Wishes of Imam Khomeini (R) | Leader of the Muslim Ummah | Farsi...
Imam Khomeini had envisioned how an Islamic government should be in the light of the teachings of Islam. As time passes by, the Islamic Republic of...
Imam Khomeini had envisioned how an Islamic government should be in the light of the teachings of Islam. As time passes by, the Islamic Republic of Iran is moving towards those ideals. It is a difficult journey subjected to countless attacks by the enemies of Islam but with the help of Allah, Iran continues to move forward and progress.
2m:31s
10441
Video Tags:
Pure,
Stream,
Media,
Pure
Stream,
Pure,
Stream,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Nations,
Iran,
اسلامی انقلاب اور ایرانی قوم کی خود...
ایران میں آنے والا اسلامی انقلاب تمام ایرانیوں کی مشترکہ خواہش تھی۔۔ ولی...
ایران میں آنے والا اسلامی انقلاب تمام ایرانیوں کی مشترکہ خواہش تھی۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی ایرانی قوم کی خود مختاری کے حوالے سے انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_انقلاب #ایران #خودمختاری
4m:4s
11115
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Imam,
Khamenei,
Rahbar,
Islamic,
Revolution,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
حج کیا ہے؟ | Farsi sub Urdu
حج کی اہمیت اور ضرورت کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم...
حج کی اہمیت اور ضرورت کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حج #اسلام #قرآن #معنویت #انفرادیت
5m:15s
13052
Video Tags:
Imam,
Khamenei,
Rahbar,
Muslim,
Ummah,
Islamic,
State,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Hajj,
Manifestation,
Amaal,
Spirit,
Holy,
پیغام حج 2018 | Urdu
پیغام حج
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے تمام اُمّت اسلامیہ کے نام...
پیغام حج
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے تمام اُمّت اسلامیہ کے نام
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حج #پیغام_حج #اسلام #مکہ
5m:22s
8410
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,,
Shia,
World,
Farsi,
Imam,
Khamenei,
Rahbar,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Hajj,
Message,
Wisdom Behind Eid al-Adha | Leader of the Muslim Ummah | Farsi sub English
We just need to pay attention to the wisdom behind Eid al-Adha. What is the significance of sacrifice? What are the tests and trials for? The...
We just need to pay attention to the wisdom behind Eid al-Adha. What is the significance of sacrifice? What are the tests and trials for? The Leader speaks.
1m:47s
15488
Video Tags:
Pure,
Stream,
Media,
Pure
Stream,
Pure,
Stream,
Productions,
Shia,
World,
Farsi,
Subtitle,
English,
Imam,
Khamenei,
Rahbar,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,Eid,
Adha,
Wisdoom,
Sacrifice,
Quran,
Surah,
Hazrat,
Ibrahim,
Khalil
Ullah,
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ...
حج مسلمانوں کا ایک ایسا اجتماع ہے جہاں اسلام کے بنیادی ترین مسئلے، مسئلۂ فلسطین...
حج مسلمانوں کا ایک ایسا اجتماع ہے جہاں اسلام کے بنیادی ترین مسئلے، مسئلۂ فلسطین کی حمایت اور غاصب اور مستکبروں پر برأت اور لعنت کرنا ایک شرعی فریضہ ہے۔۔
حج پر برأت اور مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر ولی امرمسلمین کی ایک اہم گفتگو پر مبنی ویڈیو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_خمینی #حج #برأت #فلسطین #فریاد #اتحاد #اجتماع #استکبار
1m:50s
13137
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,,
Shia,
World,
Farsi,
Imam,
Khamenei,
Rahbar,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Supreme,
Leader,
Iran,
Islamic,
Republic,
Palestine,
Hajj,
Our Enemy is Drowned in Sludge | Leader of the Muslim Ummah | Farsi Sub...
Our Enemy is Drowned in Sludge | Leader of the Muslim Ummah
The arrogant so-called superpowers are in deep sludge. The hollowness of their...
Our Enemy is Drowned in Sludge | Leader of the Muslim Ummah
The arrogant so-called superpowers are in deep sludge. The hollowness of their artificial slogans of human rights and sovereignty have been completely exposed to the whole world. Look at Yemen, for example!
1m:4s
12888
Video Tags:
Pure,
Stream,
Media,
Pure
Stream,
Pure,
Stream,
Leader
Khamenei
,enemies
,
Muslim
Ummah,
Sayyid
Ali
Khamenei,
yemen
I must go too - Seyed Reza Narimani (منم باید برم- سید...
I must go - nuhe (latmiye) from seyed Reza Narimani in imam Khomeini mosque
year 2017
original video from http://khamenei.ir
منم...
I must go - nuhe (latmiye) from seyed Reza Narimani in imam Khomeini mosque
year 2017
original video from http://khamenei.ir
منم باید برم از سید رضا نریمانی در حسینیه امام خمینی (ره)
سال 1395
فیلم اصلی از سایت
http://khamenei.ir
4m:3s
1832
امام موسیٰ کاظمؑ کی انتھک جدّوجہد | امام...
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا إِمامَ الْهُدىٰ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَلَمَ الدِّينِ...
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا إِمامَ الْهُدىٰ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَلَمَ الدِّينِ وَالتُّقىٰ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی زندگی اور اُن کی اسلامِ محمدی کی بقا کے لیے مثالی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے دور میں بنو عباس کے کتنے خلفا نے حکومت کی؟ ہارون رشید کے زمانے میں امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے کیا اہم ترین کام انجام دیا؟ بنو عباس کے چار خلفا کا امام موسیٰ کاظم کے ساتھ کیسا رویہ رہا؟ امام موسیٰ کاظم کی زندگی کا ایک حصہ کس چیز میں گزرا؟ آج امام موسیٰ کاظم کے بارے میں اکثر و بیشتر لوگوں کا کیا خیال ہے؟ حکومتی مشینری کو امام موسیٰ کاظم کی عظیم الشان شخصیت سے کس طرح کا خطرہ تھا؟
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی بے مثال زندگی کے بارے میں بہترین اور منفرد گفتگو ملاحظہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_موسیٰ_کاظم_علیہ_السلام #انتھک_جدوجہد #دور_امامت #چار_خلفا #ہارون_رشید #قید_خانہ #تبلیغ #دعوت #روپوشی #مظلوم #مالیات #خراج #دو_خلیفہ #علم #معرفت
5m:57s
14330
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Musa
Kazim,
jiddojehed,
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
islam
e
mohammadi,
imam
musa
kazim
ki
zindagi,
bani
abbas,
banu
abbas,
kholafa,
khulafa,
khalifa,
imam
musa
kazim
ki
siyasi
zindagi,
harun
rashid,
qaid
khana,
jail,
ilm,
marefat,
zulm,
zalim,
mazloom,
tableegh,
عشق یعنی خامنہ ای | عربی نوحہ/اردو...
عشقِ حقیقی؛ خدا، انبیاؑ، اوصیاؑ اور بندگانِ خدا سے مخصوص ہے۔
وقت کے فرعونوں سے...
عشقِ حقیقی؛ خدا، انبیاؑ، اوصیاؑ اور بندگانِ خدا سے مخصوص ہے۔
وقت کے فرعونوں سے ساز باز کرنے کے بجائے ایسے ظالم خونخواروں سے بر سرِ پیکار رہنے والے ایسے ہی عصرِ حاضر کے بندگانِ خدا سے والہانہ عشق کا اِظہار اس عربی نوحے میں ملاحظہ فرمائیں۔
حسین عجمی/حسن عمیص
لبنان
محرم الحرام 1441
#عشق #محمد #علی #حسین #روح_اللہ #امام_خمینی #خامنہ_ای #نصر_اللہ #نور #عزت #آزادی
1m:25s
2102
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ishq,
khamenei,
arabi,
urdu,
tarana,
ishqe
haqeeqi,
khuda,
ambiya,
awsiya,
bandegaane
khuda,
firaun,
saaz
baaz,
zalim,
khoonkhar,
paykaar,
walehana
ishq,
arabi
nauha,
mohammad,
ali,
husain,
roohullah,
imam
khomeini,
imam
khamenei,
nasrollah,
noor,
izzat,
azadi,
عاشقانِ علی خامنہ ای | ترانہ | Arabic Sub Urdu
اِنَّ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَـهُـمُ...
اِنَّ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَـهُـمُ الرَّحْـمٰنُ وُدًّا۔’’بے شک جو ایمان لائے اور نیک کام کیے عنقریب رحمان ان کے لیے محبت پیدا کرے گا۔‘‘(سورہ مریم، آیہ:96)
خداوندِ متعال ایسے افراد کی محبت لوگوں کے دلوں میں پیدا کرتا ہے جو اُس کی اطاعت میں سر خم کئے ہوئے ہوں اور خداوندِ متعال کے مقرب بندوں کے راستے پر چلتے ہوئے دنیا کے محرومین اور مظلومین کی فریاد رسی کرتے ہوں اور انہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں کے چنگل سے آزادی دلانے کے لیے آواز بلند کرتے ہوں اور اِس راستے میں استقامت سے کام لیتے ہوں۔ عصر حاضر میں ایک شخص جو مکتبِ عاشورہ کا حقیقی شاگرد ہے جو خمینی بت شکن کے عاشورائی راستے پر گامزن ہے اور کفر و نفاق سے بر سرِ پیکار ہے اور اِس راستے میں ملامت کرنے والوں کی ملامت کی پروا نہیں کرتا ہے اور مسلمانوں کو باہمی اتحاد و بھائی چارگی کی دعوت دیتا ہے اور ظالمین و ستمگروں کی آنکھوں کا کانٹا ہے وہ منجی بشریت صاحب الزمان کے نائبِ برحق، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ہیں۔ جن کی تمجید دوست تو دوست دشمن بھی کرنے پر مجبور ہیں۔
خوبصورت عربی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #عمر #عاشق_کوثر #خامنہ_ای #کشتی_عشق #اطاعت #فاطمی #خورشید #مشک
5m:18s
2168
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
asheqan,
ali
khamenei,
tarana,
rehman,
mohabbat,
khuda,
banda,
ita\'at,
mehrumeen,
mazloomeen,
faryad,
shaytani,
taqatein,
azadi,
isteqamat,
maktabe
ashura,
khomeini,
but
shikan,
shagird,
kufr,
nifaq,
musalman,
ittehad,
sitamgar,
munji
bashariyat,
imame
zaman,
naeb,
sayyid
ali
khamenei,
dost,
dushman,
arbi
tarana,
arabic
tarana,
arabi
tarana,
urdu
subtitle,
Islamic Clip | Mah e Shahban ki Fazilat | ماہ شعبان کی...
ماہ شعبان کی فضیلت
از کلام: امام خمینی )رض( و رہبر معظم سید علی خامنہ ای
.
Mah e...
ماہ شعبان کی فضیلت
از کلام: امام خمینی )رض( و رہبر معظم سید علی خامنہ ای
.
Mah e Shahban ki Fazilat by Ayatollah Syed Ali Khamenei
Importance of Month Shahban by Ayatollah Syed Ali Khamenei & Imam Khomeini
.
#shahban_ki_fazilat
#importance_of_shahban
#rehber_e_Moazam
#syed_Ali_Khamenei
#imam_Khomeini
#islamic_Clip
#islamic_Short_Clip
#islamic_Status
#islamic_Whatsapp_Status
#islamic_Motivation_Clips
#shia_Clips
#shia_Short_Clips
#shia_Status
#shia_Islamic_Status
#jamia_bithat
#bithat_trust
#al_bithat_trust
#ماہ_شعبان_کی_فضیلت
2m:3s
1878
[Clip] Quran ka paigaam قرآن کا پیغام، قرآن سے...
[Clip] Quran ka paigaam
قرآن کا پیغام
ہمارا قاری جب تلاوت کرتا ہے، اسطرح تلاوت کرے گویا...
[Clip] Quran ka paigaam
قرآن کا پیغام
ہمارا قاری جب تلاوت کرتا ہے، اسطرح تلاوت کرے گویا قرآن نازل کر رہا ہے مخاطب کے دل میں۔
از کلام رہبر معظم سید علی خامنہ ای
Join us on Whatsapp:
Group 1:
https://chat.whatsapp.com/FLo2Y0FoFuH8k1vffiE2lt/
Group 2: https://chat.whatsapp.com/Bi1fogwqoe1LrUVTJJxiXK
🎬 youtube.com/resistanceyouth
📱 telegram.me/resistanceyouth
1m:19s
1889
🎦 ٹآک شو | جناح کا پاکستان | نوجوان اور...
مولانا حیدر علی جعفری نوجوان نسل کے لیے رمضان المبارک کی فرصتوں سے زیادہ سے زیادہ...
مولانا حیدر علی جعفری نوجوان نسل کے لیے رمضان المبارک کی فرصتوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی ترغیب دیتے ہوۓ!
مولانا حیدر علی جعفری
ویڈیو : باب جناح کا پاکستان
پروگرام : نوجوان اور آداب ماہ رمضان المبارک
24 اپریل، 2021
دورانیہ: 27:51
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #روزہ #نوجوان #اردو #آداب #باب_جناح_کا_پاکستان #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
27m:50s
1095
🎦 کلپ 6 | امام علیؑ اپنے حامیوں و...
امام علیؑ کا کردار اپنے حامیوں و مخالفین کے ساتھ کیسا تھا اور اس میں ہمارے لیے کیا...
امام علیؑ کا کردار اپنے حامیوں و مخالفین کے ساتھ کیسا تھا اور اس میں ہمارے لیے کیا درس ہے اور کیا عبرتیں موجود ہیں؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
میزبان : سید محمد علی
مہمان : مولانا حیدر علی جعفری (قمی)
ویڈیو: مالک اشتر ٹی وی
پروگرام: Today With Malik Al Ashtar
موضوع: ایام شہادت امام علیؑ اور ہماری زمداریاں
28 اپریل، 2021
دورانیہ: 3:09
#MalikAlAshtar #AyyamEAli #Hamion #Mukhalfeen #Rawaiya
#MalikAlAshtarTV #2021 #ImamKhamenei #Podcast #Subscribe
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
3m:9s
1531
🎦 کلپ 5 | امام علیؑ ایک گھرانے میں - Urdu
ایک گھرانے میں امام علیؑ کی شخصیت کیسی ہے اور آپ نے کیسا مثالی گھرانہ تشکیل دیا؟...
ایک گھرانے میں امام علیؑ کی شخصیت کیسی ہے اور آپ نے کیسا مثالی گھرانہ تشکیل دیا؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
میزبان : سید محمد علی
مہمان : مولانا حیدر علی جعفری (قمی)
ویڈیو: مالک اشتر ٹی وی
پروگرام: Today With Malik Al Ashtar
موضوع: ایام شہادت امام علیؑ اور ہماری زمداریاں
28 اپریل، 2021
دورانیہ: 4:21
#MalikAlAshtar #AyyamEAli #Gharana #Shohor #Baap #Betay #MalikAlAshtarTV #ImamKhamenei #2021 #AghaHaiderAliJaffri #Subscribe
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
4m:21s
915
🎦 کلپ 4 | رمضان المبارک کی آخری گھڑیاں...
رمضان المبارک کا اختتام کیسے کریں؟ باقی فرصتیں کیسے گزاریں؟ جاننے کے لیے ملاحظہ...
رمضان المبارک کا اختتام کیسے کریں؟ باقی فرصتیں کیسے گزاریں؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
میزبان : سید علی حسن
مہمان : مولانا حیدر علی جعفری (قمی)
ویڈیو: مالک اشتر ٹی وی
پروگرام: Today With Malik Al Ashtar
موضوع: رمضان انسان سازی کی فرصت
8 مئی 2021
دورانیہ: 04:43
#MalikAlAshtar #AkhriAyyam #Abadaat #Ramdan #AkhriFursaten #MalikAlAshtarTV #2021 #Podcast #Subscribe
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
4m:42s
1089
🎦 کلپ 5 | پاکستان میں چاند کا مسئلہ؛...
چاند کی روئیت کا اعلان دراصل کس کی زمداری ہے؟ اور پاکستان میں چاند دیکھنا کیوں...
چاند کی روئیت کا اعلان دراصل کس کی زمداری ہے؟ اور پاکستان میں چاند دیکھنا کیوں ایک فتنہ بن چکا ہے؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
میزبان : سید علی حسن
مہمان : مولانا حیدر علی جعفری (قمی)
ویڈیو: مالک اشتر ٹی وی
پروگرام: Today With Malik Al Ashtar
موضوع: رمضان انسان سازی کی فرصت
8 مئی 2021
دورانیہ: 04:59
#poster #imam_khamenei #imam_ali #Kabah #Born #martyrdom #jihad #pure_muhammadan_islam #islam #inqilabi #inqilab #inqilabi_media
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
4m:59s
1624
🎦 کلپ 6 | کیا اس سال میری بھی عید ہے؟ - Urdu
عیدالفطر میرے لیے بھی واقعی عید کا دن ہے؟ یہ عید کن افراد کے لیے حقیقی عید ہے؟...
عیدالفطر میرے لیے بھی واقعی عید کا دن ہے؟ یہ عید کن افراد کے لیے حقیقی عید ہے؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
میزبان : سید علی حسن
مہمان : مولانا حیدر علی جعفری (قمی)
ویڈیو: مالک اشتر ٹی وی
پروگرام: Today With Malik Al Ashtar
موضوع: عید تو اہل فطرت کی ہے
8 مئی 2021
دورانیہ: 3:15
#poster #imam_khamenei #imam_ali #Kabah #Born #martyrdom #jihad #pure_muhammadan_islam #islam #inqilabi #inqilab #inqilabi_media
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
3m:14s
1158
🎦 کلپ 8 | پاکستان اور آل سعود کے نکموں کی...
پاکستان اور آل سعود کے ناکام سیاست دانوں کی ملاقاتوں کے درپردہ مقاصد؟ کون کس چکر...
پاکستان اور آل سعود کے ناکام سیاست دانوں کی ملاقاتوں کے درپردہ مقاصد؟ کون کس چکر میں ہے؟ مزید عرب غلامی کا آغاز کیسے؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
میزبان : سید علی حسن
مہمان : مولانا حیدر علی جعفری (قمی)
ویڈیو: مالک اشتر ٹی وی
پروگرام: Today With Malik Al Ashtar
موضوع: حالات حاضرہ
8 مئی 2021
دورانیہ: 06:11
#poster #imam_khamenei #imam_ali #Kabah #Born #martyrdom #jihad #pure_muhammadan_islam #islam #inqilabi #inqilab #inqilabi_media
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
6m:11s
1231
🎦 کلپ 7 | ہم یوم القدس کی طرح یوم بقیع...
آخر سارا زور یوم القدس پر ہی کیوں ہے جبکہ اور بھی مقدسات اسلام خطرے میں ہیں؟...
آخر سارا زور یوم القدس پر ہی کیوں ہے جبکہ اور بھی مقدسات اسلام خطرے میں ہیں؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
کلپ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/MMq9gXDlqH4
میزبان : سید علی حسن
مہمان : مولانا حیدر علی جعفری (قمی)
ویڈیو: مالک اشتر ٹی وی
پروگرام: Today With Malik Al Ashtar
موضوع: انہدام جنت البقیع سے قدس تک
8 مئی 2021
دورانیہ: 06:19
#poster #imam_khamenei #imam_ali #Kabah #Born #martyrdom #jihad #pure_muhammadan_islam #islam #inqilabi #inqilab #inqilabi_media
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
6m:19s
1713
🎦 کلپ 9 | فرقہ وارانہ رمضان شوز کی حقیقت...
پاکستان میں باقائدہ منصوبے کے تحت کیوں رمضان شوز کے نام سے فرقہ واریت کو ہوا دی...
پاکستان میں باقائدہ منصوبے کے تحت کیوں رمضان شوز کے نام سے فرقہ واریت کو ہوا دی جاتی ہے؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
میزبان : سید علی حسن
مہمان : مولانا حیدر علی جعفری (قمی)
ویڈیو: مالک اشتر ٹی وی
پروگرام: Today With Malik Al Ashtar
موضوع: حالات حاضرہ
8 مئی 2021
دورانیہ: 06:13
#poster #imam_khamenei #imam_ali #Kabah #Born #martyrdom #jihad #pure_muhammadan_islam #islam #inqilabi #inqilab #inqilabi_media
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
6m:13s
1131
امام خمینیؒ کی عظمت، آیت اللہ مصباح...
آیت للہ مصباح یزدیؒ کی نظر میں امام خمینیؒ ایک عظیم شخصیت ہیں، ایک ایسی شخصیت کہ...
آیت للہ مصباح یزدیؒ کی نظر میں امام خمینیؒ ایک عظیم شخصیت ہیں، ایک ایسی شخصیت کہ جنہوں نے اپنے دور میں انسانوں کی ایسی پرورش کی کہ وہ ایثار اور فداکاری کی عظیم مثال بن گئے، جن کا دوسرے عادی افراد سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔جس کو جتنا ظرف حاصل تھا وہ اپنے اسی ظرف کے مطابق امامؒ کی نورانیت سے بہت اچھی طرح مستفید ہو رہا تھا۔
کیا آج بھی امامؒ کی نورانیت اور برکتوں سےاستفادہ کیا جاسکتا ہے؟
امامؒ کو اس دنیا سے گئے تیس سال سے بھی زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے تو پھر ان کے بابرکت وجود سے انسان کس طرح مستفید ہوسکتا ہے؟
امامؒ سے مستفید ہونے کے لئےہمیں کیا کرنا چاہئے؟
امامؒ کی زندگی اور ان کی سیرت ہمارے لئے کس طرح نمونہ عمل ہے؟
امامؒ آج بھی ہمیں کس چیز کی دعوت دے رہے ہیں اور کیا سکھا رہے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جواب اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#امام #خمینی #شخصیت #پرورش #ایثار #فداکاری #مثال #عادی #ظرف #نورانیت #برکتوں #سیرت #دعوت #سیکھانا
2m:37s
2044
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomaini,
Ayatollah
Misbah-Yazdi,
explains,
Yazdi,
Imam
Khamenei,
clip,
short,
others,
greater
existence,
profound,
interests,
behavior,
qualities
of
Imam
Khamenei,
azimat,
nooraniat,
zindagi,
davat,
خدا کے دین کی نصرت، انسان کے لئے خدا کی...
انسان کو چاہیے کہ اپنی پوری زندگی خدا اور اس کے دین کی راہ میں وقف کردے، جب انسان...
انسان کو چاہیے کہ اپنی پوری زندگی خدا اور اس کے دین کی راہ میں وقف کردے، جب انسان الہی بن جاتا ہے اور ہمیشہ اس کے دین کی خدمت اور نصرت میں رہتا ہے تو کوئی اور طاقت اس پر غالب نہیں آسکتی، خدا اسے ہمیشہ اپنی نصرت اور مدد عنایت کرتا ہے۔ اسی سلسلے میں قرآن کی وہ کونسی آیت ہے جسے سنہری لفظوں میں لکھ کر ہمیشہ اپنے سامنے رکھنا چاہیے.
خدا کی نصرت اور مدد انسان کے کب شامل حال ہوتی ہے؟ قوموں میں تبدیلی کب اور کیسے آتی ہے؟ اور قرآن مجید اس سلسلے میں کیا فرماتا ہے؟ ایرانی ملت کو کیسے خدا کی فتح اور نصرت حاصل ہوئی؟ ایرانی ملت نے عملی طور پر کس چیز کو آزمایا اور اس کا تجربہ کیا؟
اگر انسان ایک قدم بڑھائے تو خدا اس سلسلے میں اس کی کتنی مدد کرتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#زندگی #دین #وقف #الہیٰ #نصرت #غالب #قرآن #سنہری #تبدیلی #فتح #تجربہ #مدد
3m:0s
12054
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
din,
nusrat,
insan,
imam
Syed
Ali
Khamenei,
imam
Khamenei,
zendagi,
taqat,
Quran,
quran
majid,
iran,
melat,
fath,
tajarba,
vaqf,
ghaleb,
madad,
فلسطینیوں پر ظلم و ستم میں اور کون شریک...
جب فلسطین کے مسئلے کے بارے میں گفتگو کی جاتی ہے اور ان کی مظلومیت کو بیان کیا جاتا...
جب فلسطین کے مسئلے کے بارے میں گفتگو کی جاتی ہے اور ان کی مظلومیت کو بیان کیا جاتا ہے تو وہاں فقط صیہونیوں کے مظالم کا ذکر کیا جاتا ہے، لیکن حقیقت میں ان کے علاوہ اور بہت سارے افراد بھی ان پر اس ظلم اور ستم میں شریک ہیں۔ اس سلسلے میں رہبر معظم انقلاب کیا فرماتے ہیں؟
رہبر معظم کی نگاہ میں فلسطینیوں پر ظلم اورستم میں کون کون شریک ہیں؟
کیا فقط صیہونیوں کی جانب سے ظلم ہو رہا ہے؟
رہبر معظم فلسطین کے اس مسئلے پر کن دو اہم باتوں پر تاکید کرتے ہیں؟
رہبر معظم فلسطین کے مسئلے کو کس طرح دیکھتے ہیں؟
ان کی نظر میں کیا یہ فقط فلسطین کا مسئلہ ہے یا پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے؟
رہبر معظم انقلاب، فلسطین کے حق میں اٹھنے والی کس قسم کی تحریک کا مکمل ساتھ دینے کا یقین دلا رہے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جواب رہبر معظم کی اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#فلسطین #مظلومیت #صیہونیوں #شریک #ظلم #ستم #تاکید #امت #مسلمہ #تحریک #یقین
6m:45s
14072
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Palestine,
zulm,
setam,
sharik,
rahbar,
imam
Syed
Ali
Khamenei,
imam
Khamenei,
Zionist,
haqiqat,
enqelab,
omat,
muslem,
takid,
tahrik,
yaqin,
🎦 کلپ 1 | شب جمعہ امام زمانہؑ گریہ کیوں...
امام زمانہؑ کس شیعہ کی وجہ سے آج بھی شب جمعہ گریہ کرتے ہیں؟ جاننے کے لیے ملاحظہ...
امام زمانہؑ کس شیعہ کی وجہ سے آج بھی شب جمعہ گریہ کرتے ہیں؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
اقتباس از مجالس محرم الحرام 2021/1443
مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)
دورانیہ: 03:00
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #کربلا #عزاداری #محرم #گریہ #شہادت #مقصدـحسین #امام_زمانہ #مولانا_حیدر_علی #انقلابی_میڈیا #انقلابی
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
3m:0s
1396
🎦 کلپ 2 | شب عاشور امام حسینؑ نے کسے واپس...
شب عاشور امام حسینؑ نے کس سے کہا کہ آپ میرے انصار میں شامل نہیں ہوسکتے؟ جاننے کے...
شب عاشور امام حسینؑ نے کس سے کہا کہ آپ میرے انصار میں شامل نہیں ہوسکتے؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
اقتباس از مجالس محرم الحرام 2021/1443
مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)
دورانیہ: 03:00
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #کربلا #عزاداری #محرم #عاشور #شہادت #مقصدـحسین #انصار #مولانا_حیدر_علی #انقلابی_میڈیا #انقلابی
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
3m:0s
1757