عملِ صالح | ولی امرِ مسلمین سید علی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عمل صالح کی تشریح کرتے ہوئے کن کن امور...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عمل صالح کی تشریح کرتے ہوئے کن کن امور کو عمل صالح قرار دیتے ہیں؟ کیا اقوام اور ممالک کی سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی خود مختاری اور علم و دانش کی ترویج اور اسلامی دنیا کی ترقی کے لیے انجام دئے جانے والے کام عمل صالح میں شمار ہوتے ہیں؟ کیا ایٹمی توانائی کا حصول اقوام کی ضرورت ہے؟ مغربی طاقتیں، ایٹمی توانائی پر اپنی اجارہ داری کیوں قائم کئے ہوئے ہیں؟ کیا عوام کی مدد، مستضعفین اور غرباء کی مدد عمل صالح ہے؟
#ویڈیو #عمل_صالح #اقدام #سیاسی_خود_مختاری #اقتصادی_خود_مختاری #ثقافتی_خود_مختاری #ایٹمی_توانائی #ٹیکنالوجی #مستضعفین
3m:13s
6025
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
saleh,
imam,
imam
khamenei,
aqwam,
mamalek,
seyasi,
eqtesad,
elm,
danesh,
islam,
maghreb,
taqat,
eawam,
خداوندِ متعال کے حکم سے | ولی امرِ...
وَمَا رَمَیْتَ إِذْ رَمَیْتَ وَلَٰکِنَّ اللَّهَ رَمَىٰ ۚ (سوره انفال، آیه 17)...
وَمَا رَمَیْتَ إِذْ رَمَیْتَ وَلَٰکِنَّ اللَّهَ رَمَىٰ ۚ (سوره انفال، آیه 17)
ہمیشہ اس چیز کا مشاہدہ کیا گیا ہے کہ خداوند متعال نے اپنی راہ میں جدوجہد کرنے والے کمزور بندوں کو مستکبرین اور ظالمین پر غلبہ عطا فرمایا ہے. ایک کمزور اور قلیل گروہ کو ایک طاقتور اور کثیر گروہ پر غلبہ عطا کیا ہے. خدا وند متعال کی راہ میں ثابت قدم، مظلومین و مستضعفین کا حامی اور ظالمین کے خلاف بر سر پیکار گروہوں کے ہاتھوں دنیا کی بڑی طاقتوں کی رسوائی اور عاجزی فقط تاریخی داستان نہیں ہے بلکہ عصر حاضر میں اسلامی انقلاب کے ہاتھوں جبکہ اس انقلاب کو پوری طاقت کے ساتھ مٹانے کی کوشیشیں کی گئیں، سیاسی، اقتصادی اور بین الاقوامی سطح پر پابندیوں کا سامنا کرنے کے باوجود خدا پر مکمل اعتماد اور استقامت کی بدولت استعمار اور استکبار کو بارہا رسوائی اور شکست کا سامنا کرنا پڑا. الحمداللہ اسلامی انقلاب کا لگایا گیا یہ کمزور پودا آج تناور درخت بن کر مظلومین کو سایہ فراہم کر رہا ہے اور دنیا کی شیطانی طاقتوں اور اس کے آلہ کاروں کے لیے ڈراونا خواب بن چکا ہے.
اسلامی انقلاب کی دفاعی ترقی اور پیشرفت کے بارے میں جاننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #تہران #سکون #امن_و_امان #صدام #میزائل #نابود #شہید_تهرانی_مقدم #فتح #کامیابی #سرفرازی #عزت #دفاعی_طاقت #اعتماد #تجربہ
5m:31s
5249
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
mustakber,
zalem,
mazlum,
paykar,
taqat,
enqelab
islami,
seyasat,
eqtesad,
shaytani
taqat,
defae,
قرآن اور تمام انسانیت کی ہر شعبے میں...
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِی أُنْزِلَ فِیهِ الْقُرْآنُ هُدًی لِلنَّاسِ وَبَینَاتٍ...
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِی أُنْزِلَ فِیهِ الْقُرْآنُ هُدًی لِلنَّاسِ وَبَینَاتٍ مِنَ الْهُدَی وَالْفُرْقَانِ.
آں کتابِ زندہ، قرآن حکیم
حکمت او لا یزال است و قدیم
قرآن مجید خداوند متعال کی جانب سے نازل کی گئی ایک ایسی کتاب ہے جس میں تمام انسانوں کے لیے ہدایت موجود ہے یہ ہدایت و رہنمائی زندگی کے کسی ایک شعبے سے یا کسی ایک پہلو سے متعلق نہیں ہے بلکہ یہ الہی کتاب زندگی کے تمام شعبوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے. یہ الہی کتاب انسانیت کے لیے راہ نجات اور شمع ہدایت ہے. اس کتاب سے دوری تمام انسانیت کی تباہی اور زوال کا سبب ہے. اس کتاب کی زندگی بخش ایات میں غور و فکر، تدبر اور تعقل کے ذریعے انسان کمال کی جانب بڑھ سکتا ہے اور انسانیت پستی و ذلت سے بلندی اور عزت کی جانب سفر کر سکتی ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے قلوب کو منور کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قرآن_اور_تمام_انسانیت_کی_ہرشعبے_میں_ہدایت #ماہ_رمضان_کی_متعدد_فضیلتیں #نزول_قرآن #ہزاروں_خصوصیات #ہدایت_قرآنی #ہم_کلام #علامہ_طباطبائی #سورہ_حمد #گفتگو_کا_سلیقہ #راہ_مستقیم #رہنمائی #دستگیری #قرآن_کا_خطاب #میدان_زندگی #روحانی_ارتقاء #قرب_الہی #معرفت_الہی #جوار_الہی #سب_سے_بڑی_حاجت #انسانی_معاشروں_کےمسائل #باطنی_دشمن #ظاہری_دشمن #اخلاقیات #خاندان #اولاد_کی_تربیت #روحانی_سکون #سیاست #اقتصاد #سماجی_امور
8m:12s
6712
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
ensan,
rohani,
ensaniat,
medan,
surah
hamd,
dushman,
shaytan,
khandan,
tarbiat,
hidayat
qurani,
allama
tabatabie,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
siasat,
eqtesad,
zindagi,
qurb
elahi,
akhlaqiat,
امریکہ کی کٹھ پُتلیاں | امام خمینیؒ | Farsi...
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش،...
اپنے مذموم اہداف تک پہنچنے کے لیے شیطانی اور استکباری طاقتوں کی ایک پرانی روش، مستضعفین کو ڈرانے دھمکانے کی رہی ہے۔ امریکہ اور اس کے آلہ کاروں کی ایران کو دی جانے والی دھمکیوں کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب؛ مرد قلندر، ابراہیمؑ و احمد ص کے بت شکن وارث، وَ لا یَخشَونَ اَحَدًا اِلَّا اللَهَ کے مصداق، شجاع اور دلیر بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#امام_خمینی #امریکہ #ایران #عراق #اقتصاد #سیاست #محاصرہ #حجاز #سعودیہ #اسلحہ #اسرائیل #کٹھ_پتلی #شاہ
1m:29s
5702
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
america,
imam,
imam
khomeini,
hadaf,
shaytan,
estekbar,
taqat,
zalem,
mazlum,
iran,
enqelab,
iraq,
eqtesad,
seyasat,
israel,
Saudi,
shah,
aslaha,
محبت؛ ذمہ داریوں کی ادائیگی میں رکاوٹ...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے عبادت کے ساتھ ساتھ جہاد کی اہمیت پر بھی زور دیتے ہیں کہ حق و باطل میں جنگ تو ہمیشہ سے رہی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ ہاں اس جنگ کی شکل و صورت بدلتی رہتی ہے۔ فوجی، اقتصادی، سیاسی اور فکری جنگوں کا فلسفہ اور اہمیت کیا ہے؟ کیا دل میں صرف اللہ کی محبت ہی ہونی چاہیے اور کیا والدین اور بیوی بچوں سے محبت مطلوب نہیں ہے؟ دنیاوی وابستگی کس حد تک رکھی جا سکتی ہے؟
ان سوالات کے جوابات آیت اللہ مصباح یزدیؒ کی زبانی ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#اللہ #محبت #مصباح_یزدی #قرآن #جھاد #عبادت #آئیڈیل_انسان #فوجی_جنگ #دفاع #والدین #بیوی #بچے #غفلت #اقتصادی_جنگ #فکری_جنگ #سیاسی_جنگ #نرم_جنگ #سخت_جنگ #فیزیکل_وار #میڈیا_وار #سافٹ_وار #رسول #امام #امام_حسین #ذمہ_داری #ترقی #امتحان
3m:35s
1449
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
recawat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
allah,
ebadat,
jihad,
batel,
jang,
eqtesad,
fouj,
seyasat,
falsafa,
quran,
insan,
defae,
gheflat,
imam,
imam
husayn,
emtehan,
اسلام کی جامعیت کے خلاف دشمن کی کاوشیں |...
دین مبین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے. دین مبین اسلام فقط انفرادی عبادات...
دین مبین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے. دین مبین اسلام فقط انفرادی عبادات اور معاملات سے وابستہ، زندگی کے اجتماعی، معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی پہلو سے دور اور لاتعلق ایک دین کا نام نہیں ہے. بلکہ اسلام ایک ایسے جامع نظام کا نام ہے جس میں زندگی کے ہر شعبے سے متعلق رہنمائی موجود ہے اور زندگی سے متعلق تمام بنیادی اصولوں اور قواعد کا احاطہ کیا ہوا ہے.
دشمنان اسلام بالخصوص انسانیت دشمن اور مذموم شیطانی مقاصد رکھنے والی دنیا کی طاقتیں اسلام محمدی کو معاشرے سے باہر نکال پھینکنے کے لیے سرگرم نظر آتی ہیں۔ یہ شیطانی طاقتیں کبھی مختلف تھیوریز کے ذریعے، کبھی من گھڑت فریب دینے والے نظریات کے ذریعے تو کبھی علم اور ٹیکنالوجی کے نام پر مسلسل اسلام محمدی سے بر سر پیکار نظر آتی ہیں۔ یہ اسلام دشمن طاقتیں کبھی لبرل ازم، سیکولر ازم، مغربی ڈیموکریسی، کبھی کمیونزم تو کبھی کپیٹیلزم کے بظاہر خوبصورت و درحقیقت موذی اور گھناونے نظریات اور نعروں کے ذریعے انسانیت کو پستی اور ابدی ذلت سے دوچار کرنے کے لیے سرگرم نظر آتی ہیں.
الحمد اللہ اسلامی انقلاب کے بعد سے یہ شیطانی طاقتیں اپنی پوری طاقت لگانے کے باوجود اپنے شوم مقاصد میں مکمل کامیاب نہیں ہو پا رہی ہیں اور انسانیت کو نجات اور ہدایت کی ضمانت فراہم کرنے والی اسلام محمدی کی یہ شمع روشن نظر آتی ہے.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین جہاں سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسلام_کی_جامعیت #دشمن_کی_کاوشیں #حق_کی_ادائیگی #اصرار #انفرادی_عمل #دلی_عقیدہ #سماجی_تعلقات #تمدن_کی_تشکیل
5m:17s
3880
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Islam,
dusman,
imam,
imam
khamenei,
ebadat,
zendegi,
ejtemae,
mueasherat,
eqtesad,
siyasat,
nezam,
insan,
shaytan,
taqat,
enqelab,
maqsad,
پابندیوں کی عالمی جنگ | امام سید علی...
اس وقت عالمی سامراج کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تمام تر توجہ اقتصادی...
اس وقت عالمی سامراج کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تمام تر توجہ اقتصادی مسائل پر مرکوز ہے اور یہی وجہ ہےکہ عالمی سامراج نے ایران کے خلاف جنگ کے میدان کو \"معاشیات اور اقتصادیات\" قرار دیا ہے اور اس وقت ایران کے خلاف اتنے وسیع پیمانے پر پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں جس کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی، جس کے نتیجے میں لوگوں کے معاشی حالات کافی حد تک متاثر ہوئے ہیں اور ایران کے خلاف دشمن کی یہ جنگ، بدستور جاری ہے اور جاری رہے گی اور اپنے بعض کم فہم دوستوں کے گمان کے مطابق دشمن کی جانب سے پابندیاں ہٹانے پر مبنی تصور، خام خیالی کے سوا کچھ بھی نہیں۔
چنانچہ ایسی صورتحال میں اقتصادی اور معاشی طور پر مترتب ہونے والے منفی اثرات کو کم سے کم کرنے کے لیے کس طرح کی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے؟ اس سوال کے اطمیناں بخش جواب کے لیے ولی امر مسلمین کی سیاسی تحلیل پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کریں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اقتصادی_جنگ #یورپ #چین #وحشیانہ #ظلم #پابندیاں #معیشت #نجات #حکمت_عملی #گستاخی #محفوظ
1m:55s
2897
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam,
Imam
Khamenei,
Iran,
Islamic
jumhury,
Eqtesad,
Meydan,
Jang,
Zulm,
Maeishat,
Nejat,
Mahfoz,
tahlil,