چشمۂ زلالِ معرفت | آیت اللہ محمد تقی...
عَالَمِ اسلام کی عظیم الشان اور کم شناختہ شخصیت کہ جن کا عِلم و عمل اُن کی فکری...
عَالَمِ اسلام کی عظیم الشان اور کم شناختہ شخصیت کہ جن کا عِلم و عمل اُن کی فکری اور روحانی بلندی کی نشاندہی کرتا ہے۔ آپ نے مغربی جدید سماجی و اجتماعی علمی نظریات کے اور اسلامِ محمدیؐ پر ہونے والے اعتراضات و اشکالات کے مدلّل اور منطقی انداز میں جوابات دیئے اور مغربی علوم کے سحر میں مبتلا اسلامی دنیا کو اِس سحر سے نکالا اور اُس کے ساتھ ساتھ التقاطی یعنی حق و باطل کی آمیزش پر مبنی افکار و نظریات سے حقیقی اسلامی افکار و نظریات کو جدا کیا۔ آپ کی پوری زندگی قلبِ اسلام یعنی ولایت اور اسلام محمدی کے دفاع میں گزری اور علمی اور ثقافتی میدان میں بے شمار خدمات انجام دیں۔ آپ کی علمی خدمات ایک عظیم سرماۓ کے طور پر تشنگانِ علم و معرفت کی تشنگی کو بجھانے کے لیے ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی رہیں گی۔
اِس جلیل القدر شخصیت کے مختلف مواقع پر بیانات سے بہرہ مند ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا انتخاب کیجئے۔
#ویڈیو #زندگی #احساساتی_روابط #ابدی_زندگی #امام_خمینی #محرم #صفر #عزاداری #معجزہ #شفاعت #سید_الشہداء #امام_علی_علیہ_السلام
3m:36s
1871
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
chashma,
zolal,
marefat,
ammar,
wilayat,
ayatullah,
mohammad
taqi
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ilm,
amal,
fikri
bulandi,
maghribi,
samaji,
ijtemai,
nazariyat,
mudallal,
ishkalat,
eterazat,
islam,
jawab,
mantiqi,
sehr,
maghribi
oloom,
islami
dunya,
haq,
batil,
ilteqati
afkar,
haqiqi
islami
afkar,
wilayat,
defa,
seqafati
maidan,
tishnegane
ilm
o
marefat,
moharram,
safar,
azadari,
imam
khomeini,
sayyadush
shohada,
mojiza,
imam
ali,
*MUST WATCH* مسئلہ اصلی ۔ فلسطین - Urdu Presentation
Subject : Afkar -e- Imam Khomeini (r.a)
Event : Ramazan 1435-2014
Category : Protest
Location : Lahore
Description
Subject : Afkar -e- Imam Khomeini (r.a)
Event : Ramazan 1435-2014
Category : Protest
Location : Lahore
Description
6m:29s
5023
Al Quds Rally Speech - H.I. Syed Jawad Naqvi - 2017/1438 - Lahore - Urdu
Name: Al Quds Day 2017
Subject: Afkar -e- Imam Khomeini (r.a)
Description: Speech By Ustad e Mohtram Syed Jawad Naqavi addressing the...
Name: Al Quds Day 2017
Subject: Afkar -e- Imam Khomeini (r.a)
Description: Speech By Ustad e Mohtram Syed Jawad Naqavi addressing the Al-Quds Rally
Year: 2017
Location: Lahore. 23rd june 2017
28m:59s
5329
شہید سید اسد اللہ لاجواردی | Farsi Sub Urdu
وہ عظیم شہداء کے جن کے الہی اور کربلائی
افکار اور کردار کی وجہ سے ایک ایسا انقلاب...
وہ عظیم شہداء کے جن کے الہی اور کربلائی
افکار اور کردار کی وجہ سے ایک ایسا انقلاب دنیا کے نقشے میں نمودار ہوا کہ جس نے عصرِ حاضر میں دنیا کی تمام شیطانی طاقتوں کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔
یہ وہ عظیم شہداء ہیں کہ جنہوں نے سخت ترین حالات اور شکنجوں کے باوجود خدا پر ایمان اور آئمہ معصومین علیہم السلام سے توسل کی طاقت کی بدولت عظیم الشان کارنامے انجام دئے۔
اُن میں سے ایک عظیم الشان اور نہ تھکنے والے شہید کا نام سید اسداللہ لاجوردی ہے۔ آئیں، اِس ویڈیو میں شہید کی مختصر حالات زندگی سے آشنا ہوتے ہیں۔
#ویڈیو #شہید_لاجوردی #آیت_اللہ_کاشانی #شہید_مطہری #شہید_بہشتی #سرگرمیاں #ساواک #اسیر
3m:57s
2966
ملتِ مقاومت | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنه ای حفظہ اللہ ایران میں موجود چند قوم پرست اور...
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنه ای حفظہ اللہ ایران میں موجود چند قوم پرست اور سیکولر افراد کے گمراہ کُن اقدامات اور افکار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس طرح کے افراد ہمیشہ ملک و قوم کے دفاع کے لیے حاضر رہے؟ قوم پرستی کا نعرہ لگانے والوں نے کیا کبھی کسی قسم کی کوئی قربانی پیش کی ہے؟ اسلامی انقلاب میں عوام کی اکثریت کس چیز کی حامی ہے؟ دُنیا کی ظالم و جابر طاقتوں کا دُنیا پر مسلّط میڈیا لاکھوں کی تعداد میں انقلابی اجتماعات دکھانے کے بجائے کن لوگوں کی کوریج دیتا ہے؟
#ویڈیو #نہ_غزہ #نہ_لبنان #فریب #قربان #مفادات #دفاع #میدان_جنگ #سچائی #اخلاص #قوم #استقامت #مقاومت
1m:54s
5710
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
millat,
muqawmat,
wali,
syed,iran,
secular,
afkar,
qoum,
difha,
gumrah,
qurbani,
inqlab,
islami,
zalim,
jabir,
media,
ijtimaat,
شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ | Arabic...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور مُلک جیسی محدودیتوں میں نہیں سمویا جا سکتا۔ موجودہ زمانے میں اس کی واضح مثال شہید قاسم سلیمانیؒ ؒ اور ان کے ساتھی شہید ابو مہدی المہندس ؒ ہیں ۔ اسلام کے ان دونوں عظیم کمانڈروں کی شہادت پر بِلا تفریق ِ مذہب و ملت ہر آزاد انسان کی آنکھ اشکبار اور دل میں جذبہِ انتقام موجزن ہے۔ شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#عراق#شہید مہندس#وصیت#جہاد#مقاومت#بدر#حشد#دین کی معرفت#رہبر معظم کی اطاعت
5m:13s
2747
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,shaheed,
mahdi,
muhandas,
azeem,
shaksiyat,
afkar,
guftar,
raftar,
kirdar,
firqay,
qoum,
mulk,
shaheed,
qassem,
sulaimani,
islam,
commander,
tafriq,
mazhab,
millat,
azad,
insan,
ashkbar,
dil,
jazba,
intiqam,
waseiat,
azwaj,
rasool,
twala,
tabara,
haqiqat,
ahdaf,
dein,
shanasi,
wali,
muslimeen,
itaat,
تربیت یافتہ معلم کی ضرورت | امام خمینی...
کیا تعلیمی مراکز کو تعلیمی مسایل کے علاوہ دوسرے مسایل سے سروکار نہیں رکھنا...
کیا تعلیمی مراکز کو تعلیمی مسایل کے علاوہ دوسرے مسایل سے سروکار نہیں رکھنا چاہیے؟ کیا ہمیں اپنے بچوں کو علم اور استاد کے نام پر ہر شخص اور ادارے کے حوالے کر دینا چاہیے؟ کس طرح کے لوگ سادہ سوچ کے حامل ہیں؟ کیا فقط اسپشلائزیشن اور علم معیار ہے؟ کیا علم الہی، علم توحید یا علم فلسفہ و فقہ معیار ہے؟ کونسا علم معیار اور میزان ہو سکتا ہے؟ ہمارے جوان کیسے غیروں کی وابستگی سے نجات پا سکتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مدارس #علم #مسائل #متخصصین #سادہ_سوچ #انحراف #مشرقی #مغربی #افکار #تربیت_یافتہ #نفوس #آئینہ #اسپشلائزیشن #معیار #سعادت #الہی_تربیت
3m:12s
5246
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tarbiyat,
mueallam,
imam,
imam
khomeini,
taelim,
tohid,
falsafa,
feqh,
madares,
enheraf,
mashreq,
afkar,
saeadat,