انسانی حقوق کا نعرہ اور منافقت | رہبر...
اخلاقیات میں ایک بری صفت، منافقت کی صفت ہے، لیکن کیا منافقت فقط مذہبی کاموں اور...
اخلاقیات میں ایک بری صفت، منافقت کی صفت ہے، لیکن کیا منافقت فقط مذہبی کاموں اور دینی عقائد کے سلسلے میں کی جاتی ہے؟ نہیں، بلکہ اس کا دائرہ اس سے وسیع ہے۔ انسانی معاشرے کے اندر استعمار اور استکبار کی جانب سے بہت سارے کام اچھے عنوان اور انسانی حقوق کی طرفداری کے نعروں سے آغاز کئے جاتے ہیں، جبکہ ان کاموں کے پیچھے منافقت ہو رہی ہوتی ہے۔ امام خامنہ ای اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کے کچھ نمونوں کو بیان کرتے ہیں۔
سکندر اعظم جو مقدونیہ سے آیا، کیا اس کا دعوا بھی علم، ثقافت اور انسانیت کے بارے میں نہیں تھا لیکن کیا حقیقت یہی تھی؟
کیا امریکہ کی حمایت کے نیچے انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی؟
آمریکا کی جانب سے صہیونی حکومت کی حمایت کرنا منافقت نہیں ہے؟
صدام کے حملوں کے پیچھے کون تھا؟
ایٹم بم سے روکنے والا کیا خود اس کا آغاز کرنے والا اور استعمال کرنے والا نہیں ہے؟
کیا یمن کی عوام پر حملوں کے لئے وہ سعودی کی مدد نہیں کرتے؟
کیا ان سب کاموں کو منافقت کے علاوہ کوئی اور نام دیا جاسکتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#اخلاقیات #صفت #منافقت #دینی #عقائد #معاشرے #استعمار #استکبار #حقوق #امام #نمونہ #ثقافت #انسانیت #حقیقت
2m:40s
4206
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
insan,
huquq,
munafeq,
imam
khamenei,
akhlq,
sefat,
mazhab,
din,
estemar,
estekbar,
aelm,
haqiqat,
amreka,
hemayat,
sddam,
yaman,
eawam,
اتحاد اسلامی اور استعمار کی سوچ | ولی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیائے اسلام کی سختیوں اور مشکلات کا...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیائے اسلام کی سختیوں اور مشکلات کا راہ حل کس چیز میں مضمر سمجھتے ہیں؟ مسلمان اقوام کو کس چیز سے اب نکل جانا چاہیے؟ عالم اسلام کے بارے میں دنیا کی شیطانی طاقتوں کی کیا سوچ ہے؟ مسلمانوں کا اتحاد کن کے لیے خطرہ ہے؟ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے کیا ثمرات ہیں؟
.ان اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #اتحاد_اسلامی #استعمار #سوچ #آزمائش #راہ_حل #دنیائے_اسلام #وسائل #افرادی_قوت #اسلامی_اہداف #صیہونی_نیٹ_ورک
2m:15s
4974
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
etehad,
estemar,
islam,
imam,
imam
khamenei,
sakhti,
mushkel,
musalman,
aqam,
shaytan,
shaytani
taqat,
ealam
islami,
azmayesh,
شیعہ سنی دونوں کو اتحاد کیلئے کام کرنے...
مشہور محاورہ ہے Divide and rule جس کا مطلب ہے کہ اگر دنیا کی دوسری اقوام پرحکومت کرنی ہے...
مشہور محاورہ ہے Divide and rule جس کا مطلب ہے کہ اگر دنیا کی دوسری اقوام پرحکومت کرنی ہے تو پہلے مرحلے میں مختلف عنوانات کے تحت انہیں کئی گروہوں میں تقسیم کیا جائے، اور پھر دوسرے مرحلے میں انہیں ایک دوسرے کے خلاف اکسا کر اندرونی طور پر انہیں کمزور کیا جائے جس کے نتیجے میں استعماری طاقتوں کو ان پر غلبہ حاصل کرنے میں آسانی ہو اور اس نسخے کو سب سے زیادہ مسلم اقوام پر آزمایا جارہا ہے اور بدقسمتی سے دشمن کے اس نسخے کو عملی جامہ پہنانے میں بعض اسلامی ریاستیں پیش پیش ہیں اور مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دیتی ہیں۔ چنانچہ وہ اس بات سے غافل ہیں کہ مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینے سے جو آگ بھڑک اٹھے گی وہ انکو بھی اپنی لپیٹ میں لےلے گی۔
استعماری طاقتیں اپنے اس آزمودہ نسخے کو کس طرح آپنے آلہ کاروں کے ذریعے عملی جامہ پہناتی ہیں؟ اور کس طرح امت مسلمہ کے درمیان اختلافات کو ہوا دیتی ہیں؟ اور کب سے اس کام میں شدت آگئی ہے اور مسلمانوں کو اسکے مقابلے میں کیسا رد عمل دکھانا چاہئے؟ ان تمام سوالات کے مطمئن اور تسلی بخش جواب کیلئے بیداری اسلامی سے متعلق ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بیداری_اسلامی #ماہرین #اتحاد #مسلمان #استقلال #دین #مفکر #پروپیگنڈہ_مشینری #تقسیم #مہربان #اختلاف #کفار #استکبار
5m:8s
3535
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shia,
sunni,
etehad,
imam,
imam
khamenei,
world,
hukumat,
estemar,
taqat,
islam,
muslim,
dushman,
musalman,
Ummat,
esteqlal,
kuffar,
دشمن کا ہدف مسئولین کو روز مرہ کے کاموں...
انقلاب اسلامی بفضل خداوند متعال استعمار و استکبار کی غلامی سے آزاد ہونے کے بعد آج...
انقلاب اسلامی بفضل خداوند متعال استعمار و استکبار کی غلامی سے آزاد ہونے کے بعد آج دنیا کی ایک بڑی طاقت بن چکا ہے زندگی کے ہر شعبے میں خیرہ کنندہ تعمیر و ترقی سے دشمن خوفزدہ ہے. امریکہ و اس کے چیلوں نے تمام حربے اپنائے اور اپنا پورا دباو ڈالا لیکن ہر دفعہ انہیں منہ کی کھانی پڑی ہے. اب داخلی طور پر اپنے دجالی میڈیا کے ذریعے بلوے و ہنگامے کروا کر اسلامی انقلاب کی توجہ بڑے اہداف سے ہٹانا چاہتا ہے لیکن انشاء اللہ اسے اپنے اس پلید منصوبے میں بے ناکامی اور رسوایی کا منہ دیکھنا پڑے گا.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے آگاہی کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #بلوے #ہنگامے #دشمن #مسئولین #الجھانا #ہدف #توجہ #منتشر #بنیادی_کام #تعمیر #خارجہ_پالیسی
1m:28s
2751
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
hadaf,
maseul,
imam,
imam
khamenei,
enqelab,
Islam,
allah,
estemar,
estekbar,
America,
دوسرا انقلاب دوسری قسط: (امریکی سفارت...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\" ،...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\" ، جبکہ در حقیقت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضہ کر لینا، استعمار کے خلاف ایرانی قوم کے اہم کارناموں میں سے ایک تھا کہ جسے \"انقلابِ دوم\" کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ واقعہ انقلاب اسلامی کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور اسلامی انقلاب کے اہم واقعات میں سے ایک ہے۔ اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد مغربی میڈیا کے شدید دباؤ کے باوجود امام خمینیؒ سمیت بہت سی شخصیات نے طلباء کے اس اقدام کی بھرپور حمایت کی ۔ اِنہی شخصیات میں سے ایک، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای کی ذات تھی۔ آپ نے اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے شدید دباؤ کے رد عمل میں 30 نومبر، 1979 ء کو عاشوراء کے دن تہران کے طالقانی روڈ پر واقع امریکی سفارت خانے میں موجود عوام کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے اس جاسوسی کے اڈے سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف کو واضح طور پیش کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای نے اس مؤقف کو کس طرح پیش کیا؟ \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران یرغمال بنائے امریکیوں کے ساتھ ناروا سلوک پر مبنی پروپیگنڈے کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے کون سا بر وقت اور اہم اِقدام اَنجام دیا؟ ان امریکیوں کی رہائی سے متعلق کیا معاہدہ طے پایا؟ ایران میں \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کس ملک کے دورے پر تھے؟
مذکورہ تمام سوالات کے جوابات سمیت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہی کیلئے اس ڈاکومینٹری فلم؛ کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #دوسرا_انقلاب #سفارت #امریکی_سفارت #سفارت_خانہ #قبضہ #کہانی #حج #امام_خمینی #حضرت_ابراہیم #امام_خامنہ_ای #رفسنجانی #یونیورسٹی #سٹوڈنٹ #طلباء #جاسوسی_کا_اڈہ #جماعت #امریکہ #پارٹی #منافق #ایران #تہران #جاسوسی #میڈیا #مغربی_میڈیا #حمایت #مؤقف #علی_خامنہ_ای #عاشوراء #امام_حسین #جلاد #شہنشاہ #شاہ #خواتین #سیاہ_فام #آزاد #آزادی #پروپیگنڈا #محمد_رضا_پہلوی #ٹرائل #مجرم #دھمکی #قم #بنی_صدر #ڈر #کارٹر #الیکشن #جیمی_کارٹر #مداخلت #پابندی #نفوذ #بغاوت #الجزائر_معاہدہ #پالیسی #عراق #نیگرو_پونٹے #اثر_و_رسوخ #مداخلت #پابندی
8m:11s
743
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
دوسرا انقلاب تیسری قسط: جاسوسی کے اڈے...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\"،...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\"، جبکہ در حقیقت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضہ کرنا، اسلامی انقلاب کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے جسے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ نے \"انقلابِ دوم\" کے نام سے یاد کیا ہے، چنانچہ امریکی جاسوسی اڈے پر قبضے کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران اسلامی کے خلاف مذموم عزائم پر مشتمل دستاویزات کو امریکی سفارت کے عملے نے مخصوص آلات کے ذریعے ٹکڑے ٹکڑے کرکے انہیں مٹانے کی کوشش کی تاہم طلباء کی کوششوں کے نتیجے میں کاغذ کے ٹکڑوں کو یکجا کرکے کتابی شکل دے دی گئی جس کے بعد معلوم ہوا کہ سفارت کے نام پر امریکی جاسوسی اڈے میں ایران اور ایرانی عوام کے خلاف کس طرح کی گھناؤنی سازشیں انجام دی جاتی تھیں۔ چنانچہ اسی ضمن میں رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ہمیشہ تاکید رہی ہے کہ ان دستاویزات کو باقاعدہ پڑھا جائے اور اس کو نصاب تعلیم کا حصہ بنایا جائے تاکہ آنے والی نسلوں کو ایران اور ایرانی عوام کے خلاف عداوت اور دشمنی پر مبنی امریکہ کی سازشوں کے بارے میں آگاہی حاصل ہو سکے۔
امریکی جاسوسی اڈے سے برآمد ہونے والی دستاویزات، کتنی جلدوں پر مشتمل ہیں؟ رہبر انقلاب کی نظر میں ان دستاویزات کو منظر عام پر آنے سے روکنے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟ ان دستاویزات کو تعلیمی نصاب میں کیوں شامل کیا جانا چاہئے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اور امریکی سازشوں پر مبنی ان دستاویزات کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اس مختصر سی ڈاکومینٹری فلم؛ کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #دوسرا_انقلاب #سفارت #امریکی_سفارت #سفارت_خانہ #قبضہ # کہانی #کاغذ #امام_خمینی #معلومات #اہم_معلومات #تحریری_دستاویزات #یونیورسٹی #سٹوڈنٹ #طلباء #جاسوسی_کا_اڈہ #ایجنٹ #امریکہ #امریکی_ایجنٹ #پاؤڈر #مشین #محنت #جاسوسی #کتاب #سازش #نتیجہ #ورقہ #علی_خامنہ_ای #رجسٹر #فائل #4_نومبر #1979 #خیانت #بے_ایمان #مؤمن #تاریخی_دستاویز #مومن #جرات #زبردستی #دھونس #مقابلہ #استکبار #ملت #نسل #نسلیں #تاریخ #الیکشن #تاریخی_حافظہ #سکول #پابندی #نفوذ #بغاوت #نصابی_کتب #تعلیمی_ادارے
5m:18s
756
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
سلام یا مہدیؑ (عربی ترانہ ۔ بحرین) |...
عالمی شہرت یافتہ ترانہ \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت بحرینی-عربی ورژن \"سلام...
عالمی شہرت یافتہ ترانہ \"سلام فرماندہ\" کا خوبصورت بحرینی-عربی ورژن \"سلام یا مہدیؑ\" کہ جس کے پڑھنے پر وہاں کی اسرائیل کو قبول کر لینے والی ظالم بحرینی حکومت نے رسمی طور پابندی لگا دی۔ بحرینی بچوں اور بچیوں کا اپنے دین، علماء، شہداء، فقہاء اور وقت کے امامؑ کے ساتھ بے مثال اِظہارِ اِرادت، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #عربی_ترانہ #سلام_یا_مہدی #سلام_فرماندہ #امام_زمانہ #ظہور #وعدہ #یا_علی #اقدار #علماء #سچا_وعدہ #شہداء #نماز #حجاب #قرآن #کربلا #فقہاء #بحرین #پھول #خوشبو #وعدہ #قیام #دیدار #جمعہ #فدائی #انصار #چھوٹا #نصرت #علی_اکبر #مدد #وفاداری #شوق #آنسو #اقدار #دین #بحرین
7m:30s
700
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
حجاب پر پابندی کا منصوبہ | امام سید علی...
استعماری طاقتوں کی ایک سازش یہ رہی ہے کہ وہ اسلامی تہذیب اور ثقافت کو سبوتاژ کرنے...
استعماری طاقتوں کی ایک سازش یہ رہی ہے کہ وہ اسلامی تہذیب اور ثقافت کو سبوتاژ کرنے کیلئے اور اسلامی معاشرے میں غیر اخلاقی برائیوں کو رائج کرنے کیلئے حجاب اسلامی پر پابندی کا سہارا لیتی ہیں، چنانچہ اسی منصوبے کے تحت انقلاب اسلامی سے پہلے شاہی دور حکومت میں اسلامی تہذیب اور ثقافت کو تباہ کرنے کیلئے استعماری طاقتوں نے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی تھی اور اسی منصوبے کے تحت رضا خان پہلوی کو ترکی میں مدعو بھی کیا گیا تھا اور وہاں اسے یہ مہم سونپ دی گئی تھی کہ وہ مصطفی کمال آتاترک Mustafa Kemal Atatürk کی طرح ایران میں بھی حجاب اسلامی پر پابندی عائد کرے اور اس نے اس نقشے پر عمل کرتے ہوئے ایران میں بھی حجاب اسلامی پر پابندی عائد کردی۔
حجاب اسلامی پر پابندی کے پیچھے کے اسباب کیا تھے؟ اور حجاب اسلامی پر پابندی کے پیچھے کن لوگوں کی فکر شامل تھی؟ حجاب اسلامی پر پابندی کے تنیجے میں خواتین کیلئے کس طرح کی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حجاب #پابندی #رضا_خان_پہلوی #َتاتُرک #ایران #خاتون #دردناک #حقیقت #واقعات
3m:42s
2811
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hijab,
mansuba,
Imam,
Imam
Khamenei,
estemar,
taqat,
Islam,
tahzib,
mueashere,
enqelab,
hukumat,
raza
khan,
pahlavi,
Iran,
Turkey,
haqiqat,
waqeeat,