Dec 7 2008 پيغام حج By Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei -...
بسم الله الرحمن الرحيم
وحی کی سرزمین نے ایک بار پھر مؤمنین کی عظیم جمعیت کو اپنی...
بسم الله الرحمن الرحيم
وحی کی سرزمین نے ایک بار پھر مؤمنین کی عظیم جمعیت کو اپنی سالانہ ضیافت میں اکٹھا کیا ہوا ہے. پوری دنیا سے مشتاق جانیں اسلام و قرآن کی جائے ولادت (حجاز) ایسے اعمال و مناسک بجالارہے ہیں جن میں غور و تدبر، انسانیت کے لئے اسلام و قرآن کے ابدی سبق کا جلوہ دکھاتا ہے اور یہ اعمال و مناسک بذات خود اسی سبق پر عمل کرنے اور اس کے نفاذ کے سلسلے میں علامتی اقدامات ہیں.
اس عظیم درس کا ہدف انسان کی ابدی نجات و رستگاری اور سربلندی و سرفرازی ہے. اور اس کا راستہ صالح اور نیک انسان کی تربیت اور صالح و نیک معاشرے کی تشکیل ہے، ایسا انسان جو اپنے دل اور اپنے عمل میں خدائے واحد کی پرستش کرے اور اپنے آپ کو شرک اور اخلاقی آلودگیوں اور منحرف کرنے والی نفسانی خواہشات سے پاک کردے؛ اور ایسا معاشرہ جس کی تشکیل میں عدل و انصاف، حریت و ایمان اور نشاط و انبساط سمیت زندگی اور پیشرفت کے تمام نشانے بروئے کار لائے گئے ہوں.
فریضہ حج میں اس فردی اور معاشرتی تربیت کے تمام عناصر اکٹھے کئے گئے ہیں. احرام اور تمام فردی تشخصات اور تمام نفسانی لذات و خواہشات سے خارج ہونے کے ابتدائی لمحوں سے لے کر توحید کی علامت (کعبہ شریف) کے گرد طواف کرنے اور بت شکن و فداکار ابراہیم (ع) کے مقام پر نماز بجالانے تک اور دو پہاڑیوں کے درمیان تیز قدموں سے چلنے کے مرحلے سے لے کر صحرائے عرفات میں ہر نسل اور ہر زبان کے یکتاپرستوں کے عظیم اجتماع کے بیچ سکون کے مرحلے تک اور مشعر الحرام میں ایک رات راز و نیاز میں گذارنے اور اس عظیم جمعیت کے مابین موجودگی کے باوجود ہر دل کا الگ الگ خدا کے ساتھ انس پیدا کرنے تک اور پھر منی میں حاضر ہوکر شیطانی علامتوں پر سنگباری اور اس کے بعد قربانی دینے کے عمل کو مجسم کرنا اور مسکینوں اور راہگیروں کو کھانا کھلانا، یہ اعمال سب کے سب تعلیم و تربیت اور تمرین کے زمرے میں آتے ہیں.
اس مکمل مجموعۂ اعمال میں، ایک طرف سے اخلاص و صفائے دل اور مادی مصروفیات سے دستبرداری اور دوسری طرف سے سعی و کوشش اور ثابت قدمی؛ ایک طرف سے خدا کے ساتھ انس و خلوت اور خلق خدا کے ساتھ وحدت و یکدلی اور یکرنگی دوسری طرف سے دل و جان کی آرائش و زیبائش کا اہتمام اور دل امت اسلامی کی عظیم جماعت کے اتحاد و یگانگت کے سپرد کرنا؛ ایک طرف سے حق تعالی کی بارگاہ میں عجز و انکسار اور دوسری طرف سے باطل کے مد مقابل ثابَت قَدمی اور اُستواری، المختصر ایک طرف سے آخرت کے ماحول میں پرواز کرنا اور دوسری طرف سے دنیا کو سنوارنے کا عزم صمیم، سب ایک دوسرے کے ساتھ پیوستہ ہیں اور سب کی ایک ساتھ تعلیم دی جاتی ہے اور مشق کی جاتی ہے: «وَ مِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنا آتِنا فِي الدُّنْيا حَسَنَةً وَ فِي الآْخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنا عَذابَ النَّارِ ».(1)
اور اس طرح كعبہ شریف اور مناسك حج، انسانی معاشروں کی مضبوطی اور استواری کا سبب اور انسانوں کے لئے نفع اور بهره مندی کی ذرائع سی بهرپور هین: «جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرامَ قِياماً لِلنَّاس»(2) و «ليَشْهَدُوا مَنافِعَ لَهُمْ وَ يَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُوماتٍ» (3)
ہر ملک اور ہر رنگ و نسل کے مسلمانوں کو آج ہمیشہ سے بیشتر اس عظیم فریضے کی قدر و قیمت کا ادراک اور اس کی قدرشناسی کرنی چاہئے اور اس سے فائدہ اٹھانا چاہئے؛ کیونکہ مسلمانوں کے سامنے کا افق ہر زمانے سے زیادہ روشن ہے اور فرد و معاشرے کے لئے اسلام کے مقرر کردہ عظیم اہداف کے حصول کے حوالے سے وہ آج ہمیشہ سے کہیں زیادہ پرامید ہیں. اگر امت اسلامی گذشتہ دوصدیوں کے دوران مغرب کی مادی تہذیب اور بائیں اور دائیں بازو کی الحادی قوتوں کے مقابلے میں ہزیمت اور سقوط و انتشار کا شکار تھی آج پندرہویں صدی ہجری میں مغرب کے سیاسی اور معاشی مکاتب کے پاؤں دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں اور وہ ضعف و ہزیمت و انتشار کی طرف رواں دواں ہیں. اور اسلام نے مسلمانوں کی بیداری اور تشخص کی بحالی و بازیافت اور دنیا میں توحیدی افکار اور عدل و معنویت کی منطق کے احیاء کی بدولت عزت و سربلندی اور روئیدگی و بالیدگی کے نئے دور کا آغاز کیا ہے.
وہ لوگ جو ماضی قریب میں ناامیدیوں کے گیت گارہے تھے اور نہ صرف اسلام اور مسلمین بلکہ دینداری اور معنویت کی اساس تک کو مغربی تہذیب کی یلغار کے سامنے تباہ ہوتا ہوا سمجھ رہے تھے آج اسلام کی تجدید حیات اور نشات ثانیہ اور اس کے مقابلے میں ان یلغار کرنے والی قوتوں کے ضعف و زوال کا اپنی آنکھوں سے نظارہ کررہے ہیں اور زبان و دل کے ساتھ اس حقیقت کا اقرار کررہے ہیں.
میں مکمل اطمینان کے ساتھ کہتا ہوں کہ یہ ابھی شروع کا مرحلہ ہے اور خدا کے وعدوں کی حتمیت اور عملی جامہ پہننے یعنی باطل پر حق کی فتح اور قرآن کی امّت کی تعمیر نو اور جدید اسلامی تمدن و تہذیب کے قیام کے مراحل عنقریب آرہے ہیں: «وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الأَْرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَ لَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضى لَهُمْ وَ لَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْناً يَعْبُدُونَنِي لا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئاً وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ فَأُولئِكَ هُمُ الْفاسِقُونَ» (4)
اس فسخ ناپذیر وعدے کا عملی جامہ پہننے کی اولین اور اہم ترین نشانی ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی نظام کی نامی گرامی عمارت کی تعمیر تھی جس نے ایران کو اسلام کی حاکمیت و تمدن کے تفکرات کے مضبوط ترین قلعے میں تبدیل کیا. اس معجزنما وجود کا عین اسی وقت ظہور ہوا جب مادیت کی ہنگامہ خیزیوں اور اسلام کے خلاف بائیں اور دائیں بازو کی قوتوں کی بدمستیوں کا عروج تھا اور دنیا کی تمام مادی قوتیں اسلام کے اس ظہور نو کے خلاف صف آرا ہوئی تھیں اور انہوں نے اسلامی کے خلاف ہرقسم کے سیاسی، فوجی، معاشی اور تبلیغاتی اقدامات کئے مگر اسلام نے استقامت کا ثبوت دیا اور اس طرح دنیائے اسلام میں نئی امیدیں ظہور پذیر ہوئیں اور قلبوں میں شوق و جذبہ ابھرا؛ اس زمانے سے وقت جتنا بھی گذرا ہے اسلامی نظام کے استحکام اور ثابت قدمی میں – خدا کے فضل و قدرت سے - اتنا ہی اضافہ ہوا ہے اور مسلمانوں کی امیدوں کی جڑیں بھی اتنی ہی مضبوط ہوگئی ہیں. اس روداد سے اب تین عشرے گذرنے کو ہیں اور ان تین عشروں میں مشرق وسطی اور افریقی و ایشیائی ممالک اس فتح مندانہ تقابل کا میدان بن چکے ہیں. فلسطین اور اسلامی انتفاضہ اور مسلم فلسطینی حکومت کا قیام، لبنان اور حزب اللہ اور اسلامی مزاحمت تحریک کی خونخوار اور مستکبر صہیونی ریاست کے خلاف عظیم فتح؛ عراق اور صدام کی ملحدانہ آمریت کے کھنڈرات پر مسلم عوامی حکومت کی عمارت کی تعمیر؛ افغانستان اور کمیونسٹ قابضین اور ان کی کٹھ پتلی حکومت کی ذلت آمیز ہزیمت؛ مشرق وسطی پر امریکہ کے استعماری تسلط کے لئے کی جانی والی سازشوں کی ناکامی؛ غاصب صہیونی ریاست کے اندر تنازعات اور لاعلاج ٹوٹ پھوٹ؛ خطے کے اکثر یا تمام ممالک میں - خاص طور پر نوجوانوں اور دانشوروں کے درمیان - اسلام پسندی کی لہر کی ہمہ گیری ؛ اقتصادی پابندیوں کے باوجود اسلامی ایران میں حیرت انگیز سائنسی اور فنی پیشرفت؛ امریکہ کے اندر جنگ افروز اور فساد کے خواہاں حکمرانوں کی سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں زبردست ناکامی؛ بیشتر مغربی ممالک میں مسلم اقلیتوں کا احساس تشخص؛ یہ سارے حقائق اس صدی – یعنی پندرہویں صدی ہجری – میں دشمنوں کے مقابلے میں اسلام کی فتح و نصرت کی نشانیاں ہیں.
بھائیو اور بہنو! یہ ساری فتوحات اور کامیابیاں جہاد اور اخلاص کا ثمرہ ہیں. جب خداوند عالم کی صدا اس کے بندوں کے حلق سے سنائی دی؛ جب راہ حق کے مجاہدوں کی ہمت و طاقت میدان عمل میں اتر آئی؛ اور جب مسلمانوں نے خدا کے ساتھ اپنے کئے ہوئے عہد پر عمل کیا، خدائے علیّ قدیر نے بھی اپنے وعدے کو عمل کا لباس پہنایا اور یوں تاریخ کی سمت بدل گئی: «أَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُم» (5) «إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَ يُثَبِّتْ أَقْدامَكُمْ » (6) «ً وَ لَيَنْصُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيز» (7) «إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنا وَ الَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَياةِ الدُّنْيا وَ يَوْمَ يَقُومُ الأَْشْهادُ» (8)
یہ تو ابھی آغاز راہ ہے. مسلمان ملتوں کو ابھی بہت سے خوفناک دروں سے گذرنا ہے. ان دروں اور گھاتیوں سے گذرنا بھی ایمان و اخلاص، امید و جہاد اور بصیرت و استقامت کے بغیر ممکن نہیں ہے. مایوسی اور ہر چیز کو تاریک و سیاہ دیکھنے، حق وباطل کے معرکے میں غیرجانبدارانہ موقف اپنانے، بے صبری اور جلدبازی سے کام لینے اور خدا کے وعدوں کی سچائی پر بدگمان ہونے کی صورت میں ان کٹھن راستوں سے گذرنا ناممکن ہوگا اور یہ راہ طے نہ ہوسکے گی.
زخم خوردہ دشمن پوری طاقت کے ساتھ میدان میں آیا ہے اور وہ مزید طاقت بھی میدان میں لائے گا چنانچہ ہوشیار و بیدار، شجاع، دانشمند اور موقع شناس ہونا چاہئے؛ کیونکہ اسی صورت میں دشمن ناکامی کا منہ دیکھے گا. ان تیس برسوں کے دوران ہمارے دشمن خاص طور پر صہیونیت اور امریکہ پوری طاقت کے ساتھ میدان میں تھے اور انہوں نے تمام وسائل کا استعمال کیا مگر ناکام رہے. اور مستقبل میں بھی ایسا ہی ہوگا. ان شاء اللہ
دشمن کی شدت عمل اکثر و بیشتر اس کی کمزوری اور بے تدبیری کی علامت ہے. آپ ایک نظر فلسطین اور خاص طور پر غزہ پر ڈالیں. غزہ میں دشمن کے بیرحمانہ اور جلادانہ کردار – جس کی مثال انسانیت کی تاریخ میں بہت کم ملتی ہے – ان مردوں، عورتوں اور بچوں کے آہنی عزم پر غلبہ پانے میں دشمن کی عاجزی اور ضعف کی نشانی ہے جنہوں نے خالی ہاتھوں - غاصب ریاست اور اس کے حامی یعنی امریکی بڑی طاقت اور ان کی سازشوں اور حماس کی قانونی حکومت سے جہاد کے ان متوالوں کی روگردانی کی - امریکی اور صہیونی خواہش کو پاؤں تلے روند ڈالا ہے. خدا کا سلام و درود ہو اس با استقامت اور عظیم ملت پر. غزہ کے عوام اور حماس کی حکومت نے ان جاودانہ آیات الہی کا زندہ مصداق ہمارے سامنے پیش کیا ہے جہاں رب ذوالجلال کا ارشا ہے کہ:
«وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوعِ وَ نَقْصٍ مِنَ الأَْمْوالِ وَ الأَْنْفُسِ وَ الثَّمَراتِ وَ بَشِّرِ الصَّابِرِينَ *الَّذِينَ إِذا أَصابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ *أُولئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَواتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَ رَحْمَةٌ وَ أُولئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ»(9) و «لَتُبْلَوُنَّ فِي أَمْوالِكُمْ وَ أَنْفُسِكُمْ وَ لَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتابَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا أَذىً كَثِيراً وَ إِنْ تَصْبِرُوا وَ تَتَّقُوا فَإِنَّ ذلِكَ مِنْ عَزْمِ الأُْمُورِ». (10)
حق و باطل کے اس معرکے کا فاتح حق کے سوا کوئی نہیں ہے اور فلسطین کی یہی صبور اور مظلوم ملت ہی آخرکار دشمن کے مقابلے میں فتح و کامرانی سے ہمکنار ہوگی. «وَ كانَ اللَّهُ قَوِيًّا عَزِيزاً » (11) آج بھی فلسطینی مزاحمت پر غلبہ پانے میں ناکامی کے علاوه، سیاسی حوالے سے حریت پسندی، جمہوریت پسندی اور انسانی حقوق کی حفاظت و حمایت کے حوالے سے مغربی قوتوں کے دعوے اور نعرے بھی جھوٹے ثابت ہوئے ہیں چنانچہ اس بنا پر بھی امریکی ریاست اور اکثر یورپی ریاستوں کی آبرو شدت سے مخدوش ہوچکی ہے اور اس بے آبروئی کی قلیل مدت میں تلاقی بھی ممکن نہیں ہے. بے آبرو صہیونی ریاست پہلے سے کہیں زیادہ روسیاہ ہوچکی ہے اور اکثر عرب حکمران بھی اپنی رہی سہی نادرالوجود آبرو ہار چکے ہیں. وَ سَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ.(11)
والسلام علي عبادالله الصالحین
سيّدعلي حسيني خامنهاي
4 ذيحجةالحرام 1429
13 آذر 1387
3 دسمبر 2008
Urdu Version of the messge of Hajj by Leader Ayatollah Sayyed Ali Khamenei
In the birthplace of Islam and the Holy Qur’an, eager hearts from throughout the world are now engaged in such rites which indeed show a sign of the eternal lesson of Islam and the Holy Qur’an to mankind: symbolic steps for implementing and applying such a lesson.
The aim of this great lesson is to ensure the eternal salvation and dignity of mankind by training righteous people and establishing a righteous society; people who worship the One and Only God in their hearts and in practice and cleanse themselves from polytheism, moral impurities and deviant desires, and a society built out of justice, freedom, faith, vitality and all the other signs of life and progress.
The main elements for such personal and social training are incorporated in the Hajj. Going into ihram and leaving individual distinctions behind, abstaining from many carnal joys and desires, circumambulating around the symbol of monotheism and praying in the Place of Ibrahim the Idol-breaker and the Self-Sacrificing, the hurrying between the two hills, finding tranquility in Arafat among the great numbers of monotheists from every color and ethnic background to passing the night in prayer and supplication in al-Mash`ar al-Haram with a fondness for God in one\\\'s heart, devoting one’s heart and soul to God the Almighty in such a congested crowd, being present in Mina and stoning the satanic symbols, the meaningful concretization of sacrificing and feeding the poor and the wayfarer are all aimed at training, practicing and reminding us of it.
In this perfect ritual, sincerity, purity of heart and disentanglement from materialistic engagements, endeavor, resilience, intimacy and seclusion with God, unity, concordance, homogeneity, adorning the soul and heart, committing the heart to solidarity with the great body of the Muslim Ummah, humility before the Ultimate Truth, firmness against falsehood, soaring in the desire for the hereafter and the firm resolution to adorn the world are all interwoven and constantly practiced:
« وَ مِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنا آتِنا فِي الدُّنْيا حَسَنَةً وَ فِي الآْخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنا عَذابَ النَّارِ ».
And among them there are those who say, “Our Lord, give us good in this world and good in the Hereafter, and save us from the punishment of the Fire.”
This way, the Honored Kaaba and the Hajj rituals contribute to the resilience and the uprising of human societies and are filled with benefit and enjoyment for all mankind:
«جَعَلَ اللَّهُ الْكَعْبَةَ الْبَيْتَ الْحَرامَ قِياماً لِلنَّاس»
«ليَشْهَدُوا مَنافِعَ لَهُمْ وَ يَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُوماتٍ»
Allah has made the Kaaba, the Sacred House, a means of sustenance for mankind…
That they may witness the benefits for them, and mention Allah\\\'s Name during the known days.
Today, Muslims from all countries and races should appreciate the value of this great ritual more than before and benefit from it, for the horizon is brighter than ever in the eyes of the Muslim Ummah and the hope for reaching the goals Islam has envisaged for individuals and societies is greater than ever. If, in the last two centuries the Muslim Ummah got disintegrated and was defeated in the confrontation with the Western materialistic civilization and the atheist schools of thought of both the right and the left, today, in the 15th century of the Lunar Hegira, it is the economic and political theories of the West that are paralyzed and fading away. Today, as a result of the Muslims\\\' reawakening and the retrieval of their identity and with the resurgence of monotheistic ideas and the logic of justice and divinity, a new dawn of prosperity and glory has begun for Muslims.
Those who, in the not-so-distant past, were singing the tune of despair and believed that not only Islam and Muslims but also the foundations of spirituality and religiosity had been lost in the invasion of the Western civilization, are now today witnessing the resurgence of Islam and the revival of the Holy Qur’an as well as the gradual debilitation and collapse of those invaders, confirming all this with their tongues and hearts.
I say with full confidence that this is only the beginning and the complete fulfillment of the divine promise of the victory of truth over falsehood, the reconstruction of the Ummah of the Qur’an and the new Islamic civilization are on the way:
«وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَ عَمِلُوا الصَّالِحاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الأَْرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَ لَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضى لَهُمْ وَ لَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْناً يَعْبُدُونَنِي لا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئاً وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ فَأُولئِكَ هُمُ الْفاسِقُونَ»
Allah has promised those of you who have faith and do righteous deeds that He will surely make them successors in the earth, just as He made those who were before them successors, and He will surely establish for them their religion which He has approved for them, and that He will surely change their state to security after their fear, while they worship Me, not ascribing any partners to Me. And whoever is ungrateful after that it is they who are the transgressors.
The first and foremost sign of this inescapable promise was the victory of the Islamic Revolution in Iran and the establishment of the glorious Islamic system which turned Iran into a strong fortress for the idea of Islamic rule and civilization. The birth of this miraculous phenomenon amidst the height of the materialism and Islamophobia of rightist and leftist politicians and thinkers, and then its resistance against political, military, economic and propaganda strikes coming from all directions, gave rise to the creation of new hope and passion in the hearts of Muslims. With the passage of time and by the grace of God the Almighty, the strength and capabilities of the Islamic Revolution have increased and the hope it created is now more deeply rooted than ever. Over the last thirty years, the Middle East and Muslim countries in Asia and Africa have been the arenas where this victorious struggle is taking place: Palestine and the Islamic Intifada and the emergence of a Muslim Palestinian government; Lebanon and the historic victory of Hizbollah and the Islamic resistance against the arrogant bloodthirsty Zionist regime; Iraq and the establishment of a Muslim and populist government on the ruins of the atheist regime and the dictator Saddam; Afghanistan and the humiliating defeat of the Communist occupiers and their puppet government; the defeat and failure of all the plots hatched by arrogant America to dominate the Middle East; the incurable problems and chaos inside the usurper Zionist regime; the prevalence of the Islam-seeking masses in all or most of the neighboring countries and especially among the youth and intellectuals; the amazing scientific and technological progress in Islamic Iran achieved under severe economic sanctions and embargoes; the defeat of warmongers in America in the political and economic arenas and Muslim minorities\\\' regaining their true identity and dignity in most of the Western countries. These are all clear indications of the triumph and advancements of Islam in its struggle against its enemies in this century that is the 15th century of Lunar Hegira.
Brothers and sisters! These victories are all the fruits of jihad and sincerity. When the voice of God was heard from the lips of His servants, and the resoluteness and strength of the fighters of the true path were deployed and when the Muslims fulfilled their promise to God the Exalted and the Almighty fulfilled His promise in response, the path of history was changed:
« أَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُم» «إِنْ تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَ يُثَبِّتْ أَقْدامَكُمْ » «ً وَ لَيَنْصُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيز» «إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنا وَ الَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَياةِ الدُّنْيا وَ يَوْمَ يَقُومُ الأَْشْهادُ»
Fulfill My covenant that I may fulfill your covenant, and be in awe of Me alone.
If you help Allah, He will help you and make your feet steady.
Allah will surely help those who help Him. Indeed Allah is all-Strong, all-Mighty.
Indeed We shall help Our apostles and those who have faith in the life of the world and on the day when the witnesses rise up.
But this is still the beginning. Muslim nations still face treacherous roads ahead. One can never survive them unless one is equipped with the power of faith, sincerity, hope and jihad as well as insight and patience. This path cannot be taken with despair and pessimism, apathy and lack of spirit, impatience, lethargy and disbelief in the fulfillment of the divine promise.
The wounded enemy is now resorting to anything and will spare no effort to strike back. We need to be resourceful, wise and to take advantage of opportunities. This way all the efforts of the enemy will fail. In the last thirty years, the enemies, mostly the US and Zionism, have been utilizing all their capacities but have failed miserably. The same thing will happen in the future, too, inshallah.
The severity and intensity of the enemy\\\'s actions usually show just how weak and imprudent he is. Look at Palestine and especially Gaza. The cruel and ruthless acts of the enemy, which are unprecedented in the history of human atrocities, are indicative of his weakness in overcoming the firm resolve of men, women and children who, with their empty hands, are standing against the Occupant Regime and its supporter, the superpower called America; they have spurned its demand which is to reject the Hamas government. May God the Almighty’s blessings be showered upon this resolute and great nation. The people of Gaza and the Hamas government have given meaning to the following everlasting verses of the Holy Qur’an which says:
«وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوعِ وَ نَقْصٍ مِنَ الأَْمْوالِ وَ الأَْنْفُسِ وَ الثَّمَراتِ وَ بَشِّرِ الصَّابِرِينَ *الَّذِينَ إِذا أَصابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ *أُولئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَواتٌ مِنْ رَبِّهِمْ وَ رَحْمَةٌ وَ أُولئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ» و «لَتُبْلَوُنَّ فِي أَمْوالِكُمْ وَ أَنْفُسِكُمْ وَ لَتَسْمَعُنَّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتابَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا أَذىً كَثِيراً وَ إِنْ تَصْبِرُوا وَ تَتَّقُوا فَإِنَّ ذلِكَ مِنْ عَزْمِ الأُْمُورِ».
We will surely test you with a measure of fear and hunger and a loss of wealth, lives, and fruits; and give good news to the patient.
Those who, when an affliction visits them, say, \\\"Indeed we belong to Allah, and to Him do we indeed return.\\\"
It is they who receive the blessings of their Lord and His mercy, and it is they who are the rightly guided.
You will surely be tested in your possessions and your souls, and you will surely hear from those who were given the Book before you and from the polytheists much affront; but if you are patient and God wary, that is indeed the steadiest of courses.
Truth will emerge triumphant in its battle with falsehood and it is the oppressed and steadfast nation of Palestine that will ultimately be victorious over the enemy.
«وَ كانَ اللَّهُ قَوِيًّا عَزِيزاً »
And Allah is all-Strong, all-Mighty.
Even today, the enemy has failed to break the resistance of the Palestinians. The claims of freedom and democracy and the slogans of human rights have turned out to be nothing but lies. This has greatly disgraced the US and most European regimes; disgraces from which they will not be able to recover soon. The infamous Zionist regime is more notorious than before and some Arab regimes have lost their honor and reputation which they did not have in this test.
وَ سَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ
السلام علی عباد الله الصالحین
Sayyed Ali Husainy Khamenei
15m:5s
32629
Leader Ayatollah Khamenei Commends Plan to issue New IDs - 31st Jan 2010...
Leader Ayatollah Khamenei Commends plan to issue New IDs for Iranian Citizens above the age of 15 - on the occassion of the Beginning of the...
Leader Ayatollah Khamenei Commends plan to issue New IDs for Iranian Citizens above the age of 15 - on the occassion of the Beginning of the Ten-Day Dawn Ceremonies - 31st Jan 2010 - Farsi
2m:56s
5458
31st Anniversary Islamic Revolution - Imams Return - 2 of 2 - English
Special News Analysis on the 31st Anniversary of Imam Khumayni(A)'s return to Iran and the start of the Ten (10) Days of Dawn....
Special News Analysis on the 31st Anniversary of Imam Khumayni(A)'s return to Iran and the start of the Ten (10) Days of Dawn. Split into two parts due to YouTube limitations. Recorded on February 01, 2010 at 1832GMT. Part 1 of 2.
6m:35s
4853
31st Anniversary Islamic Revolution - Imams Return - 1 of 2 - English
Special News Analysis on the 31st Anniversary of Imam Khumayni(A)'s return to Iran and the start of the Ten (10) Days of Dawn....
Special News Analysis on the 31st Anniversary of Imam Khumayni(A)'s return to Iran and the start of the Ten (10) Days of Dawn. Split into two parts due to YouTube limitations. Recorded on February 01, 2010 at 1832GMT. Part 1 of 2.
10m:0s
5070
Che Guevara receives Jean Paul Sartre in Cuba - Farsi sub English
With English Subtitles. It was the dawn of the Cuban revolution. Hassan Abbasi, Iranian political science professor tells the story of his young...
With English Subtitles. It was the dawn of the Cuban revolution. Hassan Abbasi, Iranian political science professor tells the story of his young years.
Apologies for the minor spelling in Sartre.
Jean-Paul Charles Aymard Sartre (French pronunciation: [saʁtʁ], English: /ˈsɑrtrə/; 21 June 1905 -- 15 April 1980) was a French existentialist philosopher, playwright, novelist, screenwriter, political activist, biographer, and literary critic. He was one of the leading figures in 20th century French philosophy, existentialism, and Marxism, and his work continues to influence fields such as Marxist philosophy, sociology, critical theory and literary studies. Sartre was also noted for his long polyamorous relationship with the feminist author and social theorist, Simone de Beauvoir. He was awarded the 1964 Nobel Prize in Literature but refused the honour.
Ernesto "Che" Guevara (Spanish pronunciation: [ˈtʃe geˈβaɾa];[5] June 14,[1] 1928 -- October 9, 1967), commonly known as El Che or simply Che, was an Argentine Marxist revolutionary, physician, author, intellectual, guerrilla leader, diplomat and military theorist. A major figure of the Cuban Revolution, since his death, Guevara's stylized visage has become a ubiquitous countercultural symbol and global insignia within popular culture.[6]
As a medical student, Guevara traveled throughout Latin America and was transformed by the endemic poverty he witnessed.[7] His experiences and observations during these trips led him to conclude that the region's ingrained economic inequalities were an intrinsic result of capitalism, monopolism, neocolonialism, and imperialism, with the only remedy being world revolution.[8] This belief prompted his involvement in Guatemala's social reforms under President Jacobo Arbenz, whose eventual CIA-assisted overthrow solidified Guevara's radical ideology. Later, while living in Mexico City, he met Raúl and Fidel Castro, joined their 26th of July Movement, and travelled to Cuba aboard the yacht, Granma, with the intention of overthrowing U.S.-backed Cuban dictator Fulgencio Batista.[9] Guevara soon rose to prominence among the insurgents, was promoted to second-in-command, and played a pivotal role in the successful two year guerrilla campaign that deposed the Batista regime.[10]
Following the Cuban Revolution, Guevara performed a number of key roles in the new government. These included instituting agrarian reform as minister of industries, serving as both national bank president and instructional director for Cuba's armed forces, reviewing the appeals and firing squads for those convicted as war criminals during the revolutionary tribunals,[11] and traversing the globe as a diplomat on behalf of Cuban socialism. Such positions allowed him to play a central role in training the militia forces who repelled the Bay of Pigs Invasion[12] and bringing to Cuba the Soviet nuclear-armed ballistic missiles which precipitated the 1962 Cuban Missile Crisis.[13] Additionally, he was a prolific writer and diarist, composing a seminal manual on guerrilla warfare, along with a best-selling memoir about his youthful motorcycle journey across South America. Guevara left Cuba in 1965 to foment revolution abroad, first unsuccessfully in Congo-Kinshasa and later in Bolivia, where he was captured by CIA-assisted Bolivian forces and executed.[14]
Guevara remains both a revered and reviled historical figure, polarized in the collective imagination in a multitude of biographies, memoirs, essays, documentaries, songs, and films. Time magazine named him one of the 100 most influential people of the 20th century,[15] while an Alberto Korda photograph of him entitled Guerrillero Heroico (shown), was declared "the most famous photograph in the world."
6m:8s
10753
Zainab Alkhawaja on Hunger Strike, Activists risk lives to protest US...
The Gulf nation of Bahrain is intensifying its crackdown on pro-democracy protesters. On Saturday, masked police offers broke into the home of...
The Gulf nation of Bahrain is intensifying its crackdown on pro-democracy protesters. On Saturday, masked police offers broke into the home of Abdulhadi Alkhawaja, a prominent Bahraini human rights activist. He was beaten and detained. We speak to his daughter, Zainab Alkhawaja, who witnessed the attack and is now on a hunger strike. Her husband and brother-in-law were also beaten and arrested in the pre-dawn raid. We also speak to Nabeel Rajab, the president of the Bahrain Center for Human Rights. He is facing a possible military trial for publishing the photograph of Ali Sager, a protester who died while in Bahraini custody. Published with written permission from democracynow.org. http://www.democracynow.org Provided to you under Democracy NOW creative commons license. Democracy NOW!, an independent non-profit user funded news media, recognized and broadcast world wide.
12m:21s
8462
LATEST FOOTAGE: ISLAMABAD RAWALPINDI BHOJA AIRLINES PLANE CRASH 20 04...
127 PEOPLE FEARED DEAD..... PEOPLE FAMILIES PANICKING & DISTRESSED*****BHOJA AIRLINES GIVING NO INFORMATION......DEAD BODIES SCATTERED IN...
127 PEOPLE FEARED DEAD..... PEOPLE FAMILIES PANICKING & DISTRESSED*****BHOJA AIRLINES GIVING NO INFORMATION......DEAD BODIES SCATTERED IN PEOPLES HOUSES AROUND CRASH SITE.....EYE WITNESSES SAYING PLANE BLEW UP IN THE AIR.........TRAFFIC GRIDLOCK......AMBULANCES CANNOT GET INTO CRASH SITE......REQUEST FOR HELICOPTERS....RESCUE SERVICES HAVE NO SHEETS TO COVER DEAD BODIES......PAKISTAN PEOPLE REQUEST GOVERNMENT TO HELP.......REQUEST BY RESCUE SERVICES TO GET COVERS TO COVER DEAD BODIES....LOCAL RESIDENTS PROVIDING SHEETS TO COVER DEAD BODIES.....NO LIGHTS AT ALL IN CRASH SITE......10-15 HOUSES NEARBY FULLY DESTROYED......PEOPLE USING MOBILE LIGHT TO FIND DEAD BODIES.....NO CARS CAN GET INTO CRASH SITE DUE TO PUBLIC & CARS GATHERED AROUND!!!! PAKISTAN GOVERNMENT PLEASE HELP!!!!
MORE VIDEOS COMING! LATEST FOOTAGE: *BREAKING NEWS* ARY NEWS GEO NEWS DAWN NEWS KARACHI TO ISLAMABAD RAWALPINDI (PAKISTAN) BHOJA AIRLINES AIRCRAFT PLANE CRASH 20/04/2012 20TH APRIL 2012!!!*******
latest info!!!!!
PEOPLE FAMILIES PANICKING & DISTRESSED*****BHOJA AIRLINES GIVING NO INFORMATION......DEAD BODIES SCATTERED IN PEOPLES HOUSES AROUND CRASH SITE.....EYE WITNESSES SAYING PLANE BLEW UP IN THE AIR.........TRAFFIC GRIDLOCK......AMBULANCES CANNOT GET INTO CRASH SITE......REQUEST FOR HELICOPTERS....RESCUE SERVICES HAVE NO SHEETS TO COVER DEAD BODIES......PAKISTAN PEOPLE REQUEST GOVERNMENT TO HELP.......REQUEST BY RESCUE SERVICES TO GET COVERS TO COVER DEAD BODIES....LOCAL RESIDENTS PROVIDING SHEETS TO COVER DEAD BODIES.....NO LIGHTS AT ALL IN CRASH SITE......10-15 HOUSES NEARBY FULLY DESTROYED......PEOPLE USING MOBILE LIGHT TO FIND DEAD BODIES.....NO CARS CAN GET INTO CRASH SITE DUE TO PUBLIC & CARS GATHERED AROUND!!!! PAKISTAN GOVERNMENT PLEASE HELP
2m:43s
12228
[20 July 2012] Spirituality of Ramadan in the modern life - English
[20 July 2012] Spirituality of Ramadan in the modern life - English
Muslim life style changes during the month of Ramadan. They refrain from...
[20 July 2012] Spirituality of Ramadan in the modern life - English
Muslim life style changes during the month of Ramadan. They refrain from eating, drinking and other pleasures, every day, from dawn to dusk. They instead try to nourish their souls by praying, reading the Quran and by doing charitable acts. Muslims around the world celebrate this month in many different ways, according to their local customs and cultures.
This cultural diversity, while maintaining piety as the essence of Ramadan, is beautiful in itself. In Europe and other western countries, thanks to Muslim presence, Ramadan and its traditions have become more visible. Ramadan is also a good opportunity for non-Muslims to learn about Islam, the Quran and about this important pillar of Islam, especially when they are disillusioned by the materialistic, consumerist modern life styles. This week's Islam and Life asks: What can be learned from the spirituality of Ramadan in the modern life?
24m:39s
8782
[22 July 2012] Indian Muslims begin Ramadan fast - English
[22 July 2012] Indian Muslims begin Ramadan fast - English
Mosques decorated with lights, people flocking to streets buying dates and healthy...
[22 July 2012] Indian Muslims begin Ramadan fast - English
Mosques decorated with lights, people flocking to streets buying dates and healthy foods, gives a clear indication that holy month of Ramadan has arrived in India.
Ramadan is the 9th month of Islamic calendar in which Muslims fast from dawn to dusk. India has the second largest Muslim population of the world, however inside the country they're considered as minority.
2m:22s
7628
[22 July 2012] The holy month of Ramadan begins in Iran - English
[22 July 2012] The holy month of Ramadan begins in Iran - English
The Ramadan moon has already been sighted in all Muslim countries; this means...
[22 July 2012] The holy month of Ramadan begins in Iran - English
The Ramadan moon has already been sighted in all Muslim countries; this means the beginning of Muslim month of fasting.
In Iran, like other Muslim countries, the fasting month of Ramadan has begun with its special ceremonies and customs. Throughout the month, devout Muslims abstain from food and drinks from dawn until sunset when they break the fast with the Iftar meal. Fasting during this month is often thought figuratively to burn away all sins.
2m:32s
7654
[23 July 2012] Pakistanis start fasting in Ramadan with full religious...
[23 July 2012] Pakistanis start fasting in Ramadan with full religious fervor - English
Mah-e-Siyam or Ramadan, the ninth month of Islamic lunar...
[23 July 2012] Pakistanis start fasting in Ramadan with full religious fervor - English
Mah-e-Siyam or Ramadan, the ninth month of Islamic lunar calendar in which Muslims fast from dawn to dusk, has started in Pakistan with full religious fervor.
Across Pakistan the decorated mosques are hosting worshipers that come to refine their spiritual-body in Ramadan, the month of food-for-soul.
Giving and sharing and not forgetting those who can't bring even a single meal to the table is perhaps the first lesson Ramdan teaches us that is why charity has become an inseparable part of this month.
2m:30s
9483
Ramooz-e-Bekhudi - Arz-e-haal-e-musanaf Bahazoor Rehmatal lilaalemeen -...
رموزِ بیخودی
(اقبال)
عرض حال مصنف بحضور رحمة للعالمین
The authors memorial to Him who is a...
رموزِ بیخودی
(اقبال)
عرض حال مصنف بحضور رحمة للعالمین
The authors memorial to Him who is a mercy to all living beings
O THOU, whose manifesting was the youth
Of strenuous life, whose bright epiphany
Told the interpretation of liefs dreams,
Earth attained honour, having held thy court,
And heaven glory, having kissed thy roof.
Thy face illumes the six-directioned world;
Turk, Tajik, Arab all thy servants are.
Whatever things have being, find in thee
True exaltation, and thy poverty
Is their abundant riches. In this world
Thou litst the lamp of life, as thou didst teach
Gods servitors a godly mastery.
Without thee, whatsoever form indwelt
This habitat of water and of clay
Was put to shame in utter bankruptcy;
Till, when thy breath drew fire from the cold dust
And Adam made of earths dead particles,
Each atom caught the skirts of sun and moon,
Suddenly conscious of its inward strength.
Since first my gaze alighted on thy face
Dearer than father and dear mother thou
Art grown to me. Thy love hath lit a flame
Within my heart; ah, let it work at ease.
For all my spirit is consumed in me,
And my sole chattel is a reed like sigh,
The lantern flickering in my ruined house.
It is not possible not to declare
This hidden grief; it is not possible
To veil the wine in the translucent cup.
But now the Muslim is estranged a new
Unto the Prophets secret; now once more
Gods sanctuary is an idols shrine;
Manat and Lat, Hubal and Uzzae/ach118
Carries an idol to his bosom clasped;
Our sheikh no Brahman is so infidel,
Seeking his somnath stands within his head.119
Arabia deserted, he is gone
With all his beings baggage, slumberous
To drowse in Persia wine- vault. Persias sleet
Has set his limbs a-shiver; his thin wine
Rune colder than his tears. As timorous
Of death as any infidel, his breast
Is hollow, empty of a living heart.
I bore him lifeless from the doctors hands
And brought him to the Prophets presence; dead
He was; I told him of the Fount of Life;
I spoke with him upon a mystery
O the Koran, a tale of the Beloved120
Of Nejd; I brought to him a perfume sweet
Pressed from the roses of Arabia.
The Candle of my music lit the throng;
I taught the people lifes enigma; still
He cried against me, These are Europes spells:
He weaves to bind us with, the psaltery
Of Europe that he strikes into our ears.
O thou, that to Busiri gavest a Cloak121
And to my fingers yielded Salmas lute,122
Grant now to him, whose thoughts are so astray
That he can no more recognize his own,
Perception of the truth, and joy therin.
Be lusterless the mirror of my heart,
Or be my words by aught but the Koran
Informed, O thou whose splendour is the dawn
Of every age and time, whose vision sees
All that is in mens breasts, rend now the veil
Of my thoughts shame; sweep clean the avenue
Of my offending thorns; choke in my breast
The narrow breath of life; thy people guard
Against the mischief of my wickedness;
Nurse not to verdure my untimely seed,
Grant me no portion of springs fecund showers,
Wither the vintage in my swelling grapes
And scatter poison in my sparkling wine;
Disgrace me on the Day of Reckoning,
Too abject to embrace thy holy feet.
But if I ever threaded on my chain
The pearl of the Korans sweet mysteries,
I to the Muslims I have spoken true,
O thou whose bounty raises the obscure
Unto significance, one prayer from thee
Is ample guerdon for my words, desert;
Plead thou to God my cause, and let my love
Be locked in the embrace of godly deeds.
Thou hast accorded me a contrite soul,
A part of holy learning; stablish me
19m:32s
9819
[30 Dec 2012]19+ Shia Martyred pilgrims in SUICIDE bus BOMBING in...
Asuicide bomber driving a vehicle packed with explosives rammed into a bus carrying Shia Muslim pilgrims in south-west Pakistan on Sunday, killing...
Asuicide bomber driving a vehicle packed with explosives rammed into a bus carrying Shia Muslim pilgrims in south-west Pakistan on Sunday, killing 19+ people, a government official and witnesses said.
Earlier on Sunday, 21 tribal policemen believed to have been kidnapped by the Taliban were found shot dead in Pakistan\\\\\\\'s troubled north-west tribal region, government officials said.
Pakistan has experienced a spike in killings over the past year by radical Sunni Muslims targeting Shias who they consider heretics. The violence has been especially pronounced in Baluchistan province, where the latest attack occurred.
In addition to the 19 people killed in the bombing in Baluchistan\\\\\\\'s Mastung district, 25 others were wounded, many of them critically, said Tufail Ahmed, a local political official. The blast completely destroyed the bus that was hit and damaged a second bus carrying Shias that was close by.
A witness who was travelling in the second bus told Pakistan\\\\\\\'s Geo TV the first bus contained over 40 pilgrims heading to neighbouring Iran, a popular religious tourism destination for Shias.
A second witness said the bomber rushed by in a truck, swerved in front of the first bus and braked suddenly. The bus slammed into the truck and then a big explosion occurred.
Shias make up around 15% of Pakistan\\\\\\\'s 190 million people. They are scattered around the country but the province of Baluchistan has the largest community, mainly made up of ethnic Hazaras, easily identified by their facial features which resemble those of Central Asians.
The 21 tribal policemen who were shot dead were found by officials early on Sunday, in the Jabai area of Frontier Region Peshawar after being notified by one policeman who escaped, said Naveed Akbar Khan, a top political official in the area. Another policeman was found seriously wounded, said Khan.
The 23 policemen went missing before dawn on Thursday, when militants armed with rocket-propelled grenades and automatic weapons attacked two posts in FRP. Two policemen were also killed in the attacks.
Militants lined the policemen up on a cricket pitch late on Saturday night and gunned them down, said another local official who spoke on condition of anonymity because he was not authorised to talk to the media.
Also on Sunday, two Pakistani soldiers were killed by a roadside bomb in the North Waziristan tribal area, the main sanctuary for Taliban and al-Qaida militants in the country, security officials said.
1m:5s
10693
[30 June 13] israeli forces demolish Palestinian homes in the Jordan...
Israeli forces have accelerated housing demolition in the Jordan Valley in order to expand settlements.
In the most recent case, forces raided...
Israeli forces have accelerated housing demolition in the Jordan Valley in order to expand settlements.
In the most recent case, forces raided a small village near Jericho at dawn, demolishing two houses and animal sheds.
The residents stated that this is part of an ethinic cleansing policy so Israel can claim the entire Jordan Valley area and rid of it\'s indigenous population.
2m:39s
5788
[05 July 13] What is the purpose of fasting in Ramadan? - English
While length and rules differ, the act of fasting, abstaining from food or from certain types of food is prescribed in all major world religions...
While length and rules differ, the act of fasting, abstaining from food or from certain types of food is prescribed in all major world religions today.
One of the pillars of the religion of Islam is indeed fasting; whereby Muslims are told to fast from dawn till dusk for a period of 30 days, in a month named Ramadan.
Though it may seem a harsh or peculiar act, fasting in Islam is performed to attain closeness to Allah and has been described as one of the best deeds by Prophet Muhammad (PBUH).
Fasting has also provides experience of hunger and thirst to the believers and thus develops a deeper understanding and sympathy to those in poorer parts of the world.
This week\'s Islam and Life asks: What is the purpose of fasting in Ramadan?
24m:33s
5909
[11 July 13] Ramadan, the best time for believers to purify souls - English
Ramadan is the ninth month of the Islamic calendar in which Muslims fast and abstain from eating and drinking from dawn to sunset. Fasting in this...
Ramadan is the ninth month of the Islamic calendar in which Muslims fast and abstain from eating and drinking from dawn to sunset. Fasting in this month is one of the Five Pillars of Islam.
The month of Ramadan reaches its peak when Muslims observe the grand nights of Glory. These nights are believed to be better than thousand nights as Muslims believe that the holy Quran was revealed to Prophet Muhammad on these nights. Therefore people stay awake overnight praying and reciting the holy Qoran.
The Philosophy of fasting lies in the evolution of body and soul, because it has been said that: healthy mind is in the healthy body. The month-long fasting month of Ramadan ends on the first day of the lunar month of Shawaal which is celebrated as the Eid-Al-Fitr.
Saman Kojouri, Press TV, Tehran
2m:23s
5447
[19 July 13] What are the benefits of fasting? - English
The Holy month of Ramadan is a month in which Muslims are commanded to fast from dawn till dusk for the full 30 days.
The Quran states \"O...
The Holy month of Ramadan is a month in which Muslims are commanded to fast from dawn till dusk for the full 30 days.
The Quran states \"O you who believe! Fasting is prescribed for you just as it was prescribed for those before you. Perhaps you would attain piety!\" (Quran 2:183)
Thus for 30 days, the lifestyles of Muslims around the world change dramatically. But although its core purpose is spiritually based, there are many health and medical benefits and implications of fasting including giving rest to the digestive system, decrease of cholesterol level in blood, and moderate weight loss.
This week\'s Islam and Life asks: What are the benefits of fasting?
24m:55s
5322
[24 July 13] Ramadan and Quran exhibition in Iran - English
Over one billion Muslims around the world are now fasting in the month of Ramadan. As it is called the month of fasting, Muslims are obliged to...
Over one billion Muslims around the world are now fasting in the month of Ramadan. As it is called the month of fasting, Muslims are obliged to refrain from having any kind of food and drinks, from dawn until dusk. They should also abstain from any wrongdoings.
Not only is Ramadan the month of fasting but it is also the month in which the whole Quran was revealed to Prophet Mohammad. Therefore, during this month, Muslims read Quran more, and try to recite the entire Quran once or twice.
Tens of Quran exhibitions are also held in different cities across the country. The capital hosts 21st International Holy Quran Exhibition in its Grand Prayer Grounds.
Exquisite Quranic works and products are being showcased; and different expert forums are being held to illustrate the role of the Holy Quran in building an Islamic lifestyle.
In this edition of the show, we will take a closer look at the Iranians\\\' lives In Ramadan and the 21st Quran expo being held in Tehran.
26m:34s
8012
[Media Watch] 24 Hours Ultimatum Form MWM Pak To Govt. Pakistan - H.I...
[Media Watch] 24 Hours Ultimatum Form MWM Pak To Govt. Pakistan - H.I Raja Nasir Abbas - Urdu
حکومت کو 24 گھینٹے کا الٹی...
[Media Watch] 24 Hours Ultimatum Form MWM Pak To Govt. Pakistan - H.I Raja Nasir Abbas - Urdu
حکومت کو 24 گھینٹے کا الٹی میٹم، بھکر گرفتار علماء کرام کی رہائی
1m:36s
4971