[عالمی میلاد کانفرنس] Speech : H.I Amin Shaheedi -...
[عالمی میلاد کانفرنس] Speech : H.I Amin Shaheedi - Rabiul Awal 1435 - Urdu
جشن عید میلا دالنبی ﷺ
پیغام...
[عالمی میلاد کانفرنس] Speech : H.I Amin Shaheedi - Rabiul Awal 1435 - Urdu
جشن عید میلا دالنبی ﷺ
پیغام امن ہے ۔ اور تکفیری اسی کے دشمن ہیں۔
تمام شیعہ سنی پاکستانی ساتھ ہیں تکفیری خالی ہاتھ ہیں
11m:58s
5558
Video Tags:
Almi,,youme,,Ali,,Asghar,,A.S,,Sahar,,urdu
ہم، باہم کامیاب ہیں | ولی امر مسلمین سید...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلّہ العالی نے آٹھ سال کے بعد جمعے کا تاریخی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلّہ العالی نے آٹھ سال کے بعد جمعے کا تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا جس میں عمومی طور پرعالمی لیکن خصوصی طور پر علاقائی اہم ترین مشکلات اور ان کے حل کی طرف اشارہ کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ملتّوں، اسلامی دنیا، علما، یونیورسٹیوں، میڈیا، مسلّح افواج، ماہرین اقتصاد وغیرہ کی ذمّہ داریوں کا تعیّن بہت ہی مختصر اور جامع انداز میں کیا؛ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#رہبر_معظم#تاریخی_خطبہ_جمعہ#علاقے_کی_تقدیر#مشکلات_حل#ذمہ_داری #میڈیا #زیارات# دشمن#اقتصادی_برتری
3m:31s
5456
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,kamyab,
wali,
muslimeen,
syed,
ali,
khamnaei,
juma,
tarikhi,
almi,
khasosi,
mushkilat,
hal,
ishara,
milatoun,
islami,
dunia,
ulama,
media,
afwaj,
iqtisad,
zimadari,
jamy,
andaz,
سخت انتقام | موشن گرافک | Farsi Sub Urdu
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
شہیدِ راہِ...
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
شہیدِ راہِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت اور اُن کے پاکیزہ خون کی برکت سے دنیا بھر کے حریت پسندوں اور مظلوموں کے اندر ایک نیا جوش و ولولہ پیدا ہوگیا ہے اور عَالَمی خبیث شیطانی طاقتوں کو مار بھگانے کا ایک نیا عزم و حوصلہ دنیا میں دکھائی دے رہا ہے۔
شہید کے نمازِ جنازہ سے لے کر اُن کے چالیسویں تک ہونے والے تاریخِ بشریت کے عظیم الشان اجتماعات سے شیطانی طاقتوں میں ایک لرزہ طاری ہے۔ انشاء اللہ وہ دِن اب دُور نہیں کہ شہید حاجّ قاسم سلیمانی کی نیابت میں بیت المقدس میں نماز جماعت ادا کی جائے گی۔ انشااللہ۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #انتقام #مختار #بیت_المقدس #نماز_جماعت #امریکہ #طمانچہ
4m:18s
2171
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
intiqam,
shaheed,
khoon,
maqtal,
bazar,
kocha,
rah,
wilayat,
haaj,
qasim,
sulimani,
mazlomana,
shahadat,
pakiza,
barkat,
huriyat,
mazlom,
josh,
walwala,
almi,
shytan,
azm,
duniya,
janaza,
bashariyat,
ijtamaat,
larza,
niyabat,
bait,
muqadas,
nmaz,
jamat,
شہادت کی بہار کا مہینہ | Farsi Sub Urdu
فصلِ گل ہے اب جہاں میں اے شہیدوں تم کہا ہو۔۔۔
مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ انقلاب...
فصلِ گل ہے اب جہاں میں اے شہیدوں تم کہا ہو۔۔۔
مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ انقلاب اسلامی کے عظیم الشان شہداء کہ جن کے مقدس خون سے عصر حاضر میں اسلام نے کو نئی زندگی ملی۔
یہ وہ عظیم الشان شہداء ہیں کہ جن کی عظیم الشان قربانیوں کی وجہ سے آج دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے شیطانی اور انسانیت دُشمن منصوبوں میں ناکام ہوتی نظر آرہی ہے۔ وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنے خون سے حق و باطل کے درمیان لکیر کھینچ ڈالی۔ اِسی خون کی بدولت آج دنیا بھر میں مقاومتی اور بیداری کی تحریکیں اُبھرتی نظر آرہی ہیں۔
انقلابِ اسلامی کے عظیم الشان چند شہداء کے حوالے سے مختصر اور مفید دستاویزی کلپ پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #شہادت #بہار #مردان_خدا #موسم #شہید_باکری_برادران #خیبر_آپریشن #شہید_حسین_خرازی #علمدار_جہاد #شہید_ابراہیم_ہمت #شہید_عبدالحسین_برونسی #شہید_عباس_کریمی #راہی_سمندر
4m:26s
2657
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahdat,
bahar,
gull,
jahan,
shaheed,
zindagi,
asar,
hazir,
khoon,
muqdas,
azeem,
shuhada,
inqlab,
ashora,
tahreek,
bydari,
muqawamt,
mktib,
haq,
batil,
islami,
masoby,
dushman,
insaniyat,
shytani,
taqat,
almi,
qurbani,