[Talkshow] Aagahi | IRAQ CRITICAL SITUATION | عراق کے کشیدہ...
ٹاک شو آگہی
آیت اللہ کاظم حائری کی جانب سے اپنے مقلدین کو آیت اللہ سید علی خامنہ...
ٹاک شو آگہی
آیت اللہ کاظم حائری کی جانب سے اپنے مقلدین کو آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تقلید کے حکم کے بعد جناب مقتدیٰ صدر نے سیاست سے استعفیٰ دے دیا اور بغداد میں فسادات پھوٹ پڑے۔ ان حالات کا تجزیہ ملاحظہ ہو
میزبان: قنبر رضوی
مہمان: حجۃ الاسلام مولانا علی نقی ہاشمی
21m:55s
1907