محب خدا کا مقام | آیت اللہ مصباح یزدی |...
پيامبر خدا صلى الله عليه و آله:
أحِبّوا اللّه َ مِن كُلِّ قُلوبِكمْ. \"خداوند...
پيامبر خدا صلى الله عليه و آله:
أحِبّوا اللّه َ مِن كُلِّ قُلوبِكمْ. \"خداوند متعال سے تمام دل کے ساتھ محبت کرو\".
آیت الله مصباح یزدی رضوان الله علیه خدا سے محبت کرنے والے صدیقین کی اہم ترین نشانی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ صدیقین کسے کہتے ہیں؟ صدیقین کی بنیادی صفت کیا ہوتی ہے؟ خدا سے محبت کرنے والے صدیقین دن کے اجالے میں کن لمحات کے منتظر ہوتے ہیں؟ رات کی خلوت میں ایک عاشق خدا کی کیا حالت ہوتی ہے؟
ان تمام اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #پانچواں_حصہ #علامہ_مجلسی #شہید_ثانی #بحارالانوار #صدیقین #اسلامی_ثقافت #خاص_بندے #نشانی #مشتاق #دن #رات_کی_تاریکی #صفات #مناجات
3m:12s
2046
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muheb,
muhebbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
Mesbah
Yazdi,
allah,
sediqin,
neshani,
sefat,
easheq,
allame
majlesi,
mushtaq,
sefat,
munajat,
عاشقانِ علی اکبرؑ | فارسی ترانہ/اردو...
(ہم سربکف کمانڈروں کے وارث ہیں) یہ درحقیقت استعارہ ہے کربلا کے ان عظیم شہداء...
(ہم سربکف کمانڈروں کے وارث ہیں) یہ درحقیقت استعارہ ہے کربلا کے ان عظیم شہداء کیلئے جنہوں نے دین اسلام کی خاطر اپنا سر کٹواکر اسلام کی حفاظت کی اور اسلام کو ہر قسم کے یزیدی گزند سے محفوظ رکھا، یہ سبق ہے ان تمام افراد کیلئے جو کربلا کے شہیدوں کے نقش قدم پر چلنا چاہتے ہیں اور شاعر نے اس ترانے میں اسی پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے جوانوں اور نوجوانوں کو کربلا کے شہیدوں خاص طور پر حضرت علی اکبر علیہ السلام کے نقش قدم پر چل کر شہید ہونے والے شہیدوں کا وارث قرار دیتے ہوئے یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ تم بھی انہی ہم سربکف کمانڈروں کے وارث ہو اور تم انکی راہ پر چلتے ہوئے وہی کارنامہ انجام دے سکتے ہو جو آپ سے پہلے انہوں نے انجام دیا ہے۔ اس ترانے کے خالق قاسم صرافان ہیں اور علی اکبر قلیچ نے اپنی بہرین آواز میں اسے پڑھا ہے، چنانچہ اس ترانے کو اردو ترجمہ کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #علی_اکبر_قلیچ #سربکف #غیرت #وارث #عاشق #راستہ #آسمان #عشق #دنیا #حیرت #ہجوم #علی_اکبر_علیہ_السلام #شہیدوں #نگاہ #پہلواں
2m:50s
976
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Easheq,
Ali
Akbar,
Tarana,
Farsi,
wareth,
Haqiqat,
Karbala,
Shuhada,
Islam,
hefazat,
Javan,
Qasem,
Ali
Akbar
Qalich,
Ghayrat,
Donya,
Negah,
خدا سے محبت کیلئے توجہ کی ضرورت | آیت...
اگر ایک انسان کسی دوسرے انسان کے وجود میں موجود کسی کمال یا اچھائی کی بنا پر اس کا...
اگر ایک انسان کسی دوسرے انسان کے وجود میں موجود کسی کمال یا اچھائی کی بنا پر اس کا عاشق ہو سکتا ہے تو اللہ تعالی کی ذات، جو تمام تر کمالات اور جمالات کا مجموعہ ہے اور اس کے کمالات اور جمالات کے لیے کسی انتہاء کا تصور ممکن نہیں، بطریقِ اَولی عشق کا سرچشمہ قرار پا سکتی ہے تاہم اللہ سے عشق و محبت، بغیر قید و شرط کے نہیں بلکہ اس کے لیے کچھ شرائط اور مقدمات درکار ہیں۔ اگر وہ شرائط اور مقدمات فراہم ہو جائیں تو اللہ سے عشق و محبت پیدا ہو سکتی ہے ورنہ نہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ شرائط کیا ہیں اور انہیں حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
اس سوال کے جواب سے آگاہی کے لیے آیۃ اللہ تقی مصباح یزدیؒ رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #اللہ #انسان #عشق #حاضر #محبت #جمالات #کمالات #کیفیت #اثر
3m:4s
830
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Allah,
Khoda,
Muhabbat,
Tawajuh,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Easheq,
Eshq,
Jamalat,
Kamalat,
Keyfiyat,
صلح کی کہانی | فارسی ترانہ/اردو سبٹائٹل |...
«صلح کی کہانی» کے عنوان سے یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جس میں «قاسم صرافان» نامی...
«صلح کی کہانی» کے عنوان سے یہ ایک بہترین فارسی ترانہ ہے جس میں «قاسم صرافان» نامی فارسی شاعر نے امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی صلح کے پس منظر میں حق و باطل کا مقایسہ کرتے ہوئے اہل ایمان کی غیرت کو جوش دلانے کی کوشش کی ہے اور اس ترانے میں شاعر نے جہاں عصر حاضر میں باطل طاقتوں کے ذریعے حق اور اہل حق کے خلاف ہونے والے مظالم کی جانب اشارہ کیا ہے وہیں اہل حق کی غیرت کی جانب بھی اشارہ کیا ہے جو اپنی غیرت دینی کی بناپر باطل کے دھوکے بازی کا شکار نہیں ہوتے اور ان کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرتے۔ علاوہ ازیں معاویہ کے ساتھ ہونے والی صلح پر مبنی تاریخ کی اس تلخ داستان کو دہرانے نہیں دیں گے جس میں پیکر حق امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے فرزند امام حسن علیہ السلام تنہا رہ گئے تھے۔ چنانچہ اس ضمن میں مزید اہل حق کے کارناموں اور ان کی دینی اور ایمانی خصوصیات کو جاننے کے لیے «مصطفی شریف روحانی» کی سرپرستی میں فدائیان ولایت نامی گروہ کے ذریعے ریلیز ہونے والے اس ترانے کی ویڈیو کو اردو ترجمہ کے ساتھ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #فدائیان_ولایت #استقامت #امریکہ #حکومت #روحانی #طاقت #مغرور #امام_حسن_علیہ_السلام #غربت #عاشق #وعدہ #انتظار #مقاومت
4m:59s
984
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Tarana,
Sulh,
Imam,
Imam
Hasan,
Ieman,
Ghayrat,
Tarikh,
Imam
Ali,
Wilayat,
Ahlul
bayt,
America,
Hukumat,
Taqat,
Easheq,
Entezar,
Muqavemat,
صلح,
کہانی,
ترانہ,
فارسی
ترانہ,