محب خدا کا مقام | آیت اللہ مصباح یزدی |...
پيامبر خدا صلى الله عليه و آله:
أحِبّوا اللّه َ مِن كُلِّ قُلوبِكمْ. \"خداوند...
پيامبر خدا صلى الله عليه و آله:
أحِبّوا اللّه َ مِن كُلِّ قُلوبِكمْ. \"خداوند متعال سے تمام دل کے ساتھ محبت کرو\".
آیت الله مصباح یزدی رضوان الله علیه خدا سے محبت کرنے والے صدیقین کی اہم ترین نشانی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ صدیقین کسے کہتے ہیں؟ صدیقین کی بنیادی صفت کیا ہوتی ہے؟ خدا سے محبت کرنے والے صدیقین دن کے اجالے میں کن لمحات کے منتظر ہوتے ہیں؟ رات کی خلوت میں ایک عاشق خدا کی کیا حالت ہوتی ہے؟
ان تمام اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #پانچواں_حصہ #علامہ_مجلسی #شہید_ثانی #بحارالانوار #صدیقین #اسلامی_ثقافت #خاص_بندے #نشانی #مشتاق #دن #رات_کی_تاریکی #صفات #مناجات
3m:12s
1729
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muheb,
muhebbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
Mesbah
Yazdi,
allah,
sediqin,
neshani,
sefat,
easheq,
allame
majlesi,
mushtaq,
sefat,
munajat,
محبانِ خدا پر خدا کی عنایات | آیت اللہ...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبان خدا کے مقام و منزلت کے بارے میں...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبان خدا کے مقام و منزلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عاشقان خدا کے ساتھ خدا کا کیا رویہ ہوتا ہے؟ خداوند کی اپنے محبوب کو کیا چیز عطا فرماتا ہے؟ خداوند متعال جس کی طرف اپنا رخ فرماتا ہے اسے کس چیز سے نوازتا ہے؟ خداوند متعال کی اپنے محبوب بندوں پر عنایات کس چیز کا نتیجہ ہوتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس روح پرور ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبان_خدا_پر_خدا_کی_عنایات #مصباح_یزدی #حسرت #تحمل #جدائی #نور #دل #باخبر #اعمال_کی_جزا
2m:29s
1817
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhebbat,
muheban,
enayat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
maqam,
manzelat,
eshq,
hasrat,
tahammul,
aemal,
jazae,
allah,
khabar,
Mesbah
Yazdi,
[1] Velayat-e Faqih - Rahimpour Azghadi - Farsi
Hadith and historico-political information about the Guardianship of the Jurist or Velayat-e Faqih. This organ is active in the Islamic Republic of...
Hadith and historico-political information about the Guardianship of the Jurist or Velayat-e Faqih. This organ is active in the Islamic Republic of Iran.
40m:54s
9598
محبتِ خدا کے لیے معرفت کی ضرورت | آیت...
اسلامی ثقافت میں بلند ترین قدر کیا ہے؟ قرب الہی تک پہنچنے کا واحد راستہ کونسا ہے؟...
اسلامی ثقافت میں بلند ترین قدر کیا ہے؟ قرب الہی تک پہنچنے کا واحد راستہ کونسا ہے؟ ہر عبادتی عمل کے صادر ہونے کے کتنے منابع ہیں؟ خدا تک پہنچنے کا اہم ترین اور بالاترین محرک کیا ہے؟ انسانی کمالات اور اقدار کا باہمی رابطہ کس طرح کا ہوتا ہے؟ خدا کی محبت پیدا کرنے کے لیے پہلے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟اولیا کی محبت کس کی محبت کی ایک کرن ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا #ثقافت #قدر #عبادت #جلوہ_گر #سرچشمہ #معرفت #علم #ارادہ #شوق #انسانی_اقدار #شناخت
3m:11s
2092
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
maerefat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
islam,
seqafat,
quorab,
insan,
kamalat,
qadar,
ebadat,
erade,
shuoq,
shenakht,
محبوب سے مربوط چیزوں سے محبت | آیت اللہ...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ خداوند متعال سے عشق و محبت کے بارے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ خداوند متعال سے عشق و محبت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کسی سے محبت کے کیا معنی ہوتے ہیں؟ کیا محبت آگاہی کے بغیر ہوتی ہے؟ انسان کی کسی سے محبت کی وجہ کیا ہوتی ہے؟ انسان محبوب تک پہنچنے کے وسیلے سے محبت کیوں کرتا ہے؟ آئمہ علیہم السلام کے حرم مبارک اور ان سے منسوب چیزوں سے محبوب درحقیقت کس سے محبت کی نشانی ہے؟ محبت کا عالی ترین مرتبہ کیا ہوتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #محبوب_سے_مربوط_چیزوں_سے_محبت #مصباح_یزدی #جذب #آگاہی #مقناطیسی #کمال #خاص_بندے #کمال #جمال_کا_احساس #کربلا #حضرت_معصومہ #اصلی_ترین_محبوب
3m:15s
1715
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mahbob,
muhebat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
eshq,
allah,
agahi,
insan,
haram,
haqiqat,
jazb,
kamal,
karbala,
hazrat,
hazrat
maesome,
خدا وندِ متعال سے محبت کا سادہ ترین...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ خداوند متعال سے محبت کے بارے میں کیا...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ خداوند متعال سے محبت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا تمام خداوند متعال کی دی ہوئی نعمتیں ظاہری حواس کے ذریعے درک ہوسکتی ہیں؟ آیت اللہ بہجت رضوان اللہ علیہ نماز کے بارے میں کیا فرمایا کرتے تھے؟ کیا خدا کی محبت حاصل کرنے کے لیے مختلف راستے پائے جاتے ہیں؟ خداوند مہربان سے محبت کا سادہ ترین راستہ کونسا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #خداوند_متعال_سے_محبت_کا_سادہ_ترین_راستہ #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #نعمتیں #محبت #لذت #آیت_اللہ_بہجت #غوروفکر #قیمتی #رہنمائی
3m:4s
1696
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
nemat,
zaher,
namz,
rahmat,
Ayatollah
bahjat,
lezzat,
allah,
غفّاریت الہی اور خدا سے محبت | آیت اللہ...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے خداوند متعال کی غفاریت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انسان جب کسی سے محبت کرتا ہے تو یہ محبت درحقیقت کس چیز سے ہوتی ہے؟ حاتم طائی کو اس کی کس صفت کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے؟ سورہ حشر کی آخری آیات مبارکہ میں خداوند متعال کی کونسی صفات بیان ہوئی ہیں؟ خداوند متعال کی کونسی صفات گناہ گاروں کے لیے مورد پسند ہوتی ہے؟ پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خداوند متعال سے کس چیز کی درخواست فرمائی؟ خداوند متعال نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی درخواست کے جواب میں کیا فرمایا؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #غفاریت_الہی #خدا_سے_محبت #صفات_سے_محبت #حاتم_طائی #گناہوں_کے_مرتکب #پیغمبر_اکرم #امت_کی_شفاعت
3m:22s
1452
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghafariyat,
allah,
muhabbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
insan,
haqiqat,
quran,
sefat,
sefat,
ummat,
islam,
خداوندِ متعال سے محبت کے آثار | آیت اللہ...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ، خداوند متعال سے محبت اور خدا کی...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ، خداوند متعال سے محبت اور خدا کی اپنے محب سے محبت اور اس محبت کے آثار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حضرت داوؑد علیہ السلام کس چیز میں ممتاز تھے؟ شہید ثانی رضوان اللہ علیہ نے حضرت داؤد کے بارے میں کونسی روایت نقل فرمائی ہے؟ خداوند متعال سے مانوس ہونے والا انسان کن چیزوں کا احساس نہیں کرتا ہے؟ خداوند متعال سے محبت کیسی ہونا شرط ہے؟ کیا خداوند رحیم سے فقط محبت کا زبانی دعوی کافی ہے؟ کیا خداوند متعال کی طرف بڑھنے والا، خدا کی رضا کی خاطر کوشش کرنے والا ناکام واپس پلٹ سکتا ہے؟ انسان حقیقی ہدف سے غافل ہوکر کن چیزوں میں مشغول و سرگرم ہوجاتا ہے؟ خداوندمتعال کی کرامات سے کیا مراد ہے؟ ایک انسان کب خداوند متعال سے محبت کے آثار اپنے اندر مشاہدہ کر سکتا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #خدا_سے_محبت_کے_آثار #حضرت_داؤد_علیہ_السلام #دعا_و_مناجات #شہید_ثانی #روایات #ہمنشین #مانوس #تنہائی #وحشت #انتخاب #اطاعت #تہہ_دل_سے_محبت #فریب_دینے_والے_وسائل
3m:8s
1325
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
muhabbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
hazrat
davod,
shahid,
insan,
haqiqat,
gheflat,
dua,
munajat,
wahshat,
etaeat,
محبت خدا کے آثار اور تقاضے | آیت اللہ...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ خداوند متعال سے محبت کی نشانیوں اور...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ خداوند متعال سے محبت کی نشانیوں اور اس کے تقاضوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا جس شخص کو محبت ہوتی ہے اسے سکھانا پڑتا ہے کہ اسے اپنے محبوب سے کیسے پیش آنا ہے؟ محبت کے لوازم کونسی چیزیں ہوتی ہیں؟ کیا محبت کی نشانیاں انسان کے اختیاری افعال میں سے ہیں؟ ایمان کے مطابق عمل کس چیز کا سبب بنتا ہے؟ مضبوط ایمان کس چیز کا تقاضہ کرتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا_کے_آثار_اور_تقاضے #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #قابل_توجہ_نکتہ #محبت_کے_لوازم #محبوب #منشا #منبع #اختیاری_افعال #پیچ_و_خم #ایمان_محکم #ایمان_کا_درجہ #صادقانہ_محبت
2m:44s
1376
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
allah,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
insan,
iman,
mahbob,
manbae,
dars,
akhlaq,
islam,
sedaqat,
محبت خدا اور گریہ و زاری کے مراتب | آیت...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے گریہ و زاری کے مراتب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ گریہ و زاری کی اقسام میں سے ایک اہم قسم کونسی ہے؟ اگر انسان اپنی گذشتہ عمر کے بارے میں فکر کرے تو وہ کس نتیجے تک پہنچے گا؟ الہی میزان سے کیا مراد ہے؟ گریہ حیا سے کیا مراد ہے؟ کونسی انسان کی حالت انسان کو اندر سے گھلانے والی حالت ہوتی ہے؟ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام دعائے کمیل میں انسان کی کس حالت کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا_اور_گریہ_و_زاری_کے_مراتب #گریہ_کی_اقسام #حسرت #بے_چارگی #سرمایہ #سونے_کے_سکون_سے_زیادہ_قیمتی #الہی_میزان #ہار_جانے_کا_احساس #میں_کیا_ہوں #خدا_کیا_ہے #گریہ_حیا #محبین_اور_مشتاقین_کے_مراتب #دعائے_کمیل #فراق_پر_صبر
3m:6s
1382
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
insan,
allah,
akhlaq,
imam,
imam
ali,
islam,
musalman,
dars,
toba,
maghferat,
تنہائی میں عبادت کی ضرورت | آیت اللہ...
يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا.
آیت اللہ محمد تقی...
يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا.
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو فرماتے ہوئے ایک سچے اور واقعی محب خدا کی نشانیوں کی طرف اشارہ فرماتے ہیں. مالک و خالق حقیقی جو تمام جمال و کمال کا منبع و سرچشمہ ہے اس سے محبت کی نشانیوں میں سے ایک اہم نشانی رات کے اوقات میں اور تنہائی کے عالم میں اس سے راز و نیاز کرنا ہے. خدا سے واقعی محبت اور عشق کا لازمہ اس سے راز و نیاز و گفتگو کرنا ہے.
اس بارے میں آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے نورانی کلمات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #تنہائی_میں_عبادت_کی_ضرورت #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #تنہائی_کے_اوقات #محبت #عاشق #احساساتی_رابطہ #خصوصی_رابطہ #اربوں_مخلوق #حضرت_معصومہ_سلام_اللہ_علیہا #زبان #امام_عصر
3m:13s
1386
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ebadat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
muhebbat,
allah,
haqiqat,
khaleq,
ealem,
eshq,
imam,
imam
zaman,
akhlaq,
محبت خدا کا حدِ نصاب | آیت اللہ مصباح...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو فرماتے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو فرماتے ہوئے خدا سے محبت کا حد نصاب کیا بیان فرماتے ہیں؟ جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے تو اس کی کیا کیفیت ہوتی ہے؟ محبوب سے راز و نیاز کی سب سے عمدہ حالت کیا ہوتی ہے؟ انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کے ساتھ تنہائی کیوں چاہتا ہے؟ خداوند متعال ہمیں ہماری اتنی آلودگیوں اور نافرمانیوں کے باوجود اپنی کس صفت کے طفیل قبول فرماتا ہے؟ خداوند متعال سے محبت پیدا کرنے کا ایک اہم اور سادہ راستہ کونسا ہے؟ خداوند متعال نے ہمیں اپنی طرف دعوت دینے کے لیے کس طرح سے اہتمام فرمایا؟ انسان خداوند کریم کی نسبت کیسی جفا کا مرتکب ہوتا ہے؟
ان تمام روح پرور سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا #حد_نصاب #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #توجہ #ظرفیت #تنہائی #ارتباط #محبوب #صفات_کمالیہ #عفو #نعمتیں #فکر #جفا
2m:42s
1529
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
allah,
ayatollah
mesbah
yazdi,
insan,
tavajjuh,
zarfiyat,
ertebat,
mahbob,
nemat,
jafa,
fekr,
akhlaq,
islam,