مرجعیت، اہلبیتؑ کے کام کا ثمر | Farsi Sub Urdu
جتہ الاسلام استاد مسعود عالی مرجعیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا مرجعیت صفوی...
جتہ الاسلام استاد مسعود عالی مرجعیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا مرجعیت صفوی بادشاہوں کے زمانے میں بنائی گئی ہے؟ کس امام کے زمانے سے وکالت کا نیٹ ورک موجود تھا؟ آئمہ علیہم السلام نے دین کی ترویج کے لیے کس سلسلے کو تقویت پہنچائی؟ وکالت کا سلسلہ غیبت امام زمان کے دوران کس نام سے موجود رہا ہے؟ کونسے تین امام مظلوم ترین اور غریب ترین امام ہیں؟ کس امام کے زمانے میں شیعہ نیٹ ورک سب سے زیادہ مضبوط اور وسعت اختیار کرگیا؟ کونسا نیٹ ورک اہلبیت علیہم السلام کی جدو جہد کا ثمر اور نتیجہ شمار ہوتا ہے؟
#ویڈیو #مرجعیت #وکالت #نیٹ_ورک #امام_جعفر_صادق #امام_علی_نقی #امام_تقی #امام_حسن_عسکری #محصول #ثمر #شیعہ #مضبوط
2m:54s
2924
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
marjayeyat,
asar,
usatd,
MasudAali,
safavi,
ImamZamana,
wakalat,
network,
mazloom,
gharib,
ahlebait,