shujaeat,
امریکی نوکروں کو باہر نکال پھینکیں |...
جب یہ سمجھا جا رہا تھا کہ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں ہے...
جب یہ سمجھا جا رہا تھا کہ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں ہے اور ان کی ظالمانہ و جابرانہ پالیسیوں پر سر تسلیم خم کرنے میں ہی جان کی امان اور عافیت ہے تو ایسے ظلمت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں اور اسلام محمدی کے حقیقی پرچمداروں نے ان شیطانی طاقتوں کے مقابل مقاومت اور استقامت کا مظاہرہ کیا اور انہیں مختلف محاذوں پر شکست سے دوچار کر کے ان کا بھرم اور ان کے ظاہری رعب و دبدبے کو مٹی میں ملا کر ذلت و رسوائی سے دوچار کر دیا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے. اس مزاحمت اور استقامت کی بدولت دنیا کے مظلوم اور پسے ہوئے لوگ مایوسی کی فضا سے باہر نکلتے جار رہے ہیں اور ان شیطانی طاقتوں کے خوف سے سہمی ہوئی اپنی حکومتوں سے ان ظالموں و جابروں سے اعلان برات اور ان کے ناپاک وجود سے اپنی سرزمینوں کو نجات دلانے کا مطالبہ کر رہے ہیں.
اس بارے میں بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے حیدری اور حسینی فرامین سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکی_نوکروں_کو_باہر_نکال_پھینکیں #امام_خمینی #خطے_کی_حکومتیں #اسلام_سے_واقف_ہوجائیں #برادری_کا_ہاتھ #ایران #نجات #امریکی_سفارت_خانہ #جاسوسی_کا_اڈہ
1m:18s
4881
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
america,
noker,
imam,
imam
khomeini,
shaytan,
shaytani
taqat,
zulm,
zulmat,
maktab,
eashura,
islam,
haqiqat,
muqavemat,
iran,
nejat,
مقاومت کا عَلَم ہرگز نہیں گرے گا | حشد...
2014 میں جب امریکی آلہ کار داعش نے عراق اور شام میں موجود کئی مساجد اور مقدس مقامات...
2014 میں جب امریکی آلہ کار داعش نے عراق اور شام میں موجود کئی مساجد اور مقدس مقامات منہدم کر دیے اور مزید انبیا کرام ، ائمہ اطہار اور اصحاب اخیار کے مقدس مقامات بھی منہدم کرنے کی دھمکی دی تو آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتویٰ کی بنیاد پر حَشدِ شَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) وجود میں آئی جس نے امریکی آلہ کار داعش کو عراق میں نابود کیا اور نا صرف مسلمانوں بلکہ مسیحی ، ایزدی اور دیگر ادیان و مذاہب کے لوگوں کو بھی داعش کے چنگل سے آزاد کیا ۔ مرجعیت کے حکم پر وجود میں آنے والی اس فورس کی تاسیس کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر اس کی بہترین رجز خوانی کے ساتھ طاقت کے اظہار کی ایک جھلک، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#مقاومت #عراق #بری #بحری #فضائی #حشد_شعبی #سمندر #قسم #علم #شیر #وطن
1m:30s
1212
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
america,
ISIS,
daesh,
iraq,
sham,
masjed,
ahlul
bayt,
Ayatollah
Sistani,
jehad,
musalman,
masihi,
muqavemat,
حَشدِ شَعبی ہمیشہ باقی رہے گی | شہید ابو...
آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتویٰ کی...
آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتویٰ کی بنیاد پر حَشدِ شَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) وجود میں آئی جس نے امریکی آلہ کار داعش کو عراق میں نابود کیا۔ حشد شعبی کے معرض وجود میں آنے کی دیگروجوہات کیا تھیں؟ کیا حشد شعبی کا وجود ابھی بھی ضروری ہے؟ موصل اور آمرلی میں حشد شعبی کی موجودگی کا فائدہ کیا ہوا؟ حشد شعبی کامقابلہ کن گروہوں سے تھا؟
ان سوالات کے جوابات شہید ابو مہدی المہندسؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#مقاومت #عراق #مہندس #داعش #بعث #بغداد #حشدشعبی #القاعدہ #موصل #آمرلی #دہشت_گردی #باقی
1m:12s
1276
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
Hashd
Shaabi,
shahid,
Abu
Mehdi
Al
Muhandes,
Ayatollah
Sistani,
tarikh,
jihad,
fatwa,
iraq,
america,
daesh,
ISIS,
muqavemat,
baghdad,
فلسطینوں کے مقابلے میں اسرائیل کی شکست |...
فلسطین پر قابض غاصب اسرائیلی ریاست کے معرض وجود میں آنے سے لیکر اب تک فلسطینیوں...
فلسطین پر قابض غاصب اسرائیلی ریاست کے معرض وجود میں آنے سے لیکر اب تک فلسطینیوں پر بہت سے مظالم ڈھائے گئے اور غاصب اسرائیل حکومت کی ریاستی دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے فلسطین میں بہت سی تنظیموں نے جنم لیا اور انہوں نے اسرائیل کے خلاف مزاحمت شروع کی اور اپنی جدوجہد اور مقاومت کے نتیجے میں اسرائیل کی طاقت کے طلسم کو توڑ دیا ہے اور اسلامی مقاومت کے ہاتھوں آئے دن اسرائیل کو ذلت آمیز شکست سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اسرائیل کی نابودی اور زوال قریب ہے۔
چنانچہ اسکی مثال سیف القدس کے نام سے موسوم حالیہ دنوں میں ہونے والی جنگ میں دیکھنے کو ملتی ہے۔
اسلامی مقاومت کے ہاتھوں اسرائیل کی جھوٹی ہیبت کا طلسم کیسے ٹوٹا؟ اور اس جنگ میں کیسے غاصب اسرائیلی ریاست کی ذاتی کمزوریاں منظر عام ہر آگئیں؟ اسلامی مقاومت نے کیسے انہیں ہزیمت سے دوچار کردیا؟
ان تمام سوالات کے جواب کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر جنرل حسین سلامی کے انٹرویو پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#فلسطین #ریاست #اسرائیلی #غاصب #مظالم #تنظیموں #مزاحمت #جدوجہد #مقاومت #طلسم #شکست #نابودی #جنگ #ہیبت
2m:27s
1427
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
felestin,
Palestine,
Israel,
General
Hussain
Salami,
ghaseb,
zalem,
mazlum,
hukumat,
muzahem,
muqavemat,
taqat,
Quds,
jang,
sepahe
pasdaran,
shekast,
امام موسیٰ صدر کا خواب؟ | شہید سید عباس...
قدس کے بارے میں امام سید موسی صدر کا خواب کیا تھا؟ قدس کے بارے میں سید موسی صدر کا...
قدس کے بارے میں امام سید موسی صدر کا خواب کیا تھا؟ قدس کے بارے میں سید موسی صدر کا مشہور جملہ کیا ہے؟ شہید سید عباس موسویؒ نے امام خمینیؒ کی قیادت کے بارے میں کیا کہا؟ ان اہم سوالات کے جوابات، شہید سید عباس موسویؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#قدس #آزادی #عباس_موسوی #مومنین #عہد #مسلمان #مجاہد #مقاومت #موسی_صدر #فیصلہ #خواب #رہبر #رہنما #مستضعفین #امام_خمینی
1m:31s
985
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
musa
sadr,
khab,
shahid,
shahid
abbas
musavi,
quds,
imam
khomeini,
imam,
azadi,
islam,
musalman,
muqavemat,
rahbar,
rahnuma,
اربعین حسینی، عاشوراء کا طاقتور میڈیا |...
اربعین نواسہ رسول، فرزند بتول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی یاد میں منایا...
اربعین نواسہ رسول، فرزند بتول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی یاد میں منایا جانے والا مذہبی تہوار ہے جسکا آغاز خود اہلبیت علیہم السلام نے کیا اور ہر سال عراق کے مختلف شہروں سے شروع ہو کر 20 صفر کو کربلائے معلی میں روضہ امام حسین علیہ السلام پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔ اس سفر کو عام طور پر پیدل طے کیا جاتا ہے۔ اور ہر سال عراق کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے اس مراسم میں شرکت کرنے کے لئے شیعوں کے علاوہ اہل سنت، عیسائی، ایزدی اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے لاکھوں لوگ عراق کا سفر کرتے ہیں۔
ان آخری برسوں میں اربعین کے پیدل سفر میں شرکت کرنے والوں کی تعداد کروڑوں میں پہنچ گئی ہے یہاں تک کہ یہ مراسم دنیا میں منعقد ہونے والے سب سے عظیم مذہبی اجتماع میں بدل گئے ہے۔ آئے دن اسکے شرکاء کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور آج اربعین پر ہونے والی مشی بین الاقوامی سطح پر مقاومت کا مظہر ٹھہری ہے اور عاشورائے حسینی کے پیغام کو دنیا تک پہنچانے کیلئے ایک طاقتور میڈیا کا کردار ادا کرہی ہے۔
اربعین کس طرح عاشورائے حسینی کیلئے میڈیا کا کردار ادا کرتا آرہا ہے؟ اسکا آغاز کب سے ہوا اور اسکو مزید کس طرح وسعت دینے کی ضرورت ہے؟ اور اس سلسلے میں کن لوگوں کو آگے بڑھ کر کوشش کرنے کی ضرورت ہے؟ ان تمام باتوں کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اربعین #عاشوراء #طاقتور #میڈیا #وسعت #گہرائی #مجالس_عزا #مشی
5m:32s
5099
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
arbaeen,
ashura,
taqat,
imam,
imam
khamenei,
rasoul,
hazrat
zahra,
imam
husayn,
ahlul
bayt,
mazhab,
iraq,
karbala,
safar,
shia,
sunni,
muqavemat,
majlis,
majalis,
مجالس کے ذریعے مکتب اہلبیت کی حفاظت |...
کربلا کے واقعے کے بعد آئمہ علیہم السلام کے اصحاب نے بھی امام سجاد علیہ السلام...
کربلا کے واقعے کے بعد آئمہ علیہم السلام کے اصحاب نے بھی امام سجاد علیہ السلام اور زینب کبری ٰسلام اللہ علیہا کی سیرت پر چلتے ہوئے عزاداری کوجاری رکھنے کیلئے مجالس کا اہتمام کیا، وہ آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر مجالس منعقد کرتے تھے اور یہیں سے عزاداری کا آغاز ہوا۔ اور آئمہ علیہم السلام بھی ایسی نشستوں کو بہت پسند کیا کرتے تھے اور اسی کے ساتھ اس بات کی بھی تاکید کیا کرتے کہ ایسی نشستوں میں امر اہلبیت علیہم السلام کو زندہ کیا جائے۔
اہلبیت علیہم السلام کی جانب سے مجالس عزاء کے ضمن میں انکے امر کو زندہ رکھنے کی تاکید اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مجالس عزاء، اسلامی تعلیمات اور معارف اہلبیت علیہم السلام کو زندہ رکھنے کا بہترین ذریعہ ہیں، چنانچہ انہی مجالس میں امر اہلبیت علیہم السلام کی بہترین طریقے سے تبیین اور توضیح ہو سکتی ہے۔
یہاں پر امر اہلبیت سے متعلق، ممکنہ طور پرمختلف معانی کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ سوال پیش آسکتا ہے کہ امر اہلبیت ؑسے کیا مراد ہوسکتی ہے اور آج کی اصطلاح میں اسکے معنی کو کس پیرائے میں بیان کیا جا سکتا ہے؟ چانچہ اس سوال کے جواب کو آپ، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیان کے تناظر میں اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مجالس #امر #زندہ #مکتب #اصحاب_آئمہ #پاسداری #پسند #انعقاد #عزاداری
2m:6s
4964
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
arbaeen,
ashura,
taqat,
imam,
imam
khamenei,
rasoul,
hazrat
zahra,
imam
husayn,
ahlul
bayt,
mazhab,
iraq,
karbala,
safar,
shia,
sunni,
muqavemat,
majlis,
majalis,
امام حسینؑ نُورِ خدا | امام خمینی رضوان...
یرِیدُونَ لِیطْفِؤُا نُورَ الله بِأَفْواهِهِمْ وَاللهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ...
یرِیدُونَ لِیطْفِؤُا نُورَ الله بِأَفْواهِهِمْ وَاللهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ کرِهَ الْکافِرُونَ. \"یہ لوگ چاہتے ہیں کہ نور خدا کو اپنے منہ سے بجھادیں اور اللہ اپنے نور کو مکمل کرنے والا ہے چاہے یہ بات کفار کو کتنی ہی ناگوار کیوں نہ ہو\" (الصف: ۸)
یزید لعنت اللہ علیہ اور اس کے پیروکار کربلا کے میدان میں نواسہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیاسہ اور مظلومیت کے ساتھ بے دردی سے شہید کرکے یہ سمجھ رہے تھے کہ وہ خداوندمتعال کے نور کو بجھا دیں گے لیکن تاریخ نے یہ ثابت کردیا کہ یہ الہی نور نہ فقط بجھا بلکہ آج پوری آب و تاب کے ساتھ روشن ہے اور عالم بشریت کی ہدایت کے راستے کو روشن کر رہا ہے.
اس موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #نور_خدا #مظلومیت #شہید #خارجی #قیام #تعارف
1m:14s
5352
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
arbaeen,
ashura,
taqat,
imam,
imam
khamenei,
rasoul,
hazrat
zahra,
imam
husayn,
ahlul
bayt,
mazhab,
iraq,
karbala,
safar,
shia,
sunni,
muqavemat,
majlis,
majalis,
imam
khomeini,
imam
hussain
noor
khoda,
کیا تم ہمارے دل و دماغ سے امام حسینؑ...
موجودہ یزیدی سامراج اور عالمی استکباری طاقتوں کو ناکوں چنے چبوانے والے، نائب...
موجودہ یزیدی سامراج اور عالمی استکباری طاقتوں کو ناکوں چنے چبوانے والے، نائب امام زماںؑ اور ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے دستِ راست، مقاومت کے سید و سردار، پوری دنیا کے شجاع وغیرت مند جوانوں کے دلوں کی دھڑکن، حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری، سید حسن نصر اللہ کا اپنے آقا و مولا، جوانانِ جنت کے سردار، سید الشہداء، فاتحِ کربلا، امام حسینؑ سے خوبصورت اظہارِ ارادت ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #دل #دماغ #امام_حسین #شیعہ #چھیننا #عقل #روح #گریہ #شہید #مظلوم
0m:44s
1190
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
del,
imam,
imam
husayn,
Syed
Hasan
Nasrullah,
taqat,
yazeed,
estekbar,
imam
zaman,
imam
mahdi,
imam
khamenei,
muqavemat,
Hezbollah,
sardar,
shia,
rouh,
gerya,
shahid,
zulm,
mazlum,
سلام یا مہدیؑ (لبنان) | عربی ترانہ |...
عالمی استکبار کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھنے والے عالمی شہرت یافتہ ترانے...
عالمی استکبار کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھنے والے عالمی شہرت یافتہ ترانے \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت ترین لبنانی-عربی فائنل ورژن \"سلام یا مہدیؑ\" ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #عربی_ترانہ #سلام_یا_مہدی #سلام_فرماندہ #امام_زمانہ #امام_مہدی #شہادت #مقاومت #شہداء
8m:11s
821
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Salam,
Imam,
Imam
Mahdi,
Imam
Zaman,
Islam,
lobnan,
lebanon,
estekbar,
farmande,
salam
farmane,
shuhadae,
shahadat,
muqavemat,
شہید سلیمانیؒ، ہیبتِ حضرت موسیٰؑ اور...
اس کرہ خاکی میں فرعون صفت افراد کا مقابلہ ہر کوئی نہیں کرسکتا بلکہ انکے مقابلے...
اس کرہ خاکی میں فرعون صفت افراد کا مقابلہ ہر کوئی نہیں کرسکتا بلکہ انکے مقابلے کیلئے موسی علیہ السلام یا موسائی کردار کا حامل ہونا ضروری ہے، چنانچہ حضرت موسی علیہ السلام سے متعلق قرآنی آیت بھی اسی بات کی عکاسی کرتی ہے اور اس آیت سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ جو لوگ فرعونیت کے مقابلے کیلئے الہی پرچم تلے میدان میں قدم رکھتے ہیں وہ در حقیقت اللہ تعالی کی جانب سے اس کام کیلئے انتخاب کئے گئے ہیں ورنہ جو لوگ مادی نگاہ رکھتے ہیں اور مادہ پرست ہیں وہ ہر دور کے فرعون کے آگے سر تسلیم خم کرتے ہیں لیکن اسکے برعکس جن کو اللہ تعالی نے اس کام کیلئے انتخاب کیا ہے وہ بلا کسی خوف کے، وقت کے فرعون کے خلاف سینہ سپر ہو کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے ہو جاتے ہیں، چنانچہ موجودہ دور میں اسکی بہترین مثال، شہید حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد جوابی کاروائی کی صورت میں پاسدران انقلاب اسلامی کی جانب سے امریکی فوجی اڈے پر میزائیلوں سے حملہ ہے جو اپنی جگہ عدیم المثال ہونے کے ساتھ آج کے دور کی کئی جنگوں پر بھاری بھی ہے، چنانچہ امریکہ کی جانب سے دھمکی کے باوجود ایران نے مشرق وسطی میں واقع، عالمی سامراج امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر حملہ کیا چنانچہ وقت کے فرعون کے خلاف ایسی جرئت، ید موسی کے بغیر حاصل نہیں ہوتی۔ چنانچہ اس سلسلے میں مزید تفصیل حاصل کرنے کیلئے استاد حسن رحیم پور ازغدی کے بہترین تجزئے پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کجیئے جو بہت ہی دلچسپ ہے۔
#ویڈیو #رحیم_پور_ازغدی #مکتب_سلیمانی #عشق_الہی #مقاومت #صبار #حضرت_موسی #قرآن #واقعات #بنی_اسرائیل #قدر #رہبر_معظم #عراق #امریکہ #فوجی_اڈہ #منہدم #دھمکیاں #مضبوط #جرئت #ٹرمپ
9m:58s
711
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahid,
shahid
soleimani,
hazrat
musa,
Allah,
ostad,
Rahimpur
Azghadi,
freoun,
quran,
taslim,
adam,
haj
qasim,
Qasim
Soleimani,
Shahadat,
Iran,
America,
enqelab,
muqavemat,
sabr,
Imam
Khamenei,
Iraq,
Trump,
شہید سلیمانیؒ کی اصلی ذمہ داری کیا تھی؟...
جنرل شہیدقاسم سلیمانی نے اپنی زندگی میں بہت سے نمایاں کارنامے انجام دیے جس میں...
جنرل شہیدقاسم سلیمانی نے اپنی زندگی میں بہت سے نمایاں کارنامے انجام دیے جس میں داعش کے بڑے فتنے کا سر کچلنا اور اس کی جڑوں کو کاٹ دینا اور خطے سے دہشتگردی کی بساط کو لپیٹنا، صیہونیوں سے ٹکراؤ میں فلسطینیوں کی مدد اور حمایت سمیت بہت سے شاندار کارنامے شامل ہیں لیکن ان سب میں سب سے نمایاں کارنامہ، عراق، شام اور یمن سمیت پورے خطے میں استقامتی محاذ کو طاقتور بنانا ہے، شہید سلیمانی نے پورے خطے میں سرگرم استقامت کے محاذ میں ایک نئی روح پھونکی جس کے نتیجے میں خطے میں امریکی سازشیں ناکام ہونے کے ساتھ خطے میں بتدریج امریکیوں کی گرفت بھی کمزور ہوتی گئی، چنانچہ ولی امر مسلمین نے اس ویڈیو میں شہید قاسم سلیمانی کی اسی بارز خصوصیت کی جانب بہترین انداز میں اشارہ کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #داعش #میدان #مقابلہ #محاذ #مضبوط #مقاومت #استکبار #حساس #صفات
2m:10s
3787
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shahid,
Shahid
Soleimani,
haj
Qaseem,
Imam,
Imam
Khamenei,
Shahadat,
Daesh,
ISIS,
Palestine,
Falestine,
hemayat,
Iraq,
Sham,
Yemen,
America,
Meydan,
Muqavemat,
Estekbar,
شہید سلیمانیؒ نے مقاومت میں نئی روح...
اس وقت خطے میں مقاومت کے نام سے ایک تحریک پائی جاتی ہے جس کا کام نہ صرف صیہونی...
اس وقت خطے میں مقاومت کے نام سے ایک تحریک پائی جاتی ہے جس کا کام نہ صرف صیہونی جارحیت کا مقابلہ کرنا ہے بلکہ صیہونی جعلی ریاست کا مقابلہ کرنے کے ساتھ خطے میں عالمی استکبار کے اثرات اور منصوبوں کو ناکام بنانا بھی اس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ چنانچہ شہید قاسم سلیمانیؒ نے اس تحریک کے اندر ایک نئی روح پھونکی جس کے نتیجے میں یہ تحریک آئے دن مضبوط سے مضبوط تر ہوتی گئی جس کی گواہی خود سیدِ مقاومت سید حسن نصر اللہ نے بھی دی ہے، در اصل شہید قاسم سلیمانیؒ کا بنیادی کام بھی یہی تھا جسے انہوں نے نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دیا۔
شہید سلیمانیؒ نے کس طرح سے تحریک مقاومت میں نئی روح پھونکی؟ اور اسے مضبوط بنانے کے لیے کس طرح کی حکمت عملی اپنائی؟ سید مقاومت سید حسن نصر اللہ نے اس ضمن میں شہید سلیمانیؒ کے کردار کے بارے میں کیا کہا تھا؟ چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_سلیمانی #مقاومت #سید_حسن_نصر_اللہ #مضبوط #مادی_معنوی #روح #فلسطین #پھتر #استکبار #امریکہ #صیہونی
4m:9s
3276
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shahid,
Shahid
Soleimani,
haj
Qaseem,
Imam,
Imam
Khamenei,
Shahadat,
Muqavemat,
rouh,
Sayyid
Hasan
Nasrullah,
Ameriaca,
امریکی اور اسرائیلی اژدہے کا سر کاٹ کر...
امریکی سابق صدر ٹرمپ کو عراق میں چوروں کی طرح کیوں داخل ہونا پڑا؟ کس نے امریکی و...
امریکی سابق صدر ٹرمپ کو عراق میں چوروں کی طرح کیوں داخل ہونا پڑا؟ کس نے امریکی و صیہونی؛ \'\'ملٹری ، انٹیلی جنس اور سیاسی\'\' حلقوں کے اندازوں کو بدل کر رکھ دیا ؟ داعش کے بعد حَشدِ شَعبی کا اگلا ہدف کیا ہے؟ \'\'نرم تقسیم\'\' یا \'\'بائیڈن کے منصوبے\'\' کو کس نے ناکام بنا دیا؟ کیا حَشدِ شَعبی نے جنگی لباس چھوڑ دینے کا اعلان کر دیا ہے؟ ان سوالات کے جوابات؛ حَشدِ شَعبی کی ایک اہم فورس، \'\'مقاومت اسلامی نُجَباء\'\' کے سیکرٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #شیخ_اکرم_الکعبی #داعش #اسرائیل #نجباء #شام #جولان #گولان #صیہونی #عراق #ٹرمپ #امریکہ #حشد_شعبی #لبنان
2m:6s
586
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
israel,
Sheikh
Akram
al
Kaabi,
Iraq,
Daesh,
ISIS,
Muqavemat,
Sham,
lebenan,
صلح کی کہانی | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل |...
«صلح کی کہانی» کے عنوان سے یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جس میں «قاسم صرافان» نامی...
«صلح کی کہانی» کے عنوان سے یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جس میں «قاسم صرافان» نامی فارسی شاعر نے امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی صلح کے پس منظر میں حق و باطل کا مقایسہ کرتے ہوئے اہل ایمان کی غیرت کو جوش دلانے کی کوشش کی ہے اور اس ترانے میں شاعر نے جہاں عصر حاضر میں باطل طاقتوں کے ذریعے حق اور اہل حق کے خلاف ہونے والے مظالم کی جانب اشارہ کیا ہے وہیں اہل حق کی غیرت کی جانب بھی اشارہ کیا ہے جو اپنی غیرت دینی کی بناپر باطل کے دھوکے بازی کا شکار نہیں ہوتے اور ان کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرتے۔ علاوہ ازیں معاویہ کے ساتھ ہونے والی صلح پر مبنی تاریخ کی اس تلخ داستان کو دہرانے نہیں دیں گے جس میں پیکر حق امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے فرزند امام حسن علیہ السلام تنہا رہ گئے تھے۔ چنانچہ اس ضمن میں مزید اہل حق کے کارناموں اور ان کی دینی اور ایمانی خصوصیات کو جاننے کے لیے «مصطفی شریف روحانی» کی سرپرستی میں فدائیان ولایت نامی گروہ کے ذریعے ریلیز ہونے والے اس ترانے کی ویڈیو کو اردو ترجمہ کے ساتھ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #فدائیان_ولایت #استقامت #امریکہ #حکومت #روحانی #طاقت #مغرور #امام_حسن_علیہ_السلام #غربت #عاشق #وعدہ #انتظار #مقاومت
4m:59s
346
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Tarana,
Sulh,
Imam,
Imam
Hasan,
Ieman,
Ghayrat,
Tarikh,
Imam
Ali,
Wilayat,
Ahlul
bayt,
America,
Hukumat,
Taqat,
Easheq,
Entezar,
Muqavemat,
صلح,
کہانی,
ترانہ,
فارسی
ترانہ,
ہم کشتی بنا رہے ہیں! | استاد علی رضا...
قرآن کریم کوئی تاریخی کتاب نہیں مگر اس کے باوجود گزشتہ انبیاء علیہم السّلام اور...
قرآن کریم کوئی تاریخی کتاب نہیں مگر اس کے باوجود گزشتہ انبیاء علیہم السّلام اور ان کی امتوں کی تاریخی داستانوں کی جانب اشارہ ہوا ہے تاکہ ہر دور میں انسان، سابقہ امتوں کی داستانوں سے عبرت حاصل کرتے ہوئے اپنی زندگی کو عقلی نہج پر سنوارنے کی کوشش کرتا رہے، چنانچہ انہی قرآنی داستانوں میں ایک اہم داستان، حضرت نوح علیہ السّلام کی ہے جس کا نمایاں پہلو کشتی کی تعمیر پر مشتمل ہے، حضرت نوحؑ اللہ کے حکم کے مطابق بظاہر ایک کشتی جبکہ حقیقت میں ایک نئی دنیا بنا رہے تھے اور مذاق اڑانے والوں نے اس نئی دنیا میں ہونا ہی نہیں تھا۔ حضرت نوح علیہ السلام کے بعد بھی نجات کی کشتیوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رہا مگر ان کی نوعیت اور شکلیں بدلتی رہیں۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور میں عصائے موسیٰؑ، کشتی نجات کا حکم رکھتا تھا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دور میں دَمِ عیسی علیہ السلام! اور یہ سلسلہ آج بھی جاری و ساری ہے اور آج کے دور میں بھی نجات کی ایک کشتی بن رہی ہے مگر اس کے بارے میں سوال یہ ہے کہ وہ کشتی کس نوعیت کی ہے؟ امام صادقؑ نے موجودہ کشتی کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ اس میں کون سے لوگ سوار ہوں گے؟ چنانچہ ان اہم سوالات کے جوابات سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے استاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #علی_رضا_پناہیان #کشتی #حضرت_نوح #ایران #جہاد_تبیین #انحراف #تمدن_جدید #حاج_قاسم #یمن #غالب #معجزہ #عقل #جمہوریت #مقاومت #سازش
5m:5s
330
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
keshty,
Kashti,
Ali
Reza
Panahian,
Quran,
Tarikh,
Nabi,
Dastan,
Insan,
Hazrat
Noh,
Hazrat
Noah,
Haqiqat,
Nejat,
Hazrat
Musa,
Hazrat
Isa,
Imam,
Imam
Sadiq,
Iran,
Jihad
Tabyin,
Tamadduan,
Haj
Qasim,
Yemen,
Jumhuri,
Muqavemat,
Sazesh,
کشتی,
استاد,
استاد
علی
رضا
پناہیان,
علی
رضا
پناہیان,
استاد
پناہیان,
امریکہ کا شام سے فرار | شیخ اکرم الکعبی |...
امریکہ کے شام سے نکلنے سے کتنا عرصہ پہلے اسی بات کی پیش گوئی کی جا چکی تھی؟ کیا اس...
امریکہ کے شام سے نکلنے سے کتنا عرصہ پہلے اسی بات کی پیش گوئی کی جا چکی تھی؟ کیا اس بات کی بھی پہلے سے ہی پیش گوئی کی جا چکی تھی کہ دہشت گرد امریکی افواج؛ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کو تنہا چھوڑ دیں گی؟ کیا امریکہ نے مسعود بارزانی کو بھی تنہا چھوڑ دیا تھا؟ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے شام سے امریکیوں کے نکلنے کے بارے میں کیا کہا؟
ان سوالات کے جوابات، حَشدِ شَعبی کی ایک بنیادی ترین فورس \\\\\\\'\\\\\\\'مقاومت اسلامی نُجَباء\\\\\\\'\\\\\\\' کے سیکرٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #شیخ_اکرم_الکعبی #امریکی_خنجر #امریکی_صدر #ٹرمپ #شام #داعش #کرد #ڈیموکریٹک_فورسز #امریکہ #قسد #مسعود_بارزانی #پشت_پہ_خنجر
1m:46s
205
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Faraar,
America,
Sham,
Syria,
Sheikh
Akram
Al
Kaabi,
Democratic,
Forces,
Massoud
Barzani,
Hashad
al
Shaabi,
Muqavemat,
Islam,
General,
Trump,
Daesh,
ISIS,
امریکہ,
شام,
فرار,
اکرم
الکعبی,
شیخ
اکرم
الکعبی,