[Shab-e-Nema Shaban] Topic: Tajeel Zahoor Wa Marfat-e-Imam-e-Zamana |...
Shab-e-Nema Shaban | شبِ نیمۂ شعبان
Topic: Tajeel Zahoor Wa Marfat-e-Imam-e-Zamana (aj)
موضوع: تعجیلِ ظہور...
Shab-e-Nema Shaban | شبِ نیمۂ شعبان
Topic: Tajeel Zahoor Wa Marfat-e-Imam-e-Zamana (aj)
موضوع: تعجیلِ ظہور و معرفتِ امام زمانہ
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
خطاب: حجۃ السلام سید علی مرتضی زیدی
Venue: Masjid Syed-us-Shuhada (as) - Islamic Research Center IRC - Karachi
Date: 14th Shabaan 1440 - 20 April 2019
43m:38s
8397
امام زمانہؑ کا انتظار اور ہماری ذمہ...
سوائے چند دن ظهور کی سب علامتیں پوری هو چکی هیں
بصیرت و معرفت تمهاری، عدوئے حق کو...
سوائے چند دن ظهور کی سب علامتیں پوری هو چکی هیں
بصیرت و معرفت تمهاری، عدوئے حق کو کھٹک رهی هے
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ \"امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کا انتظار\" کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انتظارِ فَرَج کا کیا مطلب ہے؟ کیا امامِ زمانہ علیہ السلام کے انتظار کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ہے؟ غیبتِ امام زمانہ علیہ السلام میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ امام زمانہ علیہ السلام کن چیزوں سے جہاد اور مبارزے کے لیے تشریف لائیں گے؟ امام زمانہ علیہ السلام کے ایک حقیقی سپاہی کو کس چیز کے لیے اپنے آپ کو تیار کرنا چاہیے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انتظار_امام_زمانہ #فرج #تسبیح #عجل #گوشہ_نشینی #اعتقاد #خورشید_دنیا #اجالا #چراغ #تعجیل #زمینہ #مبارزہ
1m:31s
6320