Protest for RELEASE of Syed Ahmed Kazimi, INDIA - Urdu
The protest was organized by IKMT (Imam Khomaini Memorial Trust) Kargil Ladakh.
The 50-year-old journalist is being made a scapegoat...
The protest was organized by IKMT (Imam Khomaini Memorial Trust) Kargil Ladakh.
The 50-year-old journalist is being made a scapegoat because of his anti-establishment beliefs, say supporters.
New Delhi, India - The clamour for the release of journalist Mohammad Ahmad Kazmi, detained in connection with the recent attack on an Israeli diplomat's car in New Delhi, is gaining momentum with each passing day. The relentless protests against his "unlawful" arrest by Delhi Police's Special Cell have spread across the country. There have also been allegations of custodial torture and third-degree harassment levelled against police by the scribe's family.
0m:38s
5248
[DarsIII] Imam Zamana dilon ko dekhen gay | Syed Jan Ali Shah Kazimi | Urdu
حجتہ الاسلام سید جان علی شاہ نے کہا ہے کہ مولا امام مہدی ع ہمارے چہروں کو نہیں...
حجتہ الاسلام سید جان علی شاہ نے کہا ہے کہ مولا امام مہدی ع ہمارے چہروں کو نہیں دلوں کو دیکہیں گے۔کیا ہم نے اپنی دلوں کی نجاست کو نکال پھینکا ہے؟امام کے ظہور کی دعا میں سارے عالم کی برکتیں شامل ہیں۔ امام کا ظھور ہوگا تو فساد، ظلم، جبر، ناانصافی ختم ہوگی۔ مظلوم کو حق ملے گا۔ہم میں سے کتنے لوگ امام سے عشق کو اہمیت دیتے ہیں۔ انہوں نے امام زمانہ کی زیارت کیوجہ سے مشہور عالم عالم بحرالعلوم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ نجف کے علما کے دو گروپ ہوگئے تھے کچھ غیبت کبری کو نہیں مان رہے تھے۔ امام کے چوتھے نائب علی بن محمد سامری تین برس امام کے نائب خاص رہے جن کو امام نے خط لکھا کہ آپ کے بعد نائب خاص نہیں ہوگا۔ عالم بحرالعلوم نے اربعین نکالا اور ان کی امام سے آئمہ کے روضے پر ملاقات ہوئی تو انہوں نے امام کو اختلاف کا بتایا۔ ان کو امام زمانہ نے نشانی یہ بتائی کہ تم کند ذہن تھے مگر اب تم لوگوں کے سوالات کے جوابات دوگے۔ انہوں نے درس میں کہا کہ اگر امام زمانہ سے نزدیکی چاہئے تو اربعین نکالیں۔اربعین نکالنے سے پہلے گناہ کی معافی مانگیں۔ انہوں نے تلقین کی کہ 15 شعبان سے رمضان تک سارے روزے رکھیں۔ آپ جتنی امام سے نزدیکی کی کوشس کریں گے اتنا عشق بڑہےگا۔ انہوں نے کہا کہ امام کی زیارت کا دروازہ کھلا ہوا ہے وہ غیبت میں رہ کر بھی کام کر رہے ہیں۔ دنیا کو مسلمان بنانے سے پہلے خود کو مسلمان بنائیں۔ انہوں نے بتایا کہ روزہ اللہ کیلئے خالص عبادت ہے روزہ کے باطن پر بہت اثرات ہوتے ہیں۔ روزہ رکھنے سے کینسر کے سیل مرنا شروع ہوتے ہیں۔ انسان کو چاہئے کہ حب ذات کو ختم کریں۔ اپنے اندر قربانی کا جذبہ پئدا کریں۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ایسا اچھا کھانہ بناتے ہیں جو خود نہیں کھاتے بلکہ فقیروں کو دے دیتے ییں۔
36m:7s
927
Who is this driver? | English
✨ So the driver silently continued unloading the ropes from the car, and i went back to the meeting. After a while, i saw the same person join...
✨ So the driver silently continued unloading the ropes from the car, and i went back to the meeting. After a while, i saw the same person join in.
[...]
At that point, I heard a voice , “O the soldiers of Imam Mahdi! Wait! I am coming”. I looked to see who it was, and there I saw… the driver. Kazimi introduced him to me, and that is when I realized whom I had previously been rude to..
#Fallen_Stars #Role_Models #Heroes #Spirituality #I_Can_Do_It #Servants_Of_Allah
#Audio_Stories
1m:21s
959