21 Ramzan 2020 | Shab e Zarbat | Gham e Ali | Maulana Taqi Mehdavi |...
21 Ramzan 2020 | Shab e Zarbat | Gham e Ali | Maulana Taqi Mehdavi | Dar # 19 Director: Roohullah Abidi Ast Director: Shabih Raza Qummi, Zeeshan...
21 Ramzan 2020 | Shab e Zarbat | Gham e Ali | Maulana Taqi Mehdavi | Dar # 19 Director: Roohullah Abidi Ast Director: Shabih Raza Qummi, Zeeshan Zaidi Camera...
10m:2s
1472
Video Tags:
Jari,,Hay,,Rohngia,,Musalmano,,Ki,,Gham,,Dastan,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Karbala,,Ki,,Sher,,Dil,,Khatoon,,Janab,,Zainab,,S.A,,Ki,,Shab,,Wafat,,Ka,,Gham,,sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Imam,,Musa,,Kazim,,A.S,,Ki,,Mazlomiyat,,Shahdat,,Ka,,Gham,,Sahar,,Urdu,,News
[17Dec2018] ایران اسلامی حضرت فاطمہ...
[17Dec2018] ایران اسلامی حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے غم میں سوگوار و عزادار -Urdu
[17Dec2018] ایران اسلامی حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے غم میں سوگوار و عزادار -Urdu
1m:49s
1413
Video Tags:
Iran,,Islami,,Hazrat,,Fatima,,Maasooma,,S.A..Kay,,Gham,,main,,Sogwar,,Sahar,,urdu,,News
Video Tags:
Sham,,main,,Kerbal,,Ki,,Sher,,Dil,,Khatoon,,Ki,,Wafat,,Ka,,Gham,,Sahar,,Urdu,,News
اے غموں کے شہر قدس | Arabic Sub Urdu
قبلہ اول بیت المقدس کے حوالے سے بہترین عربی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ
انبیاء...
قبلہ اول بیت المقدس کے حوالے سے بہترین عربی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ
انبیاء کے شہر قدس اور وہ جگہ کہ جہاں سے ہمارے پیارے نبی معراج کے لیے تشریف لے کر گئے۔ اِس شہر کی روحانیت اور اِس شہر کی خداداد خوبصورتی اور مناظر کو کس نے کھنڈرات میں تبدیل اور برباد کیا۔۔۔؟ اِس مقدس شہر کی خوشیوں کو کس نے غم اور آنسوؤں میں بدلا۔۔۔؟ حضرتِ مریم کے اِس پاکیزہ شہر میں کس نے صیہونی نجس شیطانی وجود کو لا کر بٹھایا۔۔۔؟ الہی شریعتوں کا شہر ، وحی اور نبوت کے شہر کی رونقوں کو کس نے تاریکی میں بل ڈالا۔۔۔؟امت مسلمہ کیوں شیطانی مکر و فریب اور طمع و لالچ میں آگئی ہے۔۔۔؟ کیوں اِن کی غیرتیں بیدار نہیں ہوتی اور اِس پاکیزہ انبیاء کے شہر کو شیطانی طاقتون سے نجات نہیں دیتی۔۔۔؟
#ویڈیو #غموں_کا_شہر #قدس #انبیاء_کی_خوشبو #شریعتیں #مریم_کا_شہر #ادیان #نجات #زیتون #مسکراہٹ
3m:58s
2946
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghamon,
shehr,
quds,
qiblae,awal,
arabi,
tarana,
anbiya,
khubsurat,
meraj,
nabi,
khushiyaam,
gham,
tabdeel,
shaitani,
wujud,
hazrat,
maryam,
ilahi,
shariaatoon,
nubuwat,
wahi,
tariki,
ummat,
muslima,
makr,
fareb,
ghairat,
bedaar,
lalich,
pakizah,
taqat,
nijat,
ہمارا عکس العمل غضب ناک ہوگا | Farsi Sub Urdu
تاریخی لحاظ سے کیا کعبے کا احترام فقط مسلمان کرتے ہیں؟ حج کے گذشتہ پیش آنے والے...
تاریخی لحاظ سے کیا کعبے کا احترام فقط مسلمان کرتے ہیں؟ حج کے گذشتہ پیش آنے والے واقعات و سانحات میں سب سے بڑا پہلو کونسا ہے؟ کس نے حج کے خونی حادثات کے ذریعے مسلمانوں کی عید کو غم میں بدل ڈالا؟ کیا حجاج کے حوالے سے سعودی حکمران اپنی ذمہ داریوں کو درست انجام دیتے ہیں؟ حج کے دوران پیش آنے والے واقعات پر اسلامی ممالک کو کیا اقدامات کرنا چاہیئں؟ کیا عالمی استعمار کے پٹھو سعودی عرب نے حجاج کرام کی لاشوں کی بے حرمتی نہیں کی؟ انقلابِ اسلامی نے زائرین کی بے احترامی اور ذمہ داریوں کو درست انجام نہ دینے پر سعودی حکمرانوں کو کیا پیغام دیا؟
#ویڈیو #حج #خانہ_خدا #احترام #اقوام #کعبہ #شہادت #سانحہ_منی #عکس_العمل #وظائف
3m:59s
3078
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aksulamal,
ghazabnak,
ka\'ba,
ahteram,
musalman,
hajj,
guzashta,
waqiaat,
sahihaat,
pehlu,
khooni,
hadsaat,
eid,
gham,
badal,
saudi,
hukmaran,
zimadari,
durust,
anjaam,
islami,
mumalik,
iqdamaat,
aalmi,
istemr,
pithu,
behurmati,
[Clip] Ayaam-e-Fatimiya (sa) Ka Aham Tareen Paigham | H.I...
Clip
Topic: Ayaam-e-Fatimiya (sa) Ka Aham Tareen Paigham
موضوع: ایام فاطمیہؑ کا اہم ترین پیغام...
Clip
Topic: Ayaam-e-Fatimiya (sa) Ka Aham Tareen Paigham
موضوع: ایام فاطمیہؑ کا اہم ترین پیغام
Speaker: H.I Muhammad Ali Ghayyori
حجۃ الاسلام محمد علی غیوری
7m:54s
2297
[Clip] Syeda Fatima Zehra (sa) Ke Hayat-e-Tayyaba Say Kiya...
[Clip]
Syeda Fatima Zehra (sa) Ke Hayat-e-Tayyaba Say Kiya Seekhain ?
سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی حیات طیبہ...
[Clip]
Syeda Fatima Zehra (sa) Ke Hayat-e-Tayyaba Say Kiya Seekhain ?
سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی حیات طیبہ سے کیا سیکھیں ؟
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
12m:57s
7525
وبا اور خدائی حفاظت | یمنی ترانہ / اردو...
تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آکر رہے گی
اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ہی کیوں نہ ہو۔...
تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آکر رہے گی
اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ہی کیوں نہ ہو۔ (نساء : 78)
خوشی ہو یا غم، بیماری ہو یا صحت ہر حال میں انسان کو اپنے پروردگار کو یاد رکھنا چاہیے، اس سے ملاقات کے لیے تیار رہنا چاہیے بلکہ بستر پر ایڑیاں رگڑنے سے پہلے خود سے ہی شہادت کے راستے کا انتخاب کر لینا چاہیے۔
اسی بارے میں مفید اور دلچسپ یمنی ترانہ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#وبا #کورونا #بیماری #توبہ #استغفار #فقیر #انفاق #بزدل #کفر #جہاد #انبیا #شہادت #اولاد_رسول #محبت #آخرت #جنت
5m:28s
2396
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
waba,
khudaii,
hifazat,
yamani,
tarana,
maut,
mazboot,
qilo,
khushi,
gham,
beemari,
sehat,
insan,
parwardigaar,
mulaqaat,
tayyar,
bistar,
ediyaan,
shahadat,
intekhab,
mufeed,
dilchasp,
21 Ramzan 2020 | Shab e Zarbat | Maulana Taqi Mehdavi | Dars 19 | Urdu
21 Ramzan 2020 | Shab e Zarbat | Gham e Ali | Maulana Taqi Mehdavi | Dar # 19 Director: Roohullah Abidi Ast Director: Shabih Raza Qummi, Zeeshan...
21 Ramzan 2020 | Shab e Zarbat | Gham e Ali | Maulana Taqi Mehdavi | Dar # 19 Director: Roohullah Abidi Ast Director: Shabih Raza Qummi, Zeeshan Zaidi Camera...
11m:41s
1345
امریکہ کی سزا | ولی امرِ مسلمین | Farsi Sub Urdu
ڈوبے گا کب سرمایہ پرستی کا سفینہ
دنیا ہے تیری منتظر اے روز مکافات
ولی امرِ...
ڈوبے گا کب سرمایہ پرستی کا سفینہ
دنیا ہے تیری منتظر اے روز مکافات
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکہ کی طرف سے کی جانے والی انسانی اقدار کی پائمالی اور امریکی معاشرے میں طبقاتی امتیازات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اپنا غم و غصہ کس پر نکالنا چاہیے؟ اقدار کے دفاع سے کیا مراد ہے؟ کیا آج امریکہ میں انسانی اقدار نامی کوئی چیز باقی بچی ہے؟ امریکی صدر ٹرمپ کس کس چیز کا اعتراف کر چکا ہے؟ امریکہ میں 90 فیصد مال و ثروت کس کے ہاتھ میں ہے؟ کیا امریکہ زوال کی طرف گامزن ہے؟
#ویڈیو #امریکہ #انسانی_اقدار_کی_پائمالی #غم_و_غصہ #دفاع #سیاہ_فام #نسل_پرستی #بھوکے #سنحوزہ_سٹی #حقوق_بشر #سنت_الہی #زوال
2m:50s
5570
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrica,
saza,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
sarmaya
parasti,
safeena,
muntazir,
insani
aqdar,
pamaali,
gham
o
gussa,
defa,
donald
trump,
maal
o
sirvat,
zawal,gaamzan,
tabaqati
imtiyazaat,
ایک عظیم الشان الہی معجزہ | استاد علی...
حجۃ الاسلام استاد علی رضا پناہیان سانحہ عاشورہ اور لوگوں کے دلوں میں موجود بے...
حجۃ الاسلام استاد علی رضا پناہیان سانحہ عاشورہ اور لوگوں کے دلوں میں موجود بے مثال حرارت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا عزادارانِ امامِ مظلوم کا نواسہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کا غم منانا، ماتم کرنا اور نوحہ خوانی کرنا ایک حماسہ یعنی مبازرہ و رزم ہے؟ پہاڑ کو اپنی جگہ سے ہلانے سے زیادہ سخت ترین کام کونسا ہے؟ کیا کسی کے اپنے سگے ماں باپ کے غم میں اتنے عرصے تک گریہ زاری کرنے کی تاریخ میں کوئی مثال ملتی ہے؟ کیا دنیا بھر کے سب عزاداروں کا سیاہ لباس پہننا اور غمزدہ ہونا کوئی سادہ سی بات ہے؟ آپ عزاداری امام مظلوم کے مناظر کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں؟
اِن دلچسپ سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #رنگ #کپڑے #دنیا #حماسہ_ماتم #حماسہ_نوحہ #مناظر #افسانے #حضرت_موسی #دریائے_نیل #معجزہ #سیاہ_لباس
2m:31s
2383
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
azeemush
shaan
mojiza,
aga
alireza
panahiyan,
imam
sajjad,
ashura,
hararat,
azadar,
imam
husain,
nawasa
rasool,
gham
manana,
matam,
hamasa,
razm,
mubareza,
pahaad,
sakht,
maa,
baap,
girya
zaari,
tareekh,
siyah
libas,
kala
kapda,
ghamzada,
manazir,
azadari
mazloom,
shia,
sunni,
حرم کا بلاوا، آپؑ کی طرف سے ہے | نوحہ: سید...
قَالَ رَسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم: لِکُلِّ شَیْءٍ أسَاسٌ وَأسَاسُ...
قَالَ رَسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم: لِکُلِّ شَیْءٍ أسَاسٌ وَأسَاسُ الإِسْلامِ حُبُّنا أهْلَ البَیْتِ۔ ’’ ہرچیز کی ایک بنیاد ہوتی ہے اور اسلام کی بنیاد ہم اہلبیت علیہم السلام کی محبت ہے‘‘۔(کافی، جلد 2، صفحه 45)
عشقِ اہلبیت علیہم السلام ایک ایسی عظیم الٰہی نعمت ہے اور پروردگار عَالَم کا ایک خاص لطف ہے جو وہ اپنے مخلص بندوں کو عطا فرماتا ہے۔
امامِ مظلوم اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی مظلومیت میں ماں زہراء آج بھی آنسو بہاتی ہونگی، عاشقانِ سید الشہداء علیہ السلام، جگر گوشہ رسول فاطمہ مرضیہ سلام اللہ علیہا کو اُن کے مظلوم لال کا پُرسہ اپنے آنسوؤں کے ذریعے، سینہ زنی، ماتم اور آپؑ سے عشق و محبت کے اظہار کے ذریعے دیتے ہیں۔
فارسی نوحہ جس میں بی بی دو عَالم کو اُن کے مظلوم لال کا پُرسہ عشق و محبت اور اُن کی نظرِ کرم کی درخواست کے ذریعے دیا گیا ہے، جو اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے، ویڈیو مشاہدہ کرنے کے لیے یہاں پر کلک کیجئے ۔
#ویڈیو #حرم #بلاوا #پرواز #پر #عطا #گریہ #سانس #عنایت #دعا #شفا #کربلا #تڑپ #مدیون #آرزو #محب
6m:11s
1564
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haram,
bulawa,
nauha,
noha,
majeed
bani
fateme,
mohabbat,
ahlebait,
imam
husain.
hazrat
zahra,
mawaddat,
mukhlis,
allah,
lutf,
azadari,
muharram,
safar,
mazloom,
zalim,
seena
zani,
girya,
gham,
aba
abdillah,
sayyidush
shohada,
ishq,
parvaz,
par,
ata,
inayat,
dua,
shifa,
karbala,
tadap,
madyoon,
aarzu,
saans,
جاسوسی کے اڈے پر قبضے کا دِن | امام خمینی...
مسلمانوں کی تمام مشکلات کا ذمّہ دار شیطانِ اکبر امریکہ ہے۔
امام خمینی رضوان...
مسلمانوں کی تمام مشکلات کا ذمّہ دار شیطانِ اکبر امریکہ ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد امریکی سفارت خانہ جو کہ ایک جاسوسی کے اڈے میں تبدیل ہوچکا تھا اِس کے خاتمے اور مجاہدین کا اِس اڈے پر قبضے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی سفارت پر قبضہ کس طرح کا عمل تھا؟ امریکی سفارت خانے کی ایران میں موجودگی کا کیا نتیجہ نکلتا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #غم #غصہ #جاسوسی #اڈے #قبضے #دوستان_اسلام #مجاہدین_اسلام #عمل #موثر #ایران #تباہی
1m:2s
1311
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jasoosi,
adda,
qabza,
imam
khomeini,
musalman,
mushkilaat,
amrika,
shaitan
e
akbar,
iran,
islami
inqelab,
amriki
sifarat
khana,
mujahedeen,
amal,
gham,
gussa,
dostan
e
islam,
moassar,
tabahi,
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے...
السَّلاَمُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الصِّدِّیقَةُ الشَّهِیدَةُ السَّلاَمُ...
السَّلاَمُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الصِّدِّیقَةُ الشَّهِیدَةُ السَّلاَمُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الرَّضِیَّةُ الْمَرْضِیَّةُ، السَّلاَمُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الْمَظْلُومَةُ الْمَغْصُوبَةُ
ولی امرِ مسلمین سیدہ صدیقہ طاہرہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہ کے مصائب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی شہادت کے وقت مولا علی علیہ السلام کی کیا دِلی کیفیت تھی؟ امام علی علیہ السلام کن کی گرانقدر امانت کو واپس لوٹاتے ہیں؟ امام علی علیہ السلام کی زندگی سے ملنے والے دروس میں سے ایک اہم درس ہمارے لیے کیا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حضرت_فاطمہ_سلام_اللہ_علیہا #گوہر_نایاب #اہلبیت #شہادت #امیرالمومنین #شکستہ_دل #گرانقدر_امانت #عزم_و_ارادہ #غم #پہاڑ
2m:17s
6459
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fatema
zahra,
masaeb,
sayyid
ali
khamenei,
wali
amre
muslemeen,
siddiqa
tahera,
shahadat,
shaheed,
maula
ali,
rasool
ki
beti,
ummat
ki
maa,
maa,
kaifiyat,
amanat,
doroos,
dars,
ehem,
imam
ali
ki
zindagi,
ahlebait,
ameer
al
momineen,
azam,
irada,
gham,
pahad,
ayyame
fatimiye,
fatimiye,
dard,
ranj
o
alam,
میرے شہید بابا، میرے ہیرو! | ولی امرِ...
فصل گل ہے اب جہاں میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
تازگی ہے گلستان میں، اے شہیدو تم کہاں...
فصل گل ہے اب جہاں میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
تازگی ہے گلستان میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
ولی امرِ مسلمین، امام المجاہدین و شہداء سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جہاں ’’اشداء علی الکفار‘‘ کی آیہ کریمہ کا عملی نمونہ ہیں تو وہیں پر ’’رُحَماءُ بینھُم‘‘ کا بھی عملی نمونہ ہیں۔ آپ مختلف اوقات میں شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کرتے رہتے ہیں اور اُن کے گھر والوں کے ساتھ اور بچوں کے ساتھ ایک شفیق باپ کی طرح کا کردار پیش کرتے ہیں۔ شہداء کے بچے اور گھر والے اِس عظیم الشان روحانی باپ کی محفل میں اپنے پیاروں کا غم بھول جاتے ہیں اور آپ کے بیانات اور گفتگو سے ایک قوی عزم، بلند حوصلہ و ہمت حاصل کرتے ہیں۔ عصرِ حاضر میں آپ کا یہ عظیم الشان کردار ہمیں آئمہ اطہار علیہم السلام کی یاد دلاتا ہے، یا دوسرے الفاظ میں آپ آئمہ معصومین علیہم السلام کی زندگی کا عملی نمونہ ہیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کے دوران خوبصورت گفتگو اور مناظر دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #میرے_ہیرو_بابا #وجہ_اللہ #قیام #علمبردار #مجاہدین #روایت #کاندھے #جنت #فرزندان_شہداء #ڈرائنگ #کھیل #فخر #انگوٹھی #عبا
5m:53s
6063
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali
amr,
sayyid
ali
khamenei,
shohada,
khanwada,
gharana,
mulaqaat,
shafqat,
baap,
gham,
kuffar,
bacche,
shafeeq
baap,
kirdar,
aimma,
amali
namuna,
buland
hausla,
himmat,
داغ زہراء سلام اللہ علیہا اور علیؑ |...
سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے نہ فقط ایک محافظ نبوت کا مثالی کردار ادا کیا...
سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے نہ فقط ایک محافظ نبوت کا مثالی کردار ادا کیا بلکہ محافظ امامت و ولایت کا بھی مثالی کردار ادا کیا اور اس راستے میں ہر شخص کے لیے نمونہ عمل بن گئیں. آپ نے جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ماں کا کردار ادا کیا اور ام ابیہا کہلائیں، اسی طرح وصی رسول خدا امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے لیے مثالی شریک حیات، ناصراور محافط کا عملی نمونہ پیش کیا.
آپ کی شہادت، امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے لیے سب سے زیادہ سنگین اور عظیم مصیبت تھی. آپ کی شہادت کے بعد آپ نہ فقط ایک بہترین شریک حیات سے محروم ہوگئے بلکہ ایک مثالی محافظ اور ناصر سے بھی محروم ہوئے.
بی بی دو عالم کی پر سوز شہادت پر نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #بولو #غم #اجڑ #علی #سانس #خاموشی #جدائی
3m:48s
6383
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
bolo,
gham,
ali,
fatima,
khamoshi,
naser,
amiral_momnin,
shahadat,
imam
Ali,
imam,
daagh
zahra,
wilayat,
muhafiz,
rasool
khoda,
rasool,
Sayeda
fatima,
fatima,
mahdi
rasoli,
bibi,
علیؑ نوحہ کناں ہیں | نوحہ: گروہِ مہر طحہٰ...
عجب وقتِ مصیبت، یا علی ہے
در و دیوار میں بنتِ نبی ہے
اہلبیت علیہم السلام کا...
عجب وقتِ مصیبت، یا علی ہے
در و دیوار میں بنتِ نبی ہے
اہلبیت علیہم السلام کا پاکیزہ اور ملکوتی گھرانہ جو زمین پر نور خدا کی کامل تجلی اور اہل زمین کے لیے واسطہ فیض الہی اور سبب بقائے عالم ہے. اس الہی گھرانے کی روح اور مرکز زہرائے مرضیہ علیہا السلام ہیں. آپ سلام اللہ علیہا مادر انوار الہی ہیں.
امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی تنہائی کا سہارا، ہمراز و ہمدم، بے رخی اور اندھیرے کی گھٹا ٹوپ فضا میں روشنی اور امید کی کرن زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا تھیں. آپ سلام اللہ علیہا کی جدائی سب سے زیادہ مولا علی علیہ السلام کے لیے سنگین تھی.
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے پر سوز نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #یا_زہرا #گھر #غم #سماں #مدینہ #گلی #حرم #عطر #کنواں #زخم #پہلو #علی #حسین #زینب
4m:7s
7192
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ayyaam
fatimiya,
video,
gham,
ghar,
ya
zahra,
nowha,
zakham,
imam
ali,
museebat,
islam,
imam
hussain,
hazrat
zainab,
Merzia
salam
Allah
alaiha,
tanhai,
maula,
pehlu,
madar,
imam
Ali
alaihi
salam,
rooh,
nabi,
prophet,
prophet
muhammad,
allah,
اَینَ الطَّالِبُ ُبِدَمِ الزہراؑ! |...
حبیب خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے قول و فعل کے ذریعے اپنی بیٹی...
حبیب خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے قول و فعل کے ذریعے اپنی بیٹی فاطمہ زہرا سلام اللہ کے احترام، عظمت اور فضیلت کا درس دیا اور عملی نمونہ پیش کیا لیکن امت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے فورا بعد نہ اہلبیت علیہم السلام کے احترام اور عظمت کا خیال رکھا اور نہ ہی آپ کی اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے نصیحت اور سفارش کو ملحوظ نظر رکھا بلکہ اتنا ستایا اور اذیتیں پہنچائیں کہ پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لاڈلی بیٹی یہ کہنے پر مجبور ہوئی کہ اے بابا مجھ پر اتنی مصیبتیں ڈھائی گئیں کہ اگر روشن دنوں پر پڑتیں تو وہ سیاہ راتوں میں بدل جاتے!
امت کی تمام بد بختی اور زوال کا سب سے اہم سبب بھی اہلبیت علیہم السلام سے دوری اور ان سے دشمنی ہے.
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے درد بھرا نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #نوحہ #این_الطالب_بدم_الزہرا #مہدی_رسولی #صبح #ترآنکھیں #آگ #تنہائی #اشرار #تسبیح #غم #نڈھال
3m:27s
6138
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
nowha,
mahdi
rasooli,
ayam
fatimtiya,
aya,
dushman,
habib
khoda,
khoda,
habib,
prophet,
habib
khoda
muhammad
mustafa,
fatima
zahra,
ehteram,
ezmat,
dars,
nowha
haj
mahdi
rasooli,
tanhai,
tasbih,
gham,
fazilat,