فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو...
فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو سبٹائیٹل
شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار...
فاتح خیبر | عربی فارسی ترانہ | اردو سبٹائیٹل
شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار
لا فتى إلا علي ولا سيف إلا ذوالفقار
فاتح خیبر، شیرِ خدا، خدا کی جاہ و جلال کے مظہر مولا علی علیہ السلام کے سچے پیروکار عصرِ حاضر کے مرحب، عنتر اور عمرو بن عبدود جیسوں سے آج بھی برسرِ پیکار ہیں اور دشمن کو خاک چٹانے پر مجبور کئے ہوئے ہیں۔ خدائی کا دعویٰ کرنے والی عَالَمی طاقتیں اور اُن نمک خوار، پیروان شیرِ خدا کے ہاتھوں مسلسل ذلّت آمیز شکست سے دُچار ہیں۔
عصر حاضر میں مولا علی شیرِ خدا کے سچے پیروکاروں کا نائب برحقِ امام زمانؑ سید علی خامنہ ای کی الہی قیادت میں یہی نعرہ ہے:
ہے زندگی کا مقصد اپنا یہ صبح و شام
جینا علی کی صورت مرنا حسین بن کر
فارسی اور عربی میں پڑھا گیا ترانہ، اردو سبٹائیٹل میں پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاتح_خیبر #عشق #تنہا #آسمانی_انسان #نمونہ_عمل #امام_علی #لبنان #ایران #یمن #اویس_قرنی #صیہونی_لشکر #آل_امیہ #آل_سعود #مالک_اشتر
4m:17s
2793
ناقابل فراموش یادیں | شہید قاسم سلیمانی...
مالکِ اشتر زمان قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ، نائب برحق امام زمان عجل الله تعالی...
مالکِ اشتر زمان قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ، نائب برحق امام زمان عجل الله تعالی فرجه الشریف ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ شہید قاسم سلیمانی کے خانوادے سے تعزیت کرتے ہوئے کس انداز میں تعزیت پیش فرماتے ہیں؟ انجام بخیر ہونے کے لیے سب سے اہم کام کونسا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ناقابل_فراموش #امام_خمینی #راستہ #تشخیص #دقیق_راستہ #ہادی #سید_علی_خامنہ_ای #دل #عقل #کامل_مشاہدہ #کشتی #محور #شہید_سلیمانی #ملکوت
2m:52s
2946