عیسائی شہید، آرمن آودیسیان |...
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای...
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا نئے سال(کرسمس) کے آغاز کےموقع پر ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات پر مبنی ڈاکومنٹری
یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے امام خامنہ ای کی ملاقات پر مبنی ہے۔
اسلامی تعلیمات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ہمیں دیگر ادیان و مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہیے، ایک تو اس لیے کہ مولا علیؑ کا فرمان ہے کہ دوسرے مذاہب کے لوگ، انسانیت کے ناتے ہمارے بھائی ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ کہ اسلام سے لوگوں کو متاثر کرنے کا ایک بہترین طریقہ ان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ہے۔
#ویڈیو # ولی_امرمسلمین #اتحاد #عیسائی #کرسمس #آرمن #ڈاکومنٹری #نیاسال
7m:42s
10552
معاشرے میں عورت کا مقام | ڈاکٹر حسن رحیم...
کیا اسلام نے خواتین کو چار دیواری میں رہنے کا پابند کیا ہے؟
کیا اسلام کے نقطہ...
کیا اسلام نے خواتین کو چار دیواری میں رہنے کا پابند کیا ہے؟
کیا اسلام کے نقطہ نظر سے خواتین معاشرتی امور میں حصہ نہیں لے سکتیں؟
کیا مرد اور عورت کے حقوق اور ذمہ داریاں ایک جیسی ہیں؟
کیا مرد کو عورت پر کوئی فطری بالادستی حاصل ہے؟
#ویڈیو #ازغدی #اسلام #عورت #خاتون #معاشرہ #مساوات
4m:30s
4071