نوحۂ امیرالمؤمنین | حیدر حیدر | نوحہ |...
افضل ترین انسان بعدِ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم، علی ابنِ ابی طالب...
افضل ترین انسان بعدِ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم، علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام، تاریخ کے مظلوم ترین انسان کہلوائے۔ امت نے مرکزِ ہدایت، منبع علم و معرفت علی علیہ السلام کا دامن چھوڑ کر اپنے آپ کو تمام الہی معارف اور کمالات سے محروم کردیا۔
امت نے نہ فقط اِس مرکز ہدایت اور علم و معرفت سے منہ موڑا بلکہ ظلم و ستم اور جفا سے بھی دریغ نہیں کیا۔
امام علی علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت علیہم السلام پر ایران کے مشہور نوحہ خواں سید بنی مجید کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #مصائب #امیر_المومنین #حیدر #عشق #دوا #شفا #آقا #مولا #زینب #زہرا
5m:45s
2709
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ImamAli,
nauha,
ameeralmomineen,
afzaltareen,
insan,
paighambar,
tarikh,
mazloomtareen,
hidayat,
ilm,
marefat,
daaman,
ilahi,
maarif,
kamalat,
ummat,
sitam,
امیرالمومنین علیؑ محافظِ عدالت و وحدت |...
مولائے متقیّان امام علی علیہ السلام کے فضائل کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ آپ علیہ...
مولائے متقیّان امام علی علیہ السلام کے فضائل کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ آپ علیہ السلام کل ایمان، نفسِ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم، باب العلم، میزان حق اور خداوندِ متعال کے تمام کمالات و صفات کا مظہر ہیں۔ آپ علیہ السلام اپنی تمام ذاتی فضیلتوں کے باوجود اپنے خالق و مالک کے دین یعنی اسلام محمدیؐ کی حفاظت کی خاطر اپنے اوپر ہونے والے شخصی مظالم اور ذاتی حق تلفیوں سے چشم پوشی اختیار فرماتے ہیں اور قرآن اور اسلام محمدی کی حفاظت کو اپنا اولین فریضہ سمجھتے ہیں۔
امام المتقین امام علی علیہ السلام کے فضائل میں سے دو اہم ترین فضیلتیں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات کی روشنی میں سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امیر_المومنین_امام_علی #محافظ_عدالت_و_وحدت #اسلامی_امت #سخت_ترین_امتحانات #تحمل #حق #چشم_پوشی
1m:48s
6882
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ameer
al
momineen,
imam
ali,
idalat,
wahdat,
imam,
sayyid
ali
khamenei,
maula,
fazael,
kulle
iman,
nafse
rasoole
khuda,
sifaate
ilahi,
kamalat,
fazeelat,
khaliq,
malik,
islam
mohammadi,
hifazat,
mazalim,
quran,
امیرالمومنین امام علیؑ کی عظمت اور مقام...
غدیر حقیقت میں گمشدہ انسانوں کے لئے چراغِ ہدایت ہے، غدیر وہ صبحِ روشن ہے جس سے...
غدیر حقیقت میں گمشدہ انسانوں کے لئے چراغِ ہدایت ہے، غدیر وہ صبحِ روشن ہے جس سے تمام سیاہیاں اور ظلمتیں مٹ جاتی ہیں، غدیر، امام علیؑ کی ولایت کے اعلان کا دن ہے، کونسی ذات کی ولایت کا اعلان ہو رہا ہے؟ وہ جو سلونی کا دعویدار ہے، وہ جو انسانوں میں اعلم اور علیم ہے، وہ جس سے رکوع اور سجود اور عبادات اپنا واقعی معنی پیدا کرتی ہیں۔ وہ جو کمالات میں نفسِ نبی ہیں، جس کے مناقب اور فضائل کو کوئی گن نہیں سکتا، جس کی فضیلت کی گہرائی کا ہر عادی انسان ادراک نہیں کر سکتا۔ وہ جو مشکلات میں انسانوں کا مددگار اور ان کی امید ہے۔
جب مدینہ میں زلزلہ آیا تھا تو لوگوں نے کہاں پناہ مانگی؟ اس وقت کس طرح اس عظیم ہستی کا ایک ہی گھر لوگوں کی پناہ اور امید تھا؟
کس طرح زمین امامؑ کی ولایت کے آگے سراپا تسلیم تھی؟
اس وڈیو میں امام علیؑ کے فضائل اور غدیر کی اہمیت کے سلسلے میں آپ کی خدمت میں اردو ترجمے کے ساتھ ایک قصیدہ پیشِ خدمت ہے۔
#غدیر #حقیقت #گمشدہ #چراغ #ہدایت #روشن #ظلمتیں #امام #علی #ولایت #سلونی #دعویدار #اعلم #علیم #رکوع #سجود #عبادات #کمالات #نفس
8m:10s
1777
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
ali,
eazemat,
maqam,
qasida,
Ghadir,
eid
Ghadir,
haqiqat,
insan,
hedayat,
omid,
Medina,
cheragh,
roshan,
saloni,
ebadat,
kamalat,
nafs,
محبتِ خدا کے لیے معرفت کی ضرورت | آیت...
اسلامی ثقافت میں بلند ترین قدر کیا ہے؟ قرب الہی تک پہنچنے کا واحد راستہ کونسا ہے؟...
اسلامی ثقافت میں بلند ترین قدر کیا ہے؟ قرب الہی تک پہنچنے کا واحد راستہ کونسا ہے؟ ہر عبادتی عمل کے صادر ہونے کے کتنے منابع ہیں؟ خدا تک پہنچنے کا اہم ترین اور بالاترین محرک کیا ہے؟ انسانی کمالات اور اقدار کا باہمی رابطہ کس طرح کا ہوتا ہے؟ خدا کی محبت پیدا کرنے کے لیے پہلے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟اولیا کی محبت کس کی محبت کی ایک کرن ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا #ثقافت #قدر #عبادت #جلوہ_گر #سرچشمہ #معرفت #علم #ارادہ #شوق #انسانی_اقدار #شناخت
3m:11s
2407
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
maerefat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
islam,
seqafat,
quorab,
insan,
kamalat,
qadar,
ebadat,
erade,
shuoq,
shenakht,
[Clip] Allah Sy Husn e Zan rakhne ka Faiday I Molana Anwar Ali Najafi |...
[Clip] Allah Sy Husn e Zan rakhne ka Faiday خدا پر حسن ظن (الله سے اچھا گمان رکھنا) I Molana Anwar Ali Najafi...
[Clip] Allah Sy Husn e Zan rakhne ka Faiday خدا پر حسن ظن (الله سے اچھا گمان رکھنا) I Molana Anwar Ali Najafi
#Allah #HusneZan #Kamalat #AllamaAnwarAliNajafi
Official Website:
https://najafi.pk/
Official Facebook Page:
https://www.facebook.com/AllamaAnwarAliNajafi
Instagram:
https://www.instagram.com/allamaanwaralinajafi/
Make sure to share with others and subscribe for future content!
6m:37s
530
خدا سے محبت کیلئے توجہ کی ضرورت | آیت...
اگر ایک انسان کسی دوسرے انسان کے وجود میں موجود کسی کمال یا اچھائی کی بنا پر اس کا...
اگر ایک انسان کسی دوسرے انسان کے وجود میں موجود کسی کمال یا اچھائی کی بنا پر اس کا عاشق ہو سکتا ہے تو اللہ تعالی کی ذات، جو تمام تر کمالات اور جمالات کا مجموعہ ہے اور اس کے کمالات اور جمالات کے لیے کسی انتہاء کا تصور ممکن نہیں، بطریقِ اَولی عشق کا سرچشمہ قرار پا سکتی ہے تاہم اللہ سے عشق و محبت، بغیر قید و شرط کے نہیں بلکہ اس کے لیے کچھ شرائط اور مقدمات درکار ہیں۔ اگر وہ شرائط اور مقدمات فراہم ہو جائیں تو اللہ سے عشق و محبت پیدا ہو سکتی ہے ورنہ نہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ شرائط کیا ہیں اور انہیں حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
اس سوال کے جواب سے آگاہی کے لیے آیۃ اللہ تقی مصباح یزدیؒ رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #اللہ #انسان #عشق #حاضر #محبت #جمالات #کمالات #کیفیت #اثر
3m:4s
821
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Allah,
Khoda,
Muhabbat,
Tawajuh,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Easheq,
Eshq,
Jamalat,
Kamalat,
Keyfiyat,