[Dua Day-9] Tafseer Of Daily Dua For The Month Of...
[Dua Day-9] Tafseer Of Daily Dua For The Month Of Ramadan-1437 | H.I Najeeb-ul-Hasan Zaidi - Urdu
Discussion:
- Rahmat e parwardegar...
[Dua Day-9] Tafseer Of Daily Dua For The Month Of Ramadan-1437 | H.I Najeeb-ul-Hasan Zaidi - Urdu
Discussion:
- Rahmat e parwardegar ka maqam kya hai. ..
- Khuda ki Rahmat kaise hasil Kare
- Khuda ki wazeh daleel kaun hai
6m:51s
4762
[01] Topic: Karbala Maqam-e-ilm | H.I Syed Zaki Baqri - Muharram...
Two Majalis 1438 Held at Masjid Wahadatul Muslimeen Karachi
Discussing the Topic of Karbala Maqam-e-ilm
13th October 2016 - 11 Moharram 1438
Two Majalis 1438 Held at Masjid Wahadatul Muslimeen Karachi
Discussing the Topic of Karbala Maqam-e-ilm
13th October 2016 - 11 Moharram 1438
45m:29s
3564
[02] Topic: Karbala Maqam-e-ilm | H.I Syed Zaki Baqri - Muharram...
Two Majalis 1438 Held at Masjid Wahadatul Muslimeen Karachi
Discussing the Topic of Karbala Maqam-e-ilm
14th October 2016 - 12 Moharram 1438
Two Majalis 1438 Held at Masjid Wahadatul Muslimeen Karachi
Discussing the Topic of Karbala Maqam-e-ilm
14th October 2016 - 12 Moharram 1438
45m:33s
3808
مقام حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا |...
قال الامام علی بن موسیٰ الرضا علیه السلام: \"مَنْ زارَها عارِفاً بِحَقِّها...
قال الامام علی بن موسیٰ الرضا علیه السلام: \"مَنْ زارَها عارِفاً بِحَقِّها فَلَهُ الْجَنَّهُ”.
آیت الله فاطمی نیا رضوان الله علیه حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیها کے مقام و عظمت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟شیخ صدوق رضوان اللہ علیہ اپنی کتاب عیون اخبار الرضا میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا سے متعلق کونسی حدیث نقل فرماتے ہیں؟کیا بی بی معصومہ سلام اللہ علیہا کو تمام واقعی پیروکاروں کی شفاعت کا حق حاصل ہے؟آیت اللہ فاطمی نیا ایک ولی خدا کا کونسا واقعہ نقل فرماتے ہیں؟حضرت فاطمہ معصومہ کن مقامات کی حامل ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاھدہ کیجئے.
#ویڈیو #آیت_اللہ_فاطمی_نیا #مقام_و_عظمت_حضرت_فاطمی_نیا_سلام_علیہا #شیخ_صدوق #عیون_اخبار_الرضا #حدیث #شفاعت #زہد #تقوی #عرفان #عالمہ #محدثہ #تقرب #ولی_خدا #اہل_تبریز #ترکی_لہجہ #شرفیابی
2m:55s
1643
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
MAQAM,
maqam
hazrat
fatima
masouma
(s),
hazrat,
ayatollah,
ayatollah
fatemi
nya,
shafaat,
azmat,
taqarb,
ahl
tabriz,
ربّ کی رضا پر راضی | Farsi Sub Urdu
ربّ کی رضا پر راضی
اقتباس از: دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے عالی مقام شہید، رضا...
ربّ کی رضا پر راضی
اقتباس از: دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے عالی مقام شہید، رضا اسماعیلی کے اہل خانہ سے انٹرویو
افغانستان سے تعلق رکھنے والے، 19 سالہ شہید رضا اسماعیلی کی والدہ، بہن اور زوجہ سےلیا گیا دل دہلا دینے والا انٹرویو
اس انٹرویو میں حرمِ سیدہ زینبؑ کے ہزاروں جان نثاروں میں سے ایک شہید کی زندگی کی جھلکیاں اوراُن کے عشقِ شہادت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
کیسے کوئی اپنے جگر کے ٹکڑے یعنی اپنے بچّے کو، اپنی جان سے پیاری ماں کو، اور دوست سے زیادہ پیاری اپنی بہن کو، اور زندگی کی ہمسفر کو چھوڑ کر چلا جاتا ہے؟ اِن عظیم انسانوں کو کس عظیم تر نے یہ قربانی سیکھائی ہوگی؟ بالیقین، حسینؑ نے۔ تبھی اس شہید کا سر بھی اپنے آقا اور مولا حسینؑ کی طرح کاٹ دیا گیا۔۔ ۔
#ویڈیو #شہید #مدافع_حرم #شام #رضااسماعیلی #فاطمیون #شہادت #داعش
5m:21s
3640
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
rab,
reza,
razi,
diafa,
haram,
sayyidah,
zaina,
maqam,
shaheeed,
reza
ismaili,
wahidah,
behn,
zaoja,
interview,
hazaroon,
nisaroon,
zindagi,
jhalkiya,
ishq,
shahadat,
maa,
dost,
hamsar,
azeem,
qurbani,
imam
hussain,
maoula,
aaqa,
Video Tags:
Buzurgon,,Ka,,Maqam,,Aur,,un,,ki,,Ehmiayt,,Sahar,,Urdu,,NEws
قول و فعل میں مطابقت | شہید ڈاکٹر محمد...
قول و فعل میں مطابقت | شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی
شہادت وہ مقام ہے، جسے خدا اپنے...
قول و فعل میں مطابقت | شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی
شہادت وہ مقام ہے، جسے خدا اپنے خاص بندوں کو عطا کرتا ہے۔
اِس مقام پر پہنچے ہوئے لوگوں کی کمی، ہمیشہ ایک مؤمن قوم کے لیے تکلیف دہ ہوتی ہے۔
لیکن ہمیں یہ جاننا چاہیے کہ وہ کونسے اخلاقی اور دینی اقدار تھے جن کی پیروی سے ہم اُن کی راہ پر چلنے کے قابل بن سکتے ہیں؟
اخلاقی اور دینی اصول کا ایک اہم اصول سنیئے ڈاکٹر شہید کی زبانی
#ویڈیو #شہیدڈاکٹر #قول #فعل #تضاد #مطابقت #اخلاق
1m:17s
4434
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qol,
fail,
mutabiqat,
shaheed,
doctor,
muhammad,
ali,
naqvi,
shahadat,
maqam,
momin,
ikhlaqi,
deeni,
aqdar,
usul,
معاشرے میں عورت کا مقام | ڈاکٹر حسن رحیم...
کیا اسلام نے خواتین کو چار دیواری میں رہنے کا پابند کیا ہے؟
کیا اسلام کے نقطہ...
کیا اسلام نے خواتین کو چار دیواری میں رہنے کا پابند کیا ہے؟
کیا اسلام کے نقطہ نظر سے خواتین معاشرتی امور میں حصہ نہیں لے سکتیں؟
کیا مرد اور عورت کے حقوق اور ذمہ داریاں ایک جیسی ہیں؟
کیا مرد کو عورت پر کوئی فطری بالادستی حاصل ہے؟
#ویڈیو #ازغدی #اسلام #عورت #خاتون #معاشرہ #مساوات
4m:30s
4061
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
moashirey,
aurat,
maqam,
doctor,
hassan,
rahimpour,
azghadi,
islaam,
khawateen,
chardivari,
paband,
hissa,
mard,
huqooq,
zimmidariyaan,
fitri,
baladasti,
دُشمن کا گھٹنے ٹیکنا | Farsi Sub Urdu
تجربات کی روشنی میں اسلامی اُصولوں اور اسلامی حدود کی زیادہ سے زیادہ پابندی کے...
تجربات کی روشنی میں اسلامی اُصولوں اور اسلامی حدود کی زیادہ سے زیادہ پابندی کے کیا نتائج نکلتے ہیں؟ اور اسلامی اُصولوں اور مقررات سے غفلت کے کیا نتائج سامنے آتے ہیں؟ مقامِ معظم رہبر اسلامی اُمت کے مستقبل کو کس طرح سے دیکھتے ہیں؟ بالٓاخر دشمنانِ اسلام کا کیا انجام ہوگا؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #گھٹنے_ٹیکنا #اسلامی_اصولوں #اسلامی_حدود #پابندی #غفلت
2m:1s
5686
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
ghutney,
tajurbaat,
islami,
usoolon,
hudud,
zyada,
pabandi,
natayij,
muqarrarat,
ghaflat,
maqam,
moazam,
rahbari,
ummat,
mustaqbil,
anjam,
صبر کا مقام | ولی امرِ مسلمین سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صبر اور بے صبری اور اِن کے نتائج کے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صبر اور بے صبری اور اِن کے نتائج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ بنی اسرائیل، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کیا توقع رکھے ہوئے تھے؟ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کے پاس آئے تو بنی اسرائیل کے لوگوں نے اُن سے کیا کہا؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کو کیا جواب دیتے ہیں؟ طاقت حاصل کرنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟ صبر کے کیا معنی ہیں؟
#ویڈیو #صبر_کا_مقام #حضرت_موسیٰ #بنی_اسرائیل #نجات_دہندہ #بے_صبری #نتیجہ #تقوی #روشن_فکر_نما #مقاومت #صبر #طاقتور
2m:24s
5388
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sabr,
maqam,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
besabri,
nataej,
BaniIsrael,
HazratMusa,
tawaqqo,
jawab,
taaqat,
hasil,
zarurat,
[4] Arbaeen Se Zuhoor Tak | Hazrat Ibrahim (as) Aur Imam Hussain...
[4] Arbaeen Se Zuhoor Tak | Hazrat Ibrahim (as) Aur Imam Hussain (as) Se Tawassul | Arbaeen 1442-2020
Topics Discussed:
1 -...
[4] Arbaeen Se Zuhoor Tak | Hazrat Ibrahim (as) Aur Imam Hussain (as) Se Tawassul | Arbaeen 1442-2020
Topics Discussed:
1 - Ibrahim (as) Ne Kaunse \"Kalimaat\" Haasil Kiye?
2 - Ibrahim (as) Imam Hussain (as) Ke Zarieh Maqam-e-Imamat Par Fa\'iz Hote Hain
3 - Zibh-e-Azeem Ki Tafseer Kiya Hai?
4 - Hazrat Musa (as) Ka Zamana Aur Egyptian Civilisation (Tamaddun-e-Misr)
facebook.com/shaykhhaniraza
instagram.com/shkhaniraza
30m:52s
1548
فضیلتِ جہاد فی سبیل اللہ | حاجّ قاسم...
فَضَّلَ اللَّهُ الْمُجاهِدينَ عَلَي الْقاعِدينَ أَجْراً عَظيم۔(سورہ نساء...
فَضَّلَ اللَّهُ الْمُجاهِدينَ عَلَي الْقاعِدينَ أَجْراً عَظيم۔(سورہ نساء آیت۔95)
ایک عارف و عابد جو سفر سو سال میں طے کرتا ہے وہ سفر ایک راہِ خدا میں اپنی جان کی بازی لگانے والا مجاہد ایک لمحے میں طے کر لیتا ہے۔ خدا کی راہ میں طاغوت سے جنگ کا مقام و مرتبہ فقط گھروں میں بیٹھ کر عبادت کرنے والوں سے کئی گنا زیادہ ہوتا ہے۔
جہاد فی سبیل اللہ کے حوالے سے شہید کی عاشقانہ گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مشکینی #مرد_عارف #نماز #لباس_خونی #مشکوک #حجاج #بیت_اللہ #طواف #بلندی
2m:1s
1858
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fazeelat,
jahad,
haj
qasim
sulemani,
shaheed,
shahadat,
shaheed
qasim
sulemani,
aarif,
sau
saal,
aabid,
safar,
jaan
ki
bazi,
raahe
khuda,
mujahid,
lamha,
taghoot,
jung,
maqam,
martaba,
ghar,
ibadat,
jahad,
jehad,
asheqana
guftugu,
ayatullah
mishkini,
namaz,
libas
e
khuni,
hujjaj,
baitullah,
tawaf,
bulandi,
ماں زہرا کی دعا | آواز: حاجّ حسین خلجی |...
السَّلاَمُ عَلَیْکِ یَا فَاطِمَةُ بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ...
السَّلاَمُ عَلَیْکِ یَا فَاطِمَةُ بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَکَاتُهُ
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا وہ بی بی ہیں جو اپنے پیروکاروں اور عاشقوں کو کسی بھی مقام پر اور کسی بھی حالت میں تنہا نہیں چھوڑتی ہیں. وہ عاشقان کہ جنہوں نے زہرا سلام اللہ علیہا کے لخت جگروں امام حسن و امام حسین علیہ السلام پر آنسو بہائے، وہ پیروکار کہ جنہوں نے اپنے دور کے یزیدوں اور فرعونوں کے مقابل صدائے حق بلند اور اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا۔ اِس پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی لخت جگر کے احسانات اپنے چاہنے والوں اور اِس راہ پر ثابت قدم رہنے والوں کے لیے کبھی ختم ہونے والے نہیں ہیں۔
خوبصورت کلام ماں کی دعا اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ماں_کی_دعا #سلام_مادر #امام_حسن #حسینی #عاشق_امام_رضا #کبوتر #حیدر #میراث #باب_شہادت
4m:0s
2416
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maa,
zahra,
dua,
aawaaz,
haj
husain
khilji,
hazrat
fatema
zahra,
pairokar,
aashiq,
maqam,
halat,
tanha,
lakhte
jigar,
imam
hasan,
imam
husain,
aansu,
yazidiyo,
firaun,
sadae
haq,
khun,
payghambar,
ehsanat,
sabit
qadam,
khoobsurat
kalam,
urdu
subtitle,
farsi
nauha,
nauha,
ayyame
fatimiya,
اگر ہماری تحریک ناکام ہوجائے! | امام...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو خطرات لاحق تھے یعنی اہم افراد کا دنیا پرستی، حب دنیا، مقام، منزلت، مال و دولت کی ہوس میں مبتلا ہو جانا ایک الہی انقلاب کے لیے مہلک بیماریاں ہیں، اسی طرح سستی اور کاہلی کا شکار ہو جانا یا غیر جانبدار ہو جانا یا بے بصیرتی اور کج فکری کا مظاہرہ وغیرہ جیسی بیماریاں اس بات کا سبب بنیں کہ اسلامی دنیا خالص محمدی اسلام سے آہستہ آہستہ دور ہونے لگی اور یہ بیماریاں تفرقہ، اندرونی جنگ و جدل، تخریب کاری اور زوال کا سبب بنیں۔ اِسی طرح آج بھی اسلامی انقلاب اور اسلامی تحریکوں کے لیے بھی یہ بیماریاں مہلک بن سکتی ہیں اور انہیں بیماریوں سے استفادہ کرتے ہوئے خونخوار عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہو سکتی ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ علماء اور خواص کو اِس بارے میں کس چیز کی نصیحت اور تاکید فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #تاریخ #پیغمبر_اکرم #جنگیں #شکست #سید_الشہداء #قتل #افتخار #اسلام #عزت #عمامہ #داڑھی #خطرناک #منافق #آخری_فتح #طاغوتی_حکومت
3m:34s
1556
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tereek,
nakaam,
imam
khomeini,
rasule
khuda,
ilahi
inqelab,
islam,
dunya,
maqam,
manzelat,
susti,
kaheli,
bimariya,
be
baseerati,
khalis
mohammadi
islam,
tafraqa,
jung,
jadal,
takhreeb,
zawal,
islami
inqelab,
khookhaar,
shaytani,
olama,
khawas,
hawas,
dunya
parasti,
naseehat,
takeed,
munafiq,
izzat,
shohada,
iftekhar,
امامت و ولایت کا مقام و مرتبہ | شہید عارف...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امامت اور ولایت کے مقام...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امامت اور ولایت کے مقام و مرتبے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی انقلاب کس چیز کی ایک کرن ہے؟ کیا ہماری عقول امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کی شخصیت اور مقام کو مکمل طور پر سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں؟ امام علی رضا علیہ السلام امامت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اگر ہماری عقول آئمہ معصومین کے مقام و مرتبہ سمجھنے سے قاصر ہیں تو ہم کس طرح اُن کی پیروی کرسکتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#امامت #ولایت #اسلامی_انقلاب #کرن #اثرات #امیر_المومنین #امام_رضا #امام_برحق #شان #محاط #محیط #کلمات
3m:47s
1887
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imamat,
wilayat,
maqam,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
islami
inqelab,
kiran,
aql,
imam
ali,
shakhsiyat,
salahiyat,
imam
ali
reza,
qasir,
pairawi,
imam
khomeini,
imam
khamenei,
امیرالمومنین امام علیؑ کی عظمت اور مقام...
غدیر حقیقت میں گمشدہ انسانوں کے لئے چراغِ ہدایت ہے، غدیر وہ صبحِ روشن ہے جس سے...
غدیر حقیقت میں گمشدہ انسانوں کے لئے چراغِ ہدایت ہے، غدیر وہ صبحِ روشن ہے جس سے تمام سیاہیاں اور ظلمتیں مٹ جاتی ہیں، غدیر، امام علیؑ کی ولایت کے اعلان کا دن ہے، کونسی ذات کی ولایت کا اعلان ہو رہا ہے؟ وہ جو سلونی کا دعویدار ہے، وہ جو انسانوں میں اعلم اور علیم ہے، وہ جس سے رکوع اور سجود اور عبادات اپنا واقعی معنی پیدا کرتی ہیں۔ وہ جو کمالات میں نفسِ نبی ہیں، جس کے مناقب اور فضائل کو کوئی گن نہیں سکتا، جس کی فضیلت کی گہرائی کا ہر عادی انسان ادراک نہیں کر سکتا۔ وہ جو مشکلات میں انسانوں کا مددگار اور ان کی امید ہے۔
جب مدینہ میں زلزلہ آیا تھا تو لوگوں نے کہاں پناہ مانگی؟ اس وقت کس طرح اس عظیم ہستی کا ایک ہی گھر لوگوں کی پناہ اور امید تھا؟
کس طرح زمین امامؑ کی ولایت کے آگے سراپا تسلیم تھی؟
اس وڈیو میں امام علیؑ کے فضائل اور غدیر کی اہمیت کے سلسلے میں آپ کی خدمت میں اردو ترجمے کے ساتھ ایک قصیدہ پیشِ خدمت ہے۔
#غدیر #حقیقت #گمشدہ #چراغ #ہدایت #روشن #ظلمتیں #امام #علی #ولایت #سلونی #دعویدار #اعلم #علیم #رکوع #سجود #عبادات #کمالات #نفس
8m:10s
1754
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
ali,
eazemat,
maqam,
qasida,
Ghadir,
eid
Ghadir,
haqiqat,
insan,
hedayat,
omid,
Medina,
cheragh,
roshan,
saloni,
ebadat,
kamalat,
nafs,
شہداء کی عظمت اور مقام | عربی ترانہ | Arabic...
شہید کی بہت عظمت ہے، وہ جس شہادت سے اس دنیا کو وداع کہتا ہے ہرعزتمند انسان ایسی ہی...
شہید کی بہت عظمت ہے، وہ جس شہادت سے اس دنیا کو وداع کہتا ہے ہرعزتمند انسان ایسی ہی موت کا تقاضا کر رہا ہوتا ہے۔ اور شہادت کے بعد وہ بارگاہ الہی میں زندہ اور جاوید رہتا ہے، وہ آسمانوں کا فرشتہ بن کر پرواز کرتا ہے، جو اپنے خون سے ملتوں کو حیات بخش دیتا ہے۔
آپ دیکھیں اسلامی مقاومت کے عظیم شہداء جب استکبار کے مقابلے میں اٹھے تو ایک سربلند ملت ہوکر سامنے آئے، جنہوں نے ظلم اور ذلت کو قبول نہیں کیا اور مقاومت کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔
وہ اپنی زندگی باوقار گذارتے ہیں اور ان کی موت بھی سعادت مند ہوتی ہے۔
وہ خدا سے ایسا مضبوط عہد کرتے ہیں جسے کوئی توڑ نہیں سکتا اور یوں باوقار عروج کرتے ہوئے کمزور ملتوں اور مظلوموں کے حامی اور مدافع بنتے ہیں۔
ان عظیم شہداء کے دل ،عظمتِ الہی کے مخزن اور معدن سے جڑے ہوتے ہیں، جس کی کوئی انتہا نہیں ہوتی۔ ہمیں ان شہیدوں کی راہ پر چلنا چاہئےاور ان کے مقصد اور مشن کو زندہ رکھنا چاہیے۔
ان شہداء کی عظمت کے سلسلے میں اردو ترجمے کے ساتھ عربی زبان کا ایک ترانہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#شہید #عزتمند #موت #جاوید #آسمانوں #پرواز #ملتوں #حیات #مقصد #مشن
5m:55s
1621
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shuhada,
eazemat,
maqam,
tarane,
donya,
insan,
zendegi,
hayat,
islam,
musalman,
muslem,
muqavemat,
islami
muqavemat,
estekbar,
zulm,
mazlum,
ezatmand,
maqsad,
ہائے علمدار | نوحہ خوان سید مجید بنی...
حضرت عباسؑ کی عظمت اور مقام کو ایک عادی انسان کی عقل درک نہیں کرسکتی، وہ کہ جس کے...
حضرت عباسؑ کی عظمت اور مقام کو ایک عادی انسان کی عقل درک نہیں کرسکتی، وہ کہ جس کے لئے امام معصوم حضرت سجادؑ فرماتے ہیں: خدا ہمارے چچا عباسؑ پر رحمت نازل کرے جو گہری بصیرت کے حامل تھے۔
وہ کہ جس کے لئے خود امام حسینؑ فرماتے ہیں: بنفسی انت؛ میری جان آپ پر فدا ہو۔
وہ جو زندگی کے ہر قدم پر اپنے امام کے آگے تسلیم ہیں۔ جس کو وہ مقام حاصل ہے کہ تمام شہید، اس پر رشک کرتے ہیں۔
عصرِ عاشور جب سب شہید ہوجاتے ہیں تو اپنے امامؑ کی تنہائی دیکھی نہیں جاتی، امام حسینؑ کے پاس آتے ہیں فرماتے ہیں کہ میرا سینہ تنگ ہو گیا ہے؛ امام حسینؑ انہیں بچوں کے لئے پانی لانے کیلئے فرماتے ہیں۔ اور حضرت عباسؑ مشک اٹھا کر میدان کی طرف جاتے ہیں۔ لیکن لوٹتے وقت تیروں کی زد میں آتے ہیں، یہ کہتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں: خدا کی قسم اگر میرا دایاں بازو کٹ جائے تب بھی میں خدا کے دین کا دفاع ہی کروں گا۔ یوں زین سے زمین پر آتے ہیں اور اپنے امام کو پکارتے ہیں: یا ابا عبداللہؑ۔
امام حسینؑ اپنی کمر پر ہاتھ رکھ کر فرماتے ہیں: میری کمر ٹوٹ گئی۔
ہائے عباس۔
ہائے علمدار۔
حضرت عباسؑ کی شہادت پر امام حسینؑ کے درد کو اس نوحے میں بیان کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
#حضرت #عباس #عظمت #مقام #عادی #عقل #امام #معصوم #چچا #رحمت #بصیرت #جان #فدا #زندگی #تسلیم #شہید #رشک #تنہائی #سینہ #پانی #بچوں #مشک #میدان #تیروں #زد
4m:51s
1782
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ealamdar,
noha,
Seyed
Majid
Bani
Fatemeh,
hazrat
abbas,
eazemat,
insan,
imam,
imam
sajjad,
basirat,
imam
husayn,
zendegi,
shahid,
eashura,
maqam,
rahmat,
taslim,
mashk,
maydan,
امام حسینؑ کا عشق، گناہوں کی بخشش کا سبب...
خداوند متعال کے ہاں امام حسینؑ کا بہت بڑا مقام ہے، یہی وجہ ہے کہ امامؑ کی عزاداری...
خداوند متعال کے ہاں امام حسینؑ کا بہت بڑا مقام ہے، یہی وجہ ہے کہ امامؑ کی عزاداری اور اس کے لئے گریے کا بہت عظیم ثواب بیان کیا گیا ہے۔ کیونکہ راہِ خدا میں جو قربانی امام حسینؑ نے دی ہے اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ہے۔
اسی وجہ سے جو بھی گناہگار انسان اس در پر آتا ہے، اور حقیقی معنوں میں امام حسینؑ کا عاشق اور سچا محب بنتا ہے، ایک ایسا عشق جو اس کی زندگی میں انقلاب اور تبدیلی لاتا ہے تو یہی امام حسینؑ کا عشق اور ان کے لئے گریہ اور عزاداری کرنا انسان کے گناہوں کی بخشش کا سبب بنتے ہیں۔ یہ عشق انسان کو گناہوں سے دور کر دیتا ہے۔
جس شخص کی زبان پر \"حسینؑ حسینؑ\" ہے یہ حقیقت میں خدا کی جانب سے اس پر خاص کرم ہے کیونکہ یہ ہر ایک کو نصیب نہیں ہے۔
امام حسینؑ کے عشق کی اس تاثیر کو شاعر نے اس منقبت میں قلمبند کیا ہے، جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
#امام #حسین #مقام #عزاداری #گریہ #ثواب #قربانی #مثال #گناہگار #حقیقی #عاشق #محب #انقلاب #بخشش #سبب
3m:53s
1864
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
Imam
Hussein,
eshq,
gonah,
bakhshesh,
Hussein
Khalji,
maqam,
savab,
qurbani,
tarikh,
insan,
zendagi,
enqelab,
haqiqat,
islam,
musalman,
muslem,
حضرت شاہ عبدالعظیم حسنیؑ کا مقام | ولی...
شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کی عظیم سیرت، جدوجہد، مظلومانہ ہجرت اور اسلام...
شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کی عظیم سیرت، جدوجہد، مظلومانہ ہجرت اور اسلام محمدی کی تبلیغ و ترویج میں جانفشانی اس بات کا سبب بنی کہ آپ علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کا ثواب ابا عبداللہ امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کے ثواب کے برابر رکھا گیا ہے.
حضرت شاہ عبدالعظیم علیہ السلام کی سیرت کے ایک مختصر گوشے سے آگاہی کے لیے اس مختصر ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شاہ_عبدالعظیم #مقام #شہر_رے #زیارت #کربلا #امام_علی_نقی_علیہ_السلام #امام_حسین_علیہ_السلام #عظمت #نجات #کشتی #سیرت #آئینہ
2m:26s
6684
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
sirat,
hejrat,
zulm,
islam,
tabligh,
zeyarat,
imam
husayn,
maqam,
karbala,
imam
hadi,
eazemat,
nejat,
keshti,
مقام و عظمت حضرت فاطمہ معصومہؑ | حجۃ...
منْ زارَها عارفاً بِحَقّها وَجبت لَهُ الجَنَّة.
جو شخص ان(حضرت فاطمہ...
منْ زارَها عارفاً بِحَقّها وَجبت لَهُ الجَنَّة.
جو شخص ان(حضرت فاطمہ معصومہ) کے حق کو پہچانتے ہوئے زیارت کرے اس پر جنت واجب ہوجاتی ہے.(امام رضا علیه السلام)
ایران کے علم و معرفت کے شہر قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا روضہ مبارک تمام عاشقان اہلبیت علیہم السلام کی زیارت کا مرکز بن چکا ہے. تمام امامزادوں میں آپ سلام اللہ علیہا کو ایک خاص مقام حاصل ہے.
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے مقام اور عظمت سے آگاہی کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مقام #عظمت #حضرت_معصومہ #وجوہات_شرعیہ #سوالات #امام_موسی_کاظم #امام_صادق_علیہ_السلام #توحیدی_ولائی_مقامات #شفاعت #درجہ_ولایت
4m:13s
1606
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maqam,
eazemat,
Lady
Masoumeh,
ostad
Aali,
jannat,
imam
reza,
iran,
maerefat,
qom,
zeyarat,
imam
kazem,
imam
sadeq,
shafaeat,