سپاہ جوان اور دلاور | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی استعماری طاقتوں کی ایما پر صدام کے...
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی استعماری طاقتوں کی ایما پر صدام کے ذریعے مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ ایران و عراق جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سپاہ پاسداران اسلام نے نہتے ہاتھوں کس طرح سے دنیا کی سپر پاوروں کا مقابلہ کیا؟ سپاہ پاسداران اسلام نے کس واقعے کو اپنے لیے اِس مظلومی کے عالم میں نمونہ عمل بنایا؟ دفاع مقدس کی زیبائیوں میں سے اہم ترین زیبائی کیا چیز تھی؟ دفاع مقدس کا نتیجہ کس شکل میں سامنے آیا؟
#ویڈیو #سپاہ #جوان #دلاور #دفاع_مقدس #رشد #دلیری #شجاعت #خوبصورت_ترین_جلوے #عاشورہ #خدا_کا_وعدہ #ایمان #طاقت #شہید_حججی #مدافع_حرم
3m:29s
5238
علماء کی قیادت کے استعماری نظاموں پر...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ علمائے حق کی قیادت و...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ علمائے حق کی قیادت و رہنمائی اور اِس کے معاشرے پر اثرات کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ترکی کی عوام آج اسلام سے دور ہونے پر کیوں پشیمان ہے؟ اسلامی جمہوریہ ایران کی عوام آج دنیا کے سامنے کیوں عزت مند اور باوقار ہے؟ اسلامی انقلاب کے بعد علماء کی قیادت کی وجہ سے شرق و غرب کی طاقتوں کی سیاست کیوں متزلزل ہے؟
#ویڈیو #سعادت #شرافت #عزت #علماء #قیادت #شرق #غرب #اتاترک #اسلام #امریکہ #سیاست #روس #اسرائیل
4m:23s
1915
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
olama,
qiyadat,
istemari
nizam,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
safeer
e
wilayat,
olamae
haq,
rahnumai,
moashare,
turkey,
musalman,
pasheman,
islam,
iran,
islami
jamhooriya,
awaam,
izzatmand,
bawaqar,
islami
inqelab,
sharq
o
gharb,
siyasat,
mutazalzil,
amrika,
israel,
sharafat,
saadat,
ataturk,
roos,
roosiya,
سامراج دشمن طاقتوں سے ہمارا تعاون | شہید...
ظالم کے دشمن اور مظلوم کے دوست بن جاؤ(امام علی علیہ السلام)
سفیر ولایت شہید...
ظالم کے دشمن اور مظلوم کے دوست بن جاؤ(امام علی علیہ السلام)
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایک اجلاس میں اپنے کس موقف کا اعلان فرماتے ہیں؟ شہید عارف حسین الحسینیؒ کے دُور میں کونسی دو بڑی طاقتیں عَالَمی استعماری طاقتوں میں شمار ہوتیں تھیں؟ تشیع کا تعاون کس طرح کا موقف رکھنے والی جماعتوں سے ہوسکتا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #روسی_سیاست #امریکہ #دشمنان_انسان #مردہ_باد_امریکہ #مردہ_باد_اسرائیل #موقف #سامراج #فرقہ_واریت #تعاون
4m:3s
1734
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
samraj,
dushman,
taawun,
shaheed,
allama,
arif
husain
al
husaini,
safeer
e
wilayat,
ajlaas,
moqif,
elaan,
daur,
badi
taqatein,
istemari
taaqatein,
tashee,
shia,
jamaat,
rusi
siyasat,
amrika,
israel,
dushmanan
e
insan,
murdabad
amrika,
murdabad
israel,
firqa
wariyat,
میں نے امام حسینؑ سے سیکھا ہے | الشہید...
کل یوم عاشورا ۔ کل ارض کربلا
حجازِ مقدس (سعودیہ) کے مشہور و معروف انقلابی...
کل یوم عاشورا ۔ کل ارض کربلا
حجازِ مقدس (سعودیہ) کے مشہور و معروف انقلابی عالم دین کی اللہ کے مقابلے میں استعماری و استکباری طاقتوں اور ان کے علاقائی ظالم و جابر فرمانبرداروں کی اطاعت کا کُھل کر انکار کرنا اور حسینیؑ راستے پر چل کر شہادت کو گلے سے لگا لینا، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#شیخ_نمر #باقر_النمر #امام_حسین #خالص_توحید #طاغوت #شرک #توحید #ظلم #ظالم #آزادی #عدل #عزت #زندگی #موت #عدالت #اخلاق #فلسفہ #انکار #مقاومت #قربانی #ذمہـداری
2m:58s
1637
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
husain,
shaheed,
sheikh
nimr
baqir
alnimr,
ashura,
karbala,
hejaz,
saudiya,
inqelabi,
aalime
deen,
istemari,
taqat,
zalim,
jabir,
farmanbardar,
inkar,
husaini
rasta,
shahadat,
taghoot,
zulm,
azadi,
adl,
izzat,
zindagi,
maut,
adalat,
akhlaq,
falsafa,
muqawemat,
qurbani,
zimmedari,
غلامی کا مجسمہ | ولی امرِ مسلمین سید علی...
اُٹھائے گا کہاں تک جوتیاں سرمایہ داری کی
جو غیرت ہو تو بنیادیں ہلا دے شہریاری کی...
اُٹھائے گا کہاں تک جوتیاں سرمایہ داری کی
جو غیرت ہو تو بنیادیں ہلا دے شہریاری کی
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، استعمار، استکبار اور سامراج کی غلامی سے آزادی ملنے کے بعد بھی بعض ممالک کی غلامانہ ذہنیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ افریفی ممالک میں کن کے مجسمے چوراہوں اور اہم مقامات پر نصب کئے گئے؟ زمبابوے میں کس کا مجسمہ نصب کیا گیا تھا؟ ہندوستان کے ایک شہر میں کس کا مجسمہ نصب تھا؟ سامراج کا ہدف کیا ہے؟ استعماری طاقتیں کن کے خلاف میدان میں اتر آتی ہیں؟ اسلامی انقلاب کے خلاف آج دنیا کی شیطانی طاقتیں کیوں اکٹھی ہو گئی ہیں؟
اِن اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #غلامی_کا_مجسمہ #استعماری_سوغات #افریقہ #زمبابوے #انگریز_جنرل #ہندوستان #تجاوز #تسلط #نفوذ #ثقافتی_خود_مختاری #سیاسی_خود_مختاری #اقتصاد
2m:24s
4735
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghulami,
mujassama,
imam,
sayyid
ali
khamenei,
jutiya,
sarmayedari,
istemar,
istekbar,
samraj,
azadi,
ghulamana
zehniyat,
africa,
zimbabve,
hindustan,
india,
hadaf,
istemari
taqatein,
inqelab
e
islami,
siyasi
khudmukhtari,
nofooz,
tasallut,
seqafat,
british,
bartaniya,
angrez,
imperialism,