[جشن صادقین | Jashne Sadiqain] - Manqabat : Janab Farhat...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Janab Farhat Panjtani
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue :...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Janab Farhat Panjtani
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah Al-Mohsin Hall پر Block 16, Karachi,
6m:44s
4724
[جشن صادقین | Jashne Sadiqain] - Manqabat : Br Jari Naqvi |...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Br Jari Naqvi
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Br Jari Naqvi
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah Al-Mohsin Hall پر Block 16, Karachi,
6m:49s
5371
[جشن صادقین | Jashne Sadiqain] - Manqabat : Br. Ahmed Nasri |...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Br. Ahmed Nasri
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Br. Ahmed Nasri
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah Al-Mohsin Hall پر Block 16, Karachi,
9m:49s
4840
[جشن صادقین | Jashne Sadiqain] - Manqabat : Br. Waseem ul Hasan...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Br. Waseem ul Hasan
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Br. Waseem ul Hasan
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah Al-Mohsin Hall پر Block 16, Karachi,
9m:29s
5294
[جشن صادقین | Jashne Sadiqain] - Manqabat : Janab Hashim Raza |...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Janab Hashim Raza
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Janab Hashim Raza
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah Al-Mohsin Hall پر Block 16, Karachi,
10m:50s
4512
[جشن صادقین | Jashne Sadiqain] - Manqabat : Janab Jafar Askari...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Janab Jafar Askari
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Janab Jafar Askari
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah Al-Mohsin Hall پر Block 16, Karachi,
6m:30s
5192
[جشن صادقین | Jashne Sadiqain] - Manqabat : Janab Sarwar Javeed...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Janab Sarwar Javeed
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Janab Sarwar Javeed
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah Al-Mohsin Hall پر Block 16, Karachi,
10m:11s
4962
[جشن صادقین | Jashne Sadiqain] - Manqabat : Br. Jalees ul...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Br. Jalees ul Hassan
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue :...
Subject : [جشن صادقین | Jashne Sadiqain] (AS)
Manqabat : Br. Jalees ul Hassan
Rabi Ul Awal 1438/2016
Venue : Masjid-O-Imambargah Al-Mohsin Hall پر Block 16, Karachi,
7m:13s
5542
Iranian Film | Khodahafez Rafigh | فیلم ایرانی |...
برای دیدن بهترین فیلمها با کیفیت بالای سینمایی عضو کانال شوید...
برای دیدن بهترین فیلمها با کیفیت بالای سینمایی عضو کانال شوید
https://www.youtube.com/channel/UCftkYlub3Jhu0CYw2YZ0wpg?sub_confirmation=1
جانباز شیمیایی به نام مسلم که همسرش او را ترک کرده، با دوستان شهیدش در بهشت زهرا قرار میگذارد. او به همراه دوستان شهیدش با موتور سیکلت از میدانها مختلف تهران، مکانها و دوستان محتلف از جمله جانباز قطع نخاعی به نام اصغر در بیمارستان، بازدید میکند و از اصغر میخواهند که زندگی مادی این جهان را رها ساخته و همراه آنان شود.
بازیگران: کاوه خداشناس
77m:34s
2178
امام خمینیؒ کی زندگی میں عبادت کا پہلو |...
امام خمینیؒ کی زندگی ایک ایسی زندگی تھی کہ جس میں خدا کی عبادت کے پہلو کو اچھی طرح...
امام خمینیؒ کی زندگی ایک ایسی زندگی تھی کہ جس میں خدا کی عبادت کے پہلو کو اچھی طرح دیکھا جا سکتا ہے، جو اپنی زندگی کے تمام سخت اور مشکل حالات میں بھی خدا کی عبادت سے غافل نہیں تھے، چاہے وہ واجبات ہوں یا مستحبات، اسی طرح ذکرِ خدا سے ان کا خاص عشق تھا۔ اور اسی کا ایک نمونہ اس وڈیو میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے کہ امام خمینیؒ کس طرح اپنے آخری لمحات میں محوِ عبادت ہیں، اور ان کی یہ زندگی ہمارے لئے ایک عظیم درس ہے۔ امام سید علی خامنہ ای کی زبانی امام خمینی کی حیات مبارکہ کے آخری لمحات کے بارے میں سنتے ہیں۔
2m:40s
10012
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
seyyed
ali
khamenahi,
imam
khomaini,
zendegi,
eebadat,
sakhti,
mushkel,
wajebat,
mustahabbat,
zekr
khoda,
eshq,
dars,
mubarak,
سپر پاور ہے خدا | شہید علامہ عارف حسین...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمان عوام سے مخاطب ہو...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مسلمان عوام سے مخاطب ہو کر اپنے تاریخی خطاب میں کس چیز کی تاکید فرماتے ہیں؟ مسلم ممالک کے حکمرانوں نے خدا کے بجائےعملاً کن کو سپر پاور تسلیم کیا ہوا ہے؟ مسلمان حکمران کعبے کی طرف سر تسلیمِ خم کرنے کے بجائے کس طرف جھک رہے ہیں؟ لا الہ الا اللہ کہنے کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ اسلامی نظام کے لیے سب سے پہلے کن کو کام کرنا پڑے گا؟ عوامی طاقت کب فائدہ مند بن سکتی ہے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #خطاب #حکمران #سپر_طاقت #امریکہ #روس #تسلیم #کعبہ #وائٹ_ہاوس #قبلہ #نظام #قرآن #ایاک_نعبد #مسلمان #خدائی_طاقت
3m:30s
1897
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahid
Allama
Arif
Hussain
Al-Husseini,
Super,
khoda,
safir,
musalman,
muslem,
tarikh,
khetab,
muslem
mamalek,
Superpower,
power,
islam,
White
house,
داغ زہراء سلام اللہ علیہا اور علیؑ |...
سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے نہ فقط ایک محافظ نبوت کا مثالی کردار ادا کیا...
سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے نہ فقط ایک محافظ نبوت کا مثالی کردار ادا کیا بلکہ محافظ امامت و ولایت کا بھی مثالی کردار ادا کیا اور اس راستے میں ہر شخص کے لیے نمونہ عمل بن گئیں. آپ نے جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ماں کا کردار ادا کیا اور ام ابیہا کہلائیں، اسی طرح وصی رسول خدا امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے لیے مثالی شریک حیات، ناصراور محافط کا عملی نمونہ پیش کیا.
آپ کی شہادت، امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے لیے سب سے زیادہ سنگین اور عظیم مصیبت تھی. آپ کی شہادت کے بعد آپ نہ فقط ایک بہترین شریک حیات سے محروم ہوگئے بلکہ ایک مثالی محافظ اور ناصر سے بھی محروم ہوئے.
بی بی دو عالم کی پر سوز شہادت پر نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #بولو #غم #اجڑ #علی #سانس #خاموشی #جدائی
3m:48s
8185
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
bolo,
gham,
ali,
fatima,
khamoshi,
naser,
amiral_momnin,
shahadat,
imam
Ali,
imam,
daagh
zahra,
wilayat,
muhafiz,
rasool
khoda,
rasool,
Sayeda
fatima,
fatima,
mahdi
rasoli,
bibi,
عقلمندی کا سودا | ولی امرِ مسلمین سید...
و لا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل اللہ امواتا بل احیاء عند ربہم یرزقون \"خدا کی راہ...
و لا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل اللہ امواتا بل احیاء عند ربہم یرزقون \"خدا کی راہ میں جان دینے والوں کو مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پاتے ہیں.\"
شہادت، ہلاکت اور نابودی نہیں ہے بلکہ جاودانی زندگی، دنیاوی اور اخروی سعادت اور ابدی حیات ہے نیز مادی حصار کو توڑ کر روحانی باغات اور معنوی عالیشان قصروں کی سیرکرنا اور قرب الہی کی لذتوں سے مالامال ہونا ہے۔
شہید درحقیقت خدا کے ساتھ ایک عظیم معاملہ انجام دیتا ہے، خدا کے ساتھ اس پست اور فانی زندگی کا ایک ابدی اور ہمیشہ باقی رہنے زندگی کا سودا کرتا ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے اپنے قلوب کو نورانی کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.\"
#ویڈیو #شہادت #حیرت_انگیز #معنی #عمیق_باب #سمبل #دفاع #جذبہ #میدان #عقلمندی #برجستہ_مقام #ہنر_مند #تصویر
3m:22s
12235
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
shahadat,
symbol,
difaa,
jazba,
maidan,aqalmandi,
tasweer,
aqalmandi
ka
soda,
zindagi,
khoda,
allah,
fani
zindagi,
naboodi,
javedani,
Saadat,
Rohani,
syed
ali
khamenei,
rizaq,
مکتبِ قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ |...
مکتب قاسم سلیمانی سے کیا مراد یے؟ امام خامنہ ای حفظہ اللہ نے مالک اشتر زمان قاسم...
مکتب قاسم سلیمانی سے کیا مراد یے؟ امام خامنہ ای حفظہ اللہ نے مالک اشتر زمان قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد برگزار ہونے والی جمعے کی نماز میں کیا فرمایا؟ ایک مکتب یعنی درسگاہ کب وجود میں آتی ہے؟ بلند و بالا مطالب و مفاہیم کو سمجھانے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟ کیا مکتب امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی بعض تعلیمات مکتب قاسم سلیمانی کے بغیر آسانی سے سمجھی جاسکتی تھیں؟ خداوند متعال نے قرآن مجید کی عملی تفسیر کس کے ذریعے دکھلائی؟ ایک شخصیت صاحب مکتب کب بنتی ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس خوبصورت ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مکتب_قاسم_سلیمانی #علیرضاپناہیان #رہبرمعظم #پیغام #نمازجمعہ #شاگرد #سبق_آموزدرسگاہ #تجزیہ_وتحلیل #چمکتاستارہ #امام_خمینی #مکتب_اسلام #مکتب_تشیع #طرز_زندگی
4m:24s
7258
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
qasem
soleimani,
qasem,
soleimani,
video,
allah,
khoda,
quran,
namaz,
jumah,
namaz
jumah,
shagird,
tajzia,
imam,
imam
khomeini,
maktab,
islam,
zinadagi,
maktab
qasem
soleimani,
ustad
alireza
panahian,
alireza
panahian,
rahbar,
سلیمانیؒ ! ہاں آپؒ زندہ ہیں | عربی ترانہ |...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
مالکِ اشترِ زمان حاج قاسم سلیمانی رضوان اللہ...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
مالکِ اشترِ زمان حاج قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ انقلابِ اسلامی یعنی مکتب حسینی کے ہونہار شاگرد کہ جنہوں نے تمام مذہبی، تمام نسلی اور قومی سرحدوں سے بالاتر ہوکر مظلومین کی حمایت اور ان کی بھرپور مدد کی اور ظالم و جابر طاقتوں کے مقابلے پر ڈٹے رہے اِسی لیے آج دنیا بھر میں اُن کے چاہنے والوں اور اُن کی راہ پر چلنے والوں کے لیے ایک اسوہ بن چکے ہیں۔
شہید قاسم سلیمانیؒ کے بارے میں خوبصورت عربی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #سلیمانی #زندہ #بہترین_مثال #الہام_بخش #دوست #شمس_امامت #چمک #بارش #دشمن #کامیابی
3m:19s
7463
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
qasem
soleimani,
qasem,
soleimani,
video,
allah,
khoda,
shaheed,
dost,
shams
imamat,
zinda,
dushman,
kamyabi,
taqaton,
qaumi,
malikِ
ashter,
arabi
taranah,
soleimani
haan
Aap
zindah
hain,
قاسم سلیمانیؒ اور عہد الٰہی میں صداقت |...
ایمان یعنی خداوند متعال سے عہد باندھنا، یہ ایک ایسا الٰہی عہد ہوتا ہے جس کی پختگی...
ایمان یعنی خداوند متعال سے عہد باندھنا، یہ ایک ایسا الٰہی عہد ہوتا ہے جس کی پختگی اور صداقت کا تعلق اس شخص کے ایمان کی سطح سے تعلق رکھتا ہے. انفرادی، اجتماعی اور زندگی کے ہر شعبے میں اپنی ذمہ داریوں کو الٰہی اصولوں کے مطابق پروردگار عالم کی خوشنودی کے لیے ادا کرنا.
مالک اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اس زمانے کی ایک ایسی ہی الٰہی شخصیت تھے جنہوں نے خداوند متعال سے اپنے عہد کو نبھایا اور اس چیز کی صداقت کا عملی نمونہ زندگی کے مختلف میدانوں میں پیش کیا اور اس راہ میں قدم رکھنے والوں کے لیے ایک نمونہ عمل بن کر سامنے آئے.
شہید سلیمانی اور عہد الٰہی میں صداقت کے حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #عہد_الٰہی_میں_صداقت #رویہ #سچا #ہدف #اسلام #انقلاب #لغزش
1m:43s
12319
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
qasem
soleimani,
qasem,
soleimani,
ahad,
ahad
elahy,
sedaqat,
sacha,
hadaf,
islam,
enqelab,
laghzesh,
khodawand,
khoda,
shakhs,
enfrady,
zindagi,
osool,
khoshnoody,
malik
ashter,
shaheed,
imam,
imam
syed
ali
khamenei,
syed
ali
khamenei,
انقلاب کی حفاظت واجب عینی | امام خمینی...
امام خمینی رضوان اللہ اسلامی انقلاب کی اہمیت اور اس کی حفاظت کے بارے میں کیا...
امام خمینی رضوان اللہ اسلامی انقلاب کی اہمیت اور اس کی حفاظت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟آج دشمنان اسلام بڑی طاقتیں کس چیز کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں؟عصر حاضر میں تمام امت مسلمہ کی اہم ترین شرعی ذمہ داری کونسی ہے؟انبیا اور آئمہ معصومین علیہم السلام نے کس چیز کی حفاظت کے لیے جدوجہد فرمائی اور قربانیاں دی ہیں؟کیا دین مبین اسلام ایک الہٰی امانت ہے؟دین اسلام کس لیے آیا ہے یعنی اسلام کا اہم ترین مقصد کیا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_کی_حفاظت_واجب_عینی #امام_خمینی_رضوان_اللہ_علیہ #طاقتوں_کا_سامنا #منصوبہ_بندی #اسلامی_تحریک #دین_خدا #مجاہدت
2m:43s
10231
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
islami,
enghelab,
imam,
imam
khomeini,
powerfull,
mansoobah,
deen,
khoda,
islami
tahrik,
dushmanan,
asr,
islam,
mojahidat,
الٰہی ملت اور 43 سالہ استقامت | ڈاکٹر حسن...
انقلاب اسلامی ایک اتفاقی اور حادثاتی انقلاب نہیں ہے بلکہ یہ انقلاب انبیا و آئمہ...
انقلاب اسلامی ایک اتفاقی اور حادثاتی انقلاب نہیں ہے بلکہ یہ انقلاب انبیا و آئمہ علیہم السلام کی جدوجہد کا تسلسل اور ثمرہ ہے. یہ انقلاب خداوند متعال پر توکل و ایمان کامل اور آئمہ معصومین علیہم السلام سے توسل اور ان کے دامن عصمت کو تھامنے سے کامیابی اور سر فرازی کی منزل تک پہنچا اور اس کی مسلسل کامیابیوں کا راز بھی الٰہی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے اور منجی عالم بشریت عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کے عشق میں مضمر ہے.
عصر حاضر کی جاہلیت جدید کی طرف بڑھتی اور الٰہی احکامات اور دستورات کو پاوں تلے روندنے والی دنیا میں ایک ہی تن و تنہا مظلومین و مستضعفین کی پشت پناہ اور مستکبرین کے مقابل ڈٹی ہوئی ملت و الہی نظام دکھائی دیتا ہے جو خدا عزوجل کی نصرت پر یقین رکھتے ہوئے استقامت کے ساتھ ہر میدان میں موجود اور کھڑا نظرا آتا ہے اور خداوند متعال سے اس جاہلیت جدید کے طوفان کے مقابل مدد و نصرت طلب کرتا ہے.
اس حوالے سے معروف اسٹریٹجسٹ اور اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #الہی_ملت #استقامت #ڈاکٹرحسن_عباسی #اے_خدا #امریکہ #یورپ #روس #جاپان #اللہ_اکبر #جاہ_و_جلالت #اقوام_متحدہ #لاطینی_امریکہ #حرام_زادوں_کے_اعداد_و_شمار #کولمبیا #برازیل #فرانس #ہمجنس_بازی #امام_خمینی #43_سالہ_استقامت #حضرت_نوح #غیبت_کبری #ظہور_کے_عشقمیں #تیرے_سوا
5m:1s
6582
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
MONJI,
imam
khomeini,
america,
khoda,
europe,
melat,
elahi,
video,
russia,
france,
germany,
england,
doctor,
doctor
hasan
abbasi,
dushman,
enghelab,
enghelab
islami,
43
years,
defend,
ehkamat,
میرا مولا علیؑ | منقبت | Farsi Sub Urdu
خدا کی قسم اگر میرے لئے ایک مسند بچھائی جائے اس پر بیٹھ کر میں تورات والوں کو(ان...
خدا کی قسم اگر میرے لئے ایک مسند بچھائی جائے اس پر بیٹھ کر میں تورات والوں کو(ان کی) تورات سے، انجیل والوں کو(ان کی) انجیل سے، اھل زبور کو(ان کی) زبور سے اور قرآن والوں کو( ان کے) قرآن سے فیصلے سناؤں۔ اس طرح کہ ان کتابوں میں سے ہر ایک کتاب بول اٹھے گی کہ پروردگارا علی (ع) کا فیصلہ تیرا فیصلہ ھے۔ خدا کی قسم میں قرآن اور اس کی تاویل کو ھر مدعی علم سے زیادہ جانتا ھوں۔ قرآن مجید کی آیت کے متعلق میں تمہیں قیامت کے دن تک کی خبر دے سکتا ھوں۔
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے امتیازات کے حوالے سے آپ (ع) کے بہت سے ایسے کامل کلمات ھیں جو آپ (ع) کی عظمت، طہارت، شرافت و فضیلت پر دلالت کرتے ہیں جو آپ (ع) کی ذات کے علاوہ کوئی بھی اس کا حقدار نھیں ھے۔
آپ(ع) نے ارشاد فرمایا:
واللہ لو کُشف الغطاء ما ازدت یقینا. \\\\\\\\\\\\\\\"خدا کی قسم اگر پردے ہٹا دیئے جائیں تو بھی میرے یقین میں اضافہ نہیں ہوگا\\\\\\\\\\\\\\\"۔
مولا الموحدین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت پر ایک خوبصورت منقبت اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.
#میرا_مولا_علی #منقبت #حیدر_سے_عشق #پورے_عالم_کاامام_علی_ہے #لافتی_الا_علی #علی_ولی_اللہ #علی_مع_الحق #حق_مع_العلی #یداللہ_علی
3m:46s
8180
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khoda,
imam,
imam
ali,
mera
mola
ali,
amerol
momeneen,
quran,
wiladat,
manqabat,
trana,
torat,
zobour,
enjeel,
fazilat,
prophet,
hazrat
muhammad
(s),
ketabo,
مولا حسینؑ و عباسِ علمدار ؑکی آمد مرحبا...
السَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبّاسَ بْنَ اَمیرِالْمُؤْمِنینَ...
السَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبّاسَ بْنَ اَمیرِالْمُؤْمِنینَ
عباس چاند ہیں شہِ بدر و حنین کے
لیکن یہ سارے جلوے ہیں حبِ حسین کے
ابـوالفـضـل العباس علیہ السلام اپنے بھائی، دنیا کے حریت پسندوں اور آزاد ضمیروں کے پیشوا سید الشہداء حسین بن علی علیہ السلام کی سپہ سالاری میں اپنے زمانے کے سفاک اموی طاغوت کے خلاف اٹھے اور ان کے پاکیزہ خاندان، انصار و اعوان کے قیام ہی کی برکت سے کلمہ حق سر بلند ہوا اور اسلام فتح مند ہوا اور حق و حقیقت کے دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑی۔
عباس علمدار ایمان، بصیرت، شجاعت اور وفاداری کے پیکر تھے. آپ علیہ السلام عصر حاضر میں بھی شیطانی طاقتوں کے خلاف نبرد آزما مکتب عاشورہ کے شاگردوں کے لیے نمونہ عمل ہیں.
مولا حسین اور غازی عباس علمدار علیھما السلام کی یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے منقبت اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مولا_حسین #عباس_علمدار_کی_آمد_مرحبا #روشنی #برکت #عالمین_کی_جان #خدائے_غیرت #کوہ_احساس
2m:14s
2625
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
moula,
imam,
imam
husayn,
alamdar,
hazrat,
hazrat
abbas,
khoda,
gheyrat,
moula
husayn
and
hazrat
abbas
ki
amad
marhaba,
marhaba,
توبہ کا وسیع دروازہ | امام خمینی رضوان...
یـاَیُّهَا الَّذینَ ءامَنوا توبوا اِلَی اللهِ تَوبَةً نَصوحًا.
خداوند غفار و...
یـاَیُّهَا الَّذینَ ءامَنوا توبوا اِلَی اللهِ تَوبَةً نَصوحًا.
خداوند غفار و رحیم نے بنی نوع انسان کے لیے ہدایت اور توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا رکھا ہے. توبہ یعنی اپنے حقیقی مالک کی طرف پلٹنا، توبہ یعنی گمراہی کے راستے کو چھوڑ کر صراط مستقیم پر گامزن ہونا.
خداوند رحمان و رحیم نے اپنی طرف آنے کےتمام راستے کھولے ہوئے ہیں. خدا کی رحمت اس کے غضب پر سبقت رکھتی ہے.
لیکن کچھ بدنصیب ایسے بھی ہیں جو خداوند متعال کی اس رحمت واسعہ سے محروم رہتے ہیں۔ ان کے انسانیت سوز مظالم اور جرائم ہیں کہ جو ان کے حق کے راستے پر آنے میں حائل ہوجاتے ہیں اس طرح توبہ سے محروم رہ جاتے ہیں اور گمراہی و پستی کی وادیوں میں بھٹکتے رہتے ہیں.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #توبہ_کا_وسیع_دروازہ #امام_خمینی #امام سجاد_علیہ_السلام #حضرت_زینب_سلام_اللہ_علیہا #یزید_ملعون #قبول #رحمت
1m:51s
9780
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
TOBA,
darwaza,
imam,
imam
khomeini,
imam
sajjad,
hazrat,
hazrat
zainab,
yazid,
qabool,
rahmat,
khoda,
haqiqi
rasta,
ghafar,
rahman,
raste,
محبت خدا کے تقاضے | آیت اللہ مصباح یزدی |...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے بارے میں گفتگو فرماتے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے بارے میں گفتگو فرماتے ہوئے محبت کے تقاضوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کسی سے محبت پیدا ہونے کا طبیعی لازمہ کیا ہوتا ہے؟ محب، اپنے محبوب کی نسبت بہترین لطف کا احساس کب کرتا ہے؟ دوستی کا رابطہ برقرار کرنے کے لیے کیا چیز ضروری ہوتی ہے؟ محبت کا احساساتی اور جذباتی رابطہ کیسے پیدا ہوتا ہے؟ خداوند متعال حضرت داؤد علیہ السلام سے کس طرح مخاطب ہوتا ہے؟ سب سے بڑی چیز جو کوئی کسی دوسرے کو ہدیہ کرسکتا ہے وہ کیا ہے؟ خداوند متعال سے خالص محبت کی نشانی کیا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں.
3m:28s
2018
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mohabbat,
khoda,
taqaze,
ayatollah,
ayatollah
misbah
yazdi,
video,
dosty,
ehsasat,
hazrat,
hazrat
david,
hazrat
davoud,
khales
mohabbat,
خدا سے محبت کا ثمر | آیت اللہ مصباح یزدی |...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی خداوند متعال سے محبت پر گفتگو فرماتے ہوئے خدا سے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی خداوند متعال سے محبت پر گفتگو فرماتے ہوئے خدا سے محبت کے ایک عظیم ثمر و نتیجے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جب ایک انسان کسی سے محبت برقرار کرنا چاہتا ہے تو وہ کیا عمل انجام دیتا ہے؟ اصول کافی میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے خدا کی محبت کے بارے میں آیت اللہ مصباح یزدی کس روایت کا ذکر فرماتے ہیں؟ اگر انسان خداوند متعال کو مورد پسند چیز کا انتخاب کرے تو خدا اس انسان کے ساتھ کس طرح پیش آتا ہے؟ اگر ہم خدا سے وابستہ ہو جائیں اور اس سے اپنا تعلق جوڑ لیں تو خدا ہمیں کیا فراہم کرتا ہے؟ خداوند متعال اپنے سے وابستہ شخص کی کس طرح حفاظت فرماتا ہے؟ ہمیں خدا سے اپنا تعلق جوڑنے کے لیے کن ابتدائی کاموں سے شروعات کرنی چاہیے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #خدا_سے_محبت_کاثمر #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #احساساتی_رابطہ #امام_جعفر_صادق_علیہ_السلام #روایت #پسند #وابستہ #حفاظت
2m:27s
1880
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
VIDEO,
khoda,
ayatollah
misbah
yazdi,
imam,
imam
jafar
sadeq
(a),
hefazat,
ensan,
azeem,
mohabbat,
ayatollah
mohammad
taqi
misbah
yazdi,
amal,
خداوندِ متعال کی بارگاہ میں موجود ہونے...
أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ اللَّهَ يَرَی.ٰ\\\"تو کیا تمہیں نہیں معلوم کہ اللہ دیکھ...
أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ اللَّهَ يَرَی.ٰ\\\"تو کیا تمہیں نہیں معلوم کہ اللہ دیکھ رہا ہے.\\\" [سورۂ علق، آیت:۱۴]
اگر انسان اس بات کا اپنےدل سے یقین کرلے کہ خدا ہمیشہ اس کے ساتھ ہے اور وہ ہر وقت اور ہر لمحہ، اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہے تو وہ ہمیشہ خود کو خدا کی بارگاہ میں پائے گا۔ جس انسان کا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ اسے ہمیشہ دیکھ رہا ہے تو اس شخص کے لئے کیا فرق کرتا ہے کہ وہ شخص تنھائی میں ہو یا لوگوں کے ساتھ، جب وہ جانتا ہے کہ اللہ اسے دیکھ رہا ہے تو نہ لوگوں کے سامنے کسی برے کام کو انجام دے گا اور نہ ہی تنھائی میں. یہ ایمان کے بلند درجات میں سے ہے کہ انسان کی معرفت ایسی ہو کہ خداوند متعال کو حاضر و ناظر اور خود کو اس کی بارگاہ میں حاضر سمجھے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #خداوند_متعال_کی_بارگاہ_میں_موجود_ہونے_کا_احساس #کارکن #مسئول #عوامی_سوال #عوامی_احتساب #اللہ_کا_احتساب #دینی_جمہوریت_کے_ارکان #جوابدہی_کا_احساس #دعائے_ابو_حمزہ_ثمالی #حضرت_امام_خمینی #دنیا_محضر_خدا_است #خدا_کی_بارگاہ #سماجی_ذمہ_درایاں #سیاسی_ذمہ_داریاں #سب_اللہ_کے_سامنے_ہے
4m:40s
10113
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
KHAMENEI,
avami,
ehsas,
video,
khoda,
khodavand,
allah,
siasy,
mojod,
imam
sayyid
ali
khamenei,
خدا کے سوا اور کون بخشنے والا ہے؟ | آیت...
مَنْ یَّغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اللّٰهُ \"اور خدا کے علاوہ کون گناہوں کا...
مَنْ یَّغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اللّٰهُ \"اور خدا کے علاوہ کون گناہوں کا معاف کرنے والا ہے؟\" (سورہ آلِ عمران، آیہ، 135)
دینِ مبینِ اسلام میں قاضی کے لیے ایک مجرم سے برتاو کے دوران کیا چیز مستحب ہے؟ کیا حقوق اللہ کی خلاف ورزی پر مجرم کے جرم سے چشم پوشی کی جاسکتی ہے؟کیا شرعی حدود حقوق بشر کے خلاف ہیں؟ دین مبین اسلام میں قصاص کیوں رکھا گیا ہے؟ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام ایک زنا کا مرتکب ہونے والے شخص سے کس طرح سے پیش آتے ہیں؟ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم زنا کے مرتکب شخص سے کس طرح پیش آتے ہیں؟ کیا ہمیں اپنے عیوب کو فاش کرنا چاہیے؟ خدا وندِ متعال اپنے گناہ گار بندوں سے کس طرح پیش آتا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے آیت اللہ سید عبد اللہ فاطمی نیا کی اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قاضی #مستحب #خدا #بخشنے_والا #پیارا_دین #شراب #زنا #شرعی_حدود #امیر_المومنین #رسول_خدا #عیب #استغفار
3m:28s
1950
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
ayatollah,
ayatollah
fatemi
nia,
khoda,
bakhshne
wala,
mojrem,
deen,
amiralmomeneen,
rasool,
esteqfar,
pyara,
pyara
deen,
mostahab,
qazi,
video,
امام حسینؑ نُورِ خدا | امام خمینی رضوان...
یرِیدُونَ لِیطْفِؤُا نُورَ الله بِأَفْواهِهِمْ وَاللهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ...
یرِیدُونَ لِیطْفِؤُا نُورَ الله بِأَفْواهِهِمْ وَاللهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ کرِهَ الْکافِرُونَ. \"یہ لوگ چاہتے ہیں کہ نور خدا کو اپنے منہ سے بجھادیں اور اللہ اپنے نور کو مکمل کرنے والا ہے چاہے یہ بات کفار کو کتنی ہی ناگوار کیوں نہ ہو\" (الصف: ۸)
یزید لعنت اللہ علیہ اور اس کے پیروکار کربلا کے میدان میں نواسہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیاسہ اور مظلومیت کے ساتھ بے دردی سے شہید کرکے یہ سمجھ رہے تھے کہ وہ خداوندمتعال کے نور کو بجھا دیں گے لیکن تاریخ نے یہ ثابت کردیا کہ یہ الہی نور نہ فقط بجھا بلکہ آج پوری آب و تاب کے ساتھ روشن ہے اور عالم بشریت کی ہدایت کے راستے کو روشن کر رہا ہے.
اس موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #نور_خدا #مظلومیت #شہید #خارجی #قیام #تعارف
1m:14s
11981
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
arbaeen,
ashura,
taqat,
imam,
imam
khamenei,
rasoul,
hazrat
zahra,
imam
husayn,
ahlul
bayt,
mazhab,
iraq,
karbala,
safar,
shia,
sunni,
muqavemat,
majlis,
majalis,
imam
khomeini,
imam
hussain
noor
khoda,
حکومتِ عدل کی برقراری کے لیے انبیاءؑ کا...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ عدالت کے قیام کے لیے انبیاء علیہم السلام کی زحمات اور...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ عدالت کے قیام کے لیے انبیاء علیہم السلام کی زحمات اور عصر حاضر میں اِس راستے پر چلنے والوں کے لیے درپیش زحمات و مشکلات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عدالت کے لیے قیام کا مسئلہ کب سے جاری ہے اور کب تک جاری رہے گا؟ عدالت کی برقراری کے لیے قیام کرنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ہے؟ ہمیں کیوں زیادہ دشمن کی طرف سے اذیتیں برداشت کرنی پڑیں گی؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کن چیزوں کے خلاف مبارزہ کرتے تھے؟ کونسا عمل انبیاء علیہم السلام کی سیرت کے خلاف ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #حضرت_عیسی #حضرت_موسی #قیام #عدالت #عدل #تھپڑ #اسلامی_حکومت #حضرت_رسول_خدا #مبارزہ #سیرت
3m:19s
9707
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hazrat,
video,
islam,
islami,
hazrat
rasool
khoda,
mobareza,
sirat,
islami
hokomat,
adalat,
hazrat
mosa,
hokomat
adl,
adl,
imam,
imam
khomeini,
Journeying with God | Agha Ali Reza Panahiyan | Farsi Sub English
Get up at dawn and confess your faults to God.
Follow us:
Facebook: https://www.facebook.com/Panahianen/ ...
Instagram:...
Get up at dawn and confess your faults to God.
Follow us:
Facebook: https://www.facebook.com/Panahianen/ ...
Instagram: https://www.instagram.com/PanahianEN/...
Twitter: https://twitter.com/PanahianEN
Telegram: https://telegram.me/Panahianen/
==============================
With all God’s power in designing and managing, He doesn’t have anything to do other than taking us on a journey! You just need to know and declare your faults to God at dawn [when praying]. Sit in the car for the rest of the day and God will take you.
If you pay attention to your faults for a while, it will become easy for you. You’ll see the enjoyable results and won’t fear seeing your faults. Then you’ll see more of your faults. And you’ll see God hasn’t asked you for anything other than for you to see your faults. Get up at dawn, review your faults [before God] and see how He will manage your life till night. God won’t let you make mistakes. He will allow you to do some deeds to uplift yourself. He’ll take you to the paths where less bad events will happen for you. Your life will be fun.
Have you seen how some people join tours that take them around? The tours ask people to join their group and they charge them too. People easily pay for such things and ask these tours to take them around. [They say,] “We don’t know which parts of this city are fun to see.” Tour leaders say, “I’ll take you around.” They stop at different places and explain for them. [In the same way,] Almighty God makes a person’s life like going on a picnic. You only need to know and declare your faults [to God] at dawn. Sit in the car for the rest of the day and God will take you. He says, “I have planned this for you today.” You yourself will start to realize what’s going on.
It’s like you’re sitting in a personal trailer, not in a bus with forty other people. I mean a recreational vehicle that’s like a complete house. It’s a nice house. Imagine if someone is there who explains for you, “I want to take you to these places today. I saw that you have that certain problem and this herb is good for you. So I’m taking you to the farm where they have it. Also, I see you need this certain kind of exercise. So I’ll take you to a mountain for climbing, and this will help heal your leg pain. You also have that other problem, and there is a place for mineral water on our way.” “How beautiful you design everything for me!”
God doesn’t have anything to do other than this! With all God’s power in designing and managing,
He doesn’t have anything to do other than taking us on a journey! [In the Qur’an] when God wants to say He’s giving the worst punishment to a person, He says, “I abandoned him.” The Holy Prophet of Islam would constantly pray, “O God, don’t ever leave me on my own for even the blink of an eye.” Don’t leave me on my own. Plan for me. Take me on a picnic. Take me like a tour leader who takes people around and shows things to them.
How does this come about? I swear this is the result of a person getting up at dawn and seeing and knowing his faults. With all God’s power in designing and managing, He doesn’t have anything to do other than taking us on a journey! Get up at dawn, review your faults [before God]
and see how He will manage your life till night.
4m:0s
1445