وائٹ کالَر دہشتگرد | ولی امرِ مسلمین...
وائٹ کالَر دہشتگرد | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
پچھلی ایک...
وائٹ کالَر دہشتگرد | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
پچھلی ایک صدی میں یورپی حکومتوں نے انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کی ہے۔ اور اِن سو سالوں میں: تباہی سے بھرپور دو عالمی جنگوں کا آغاز کیا، اِنہی یورپی صاحبان نے۔ دنیا کے دسیوں ممالک کو استعمار کیا (اپنا غلام بنایا)۔ ہمارے اِس موجودہ دور میں، کس نے عراق میں کیمیائی ہتھیار کی کمپنیاں بنائیں، جن کے نتیجے میں اتنے دردناک واقعات سامنے آئے؟ اِنہی صاحبان نے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #وائٹ_کالر #مجرم #یورپ #مغرب
2m:14s
5245
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
white,
colar,
mujrim,
sayyid,
ali,
khamenei,
euoropi,
khilaf,
warzi,aalmi,
jangon,
istemar,
iraq,
kemiai,
hathyar,
حزبُ اللہ کی امام حسینؑ سے بیعت | سید حسن...
دنیا کی نام نہاد سُپر پاورز کی ناک رگڑنے والی مقاومتی تنظیموں بالخصوص حزب اللہ...
دنیا کی نام نہاد سُپر پاورز کی ناک رگڑنے والی مقاومتی تنظیموں بالخصوص حزب اللہ لبنان پر استعمار و استکبار کی طرف سے مسلسل تہمتیں اور پھر پابندیاں لگائی جاتی ہیں۔
اس سب کے باوجود سید حسن نصر اللہ امام حسینؑ کی پیروی میں یزیدِ وقت اور ظالم و قابض اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے امامؑ سے اپنے بے مثال عشق کا اظہار کرتے ہیں جس پر حزب اللہ اور لبنانی عوام اپنے سید و سردار کی اس بات کا نہایت پُرجوش اور والہانہ استقبال کرتی ہے۔
ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#حسن_نصر_اللہ #حزب_اللہ #لبنان #لبیک_یا_حسین #بیعت #ٹکڑے #تہمت #قتل #خواتین #قید #اسلحہ #دھمکیاں #چالیں #ثابت_قدمی #حسینی #زینبی #ھیھات_منا_الذلۃ #اسرائیل_سے_جنگ
3m:52s
2319
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hezbollah,
imam
husain,
baiyat,
sayyid
hasan
nasrallah,
super
powers,
muqawemati,
lebanan,
istemar,
istikbar,
yazid,
zalim,
qabiz,
israel,
jung,
ishq,
sardar,
purjosh,
qatl,
aslaha,
husaini,
zainabi,
haihaat
minna
zillah,
sabit
qadami,
بسیج، زندہ و جاوید مثالی کردار | امام...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
عصرِ حاضر میں عَالَمی...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاقتوں یعنی استعماری و استکباری طاقتوں کے مقابلے میں انقلابِ اسلامی کا کردار کلیدی رہا ہے، طاقت کے نشے میں چور وہ عَالَمی فرعون صفت طاقتیں جنہوں نے دنیا کے تمام ممالک پر اپنا رعب و دبدبہ بٹھایا ہوا تھا اور کسی بھی ملک میں یہ جرأت نہیں پائی جاتی تھی کہ ان عَالَمی شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرسکے، ایک ایسی دنیا میں انقلاب اسلامی کا ظہور ہوتا ہے اور اِس انقلاب کے مقابلے میں دنیا کی تمام مادّی طاقتیں جمع ہوجاتی ہیں لیکن انقلابِ اسلامی کے انقلابی اور عاشورائی جوان جنہیں بسیج کہا جاتا ہے، ایمانی طاقت، جوش و جذبے اور اخلاص سے لبریز ہو کر ہر میدان میں اِن مغرور اور تکبر میں ڈوبی ہوئی عَالَمی طاقتوں کو شکست سے دوچار کر دیتے ہیں۔ ایسے جوان تمام مسلمان جوانوں کے لیے نمونہ عمل ہیں جنہوں نے اپنے عمل کے ذریعے یہ ثابت کردیا کہ اِن فرعونی طاقتوں کے بغیر بھی مسلمان اور دنیا بھر کے تمام مظلومین اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکتے ہیں اور غلامی سے نجات پاسکتے ہیں۔
بسیج کی خدمات اور مثالی کردار کے حامل بسیجی جوانوں کے بارے میں جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بسیج #جلوے #عسکری_میدان #مجاہدت #دفاع_مقدس #معجزہ #حوصلہ_افزائی #دفاع_سخت #دفاع_نرم #شہید_فہمیدہ #محسن_حججی #نمونہ_عمل #مخلص_لشکر
2m:57s
4999
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
baseej,
zinda,
sayyid
ali
khamenei,
shaytani
taqat,
istemar,
istekbar,
inqelab
e
islami,
firaun,
jurrat,
isteqamat,
maaddi
taqatein,
ashurai
jawan,
josh,
jazba,
ikhlas,
magroor,
takabbur
shikast,
musalman,
namunae
amal,
mazloom,
ghulami,
zaalim,
khidmat,
shaheed
fahmide,
mohsin
hojaji,
mojiza,
jung
narm,
jung
sakht,
اسلام اور ایمان کی طاقت | شہید عارف حسین...
عصرِ حاضر میں استعماری طاقتیں، سرمایہ دارانہ نظام کے ذریعے اپنا شیطانی تسلّط...
عصرِ حاضر میں استعماری طاقتیں، سرمایہ دارانہ نظام کے ذریعے اپنا شیطانی تسلّط باقی رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس کا مقابلہ حقیقی اسلام سے ہے۔ حقیقی اسلام یعنی اسلامِ محمدیؐ جو ظلم و ستم اور نا انصافی کے خلاف خاموش رہنے کو جرم سمجھتا ہے اور خود ایک عَالَمی نظام رکھتا ہے؛ ایک ایسا نظام جس میں عدل و انصاف کا بول بالا ہو جس میں انسانی اقدار کو اہمیت دی جاتی ہو، جس میں طبقاتی تقسیم کا تصور نہیں پایا جاتا بلکہ تقوی فضیلت کا معیار قرار پاتا ہے، ایسے اسلام سے اِس انسان دشمن سرمایہ دارانہ نظام بر سرِ پیکار ہے اور اِس حقیقی اسلام کی شکل بگاڑنے اور اِس میں انحراف پیدا کرنے کے لیے کوشاں نظر آتا ہے۔ آج اگر اسلامی دنیا حقیقی اسلام پر عمل پیرا ہو اور ایمان کی دولت سے مالا مال ہو تو عزت و آبرو کے ساتھ زندگی گزار سکتی ہے اور تمام مسائل سے چھٹکارا پا سکتی ہے۔
اِس موضوع پر سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #ایمان #اسلامی_انقلاب #برکت #امریکی_بلاک #روس #عرب #سامراج #مشکلات
1m:46s
1288
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
iman,
taqat,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
istemar,
sarmaye
darana,
shaytani,
tasallut,
nizam,
haqiqi
islam,
islam
mohammadi,
zulm,
jurm,
khamosh,
alami
nizam,
adl,
insaf,
insani
aqdaar,
taqwa,
fazilat,
dushman,
inheraf,
amal
paira,
ummate
muslema,
غلامی کا مجسمہ | ولی امرِ مسلمین سید علی...
اُٹھائے گا کہاں تک جوتیاں سرمایہ داری کی
جو غیرت ہو تو بنیادیں ہلا دے شہریاری کی...
اُٹھائے گا کہاں تک جوتیاں سرمایہ داری کی
جو غیرت ہو تو بنیادیں ہلا دے شہریاری کی
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، استعمار، استکبار اور سامراج کی غلامی سے آزادی ملنے کے بعد بھی بعض ممالک کی غلامانہ ذہنیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ افریفی ممالک میں کن کے مجسمے چوراہوں اور اہم مقامات پر نصب کئے گئے؟ زمبابوے میں کس کا مجسمہ نصب کیا گیا تھا؟ ہندوستان کے ایک شہر میں کس کا مجسمہ نصب تھا؟ سامراج کا ہدف کیا ہے؟ استعماری طاقتیں کن کے خلاف میدان میں اتر آتی ہیں؟ اسلامی انقلاب کے خلاف آج دنیا کی شیطانی طاقتیں کیوں اکٹھی ہو گئی ہیں؟
اِن اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #غلامی_کا_مجسمہ #استعماری_سوغات #افریقہ #زمبابوے #انگریز_جنرل #ہندوستان #تجاوز #تسلط #نفوذ #ثقافتی_خود_مختاری #سیاسی_خود_مختاری #اقتصاد
2m:24s
4622
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghulami,
mujassama,
imam,
sayyid
ali
khamenei,
jutiya,
sarmayedari,
istemar,
istekbar,
samraj,
azadi,
ghulamana
zehniyat,
africa,
zimbabve,
hindustan,
india,
hadaf,
istemari
taqatein,
inqelab
e
islami,
siyasi
khudmukhtari,
nofooz,
tasallut,
seqafat,
british,
bartaniya,
angrez,
imperialism,
شہید باقر الصدر خالص محمدیؐ اسلام کے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ، استعمار کا اسلام کے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ، استعمار کا اسلام کے حقیقی چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا اور وہ افراد بالخصوص عصرِ حاضر کے جیّد مجتہد و فقیہ آیت اللہ شہید باقر الصدر جو ہمیشہ اسلام کو اُس کی حقیقی اور اصلی شکل میں پیش کرتے تھے، اِس حوالے سے آپؒ کیا فرماتے ہیں؟ اسلام کے خلاف کون سی قوّتیں مصروف عمل رہی ہیں؟ کیا میدان جنگ میں اسلام دشمن طاقتیں اسلام کو شکست دے سکی ہیں؟ استعمار ہمیشہ اسلام پر کس طرح سے حملہ آور ہوتا رہا ہے؟ ہمیں خدا وندِ متعال کے دینِ مبین اسلام کو کس طرح سے سمجھنا چاہیے؟ آیت اللہ شہید باقر الصدر نے کن کن ذرائع سے ہمیشہ اسلامِ محمدیؐ کی تبلیغ فرمائی ہے؟ شہید باقر الصدر کی عظیم الشان شخصیت کس طرح کی شخصیت تھی؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_باقر_الصدر #دشمنان_اسلام #سامراج #استعمار #کفر #نیزہ #پشت_سر #رسول_اکرم_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم #معرفت #سیمینار #اسلامی_مفکر #جامع_شخصیت
4m:49s
1919
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
baqir
as
sadr,
mohammadi
islam,
muballigh,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
istemar,
haqeeqi
chehra,
mujtahid,
islam,
faqeeh,
quwwatein,
maidane
jung,
islam
dushman,
shikast,
hamla,
khuda,
deen
mubeen,
shakhsiyat,
kufr,
rasul,
marefat,
seminar,
islami
mufakkir,
jame
shakhsiyat,