[01May2018] منجی عالم بشریت حضرت امام عصرعجل...
[01May2018] منجی عالم بشریت حضرت امام عصرعجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا جشن ولادت...
[01May2018] منجی عالم بشریت حضرت امام عصرعجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا جشن ولادت باسعادت - Urdu
3m:59s
1039
Video Tags:
Munji,,Alam,,Bashriyat,,Hazrat,,Imam,,Asar,,Ajal,,Allah,,Tala,,Faraj,,Sahreef,,Ka,,Jashan,,Wiladat,,Ba,,Saadat,,Sahar,,Urdu
اے قُدس | عربی ترانہ | اردو سبٹائیٹل کے...
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!
عالمی استکبار جس...
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!
عالمی استکبار جس قدر بھی اُمّتِ مُسلِمہ اور انسانیت کے لیے نئی سے نئی پریشانیاں کھڑی کر لے، نا صرف مسلمان قوم بلکہ پوری دنیا کی مستضعف اور محروم اقوام اس وقت آخری مُنجی اور مہدیِ موعود عج کے لیے زمینہ ہموار کرنے کی کوششوں میں ہے اور انقلاب اسلامی کو نمونہ عمل بناتے ہوئے آج دنیا بھر کے آزادی پسند اور ظلم و بربریت سے نفرت کرنے والے عاشقانِ اسلام و قرآن دنیا کی ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن چکے ہیں اور دشمن کے مذموم عزائم کو اپنے خون سے خاک میں ملانے میں مصروف ہیں، فلسطین کی ان ظالموں سے آزادی اب شہدا کے خون کی بدولت ان شاء اللہ دور نہیں ۔
بیت المقدس اور فلسطین کے مظلوم مجاہدیں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#اےـقدس #عربیـ_ترانہ #بیتـ_المقدس #ہدف #خون #پرچم #انبیا #فداکاری #صیہونی #لشکر #تجدید_عہد #شہداء
3m:17s
1074
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qods,
trump,
maut,
deal,
century,
mansooba,
aalami,
istekbar,
ummat,
muslema,
insaniyat,
pareshaniya,
qaum,
dunya,
mustazaf,
mehroom.
munji,
mahdi,
mouood,
zamina,
hamwar,
koshisho,
inqelab,
islami,
namuna,
amal,
aazadi,
zulm,
barbariyat,
nafrat,
aasheqaan,
quran,
zalim,
jabir,
taaqato,
khilaf,
seesa,
pilai,
deevar,
dushman,
mazmoom,
azaem,
khoon,
khaak,
filistine,
shohada,
door,
badaulat,
masroof,
inshaAllah,
baitalmuqaddas,
mujahedeen,
mazloom,
khiraaj,
tehseen,
arbi,
tarana,
khidmat
ظہور، خدا کا حتمی وعدہ | امام خامنہ ای |...
اَلسَّلامُ عَلیکَ یا وَعدَ الله الَّذی ضَمِنَه
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ...
اَلسَّلامُ عَلیکَ یا وَعدَ الله الَّذی ضَمِنَه
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ظہور منجی عَالَمِ بشریت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف اور آپؑ کی یاد کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امام زمانہ علیہ السلام کا ذکر ہمیں کس چیز کی طرف متوجہ کرتا ہے؟ کیا دنیا میں تاریکی اور ظلم پھیلانے والے ہمیشہ سے موجود تھے؟ کیا اِس تاریکی اور سیاہی کا خاتمہ حتمی ہے؟ امام مہدی کے ظہور کا وعدہ کس نے اپنے ذمے لیا ہے؟
#ویڈیو #ظہور #خدا_کا_حتمی_وعدہ #نام #یاد #طولانی_تاریکی #مایوس #خورشید #طلوع
4m:3s
1154
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zahoor,
khuda,
hatmi,
waada,
waliamr,
muslemeen,
sayyid,
khamenei,
munji,
bashariyat,
imamezamana,
yaad,
zikr,
mutawajjeh,
taareeki,
zulm,
siyahi,
khatma,
imamMahdi,
zimme,
امام زمانہؑ کی طولانی زندگی | ولی امرِ...
بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين
تمام آسمانی ادیان حتی...
بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين
تمام آسمانی ادیان حتی کہ بشری اور انسانی مکاتب منجملہ ہندو مت، بدھ مت وغیرہ میں منجی کی موجودگی کا تذکرہ صراحت یا کنایت کے ساتھ ہوا ہے۔
مسلمانانِ عَالَم حضرت مہدی علیہ السلام جو کہ عَالَمِ بشریت کو ظلم و تاریکی سے نجات عطا کریں گے ان کے وجود کے سلسلے میں کوئی اختلاف نہیں رکھتے، اِس بات پر بھی متفق ہیں کہ امام مہدیؑ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی نسل مطہر سے ہوں گے۔
اختلاف فقط اس بات پر ہے کہ آیا امام مہدیؑ وہی بارہویں امام ہیں جن کے اللہ کے حکم سے زندہ ہونے کا عقیدہ شیعہ رکھتے ہیں؟ آیا اتنی لمبی عمر پانا کسی انسان کے لیے ممکن ہے؟
امام زمان عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کی طولانی عمر کے حوالے سے قرآنی نص کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات پر مشتمل مختصر کلپ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_زمان #طولانی_زندگی #تنہا_انکار #قرآن_کریم #واضح_نص #حضرت_نوح #مہدویت #امید #مستقبل #ظلم #باطل #دہکتا_شعلہ
4m:56s
1237
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
zamana,
toolani,
zindagi,
waliamr,
muslemeen,
khamenei,
aasmani,
adyan,
hindu,
budh,
munji,
serahat,
kinayat,
musalmanan,
mahdi,
bashariyat,
zulm,
tariki,
najaat,
ikhtelaf,
muttafiq,
payghambar,
nasl,
Allah,
hukm,
zinda,
shia,
aqeeda,
umr,
mumkin,
quran,
عاشقانِ علی خامنہ ای | ترانہ | Arabic Sub Urdu
اِنَّ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَـهُـمُ...
اِنَّ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَـهُـمُ الرَّحْـمٰنُ وُدًّا۔’’بے شک جو ایمان لائے اور نیک کام کیے عنقریب رحمان ان کے لیے محبت پیدا کرے گا۔‘‘(سورہ مریم، آیہ:96)
خداوندِ متعال ایسے افراد کی محبت لوگوں کے دلوں میں پیدا کرتا ہے جو اُس کی اطاعت میں سر خم کئے ہوئے ہوں اور خداوندِ متعال کے مقرب بندوں کے راستے پر چلتے ہوئے دنیا کے محرومین اور مظلومین کی فریاد رسی کرتے ہوں اور انہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں کے چنگل سے آزادی دلانے کے لیے آواز بلند کرتے ہوں اور اِس راستے میں استقامت سے کام لیتے ہوں۔ عصر حاضر میں ایک شخص جو مکتبِ عاشورہ کا حقیقی شاگرد ہے جو خمینی بت شکن کے عاشورائی راستے پر گامزن ہے اور کفر و نفاق سے بر سرِ پیکار ہے اور اِس راستے میں ملامت کرنے والوں کی ملامت کی پروا نہیں کرتا ہے اور مسلمانوں کو باہمی اتحاد و بھائی چارگی کی دعوت دیتا ہے اور ظالمین و ستمگروں کی آنکھوں کا کانٹا ہے وہ منجی بشریت صاحب الزمان کے نائبِ برحق، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ہیں۔ جن کی تمجید دوست تو دوست دشمن بھی کرنے پر مجبور ہیں۔
خوبصورت عربی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #عمر #عاشق_کوثر #خامنہ_ای #کشتی_عشق #اطاعت #فاطمی #خورشید #مشک
5m:18s
92
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
asheqan,
ali
khamenei,
tarana,
rehman,
mohabbat,
khuda,
banda,
ita\'at,
mehrumeen,
mazloomeen,
faryad,
shaytani,
taqatein,
azadi,
isteqamat,
maktabe
ashura,
khomeini,
but
shikan,
shagird,
kufr,
nifaq,
musalman,
ittehad,
sitamgar,
munji
bashariyat,
imame
zaman,
naeb,
sayyid
ali
khamenei,
dost,
dushman,
arbi
tarana,
arabic
tarana,
arabi
tarana,
urdu
subtitle,