[Farsi and Urdu] جوان اور خدا کے ساتھ عہد - H.I....
[Farsi and Urdu] جوان اور خدا کے ساتھ عہد اور پیمان - H.I. Abulfazl Bahauddini - youth and Allah
[Farsi and Urdu] جوان اور خدا کے ساتھ عہد اور پیمان - H.I. Abulfazl Bahauddini - youth and Allah
90m:38s
14587
مسئلہ فلسطین و غزہ میں ہماری ذمہ داریاں...
مسئلہ فلسطین و غزہ میں ہماری ذمہ داریاں - H.I Abulfazl Bahauddini - Urdu Translation
نمائندہ ولی...
مسئلہ فلسطین و غزہ میں ہماری ذمہ داریاں - H.I Abulfazl Bahauddini - Urdu Translation
نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام سید ابوالفضل بہائدینی
۱۵ رمضان المبارک ۱۴۳۵
7m:21s
11971
Tawakkul - Ayatullah Bahauddini - Lecture 4 - Persian - Urdu - 2009
A great Series of Daroos on Ma\\\'ad by Agha Bahauddini, Rahbar e Moazzam Ayatullah e Uzama Khamenei\\\'s representative in Pakistan
A great Series of Daroos on Ma\\\'ad by Agha Bahauddini, Rahbar e Moazzam Ayatullah e Uzama Khamenei\\\'s representative in Pakistan
12m:43s
14210
Tawakkul - Ayatullah Bahauddini - Lecture 5 - Persian - Urdu - 2009
A great Series of Daroos on Ma\'ad by Agha Bahauddini, Rahbar e Moazzam Ayatullah e Uzama Khamenei\'s representative in Pakistan
A great Series of Daroos on Ma\'ad by Agha Bahauddini, Rahbar e Moazzam Ayatullah e Uzama Khamenei\'s representative in Pakistan
56m:20s
14701
CLIP | شرائطِ انقلابِ امامِ زمانہؑ | Part 1/4 -...
آج بہت سارے لوگ عوام کو ظہور کے حوالے سے بلاوجہ کی امیدیں دلاتے ہیں۔ لیکن یہ بات...
آج بہت سارے لوگ عوام کو ظہور کے حوالے سے بلاوجہ کی امیدیں دلاتے ہیں۔ لیکن یہ بات یاد رکھیں کہ انقلابِ امام زمانہؑ کے وقوع پذیر ہونے کے لیے چار شرائط ہیں۔ جب تک یہ شرائط پوری نہیں ہوجاتیں، ظہور نہیں ہوگا چاہے علاماتِ ظہور ساری کی ساری ہی پوری کیوں نہ ہوجائیں۔ غیبت اور ظہور امامؑ جیسے اسرارِ الٰہیہ کے حوالے سے قاطعیت کے ساتھ اظہارِ نظر کرنا کسی طور بھی پسندیدہ عمل نہیں ہے۔ انقلاب کی پہلی شرط ایک جامع آئین اور دستور ہے۔ مزید۔۔۔
تاریخ: 23 رمضان المبارک 1433ھ
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/6be24980654e102a111f
Noha used:
2006 - Hum Dekhain Ge (Nadeem Sarwar)
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
9m:21s
4299
CLIP | شرائطِ انقلاب امام زمانہؑ | Part 2/4 -...
امامؑ کے انقلاب کے لیے پہلی شرط ایک جامع دستور تھا جو ہمارے پاس قرآن کی شکل میں...
امامؑ کے انقلاب کے لیے پہلی شرط ایک جامع دستور تھا جو ہمارے پاس قرآن کی شکل میں موجود ہے۔ دوسری شرط اس انقلاب کے لیے رہبریت ہے۔ اس رہبریت کی چند خصوصیات ہیں۔ کیا ہمارے پاس ایسی رہبری موجود ہے یا نہیں؟ مزید۔۔۔
تاریخ: 23 رمضان المبارک 1433ھ
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/6be24980654e102a111f
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
3m:1s
3732
CLIP | شرائطِ انقلاب امام زمانہؑ | Part 3/4 -...
یہ بات بالکل واضح کہ جیسے ہی یہ چار شرائط پوری ہونگی، ظہور بھی واقع ہوجائے گا۔...
یہ بات بالکل واضح کہ جیسے ہی یہ چار شرائط پوری ہونگی، ظہور بھی واقع ہوجائے گا۔ تیسری شرط ساتھی ہیں۔ کیسے ساتھی؟ ان ساتھیوں کی خصوصیات کیا ہونگی؟ کیا یہ شرط پوری ہوگئی ہے؟ مزید۔۔۔
تاریخ: 23 رمضان المبارک 1433ھ
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/6be24980654e102a111f
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
3m:29s
3969
CLIP | شرائط انقلاب امام زمانہ | Part 4/4 تیاری...
امام زمانہؑ کے انقلاب کے لیے چوتھی شرط عوام کی تیاری اور مہدوی اور الٰہی نظام کی...
امام زمانہؑ کے انقلاب کے لیے چوتھی شرط عوام کی تیاری اور مہدوی اور الٰہی نظام کی مقبولیت ہے۔ جب تک عوام خود اس نظام کہ نہیں چاہیں گے تب تک انقلاب بھی رونما نہیں ہوگا۔ تاریخ میں ہمیشہ یہی طریقہ کار رہا ہے۔ جب سارے جہان سے \"ایک خمینی رح چاہیے\" کی صدا ایک وقت میں بلند ہوگی تب معلوم ہوگا کہ اب سارا جہان امام مہدیؑ اور ایک الٰہی نظام کا منتظر ہے۔ مزید۔۔۔
تاریخ: 23 رمضان المبارک 1433ھ
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/6be24980654e102a111f
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
2m:25s
4362
Agar Imam Hussain A.S. Karbala na Jatay? | Ayatullah Abulfazl Bahauddini...
Agar Imam Hussain A.S. Karbala na Jatay?
Speaker : Ayatullah Abulfazl Bahauddini
اگر امام حسین کربلا نہ جاتے؟
مقرر:...
Agar Imam Hussain A.S. Karbala na Jatay?
Speaker : Ayatullah Abulfazl Bahauddini
اگر امام حسین کربلا نہ جاتے؟
مقرر: نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ ابوالفضل بہاالدینی
پیشکش: مدارس امامیہ پاکستان
4m:29s
800
CLIP | امام حسینؑ در کلام امام مہدیؑ | 1/3 |...
امام مہدیؑ نے امام حسینؑ پر قرآن کی کونسی آیت کو تطبیق کیا ہے؟ سورہ مریم کی پہلی...
امام مہدیؑ نے امام حسینؑ پر قرآن کی کونسی آیت کو تطبیق کیا ہے؟ سورہ مریم کی پہلی آیت \"کھیعص\" کی تاویل کیا ہے؟ جب حضرت زکریاؑ کو امام حسینؑ اور کربلا کے بارے میں بتایا گیا تو انکا کیا رد عمل تھا؟ مزید۔۔۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/586429aac32bef03fc45
Noha used:
https://youtu.be/2FpaR9bipbk
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
5m:11s
2441
CLIP | ماہ رمضان اور ہم | H.I. AbulFazl Bahauddini | PART...
ماہ مبارک رمضان اور اسکے روزوں میں جہاں انسان سختیاں برداشت کرتا ہے وہیں معنویت...
ماہ مبارک رمضان اور اسکے روزوں میں جہاں انسان سختیاں برداشت کرتا ہے وہیں معنویت کی پیاس کے لحاظ سے اسکی روح سیر ہوتی ہے۔ عرفاء کے نزدیک جب انسان اس مہینہ کی عظمت کو درک کرلے تو روزے کی سختیاں برداشت کرنا آسان ہوجاتا ہے۔ یہ مہینہ خدا کی جانب سفر کا مہینہ ہے۔ اس میں قرآن اور امام زمانہؑ سے اپنے تعلق کو مضبوط کریں۔ مزید۔۔۔
Full Lecture - https://www.shiatv.net/video/3f408548b6470a0520bc
ShiaTV Profile - https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page - www.fb.com/AbaSalehProductions
8m:53s
486
CLIP | ماہ رمضان اور ہم | H.I. AbulFazl Bahauddini | PART...
ماہ رمضان کے شب و روز استغفار کے لیے بہترین موقع ہیں۔ اسکے باقی ماندہ ایام میں...
ماہ رمضان کے شب و روز استغفار کے لیے بہترین موقع ہیں۔ اسکے باقی ماندہ ایام میں اپنی ہمت کو مزید بڑھائیں۔ کیا آزادی کا مطلب یہ ہے کہ انسان جو چاہے وہ کرے؟ یہ مہینہ عبد بننے کا مہینہ ہے۔ اسی عبودیت میں آزادی پوشیدہ ہے۔ ماہ رمضان سے بھرپور استفادہ کیسے کیا جائے؟ مزید۔۔۔
Full Lecture - https://www.shiatv.net/video/3f408548b6470a0520bc
ShiaTV Profile - https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page - www.fb.com/AbaSalehProductions
7m:29s
593
Quran Exhibition in Karachi Pakistan - All Languages
A grand Quran Exhibition arranged by Quran Foundation. Quran Foundation is a renowned Shia Organization of Pakistan.
Ayatullah Bahauddini...
A grand Quran Exhibition arranged by Quran Foundation. Quran Foundation is a renowned Shia Organization of Pakistan.
Ayatullah Bahauddini inaugurated the exhibition and hundreds of people paid a visit to this exhibition.
58m:58s
26171
انقلاب اسلامی کے ثمرات [SEMINAR] Fruits of the...
Clips from the seminar on the topic of Fruits of the Islamic Revolution. Ayatullah Agha Bahauddini delivered a great speech as well...
Clips from the seminar on the topic of Fruits of the Islamic Revolution. Ayatullah Agha Bahauddini delivered a great speech as well...
20m:43s
16141