انسان حیوان ہے یا نہیں؟ | ڈاکٹر حسن...
ایران کے معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی انسان کے حیوان ہونے کے نظریے اور...
ایران کے معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی انسان کے حیوان ہونے کے نظریے اور مغربی طرز تربیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ عصرِ حاضر کے ایک بڑے مفسر آیت اللہ جوادی آملی نے اپنے کس نظریے سے اجتماعی علوم کی دنیا میں انقلاب بپا کیا؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے انقلابِ اسلامی کے دوسرے مرحلے کے منشور میں کس چیز کی طرف توجہ دلائی؟ مغربی دانشور اور اسکالر کا انسان کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟ مغربی افکار کے مطابق ایک انسان کو تہذیب یافتہ بنانے کے لیے کتنے مراحل طے کرنے پڑتے ہیں؟ مغربی ایجوکیشن اور اسلامی تعلیم و تربیت میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ مغربی افکار اور نظریات کے مطابق ایک انسان کی تربیت کس روش پر انجام دی جاتی ہے؟ رائج سوشل علوم کس بنیاد پر کھڑے ہیں؟ فرائڈ، ویلہیم رِچ اور جان فرانسو ڈورٹے انسان کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں؟ حیّ متالّہ کے نظریے کو کس طرح واضح کیا جاسکتا ہے؟
#ویڈیو #آیت_اللہ_جوادی_آملی #حی_متالہ #زندہ #الہی #انسان #حیوان #نظریہ #انقلاب #دوسرا_مرحلہ #تمدن_سازی #معاشرہ_سازی #وحشی #پالتو #متمدن
6m:19s
2448