🎦 غدیر؛یعنی تسلسلِ حکومتِ ولایت
آیا غدیر کے دن حکومتِ امامت و ولایت کا آغاز ہوا تھا یا نبی اکرمؐ نے امام علیؑ کی...
آیا غدیر کے دن حکومتِ امامت و ولایت کا آغاز ہوا تھا یا نبی اکرمؐ نے امام علیؑ کی ولایت کے اعلان سے دراصل حکومتِ امامت و ولایت کے تسلسل کا اعلان کیا تھا۔ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
مولانا حیدر علی جعفری
18 جون، 2018
دورانیہ: 12:21
[View HD Video]
https://www.youtube.com/watch?v=8xLCyxVSKeY&t=8s
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
📱 Sapp.ir/inqilabimedia
👤 Fb.com/inqilabimedia
📱 Eitaa.com/inqilabimedia
📱 Telegram.me/inqilabimedia
🎬 Youtube.com/c/inqilabimedia
12m:21s
2180
ہم اُمّتِ واحدہ ہیں | Arabic sub Urdu
ہم اُمّتِ واحدہ ہیں
اقتباس از: وحدتِ اسلامی کی عالمی کانفرنس میں شریک عرب جوان...
ہم اُمّتِ واحدہ ہیں
اقتباس از: وحدتِ اسلامی کی عالمی کانفرنس میں شریک عرب جوان کا رہبرِ معظم امام خامنہ ای کے محضر میں حماسی بیان
یہ نہایت دلنشین کلپ در حقیقت 2015 میں منعقد ہونے والی وحدت اسلامی عالمی کانفرنس میں شریک ہونے والے ایک عرب جوان کے حماسی اور انقلابی بیان پر مشتمل ہے۔ جس میں وہ رہبر معظم کو \\\"اُمت مسلمہ کے امام\\\" کہہ کر پکارتے ہیں؛ اور امت مسلمہ کو تقسیم کرنے والوں سے اعلانِ برائت کرتے ہوئے تمام مسلمین کو اسلام کے پرچم تلے ایک ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امت #امام #وحدت #اہلسنت #اتحادبین_المسلمین
2m:38s
11624
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shia
sunni
unity,
islamic
revolution,
iran,
leader
khamenei,
unity
week,
nizam
wilayat,
shaheed,
dushman
shanasi,
wilayat,
dushman
shanasi
تربیتِ اولاد میں ناکامی کی وجہ | حجت...
نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان
ہم سب کو پتہ ہے کہ...
نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان
ہم سب کو پتہ ہے کہ تربیتِ اولاد ہر والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، سب والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُن کی اولاد ایسی بنے کہ اُن کے سپنے پورے کرے۔ اس لیے ہر مسلمان ماں باپ یہی کوشش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو قرآن سکھائیں، انہیں سیرت رسولؐ اور فرمانِ معصومینؑ سے آشنا کریں۔ لیکن بدقسمتی سے پھر بھی دیکھا جائے تو وہ تربیت نہیں ملی ہوتی بچوں کو۔
اہم سوال یہی بنتا ہے یہاں پر کہ ہماری تربیت میں کیا کمی تھی؟
ہم نے کیا کسر چھوڑی تھی؟ اِس کا جواب ہمیں اِس کلپ میں مل سکتا ہے۔
#ویڈیو #پناہیان #تربیت #اولاد #اسلام #خواہشات #تقوی
5m:19s
4553
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nafs,
tarbiyat,
aaulaad,
ali,
reza,
panahiyaan,
walidain,
zimmidari,
musalman,
maa,
baap,
quraaan,
seerat,
rasool,
masumeen,
sawal,
kami,
jawab,
نظام کی حفاظت، عینی واجب | آیت اللہ...
نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی...
نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آمُلی
اِس کلپ میں اسلامی نظام کی حفاظت کے بارے میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آمُلی کی نظر جانیئے ۔
خدا کی طرف سے ہم مسلمانوں پر بعض امورکی انجام دہی واجب ہوئی ہے۔ واجب کی بھی دو قسمیں ہیں، ایک ہے کِفائی واجب، دوسرا ہے عینی واجب۔ کفائی واجب، یعنی تمام مسلمانوں میں سے اگر کوئی بھی اُس حکم کو انجام دے، تو دوسروں سے اُس کا بوجھ ہٹا دیا جاتا ہے، جیسے کہ مسلمان کی تدفین۔ لیکن عینی واجب، یعنی وہ واجب جو ہر شخص پر، ہر عاقل و بالغ پر اُس کی انجام دہی فرض ہے۔
#ویڈیو #جوادی #اسلامی_نظام #عینی_واجب #ایران #ولایت_فقیہ #نظام
1m:16s
4441
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nizaam,
hifazat,
aini,
wajib,
fakhr,
aalam,
islam,
ayatollah,
aluzma,
abdullah,
jawadi,
aamoli,
islami,
khuda,
musalmanoon,
kifayi,
tadfeen,
aaqil,
baligh,
farz,
[Clip] سیرت حضرت عباس علمدار جوانوں کیلئے...
[Clip]
Topic: سیرتِ حضرت عباس علمدارؑ جوانوں کے لئے مشعل راہ
Speaker: H.I Ghulam Abbas Raesi
[Clip]
Topic: سیرتِ حضرت عباس علمدارؑ جوانوں کے لئے مشعل راہ
Speaker: H.I Ghulam Abbas Raesi
4m:38s
5172
Video Tags:
Ghulam
Abbas
Raesi,مشعل
راہ,عباس
علمدار,jawan,Abbas
Alamdaar,Seerat
Hazrat
Abbas,سیرت
حضرت
عباس,Wiladat
Hazrat
Abbas,ولادت
حضرت
عباس
علمدار,غلام
عباس
رئیسی,کلپ,Short
Clip,WG
Clips,Wisdom
Gateway
Video Tags:
Free
Zakzaky,Ahmed
Iqbal
Rizvi,Protest
Day,Global,Karachi
Press
Club,Shiekh
Zakzaky,Nigeria,Zakzaki,زکزاکی,زکزکی,نائیجریا,احتجاج,پریس
کلپ
کراچی,احمد
اقبال
رضوی
Video Tags:
Free
Zakzaky,Protest
Day,Global,Karachi
Press
Club,Shiekh
Zakzaky,Nigeria,Zakzaki,زکزاکی,زکزکی,نائیجریا,احتجاج,پریس
کلپ
کراچی,Ali
Murtaza
Zaidi,amzaidi,amz,zaidiam,علی
مرتضی
زیدی
Video Tags:
Free
Zakzaky,Protest
Day,Global,Karachi
Press
Club,Shiekh
Zakzaky,Nigeria,Zakzaki,زکزاکی,زکزکی,نائیجریا,احتجاج,پریس
کلپ
کراچی,Razi
Haider,رضی
حیدر
Video Tags:
Free
Zakzaky,Protest
Day,Global,Karachi
Press
Club,Shiekh
Zakzaky,Nigeria,Zakzaki,زکزاکی,زکزکی,نائیجریا,احتجاج,پریس
کلپ
کراچی,Rashid
Rizvi,راشد
رضوی
امام حسین ؑ سے تجدید عہد | Arabic Sub Urdu
کربلا آج بھی ہے ایک لگاتار پکار
ہے کوئی پیروی ابن علی(ع) پر تیار
عصر حاضر میں...
کربلا آج بھی ہے ایک لگاتار پکار
ہے کوئی پیروی ابن علی(ع) پر تیار
عصر حاضر میں یزیدوں کا نہیں کوئی شمار
تم مصلوں پہ دوزانو ہو، مسلح اشرار
آئیں اِس مختصر کلپ میں مکتب عاشورہ کے حقیقی شاگرد اور مدافع ولایت سید حسن نصر اللہ کی امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کے کربلائی اور عاشورائی کلمات سے اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔
#ویڈیو #سید_حسن_نصراللہ #امام_حسین_علیہ_السلام #تجدید_عہد #خون #آنسو #اہداف #حفاظت
1m:0s
3562
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
hussain,
karbala,
maktab,
aashura,
tajdeed,
ahd,
haqiqi,
shagird,
mudafe,
wilayat,
sayyid,
hassan,
nasrullah,
emaan,
روحِِ عزاداری کیا ہے؟ |حجۃ الاسلام...
روحِ عزاداری کیا ہے؟
عشرہ محرم الحرام 1441ھ کی مجلس عزا سے حجۃ الاسلام علامہ محمد...
روحِ عزاداری کیا ہے؟
عشرہ محرم الحرام 1441ھ کی مجلس عزا سے حجۃ الاسلام علامہ محمد امین شہیدی حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس
کلپ: 4 منٹ 26 سیکنڈ
#Muharam #Azadari #AminShaheedi
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Follow for more:
🌐 www.danishkadah.com
📸 instagram.com/aminshaheediofficial
👤 fb.com/aminshaheediofficial
4m:31s
1738
Video Tags:
Imam,
Hussain,
,,
Imam,
Ali,,
Amin,
Shaheedi,
,,
Mola,
Ali,,
Islam,
,,
Momin,
Shia,
Sunni,,
Pakistan,
Sindh,,
India,USA,,
Video,
Voice,,
[PROMO] Taqat ka Tawazun Interview Promo 2019 - Interview Sayyed Hassan...
طاقت کا توازن
حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ، سیکرٹری جنرل حزب اللہ...
طاقت کا توازن
حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ، سیکرٹری جنرل حزب اللہ لبنان کاتاریخ میں پہلی بارپانچ گھنٹوں اورپانچ قسطوں پر مشتمل خصوصی اورتفصیلی انٹرویو اس انٹرویو کے اہم نکات سے متعلق تفصیلات جاننے کے لئے یہ ویڈیو کلپ ضرور دیکھیں،جسکی پہلی قسط یکم اکتوبر ۲۰۱۹کو نشر کی جائے گی۔
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
3m:54s
3517
شہید آیت اللہ قاضی طباطبائی تبریزی |...
عصر حاضر کے فرعونوں کے خلاف برپا ہونے والے اسلامی انقلاب کے لیے بے تحاشہ قربانیاں...
عصر حاضر کے فرعونوں کے خلاف برپا ہونے والے اسلامی انقلاب کے لیے بے تحاشہ قربانیاں دی گئی ہیں یہ اسلامی انقلاب درحقیقت توحید کے پرچم کو پوری دنیا میں لہرانے اور پایمال کئے گئے اسلامی و انسانی اقدار کے تحفظ کی خاطر وجود میں آیا تھا اور اِس انقلاب کی راہ میں بے مثال قربانیاں دی گئیں اور عظیم شخصیات اُبھر کر سامنے آئیں۔ اُن میں سے ایک عظیم الشان کردار سید علی قاضی طباطبائی کا تھا جنہوں نے ایران کے علاقے تبریز میں طاغوتی طاقتوں اور اُن کے مقامی چیلوں کے خلاف اپنی جدوجہد کا آغاز کیا تھا۔
اِس کلپ میں اِس عظیم شہید کا مختصر تعارف کروایا گیا ہے جو سامعین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #سید_قاضی_طباطبایی #آسمانی #پرواز #تبریز #انقلاب #مقابلہ #مبارزہ #شہد_محراب
2m:0s
9259
[Clip] Ishq e Rasool (saww) kay Haqeqi Taqazay | H.I Muhammad...
Clip
Topic: Ishq e Rasool (saww) kay Haqeqi Taqazay
موضوع: عشقِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے...
Clip
Topic: Ishq e Rasool (saww) kay Haqeqi Taqazay
موضوع: عشقِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حقیقی تقاضے
Speaker: H.I Syed Muhammad Haider Naqvi
حجۃ الاسلام سید محمد حیدر نقوی
9m:3s
4136
[Clip] Aman o Salamti Ka Hussul Seerat Rasool (saww) Ke Roshni...
Clip
Topic: Aman o Salamti Ka Hussul Seerat Rasool (saww) Ke Roshni May
موضوع: امن و سلامتی کا حصول ، سیرت...
Clip
Topic: Aman o Salamti Ka Hussul Seerat Rasool (saww) Ke Roshni May
موضوع: امن و سلامتی کا حصول ، سیرت رسول ؐ کی روشنی میں
Speaker: H.I Syed Muhammad Haider Naqvi
حجۃ الاسلام سید محمد حیدر نقوی
6m:47s
4132
امتِ رسول (ص) کے لیے اللہ کا ارادہ |...
امر ابالمعروف کا دائرہ کار اپنی ذات سے اور اپنے گھر سے لے کر، ملکی اور بین...
امر ابالمعروف کا دائرہ کار اپنی ذات سے اور اپنے گھر سے لے کر، ملکی اور بین الاقوامی سطح تک ہر میدان میں پھیلا ہوا ہے، سیاسی و اجتماعی میدان ہو یا اقتصادی و تعلیمی میدان، یعنی زندگی کے ہر شعبے میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی ضرورت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ آج امّت محمدیہؐ کو ذلّت و رسوائی سے نکالنے اور عالمی شیطانی طاقتوں کا راستہ روکنے کے لیے مقاومت کا عَالَمی حسینی محاذ ایران، عراق، شام، لبنان، بحرین، فلسطین اور یمن میں اِن شیطانی طاقتوں سے برسرِ پیکار ہے۔
انصاراللہ یمن کے سربراہ عبدالملک حوثی کا اِس حوالے سے خوبصورت بیان اِس مختصر کلپ میں ضرور سنیں۔
#ویڈیو #امت_رسول #حکم #نیکیوں #امت #برائیوں #ماحول #معاشرے #اصلاح
1m:1s
3147
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ummat,
Allah,
Rasool,
maidaan,
siyasi,
ijtimayi,
amrbilmaroof,
nahianilmunkar,
mahaaz,
iraq,
sham,
labonon,
bahrain,
falestine,
yemen,
ansarullah,
abdulmalik,
[Clip] Modernism Kiya Hai ? | H.I Syed Ali Murtaza Zaidi - Urdu
Clip
Topic: Modernism Kiya Hai ?
موضوع: ماڈرن ازم کیا ہے؟
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام...
Clip
Topic: Modernism Kiya Hai ?
موضوع: ماڈرن ازم کیا ہے؟
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید مرتضی زیدی
Watch Full Speech
https://youtu.be/vuH-NFwI3Wo
8m:59s
8762
[Clip] Mangnay Walon Kay Sath Kaisa Salook Karna Chaheay ? | H.I Syed...
Clip
Topic: Mangnay Walon Kay Sath Kaisa Salook Karna Chaheay ?
موضوع: مانگنے والوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا...
Clip
Topic: Mangnay Walon Kay Sath Kaisa Salook Karna Chaheay ?
موضوع: مانگنے والوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیئے؟
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید مرتضی زیدی
4m:26s
9040
[Clip] Ayaam-e-Fatimiya (sa) Ka Aham Tareen Paigham | H.I...
Clip
Topic: Ayaam-e-Fatimiya (sa) Ka Aham Tareen Paigham
موضوع: ایام فاطمیہؑ کا اہم ترین پیغام...
Clip
Topic: Ayaam-e-Fatimiya (sa) Ka Aham Tareen Paigham
موضوع: ایام فاطمیہؑ کا اہم ترین پیغام
Speaker: H.I Muhammad Ali Ghayyori
حجۃ الاسلام محمد علی غیوری
7m:54s
2757