Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 178-179 | قصاص کا حکم اور...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 178 اور 179 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 178 اور 179 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ایک اہم معاشرتی حکم کو بیان کیا گیا ہے جو کہ قصاص کا حکم ہے اگر کوئی کسی کو قتل کر دے تو قاتل کو سزا کے طور پر قتل کیا جائے گا تاکہ معاشرے میں امن و امان برقرار رہے, البتہ اگر مقتول کے وارث معاف کر دیں اور قصاص کی جگہ دیت اور خون بہاء کا مطالبہ کریں تو ان کو اختیار ہے لیکن قرآن نے معاشرے کے لئے قصاص کو مایہ حیات قرار دیا ہے۔
12m:29s
538
Tafseer E Surah Al Baqarah | Ayat 180-181 | مرنے سے پہلے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 180 اور181 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 180 اور181 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ایک اور اہم حکم کی طرف متقین کو متوجہ کیا گیا ہے اور وہ مرنے سے پہلے وصیت کا حکم ہے تاکہ انسان کے والدین اور اس کے قریبی رشتہ دار اضطراب سے نکل سکیں کیونکہ اس شخص کے کئی ایسے معاملات اور لین دین ہوتا ہے جس کا کسی کو پتہ نہیں ہوتا تو اس طریقے سے انسان وارثوں کو بتا سکتا ہے۔۔۔
البتہ متوفی کی وصیت میں تبدیلی بھی ایک گناہ ہے جس سے بچنا چاہیے۔
https://youtube.com/@maulanasyednaseemabbaskazm9673
12m:3s
321
Tafseer E Surah Al Baqarah | Ayat 182-184 | کیا روزہ پہلی...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 182, 183 اور 184 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
پہلی آیت...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 182, 183 اور 184 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
پہلی آیت میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ اگر وصیت کرنے والا گناہ کی وصیت کرتا ہے تو اس میں تبدیلی کی جاسکتی ہے یا نہیں؟, بعد والی آیات میں روزے کے احکام کو بیان فرمایا ہے۔ ۔۔
اس ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے کہ روزے کے حکم کو بیان کرنے کے لئے تمہید کی ضرورت کیوں پڑی اور الفاظ بدل بدل کر اس حکم کے وجوب کو کیوں بیان کیا گیا؟؟؟
13m:12s
250
Tafseer E Surah Al Baqarah | Ayt 185 | ماہ رمضان کا تعارف...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر185 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ماہ رمضان کا تعارف...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر185 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ماہ رمضان کا تعارف روزے سے نہیں بلکہ نزول قرآن سے ہے, قرآن نے ماہ رمضان کو ماہ رمضان بنایا, اس کے بعد قرآن کی مختلف خصوصیات کو بیان کیا۔۔۔۔
ماہ رمضان میں مسلمانوں کی ذمے داری اور روزے کے اہم احکام کو بھی اس کلیپ میں بیان کیا گیا ہے۔
11m:27s
277
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 188 | باطل طریقے سے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 188 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں دوسروں کے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 188 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں دوسروں کے مال کو باطل طریقے سے کھانے سے منع کیا ہے۔ ظالم حکمرانوں اور ججوں کو رشوت کے طور پر پیسے دینے سے منع کیا گیا ہے چنانچہ ناحق مال کھانے کے کئی ذرائع ہو سکتے، غصب کے ذریعے، چوری کے ذریعے اور رشوت کے ذریعے، دین نے ان تمام سے منع کیا ہے۔
12m:1s
136
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 189-190 | چاند کی حالت...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر189 اور190 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
لوگ رسول خدا ص...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر189 اور190 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
لوگ رسول خدا ص سے چاند کے کم ہونے اور بڑھنے کے بارے میں سوال کرتے تھے تو جواب ملا کہ چاند کی شکل کی تبدیلی کے ذریعے تم اپنے اوقات کا تعین کرتے ہو اسی طرح حج کے ایام کا تعین بھی اسی ذریعے سے ہوتا ہے۔اس آیت میں زمانہ جاہلیت میں حج میں موجود خرافات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔
12m:13s
233
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 191-193 | قتال (جنگ)...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر191, 192 اور 193 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر191, 192 اور 193 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ان افراد سے قتال کے احکام بیان ہوئے ہیں جو مسلمانوں سے حالت جنگ میں ہوں۔۔۔ قرآن نے ان کے کام کو فتنہ قرار دیا ہے جس کا نقصانات جنگ سے زیادہ ہیں۔۔۔ ان آیات میں مسلمانوں کو مسجد الحرام میں جنگ سے منع کیا گیا البتہ اگر مشرکین جنگ کریں تو پھر لڑا جا سکتا ہے۔۔۔ اگر کفار و مشرکین قتال سے باز آ جائیں تو پھر ان سے لڑنے سے منع کیا گیا ہے۔۔۔
13m:28s
363
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 200-202 | حج انجام دینے کے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۰۰ , ۲۰۱ اور ۲۰۲کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۰۰ , ۲۰۱ اور ۲۰۲کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اس بات کی طرف متوجہ کیا گیا کہ حج انجام دینے کے بعد بھی اللہ کی یاد میں رہو, تکبر میں آ کر اپنے قوم و قبیلے پر فخر کرنا شروع نہ کر دیں,اپنے آباء اجداد کو جیسے یاد کرتے ہو اس سے بہتر انداز میں خدا کو یاد کرو۔۔۔ پھر انسانوں کی دو اقسام بتائی ہیں جو ہر دور میں پائی جاتی ہیں۔۔۔۔
12m:7s
166
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 203-205 | ایام تشریق کے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 203 ,204 اور 205 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 203 ,204 اور 205 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ۱۱، ۱۲ اور ۱۳ ذی الحج کے اعمال کی طرف اشارہ ہے ، ان تین دنوں کو ایام تشریق کہا گیا ہے اور اس بات کی طرف متوجہ کیا گیا کہ دس ذی الحج کے بعد بھی اللہ کی یاد میں رہو۔۔۔ پھر انسانوں کی دو اقسام بتائی ہیں جو ہر دور میں پائی جاتی ہیں، ایک وہ جو فریب کار ہوتے ہیں ان کا ظاہر کچھ اور ہوتا ہے اور باطن کچھ اور ہوتا ہے یہ شخص رسول خدا کے سامنے بڑا پارسا بنتا ہے لیکن جب منہ موڑتا ہے اور اسے حکومت ملتی ہے تو اقتصاد اور ثقافت دونوں کو نابود کر دیتا ہے۔
12m:54s
182
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 206-208 | اللہ کیلئے اپنے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 206 ,207 اور 208 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
آیت نمبر...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 206 ,207 اور 208 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
آیت نمبر ۲۰۶ میں بیان کیا گیا کہ جب فریب کار سے کہا جاتا ہے کہ تقواے الہی اختیار کرو تو اس کے اس جواب میں بھی فریب ہوتا ہے۔۔۔ آیت نمبر ۲۰۷ میں ایک ایسی ہستی کا ذکر ہے جو رضاے خدا کی خاطر اپنی جان دینے پر آمادہ ہو جاتی ہے اور شیعہ سنی روایات کی روشنی میں بیان کیا گیا کہ یہ آیت شب ہجرت سے مربوط ہے اور آیت نمبر ۲۰۸ میں مومنین کو کہا گیا ہے کہ مکمل طور پر دین میں داخل ہوں۔۔۔
12m:23s
139
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 209-210 | خدا کی نافرمانی...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 209 اور210 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 209 اور210 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بتایا گیا کہ اگر واضح نشانیاں آنے کے بعد تمہارے پاوں میں لغزش آ گئی تو پھر تمہارا انجام اچھا نہیں ہو گا۔۔۔ اسی طرح بعض افراد کا یہ مطالبہ کرنا کہ خود خدا ان کے پاس آئے اس کو بھی بے ادبی اور غلط قرار دیا ہے کیونکہ اس کے بعد بھی اگر کوئی نہیں مانتا تو وہ گویا اپنی ہلاکت کا سوال کر رہا ہے۔۔۔
10m:46s
116
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 211-212 | نعمتوں کی بے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 211 اور 212 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 211 اور 212 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں مسلمانوں کو بنی اسرائیل سے درس عبرت لینے کا کہا ہے اور نعمتوں کی بے قدری اور ناشکری کے انجام سے بھی آگاہ کیا ہے۔۔۔ اس بات کی طرف بھی متوجہ کیا ہے کہ کافر دنیا پرستی کی وجہ سے اس فانی دنیا میں مومنین کا مذاق اڑاتے ہیں لیکن آخرت میں مومنین بلند مقامات پر فائز ہونگے۔۔۔
11m:20s
137
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 216 | انسانی پسند و...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر216 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قتال کے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر216 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قتال کے حکم کو بیان کرتے ہوئے پروردگارعالم نے فرمایا کہ قتال کا حکم آیا تو تمہیں ناگوار گزر رہا تھا کیونکہ تمہیں اس کی حکمت کا اندازہ نہیں تھا اور سنو خدا کو اس کا علم ہے کہ تمہارے لئے کیا بہتر ہے اور کس چیز میں تمہارا نقصان ہے لہذا علم الہی کے سامنے اپنے آپ کو جھکا دو۔۔۔
11m:59s
97
[Dars 2] Tafseer Sura e Toheed | Ayatullah Ghulam Abbas Raeesi | 4th...
4 Ramzaan-ul-Mubarak 1443
Speaker: Ayatullah Ghulam Abbas Raeesi
آیت اللہ غلام عباس رئیسی
Place: Shah Faisal Colony,...
4 Ramzaan-ul-Mubarak 1443
Speaker: Ayatullah Ghulam Abbas Raeesi
آیت اللہ غلام عباس رئیسی
Place: Shah Faisal Colony, Karachi
شاہ فیصل کالونی، کراچی
Date: 06 April 2022
70m:37s
1484
[Dars 3] Tafseer Sura e Toheed | Ayatullah Ghulam Abbas Raeesi | 5th...
5 Ramzaan-ul-Mubarak 1443
Speaker: Ayatullah Ghulam Abbas Raeesi
آیت اللہ غلام عباس رئیسی
Place: Shah Faisal Colony,...
5 Ramzaan-ul-Mubarak 1443
Speaker: Ayatullah Ghulam Abbas Raeesi
آیت اللہ غلام عباس رئیسی
Place: Shah Faisal Colony, Karachi
شاہ فیصل کالونی، کراچی
Date: 07 April 2022
73m:28s
1142
[Dars 1] Tafseer Sura e Saba | H.I Molana M Haider Naqvi | 6th Ramzan...
6 Ramzaan-ul-Mubarak 1443
Speaker: H.I Muhammad Haider Naqvi
حجۃ الاسلام مولانا حیدر نقوی
Place: Shah Faisal Colony,...
6 Ramzaan-ul-Mubarak 1443
Speaker: H.I Muhammad Haider Naqvi
حجۃ الاسلام مولانا حیدر نقوی
Place: Shah Faisal Colony, Karachi
شاہ فیصل کالونی، کراچی
Date: 08 April 2022
55m:31s
1558