Clip - حلب کی آزادی پر مومن خوش ہیں Aleppo,...
Clip - حلب کی آزادی پر مومن خوش ہیں! Aleppo, Syria Victory - Farsi Sub Urdu
Clip - حلب کی آزادی پر مومن...
Clip - حلب کی آزادی پر مومن خوش ہیں! Aleppo, Syria Victory - Farsi Sub Urdu
Clip - حلب کی آزادی پر مومن خوش ہیں! Aleppo, Syria Victory
حجة الاسلام علی رضا پناہیان
دسمبر،2016
دورانیہ:01:38
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
1m:38s
3927
[Day 1] Topic: امامت کی امانت اور مومن کی...
[Day 1]
Topic: Imamat ke Amanat Or Momin ke Sharaaet
امامت کی امانت اور مومن کی شرائط
Speaker: H.I Ali...
[Day 1]
Topic: Imamat ke Amanat Or Momin ke Sharaaet
امامت کی امانت اور مومن کی شرائط
Speaker: H.I Ali Murtaza Zaidi
Date: 31 August 2018
Venue: Masjid Yasrab Defence , Karachi
67m:38s
3675
Video Tags:
شرح,
حدیث,
زندگی,
از,
رہبر,
معظم,
سید,
علی,
خامنہ,
ای,
حسینہ,
امام,
خمینی,
ayatullah,
Ayatollah,
rehbar,
rahber,
rehber,
Syed,
Sayyed,
Sayed,
Ali,
Khamenei,
Khamenai,
Khamanei,
Khamanai,
Leader,
Iran,
Islamic,
Republic,
state,
Sharai,
Hadies,
Hadith,
Zindagi,
Dars,
Lecture,
امام خمینیؒ مومن، عبادت گزار اور...
امام خمینیؒ مومن، عبادت گزار اور انقلابی شخصیت
مولانا حیدر علی جعفری
03جون،2016...
امام خمینیؒ مومن، عبادت گزار اور انقلابی شخصیت
مولانا حیدر علی جعفری
03جون،2016
دورانیہ:06:54
6m:54s
2509
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Imam,
Khomeini,
Leader
of
Revolution,
Islamic,
Revolution,
Islamic,
Republic,
Iran,
Shah,
Reza,
Scholar,
Inqilab,
Inqilabi,
امام خمینی ؒ مومن ، متعبد اور انقلابی...
امام خمینی ؒ مومن ، متعبد اور انقلابی ہیں
ولی امر مسلمین...
امام خمینی ؒ مومن ، متعبد اور انقلابی ہیں
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر خطاب سے اقتباس
4 جون ،2016
دورانیہ:03:24
2m:23s
2801
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Leader
of
Islam,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahabr,
Islamic,
Republic,
Iran,
Farsi,
Urdu,
Imam,
Khomenei,
Inqilaab,
Nigah-e-Imam Khomeini May Momin Wa Inqalabi Jawan Ke Siffat | H.I Syed...
Nigah-e-Imam Khomeini May Momin Wa Inqalabi Jawan Ke Siffat
نگاہِ امام خمینیؒ میں مومن اور انقلابی نوجوان...
Nigah-e-Imam Khomeini May Momin Wa Inqalabi Jawan Ke Siffat
نگاہِ امام خمینیؒ میں مومن اور انقلابی نوجوان کی صفات
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
خطاب: حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Date : 04 June 2020
42m:10s
552
Terbiyat Kese Karin | H.I Kazim Naqvi - Urdu
Record date: 21 July 2019 - تربیت کیسے کریں
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year...
Record date: 21 July 2019 - تربیت کیسے کریں
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩کیا چیز مومن کی گمشدہ میراث ہے؟
🚩کسی چیز کی اہمیت کا اندازہ کب ہوتا ہے ؟
🚩کمال ایمانی تک پہنچنے کے لیے کیا وسیلہ درکار ہے؟
🚩حکمت کسے کہتے ہیں ؟
🚩نہج البلاغہ میں مولائے کائنات کی سب سے اہم ترین حکمت کونسی ہے؟
🚩 مومن کے پاس حکمت کا وجود کیوں ضروری ہے ؟
🚩ہمارا نہج البلاغہ سے کیسا رابطہ ہونا چاہیے؟؟
🚩ایک مومن کی طرف سے سب سے بہترین ہدیہ کیا ہوسکتا ہے؟
🚩آج کے پرآشوب دور میں بچوں کو کس طرح حکمت کی دعوت دی جائے؟
🚩ہمارے بچوں کی تربیت کی ذمہ داری کس کی ہے ؟
🚩اہل بیت سے ہمارا رابطہ کیوں کر ممکن ہے؟
🚩ہمارے پاس چشمہ ہائے حکمت کس طرح موجود ہیں ؟
‼اور جانئیے بہت کچھ ۔۔۔
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net
44m:21s
704
[URDU] Vali Amr Muslimeen Ayatullah Ali Khamenei - HAJJ Message 2011
حجاج بیت اللہ الحرام
کےنام
امام خامنہ ای(مدظلہ العالی)
کا
پیــــــغام...
حجاج بیت اللہ الحرام
کےنام
امام خامنہ ای(مدظلہ العالی)
کا
پیــــــغام
(1432ھ)
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله ربّ العالمين وصلوات الله وتحياته على سيد الأنام محمد المصطفى وآله الطيبين وصحبه المنتجبين.
آ جکل حج کی بہار اپنی تمام تر روحانی شادابی و پاکیزگی اور خداداد حشمت و شکوہ کے ساتھ آ گئی ہے اور ایمان کے نور اور شوق کے زیور سے آراستہ دل، پروانوں کی طرح کعبہ توحید اور مرکز اتحاد کے گرد محو پرواز ہیں۔ مکہ،منا،مشعر اور عرفات خوش قسمت انسانوں کی منزل ہیں جنہوں نے ”واذن فی الناس بالحج“ کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے خداوند غفور و کریم کے مہمان ہونے کی سعادت پائی ہے۔ یہ وہی مبارک مکان اور ہدایت کا سرچشمہ ہے کہ جہاں پر اللہ تعالی کی بین نشانیوں کو جلا بخشی گئی اور جہاں پر ہر ایک کے سر پر امن و امان کی چھتری قرار دی گئی۔
دلوں اور ذکر و خشوع کو زمزم میں پاک کریں۔ اپنی بصیرت کی آنکھ کو حضرت حق کی تابندہ آیات پر کھول دیں۔اخلاص و تسلیم پر جو کہ حقیقی عبودیت کی علامت ہیں ٹوٹ پڑیں۔ اس باپ کی یاد کوجو کمال تسلیم کے ساتھ اپنے اسماعیل کو قربانگاہ تک لے کر گئے،بار بار اپنے دل میں زندہ کیجئے۔ اس طرح وہ منور طریق جو کہ رب جلیل سے دوستی کے لئے ہمارے سامنے کھول دی گئی ہے اسے پہچانئے اورسچے مومن کے عزم اور نیت صادقانہ کے ساتھ اس پر قدم رکھیں۔
مقام ابراہیم انہیں آیات بینات میں سے ایک ہے۔ کعبہ شریف کے پاس ابراہیم علیہ السلام کی قدم گاہ مقام ابراہیم کی واحد نشانی ہے، مقام ابراہیم ان کے ایثار،اخلاص اور قربانی کا مقام ہے۔ نفسانی تقاضوں اور پدری جذبات کے سامنے اور کفر و شرک کے غلبے اور نمرود زمانہ کے تسلط کے آگے ڈٹ جانے کا مقام ہے۔ نجات کے یہ دونوں راستے امت اسلامی کے ہم سب افراد کے سامنے موجود ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک کی جرات، بہادری اور محکم ارادہ ہمیں ان مقاصد کی طرف روانہ کر سکتا ہے جن کی طرف آدم سے خاتم تک تمام الہی پیغمبروں نے ہمیں دعوت دی ہے اور اس راستے پر چلنے والوں کو دنیا و آخرت میں عزت و سعادت کا وعدہ فرمایا ہے۔ امت مسلمہ کے اس عظیم محضر میں، شایستہ یہی ہے کہ حجاج کرام عالم اسلام کے اہم ترین مسائل پر توجہ دیں۔ ان بے شمار مسایل میں سے سرفہرست، بعض اسلامی ممالک میں برپا ہونے والا انقلاب اور عوامی قیام ہے۔ گذشتہ سال حج اور امسال حج کے درمیانی عرصہ میں عالم اسلام میں ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں جو کہ امت مسلمہ کی تقدیر بدل سکتے ہیں اور مادی اور روحانی ترقی اور عزت و افتخار سے سرشار ایک روشن مستقبل کی نوید دے سکتے ہیں۔ مصر، تیونس اور لیبیامیں فاسد، محتاج اور ڈیکٹیٹر طاغوت، تخت اقتدار سے گر چکے ہیں جبکہ بعض دوسرے ممالک میں عوام کی ٹھاٹھیں مارتی لہروں نے زر و زور اور اقتدار کے محلات میں ویرانی اور تباہی کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔
ہماری امت کی تاریخ کے اس تازہ باب نے ایسے حقایق آشکار کئے ہیں جو کہ مکمل طور پر آیات بینات الہی ہیں اور ہمارے لئے حیات بخش سبق لئے ہوئے ہیں۔ ان حقایق کو اسلامی امہ کی تمام اقوام کے محاسبات میں استعمال میں لایا جانا چاہئے۔
سب سے پہلے یہ کہ جو اقوام کئی دھائیوں سے غیروں کے سیاسی تسلط میں رہ رہی تھیں ان کے اندر سے ایسی جوان نسل ظاہر ہوئی ہے جو اپنے اوپر محکم یقین اور تحسین بر انگیز جذبے کے ساتھ خطرات کو قبول کرتے ہوئے مسلط شدہ طاقتوں کے مقابلے پر کھڑی ہو کر اپنی تقدیر بدلنے پر کمر بستہ ہے۔
دوسرے یہ کہ سیکولر حکمرانوں کے تسلط کے باوجود اپنے ممالک میں دین کو محو کرنے کے لئے ان کی ظاہری اور خفیہ کوششوں کے با وصف، اسلام نے بھرپور اور پرشکوہ اثر و رسوخ کے ذریعے دلوں اور زبانوں کو نور ہدایت بخشی اور کروڑوں لوگوں کے گفتار و کردار کی صورت چشمہ جوشان کی طرح، ان کے رویوں اور اجتماعات کو رونق و شادابی عطا کی ہے۔ اذانیں، عبادات، اللہ اکبر کی صدائیں اور دوسرے اسلامی نعرے اور تیونس کے حالیہ انتخابات اس حقیقت کی واضع نشانی اور برھان قاطع ہیں۔ بلاشبہ اسلامی ممالک میں سے ہر ایک ملک میں غیرجانبدارانہ اور آزادانہ انتخابات کا نتیجہ وہی ہو گا جو تیونس میں سامنے آیا ہے۔
تیسرے یہ کہ اس ایک سال کے دوران پیش آنے والے واقعات نے سب پر یہ واضع کر دیا ہے کہ خدائے عزیز و قدیر نے اقوام کے عزم و ارادوں میں ایک ایسی طاقت رکھ دی ہے کہ کسی دوسری طاقت میں اس کا مقابلہ کرنے کی جرات اور سکت ہی نہیں ہے۔ اقوام اسی خداداد طاقت کے بل بوتے پر اپنی تقدیر کو بدل سکنے کی طاقت رکھتی ہیں اور اس طرح خدا کی نصرت کو اپنے شامل حال کر سکتی ہیں۔
چوتھے یہ کہ استکباری حکومتوں نے، جن میں سر فہرست امریکا ہے ، کئی دھائیوں سے مختلف سیاسی اور سیکورٹی کے ہتھکنڈوں کے ذریعے خطے میں موجود حکومتوں کو اپنا تابع فرمان اور اپنے نصایح کا پایبند بنا کر، دنیا کے اس حساس ترین خطے میں اپنے اقتصادی ،ثقافتی اور سیاسی تسلط کے لئے رکاوٹوں سے پاک وسیع شاہراہ بنا رکھی تھی ، اب اس خطے کی اقوام کی نفرت و بیزاری کی آماجگاہ بن چکی ہیں۔
ہمیں یہ اطمینان رکھنا چاہئے کہ ان عوامی انقلابوں کے نتیجے میں برقرارہونے والے نظام سابقہ ذلت آمیز غیرمتوازن رویوں کے سامنے تسلیم نہیں ہونگے اور اس خطے کی اقوام کے ہاتھوں سیاسی جغرافیہ ،عزت و استقلال کاملہ کی طرف تبدیل ہو جائے گا۔
اس کے علاوہ یہ کہ مغربی طاقتوں کا منافقانہ اور دھوکے بازی پر مبنی مزاج اس خطے کے عوام پر آشکار ہو چکا ہے۔ امریکا اور یورپ نے حتی الامکان مصر،تیونس اور لیبیا میں اپنے مہروں کو بچانے کیلئے زور لگایا اور جب عوام کا ارادہ ان کی خواہشات پر فایق آ گیا تب کامران عوام کے لئے دھوکے پر مبنی دوستی کی مسکراہٹ سجائی۔
اللہ تعالی کی روشن آیات اور بیش قیمت حقایق جو گذشتہ ایک سال کے عرصے میں اس خطے میں رونما ہوئے ہیں اس سے کہیں زیادہ ہیں اور صاحبان تدبر و بصیرت کے لئے ان کا مشاہدہ اور ادراک دشوار نہیں ہے۔لیکن اس سب کے باوجود تمام امت مسلمہ اور خصوصا قیام کرنے والی اقوام کو دو بنیادی عوامل کی ضرورت ہے:
پہلے: قیام میں تسلسل و تداوم اور محکم ارادوں میں نرمی سے شدید پرہیز۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اپنے پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یوں فرمایا ہے” فاستقم کما امرت و من تاب معک و لا تطغوا“ اور ” فلذلک فادع واستقم کما امرت“، اور حضرت موسی علیہ السلام کے بقول، ”وقال موسی لقومہ استعینوا باللہ و اصبروا، ان الارض للہ یورثھا من یشاءمن عبادہ والعاقبتہ للمتقین“، قیام کرنے والی اقوام کے لئے موجودہ زمانے میں تقوی کا سب سے بڑا مصداق یہ ہے کہ اپنی مبارک تحریک کو رکنے نہ دیں اور خود کو عارضی کامیابیوں کا شکار نہ ہونے دیں۔ یہ اس تقوی کا وہ اہم حصہ ہے جس کو اپنانے والے کے لئے عاقبت بخیر کی وعید عطا ہوئی ہے۔
دوسرے: بین الاقوامی مستکبرین اور ان عوامی انقلابوں سے چوٹ کھانے والی حکومتوں کے ہتھکنڈوں کے سامنے ہوشیار رہنا۔ وہ لوگ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ نہیں جائیں گے اور اپنے تمام تر سیاسی، سلامتی اور مالی وسایل کے ساتھ ان ممالک میں اپنے اثر و رسوخ اور طاقت کے دوبارہ تسلط کے لئے میدان میں اتریں گے۔ ان کا ہتھیار لالچ، دھمکی، فریب اور دھوکہ ہے۔ تجربے سے یہ ثابت ہوا ہے کہ خواص میں بعض ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جن پر یہ ہتھیار کارگر ثابت ہوتے ہیں اور خوف، لالچ اور غفلت انہیں شعوری یا لاشعوری طور پر دشمن کی خدمت میں لا کھڑا کرتے ہیں۔ جوانوں، روشنفکر دانشوروں اور علمائے دین کی بیدار آنکھیں پوری توجہ سے اس چیز کا خیال رکھیں۔
اہم ترین خطرہ ان ممالک میں برپا ہونے والے جدید سیاسی نظام کی ساخت و پرداز پر کفر و استکبار کے محاذکی مداخلت اور اس پر اثراندازی ہے۔ وہ اپنی تمام توانائیوں کو کام میں لاتے ہوئے کوشش کریں گے تاکہ نئے برپا ہونے والے نظام ،اسلامی اور عوامی تشخص سے خالی رہیں۔ ان ممالک کے تمام مخلص و ھمدرد حضرات اور وہ تمام افراد جو اپنے ملک کی عزت ، وقار اور تکریم کے لئے پر امید ہیں ان سب کو بھرپور کوشش کرنی چاہئے تا کہ نئے نظام میں اسلامی اور عوامی ہونا اپنے تمام تر مفہوم کے ساتھ جلوہ گر ہو۔ اس کے لئے آئین کا کردارسب سے نمایاں ہے ۔ قومی وحدت اور مذہبی قبایلی اور نسلی تنوع کو تسلیم کرنا، آیندہ کامیابیوں کی اہم شرط ہے۔
مصر، تیونس اور لیبیا اور دوسرے ممالک کی جراتمند، بہادر ،بیدار اور مجاہد اقوام کو یہ جان لینا چاہئے کہ ظلم، امریکی مکر و فریب اور دوسرے مغربی مستکبران سے انکی نجات کا صرف اور صرف یہ راستہ ہے کہ دنیا میں طاقت کا توازن انکے حق میں قائم ہو جائے۔ مسلمانوں کو اپنے تمام مسائل کو دنیا کے جہان خوروں کے ساتھ قطعی طور پر حل کرنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ اپنے آپ کو عالمی طاقت ہونے کی صف میں لاکھڑا کریں۔ یہ تب ہی ہو سکتا ہے جب عالم اسلام کے تمام ممالک باہمی تعاون اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔ یہ ناقابل فراموش نصیحت امام خمینی ( رہ )عظیم کی ہے ۔
امریکا اور نیٹو، خبیث اور ڈکٹیٹر قذافی کے بہانے کئی ماہ تک لیبیا اور اس کے عوام پر آگ برساتے رہے ہیں۔جبکہ قذافی وہی شخص تھا جوکہ عوام کے جراتمند قیام سے پہلے ان کے نزدیک ترین دوستوں میں شمار ہوتا رہا۔ وہ اس سے گلے ملتے رہے اس کی مدد سے لیبیا کی دولت کو لوٹتے رہے اور اس کو مزید بہلانے کے لئے اس کے ہاتھ کو گرم جوشی سے دباتے تھے یا پھر اس پر بوسے دیتے تھے۔ عوام کے انقلاب کے بعد اسی کو بہانہ بنا کر لیبیا کا تمام تر بنیادی ڈھانچہ تباہ و برباد کر دیا۔ کون سی حکومت ہے جس نے نیٹو کو عوام کے قتل عام اور لیبیا کی تباہی جیسے المیے سے روکا ہو؟ جب تک مغربی وحشی اور خون خوار طاقتوں کے ہاتھ اور دانت توڑ نہ دئیے جائیں گے اس طرح کے خطرات اسلامی ممالک کو درپیش رہیں گے۔ ان خطرات سے نجات ما سوائے عالمی اسلامی بلاک بنانے کے ممکن نہیں ہے۔
مغرب، امریکا اور صیہونیت ہمیشہ کی نسبت آج سب سے زیادہ کمزور ہیں ۔ اقتصادی مسائل، افغانستان و عراق میں پے در پے ناکامیاں، امریکی اور دوسرے مغربی ممالک کے عوام کے شدید اعتراضات جو کہ روز بروز وسیع تر ہو رہے ہیں، فلسطین و لبنان کے عوام کی جان فشانیاں، یمن، بحرین اور بعض دوسرے امریکا کے زیر اثر ممالک کے عوام کا جراتمندانہ قیام، یہ سب کے سب امت مسلمہ اور بخصوص جدید انقلابی ممالک کے لئے بہت بڑی بشارت ہیں۔ پورے عالم اسلام اور خصوصا مصر، تیونس اور لیبیا کے تمام مومنین مرد و خواتین، بین الاقوامی اسلامی طاقت کے قیام کے لئے اس موقعہ سے زیادہ سے زیادہ فایدہ اٹھائیں۔ تحریکوں کے اکابرین خداوند بزرگ پر توکل اور اس کی نصرت و امداد کے وعدے پر بھروسہ کریں اور امت مسلمہ کی تاریخ کے اس جدید باب کو اپنے زندہ و جاوید افتخارات کے ساتھ، جو کہ رضائے الہی کا باعث اور اس کی نصرت و امداد کے لئے راہ ہمواری ہے زینت و آراستہ کریں۔
والسلام علی عباداللہ الصالحین
سید علی حسینی خامنہ ای
۵ آبان 1390ھ ش
29 ذیقعدہ 1432 ھ
10m:25s
11902
[Full Speech URDU] رہبر معظم سید علی خامنہ ای :...
\"اسلامی بیداری اور نوجوان نسل\" عالمی کانفرنس کے مندوبین سے خطاب
30-01-2012...
\"اسلامی بیداری اور نوجوان نسل\" عالمی کانفرنس کے مندوبین سے خطاب
30-01-2012
قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 10 بہمن سنہ 1390 ہجری شمسی مطابق 30 جنوری سنہ 2012 عیسوی کو ملاقات کے لئے آنے والے \"نوجوان نسل اور اسلامی بیداری\" کے زیر عنوان تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء سے اپنے خطاب میں آمریت کے خلاف خطے کی اقوام کی تحریک کو صیہونیوں کی عالمی ڈکٹیٹر شپ کے خلاف جدوجہد کا مقدمہ قرار دیا۔
قائد انقلاب اسلامی نے نوجوانوں کو امت مسلمہ کا بہترین سرمایہ قرار دیا اور کانفرنس میں شرکت کے لئے دنیا کے تہتر ملکوں سے آنے والے سیکڑوں نوجوانوں سے خطاب میں فرمایا کہ عالم اسلام کے نوجوانوں کی بیداری نے پوری دنیا کی مسلم اقوام کی بیداری کی امیدوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
قائد انقلاب اسلامی نے مصر، تیونس، لیبیا اور دیگر اسلامی ملکوں میں قوموں کے انقلابات سے استکباری طاقتوں کو پہنچنے والے نقصانات اور ان پر لگنے والی کاری ضربوں کی تلافی کے لئے ان طاقتوں کے ذریعے کی جاری کوششوں کا جائزہ لیا۔ آپ نے فرمایا کہ دشمن، ناپاک منصوبے اور سازشیں تیار کرنے میں مصروف ہے اور اسلامی اقوام، خاص طور پر مسلم ملکوں کے نوجوانوں کو جو اسلامی بیداری میں کلیدی رول کے حامل ہیں، اس بات کی اجازت نہیں دینی چاہئے کہ عالمی استبدادی نیٹ ورک ان کے انقلابوں کو ستوتاژ کرے۔
قائد انقلاب اسلامی کے خطاب کا اردو ترجمہ حسب ذیل ہے؛
بسماللَّهالرّحمنالرّحيم
الحمد للَّه ربّ العالمين و الصّلاة و السّلام على سيّد المرسلين و سيّد الخلق اجمعين سيّدنا و نبيّنا ابىالقاسم المصطفى محمّد و على ءاله الطّيّبين و صحبه المنتجبين و من تبعهم باحسان الى يوم الدّين.
میں آپ تمام معزز مہمانوں، عزیز نوجوانوں اور امت اسلامیہ کے مستقبل کے تعلق سے خوش خبری کے حامل لوگوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ میں سے ہر فرد ایک عظیم بشارت کا حامل ہے۔ جب کسی ملک میں نوجوان بیدار ہو جاتا ہے تو اس ملک میں عوامی بیداری کی امیدیں بڑھ جاتی ہیں۔ آج پورے عالم اسلام میں ہمارے نوجوان بیدار ہو چکے ہیں۔ نوجوانوں کے لئے کتنے جال بچھائے گئے لیکن غیور اور بلند ہمت مسلم نوجوان نے خود کو ہر جال سے نجات دلائی۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ تیونس میں، مصر میں، لیبیا میں، یمن میں، بحرین میں کیا ہوا۔ دیگر اسلامی ممالک میں کیسی تحریک اٹھی۔ یہ سب نوید اور خوش خبری ہے۔
میں آپ عزیز نوجوانوں، اپنے بچوں سے یہ عرض کروں گا کہ آپ یقین جانئے کہ آج تاریخ عالم اور تاریخ بشریت ایک عظیم تاریخی موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ پوری دنیا میں ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس دور کی واضح اور بڑی نشانیوں میں اللہ تعالی کی طرف توجہات کا مرکوز ہو جانا، اللہ تعالی کی لا متناہی قدرت سے مدد طلب کرنا اور وحی الہی پر تکیہ کرنا ہے۔ انسانیت مادی مکاتب فکر کو عبور کرکے آگے بڑھ آئی ہے۔ اب نہ مارکسزم میں کشش باقی رہ گئی ہے، نہ مغرب کی لبرل ڈیموکریسی میں جاذبیت کی کوئی رمق ہے۔ آپ خود دیکھ رہے ہیں کہ لبرل ڈیموکریسی کے گہوارے کے اندر، امریکہ اور یورپ کے اندر کیا حالات ہیں؟! شکست کا اعتراف کیا جا رہا ہے۔ اسی طرح سیکولر نیشنلزم میں بھی کوئی جاذبیت نہیں رہ گئی ہے۔ اس وقت امت اسلامیہ کی سطح پر سب سے زیادہ کشش اسلام میں نظر آ رہی ہے، قرآن میں نظر آ رہی ہے، وحی الہی پر استوار مکتب فکر میں نظر آ رہی ہے، اللہ تعالی نے یقین دلایا ہے کہ الہی مکتب فکر، وحی پر استوار مکتب فکر اور عزیز دین اسلام میں انسان کو سعادت اور کامرانی کی منزل تک پہنچنے کی پوری صلاحیت موجود ہے۔ یہ ایک نہایت اہم، بامعنی اور مبارک راستہ ہے۔ آج اسلامی ممالک میں اغیار پر منحصر آمریتوں کے لوگ اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ یہ اس عالمی آمریت اور بین الاقوامی ڈکٹیٹر شپ کے خلاف علم بغاوت بلند ہونے کا مقدمہ ہے جو استکباری طاقتوں اور صیہونیوں کی ڈکٹیٹر شپ کے خبیث اور بدعنوان نیٹ ورک سے عبارت ہے۔ آج بین الاقوامی استبداد اور بین الاقوامی ڈکٹیٹر شپ امریکہ اور اس کے پیروؤں کی ڈکٹیٹر شپ اور صیہونیوں کے خطرناک شیطانی نیٹ ورک کی صورت میں مجسم ہو گئي ہے۔ اس وقت یہ عناصر مختلف چالوں سے اور گوناگوں حربوں کے ذریعے پوری دنیا میں اپنی آمریت چلا رہے ہیں۔ آپ نے جو کارنامہ مصر میں انجام دیا، تیونس میں انجام دیا، لیبیا میں انجام دیا، اور جو کچھ یمن میں انجام دے رہے ہیں، بحرین میں انجام دے رہے ہیں، بعض دیگر ممالک میں اس کے جذبات و احساسات برانگیختہ ہو چکے ہیں، یہ سب اس خطرناک اور زیاں بار ڈکٹیٹرشپ کے خلاف جدوجہد کا ایک جز ہے جو دو صدیوں سے انسانیت کو اپنے چنگل میں جکڑے ہوئے ہے۔ میں نے جس تاریخی موڑ کی بات کی وہ، اسی آمریت کے تسلط سے قوموں کی آزادی اور الہی و معنوی اقدار کی بالادستی کی صورت میں رونما ہونے والی تبدیلی سے عبارت ہے۔ یہ تبدیلی آکر رہے گی، آپ اسے بعید نہ سمجھئے!
یہ اللہ کا وعدہ ہے«ولينصرنّ اللَّه من ينصره»(1) اللہ تعالی تاکید کے ساتھ ارشاد فرماتا ہے کہ اگر آپ نے اللہ کی مدد کی تو وہ آپ کی ضرور مدد فرمائے گا۔ ممکن ہے کہ عام نظر سے دیکھا جائے اور مادی اندازوں کی بنیاد پر پرکھا جائے تو یہ چیز بعید دکھائی دے لیکن بہت سی چیزیں ہیں جو بعید معلوم ہوتی تھیں مگر رونما ہو گئیں۔ کیا آپ ایک سال اور دو تین مہینے قبل یہ سوچ سکتے تھے کہ مصر کا طاغوت (ڈکٹیٹر حسنی مبارک کا اقتدار) اس طرح ذلت و رسوائی کے ساتھ ختم ہو جائے گا؟ اگر اس وقت لوگوں سے کہا جاتا کہ مبارک کی بدعنوان اور (بیرونی طاقتوں پر) منحصر حکومت ختم ہو جائے گی تو بہت سے لوگ اس کا یقین نہ کرتے، لیکن ایسا ہوا۔ اگر کوئی دو سال قبل یہ دعوی کرتا کہ شمالی افریقا میں یہ عجیب قسم کے واقعات رونما ہونے والے ہیں تو لوگوں کی اکثریت کو یقین نہ آتا۔ اگر کوئی لبنان جیسے ملک کے بارے میں کہتا کہ مومن نوجوانوں کی ایک تنظیم صیہونی حکومت اور پوری طرح مسلح صیہونی فوج کو شکست دیدے گی تو کوئی بھی اس پر یقین نہ کرتا، لیکن یہ ہوا۔ اگر کوئی کہتا کہ اسلامی جمہوری نظام مشرق و مغرب سے جاری مخاصمتوں اور دشمنیوں کے مقابلے میں بتیس سال تک ڈٹا رہے گا اور روز بروز زیادہ طاقتور اور زیادہ پیشرفتہ ہوتا جائے گا تو کوئی بھی یقین نہ کرتا، لیکن ایسا ہوا۔ «وعدكم اللَّه مغانم كثيرة تأخذونها فعجّل لكم هذه و كفّ ايدى النّاس عنكم و لتكون ءاية للمؤمنين و يهديكم صراطا مستقيما»(2) یہ کامیابیاں اللہ تعالی کی نشانیاں ہیں۔ یہ سب پر غالب رہنے والی حق کی طاقت ہے جس سے اللہ تعالی ہمیں روشناس کرا رہا ہے۔ جب عوام میدان میں آ جائيں اور ہم اپنا سب کچھ لیکر میدان میں اتر پڑیں تو نصرت الہی کا حاصل ہونا یقینی ہے۔ اللہ تعالی ہمیں راستا بھی دکھاتا ہے، «و الّذين جاهدوا فينا لنهدينّهم سبلنا».(3) اللہ تعالی ہدایت بھی کرتا ہے، مدد بھی کرتا ہے، بلند مقامات پر بھی پہنچاتا ہے، بس شرط یہ ہے کہ ہم میدان میں ثابت قدم رہیں۔
اب تک جو کچھ رونما ہوا ہے وہ بہت عظیم شئے ہے۔ مغربی طاقتوں نے اپنی سائنسی ترقی کی مدد سے دو سو سال تک امت اسلامیہ پر حکومت کی ہے، اسلامی ممالک پر قبضہ کیا، بعض پر براہ راست اور بعض دیگر پر مقامی ڈکٹیٹروں کے ذریعے بالواسطہ طور پر۔ برطانیہ، فرانس اور سب سے بڑھ کر امریکہ جو بڑا شیطان ہے، انہوں نے امت اسلامیہ پر تسلط قائم کیا۔ جہاں تک ہو سکا اسلامی امہ کی تحقیر کی، مشرق وسطی کے اس حساس علاقے کے قلب میں صیہونیت نامی کینسر لاکر ڈال دیا اور پھر ہر طرف سے اسے تقویت پہنچائی اور مطمئن ہو رہے کہ اب دنیا کے اس اہم ترین خطے میں ان کی پالیسیوں اور مقاصد کو مکمل تحفظ مل گیا ہے۔ لیکن جذبہ ایمانی ہمت و شجاعت، اسلامی ہمت و شجاعت اور عوامی شراکت نے ان تمام باطل خوابوں کو چکناچور کر دیا اور ان سارے اہداف پر پانی پھیر دیا۔
آج عالمی استکبار کو اسلامی بیداری کے مقابلے میں اپنی کمزوری اور ناتوانی کا احساس ہو رہا ہے۔ آپ غالب آ گئے ہیں، آپ فتحیاب ہیں، مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہے۔ جو کام انجام پایا ہے وہ بہت عظیم کارنامہ ہے، لیکن کام یہیں ختم نہیں ہوا ہے۔
یہ بہت اہم نکتہ ہے۔ ابھی شروعات ہوئی ہے، یہ نقطہ آغاز ہے۔ مسلم اقوام کو چاہئے کہ اپنی جدوجہد جاری رکھیں تاکہ دشمن کو مختلف میدانوں سے باہر کر دیں۔
یہ مقابلہ عزم و ارادے کا مقابلہ ہے اور ہمت و حوصلے کی زور آزمائی ہے۔ جس فریق کا ارادہ مضبوط ہوگا وہ غالب آ جائے گا۔ جو دل اللہ تعالی پر تکیہ کئے ہوئے ہے اسے غلبہ حاصل ہوگا۔ «ان ينصركم اللَّه فلا غالب لكم»؛(4) اگر آپ کو نصرت الہی کا شرف حاصل ہو گیا تو پھر کوئی بھی آپ پر غلبہ حاصل نہیں کر سکے گا، آپ کو پیشرفت حاصل ہوگی۔ ہم چاہتے ہیں کہ مسلم اقوام جن سے عظیم امت اسلامیہ کی تشکیل عمل میں آئی ہے، آزاد رہیں، خود مختار رہیں، باوقار رہیں، کوئی ان کی تحقیر نہ کر سکے، اسلام کی اعلی تعلیمات و احکامات سے اپنی زندگی کو سنواریں۔ اسلام میں یہ توانائی موجود ہے۔ (دشمنوں نے) برسوں سے ہمیں علمی میدان میں پیچھے رکھا، ہماری ثقافت کو پامال کیا، ہماری خود مختاری کو ختم کر دیا۔اب ہم بیدار ہوئے ہیں۔ ہم علم کے میدانوں میں بھی یکے بعد دیگر اپنی بالادستی قائم کرتے جائیں گے۔
تیس سال قبل جب اسلامی جمہوریہ کی تشکیل عمل میں آئی تو دشمن کہتے تھے کہ اسلامی انقلاب تو کامیاب ہو گیا لیکن وہ یکے بعد دیگرے تمام شعبہ ہائے زندگی کو سنبھالنے میں ناکام ہوگا اور سرانجام پیچھے ہٹ جائے گا۔ آج ہمارے نوجوان اسلام کی برکت سے علم و دانش کے شعبے میں ایسے کارہائے نمایاں انجام دینے میں کامیاب ہوئے ہیں، جو خود ان کے بھی تصور سے پرے تھے۔ آج اللہ تعالی کی ذات پر توکل کی برکت سے ایرانی نوجوان عظیم علمی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے۔ یورینیم افزودہ کر رہا ہے، اسٹیم سیلز پیدا کرکے اسے نشونما کے مراحل سے گزار رہا ہے، حیاتیات کے شعبے میں بڑے قدم اٹھا رہا ہے، خلائی شبے میں سرگرم عمل ہے، یہ سب اللہ تعالی کی ذات پر توکل اور نعرہ اللہ اکبر کے ثمرات ہیں۔۔۔۔۔(5)
ہمیں اپنی صلاحیتوں کو معمولی نہیں سمجھنا چاہئے۔ مغربی ثقافت نے اسلامی ممالک پر سب سے بڑی مصیبت جو نازل کی وہ دو غلط اور گمراہ کن خیالات کی ترویج تھی۔ ان میں ایک، مسلمان قوموں کی ناتوانی اور عدم صلاحیت کی غلط سوچ تھی۔ انہوں نے دماغ میں بٹھا دیا کہ آپ کے بس میں کچھ بھی نہیں ہے۔ نہ سیاست کے میدان میں، نہ معیشت کے میدان میں اور نہ ہی علم و دانش کے میدان میں۔ کہہ دیا کہ \"آپ تو کمزور ہیں، اسلامی ممالک دسیوں سال کے اس طویل عرصے میں اسی غلط فہمی میں پڑے رہے اور پسماندگی کا شکار ہوتے چلے گئے۔ دوسرا غلط تاثر جو ہمارے اندر پھیلایا گيا وہ ہمارے دشمنوں کی طاقت کے لامتناہی اور ان کے ناقابل شکست ہونے کا تاثر تھا۔ ہمیں یہ سمجھا دیا گيا کہ امریکہ کو شکست دینا محال ہے، مغرب کو تو پسپا کیا ہی نہیں جا سکتا۔ ہمیں ان کے مقابلے میں سب کچھ برداشت کرنے میں ہی ہماری بھلائی ہے۔
آج یہ حقیقت مسلم اقوام کے سامنے آ چکی ہے کہ یہ دونوں ہی خیالات سراسر غلط تھے۔ مسلمان قومیں ترقی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، اسلامی عظمت و جلالت کو جو کسی زمانے میں علمی و سیاسی و سماجی شعبوں میں اپنے اوج پر تھی، دوبارہ حاصل کرنے پر قادر ہیں اور دشمن کو تمام میدانوں میں پسپائی اختیار کرنی پڑے گی۔
یہ صدی اسلام کی صدی ہے۔ یہ صدی روحانیت کی صدی ہے۔ اسلام نے معقولیت، روحانیت اور انصاف کو یکجا قوموں کے لئے پیش کر دیا ہے۔ عقل و خرد پر استوار اسلام، تدبر و تفکر کی تعلیم دینے والا اسلام، روحانیت و معنویت کی تلقین کرنے والا اسلام، اللہ تعالی کی ذات پر توکل کا راستہ دکھانے والا اسلام، جہاد کا درس دینے والا اسلام، جذبہ عمل کا سرچشمہ اسلام، عملی اقدام پر تاکید کرنے والا اسلام۔ یہ سب اللہ تعالی اور اسلام سے ہمیں ملنے والی تعلیمات ہیں۔
آج جو چیز سب سے اہم ہے، یہ ہے کہ دشمن کو مصر میں، تیونس میں، لیبیا میں اور علاقے کے دیگر ممالک میں کم و بیش جو ہزیمت اٹھانی پڑی ہے اس کی تلافی کے لئے وہ سازش اور منصوبہ تیار کرنے میں مصروف ہے۔ دشمن کی سازشوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کہ (دشمن) عوامی انقلابوں کو سبوتاژ نہ کر لے، اسے راستے سے منحرف نہ کر دے۔ دوسروں کے تجربات سے استفادہ کیجئے! دشمن، انقلابوں کو غلط سمت میں موڑنے، تحریکوں کو بے اثر بنانے اور مجاہدتوں اور بہنے والے لہو کو بے نتیجہ بنانے کی بڑی کوشش کر رہا ہے۔ بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے، بہت ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ آپ نوجوان اس تحریک کے علمبردار ہیں، آپ ہوشیار رہئے، آپ محتاط رہئے۔
پچھلے بتیس برسوں میں ہمیں بڑے تجربات حاصل ہوئے ہیں، بتیس سال سے ہم نے دشمنیوں اور مخاصمتوں کا سامنا کیا ہے، استقامت کی ہے اور دشمنیوں پر غلبہ پایا ہے ۔۔۔۔ (6) کوئي بھی ایسی سازش نہیں ہے جو مغرب اور امریکہ، ایران کے خلاف کر سکتے تھے اور انہوں نے نہ کی ہو۔ اگر کوئی اقدام انہوں نے نہیں کیا تو صرف اس وجہ سے کہ وہ اقدام ان کے بس میں نہیں تھا۔ جو کچھ ان کے بس میں تھا، انہوں نے کیا اور ہر دفعہ انہیں منہ کی کھانی پڑی، ہزیمت اٹھانی پڑی۔۔۔۔۔۔(7) اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ آئندہ بھی اسلامی جمہوریہ کے خلاف تمام سازشوں میں انہیں شکست ہوگی۔ یہ ہم سے اللہ کا وعدہ ہے جس کے بارے میں ہمیں کوئی شک و شبہ نہیں ہے۔
ہمیں اللہ تعالی کے وعدے کی صداقت میں کوئی شک و تردد نہیں ہے۔ ہمیں اللہ تعالی کی طرف سے کوئی بے اطمینانی نہیں ہے۔ اللہ ان لوگوں کی مذمت کرتا ہے جو اس کے تعلق سے بے اطمینانی میں مبتلا ہوتے ہیں۔ «و يعذّب المنافقين و المنافقات و المشركين و المشركات الظّانّين باللَّه ظنّ السّوء عليهم دائرة السّوء و غضب اللَّه عليهم و لعنهم و اعدّ لهم جهنّم و سائت مصيرا»(8)
اللہ کا وعدہ سچا ہے۔ ہم چونکہ میدان میں موجود ہیں، مجاہدت کے میدان میں داخل ہو چکے ہیں، ملت ایران اپنے تمام وسائل و امکانات کے ساتھ میدان میں وارد ہو چکی ہے لہذا نصرت الہی کا حاصل ہونا یقینی ہے۔ دوسرے ممالک میں بھی یہی صورت حال ہے تاہم بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ ہم سب کو ہوشیار رہنا چاہئے، ہم سب کو دشمنوں کے مکر و حیلے کی طرف سے چوکنا رہنا چاہئے۔ دشمن، تحریکوں کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہا ہے، اختلاف کے بیج بونے کی کوشش کر رہا ہے۔
آج عالم اسلام میں جاری اسلامی تحریکیں شیعہ اور سنی کے فرق پر یقین نہیں کرتیں۔ شافعی، حنفی، جعفری، مالکی، حنبلی اور زیدی کے فرق کو نہیں مانتیں۔ عرب، فارس اور دیگر قومیتوں کے اختلاف کو قبول نہیں کرتیں۔ اس عظیم وادی میں سب کے سب موجود ہیں۔ ہمیں کوشش کرنا چاہئے کہ دشمن ہمارے اندر تفرقہ نہ ڈال سکے۔ ہمیں اپنے اندر باہمی اخوت کا جذبہ پیدا کرنا چاہئے، ہدف کا تعین کر لینا چاہئے۔ ہدف اسلام ہے، ہدف قرآنی اور اسلامی حکومت ہے۔ البتہ اسلامی ممالک کے درمیان جہاں اشتراکات موجود ہیں، وہیں کچھ فرق بھی ہے۔ تمام اسلامی ممالک کے لئے کوئی واحد آئیڈیل نہیں ہے۔ مختلف ممالک کے جغرافیائی حالات، تاریخی حالات اور سماجی حالات الگ الگ ہیں تاہم مشترکہ اصول بھی پائے جاتے ہیں۔ استکبار کے سب مخالف ہیں، مغرب کے خباثت آمیز تسلط کے ہم سب مخالف ہیں، اسرائیل نامی کینسر کے سب مخالف ہیں۔۔۔۔۔ (9)
جہاں بھی یہ محسوس ہو کہ کوئی نقل و حرکت اسرائیل کے مفاد میں انجام پا رہی ہے، امریکہ کے مفاد میں انجام پا رہی ہے، ہمیں وہاں ہوشیار ہو جانا چاہئے، یہ سمجھ لینا چاہئے کہ یہ حرکت اغیار کی ہے، یہ سرگرمیاں غیروں کی ہیں، یہ اپنوں کی مہم نہیں ہو سکتی۔ جب صیہونیت مخالف، استکبار مخالف اور استبداد و ظلم و فساد کے خلاف کام ہوتا نظر آئے تو وہ بالکل درست عمل ہے۔ وہاں سب \"اپنے\" لوگ ہیں۔ وہاں نہ کوئي شیعہ ہے نہ سنی، وہاں قومیت کا فرق ہے نہ شہریت کا۔ وہاں سب کو ایک ہی نہج پر سوچنا ہے۔
آپ غور کیجئے! اس وقت بالکل سامنے کی ایک مثال موجود ہے۔
دنیا کے تمام نشریاتی ادارے یہ کوشش کر رہے ہیں کہ بحرین کے عوام اور وہاں کی عوامی تحریک کو الگ تھلگ کر دیں۔ مقصد کیا ہے؟ یہ شیعہ سنی اختلاف بھڑکانا چاہتے ہیں۔ تفرقہ کا بیج بونے کی کوشش کر رہے ہیں، خلیج پیدا کرنے کی کوشش میں ہیں۔ حالانکہ ان مسلمانوں اور مومنین کے درمیان جن میں بعض کسی مسلک سے اور بعض دیگر کسی اور مسلک سے وابستہ ہیں، کوئی فرق نہیں ہے۔ اسلام نے سب کو ایک ہی لڑی میں پرو دیا ہے۔ سب امت اسلامیہ سے وابستہ ہیں، اسلامی امہ کا جز ہیں۔۔۔۔ (10) فتح کا راز، تحریک کے دوام کا راز اللہ کی ذات پر توکل، اللہ کے تعلق سے حسن ظن، اللہ تعالی پر اعتماد اور اتحاد اور مربوط کوششوں کا جاری رہنا ہے۔
میرے عزیزو! میرے بچو! آپ بہت محتاط رہئے، اپنی تحریک کو رکنے نہ دیجئے۔ اللہ تعالی نے قرآن میں دو جگہوں پر اپنے پیغمبر کو مخاطب کرکے فرمایا ہے؛ «فاستقم كما امرت»،(11) «و استقم كما امرت»؛(12) استقامت کا مظاہرہ کیجئے۔ استقامت یعنی پائیداری، یعنی راستے پر اٹل رہنا، حق کے جادے پر آگے بڑھتے رہنا، قدم نہ رکنے دینا۔ یہی کامیابی کا راز ہے۔
ہمیں آگے بڑھتے رہنا ہے، یہ تحریک کامیاب ہے، اس کا مستقبل تابناک ہے، اس کے افق روشن ہیں۔ مستقبل بالکل درخشاں ہے۔ وہ دن ضرور آئے گا جب امت اسلامیہ اللہ تعالی کی نصرت و مدد سے قوت و آزادی کی بلندیوں کو چھو لے گی۔۔۔۔۔(13) مسلمان اقوام اپنی خصوصیات اور تنوع کو باقی رکھتے ہوئے اللہ اور اسلام کے سائے میں جمع ہو جائیں، سب آپس میں متحد رہیں۔ ایسا ہو گيا تو امت اسلامیہ اپنی عظمت رفتہ کو دوبارہ حاصل کر لےگی۔
ہمارے ممالک زمین دوز ذخائر سے مالامال ہیں، ہمارے پاس اسٹریٹیجک اور سوق الجیشی اہمیت کے حامل خطے موجود ہیں، ہمارے پاس بے پناہ قدرتی وسائل ہیں، نمایاں ہستیاں ہیں، با صلاحیت افرادی قوت ہے، ہمیں ہمت سے کام لینا چاہئے۔ اللہ تعالی ہماری ہمتوں میں اور بھی اضافہ کرے گا۔
میں آپ نوجوانوں سے یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ مستقبل آپ کا ہے۔ اللہ تعالی کی نصرت و مدد سے آپ نوجوان وہ دن ضرور دیکھیں گے اور انشاء اللہ اپنے افتخارات آئندہ نسلوں کو منتقل کریں گے۔
و السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
1) حج: 40، اور جو بھی اللہ کی مدد کرے وہ اس کی یقینا مدد کرےگا۔
2) فتح: 20، اللہ نے تم سے بہت سارے فوائد کا وعدہ کیا جو تم کو حاصل ہوں گے۔ پھر (خیبر کے) مال غنیمت سے فورا ہی تم کو بہرہ مند کر دیا اور لوگوں کے ہاتھ تم تک پہنچنے سے روک دیئے کہ اہل ایمان کے لئے یہ ایک نشانی بن جائے اور تم کو سیدھے راستے پر لگا دے۔
3) عنكبوت: 69، اور جنہوں نے ہمارے لئے جہاد کیا ہے ہم انہیں اپنے راستوں کی ہدایت کر دیں گے۔
4) آلعمران: 160، اگر اللہ تمہاری نصرت و مدد کرے تو تم پرکوئی بھی غالب نہیں آ سکے گا۔
5) اللہ اکبر کے نعرے
6) « اللہ اکبر اور لبيك ياخامنهاى کے نعرے
7) «امریکہ مردہ باد کے نعرے
8) فتح: 6، اور منافق مرد اور عورتیں جو اللہ کے بارے میں بدگمانیاں رکھتے ہیں وہ ان سب پر عذاب نازل کرے گا، ان کے سر پرعذاب منڈلا رہا ہے، ان پر اللہ کا غضب ہے اور اللہ نے ان پر لعنت کی ہے۔ ان کے لئے جہنم کی آگ تیار کی ہے اور یہ کس قدر بدترین انجام ہے۔
9) شعار «اسرائيل مردہ باد کے نعرے»
10) اسلامی اتحاد کے حق میں نعرہ «وحدة وحدة اسلامية»
11) هود: 112، پس آپ کو جس طرح کا حکم ملا ہے اس پر ثابت قدم رہیں۔
12) شورى: 15، اور آپ اسی طرح استقامت سے کام لیں کہ جیسا آپ کو حکم ملا ہے۔
13) «هيهات منّا الذّلة کے نعرے»
19m:22s
20340
صبحِ اُمید (ظہور ایک حتمی اور قطعی...
امام زمانہؑ کے ظہور کی اُمید ہر مومن کے دل میں موجود ہے، انشاء اللہ وہ دن دور نہیں...
امام زمانہؑ کے ظہور کی اُمید ہر مومن کے دل میں موجود ہے، انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب امام زمانہؑ ظلم و جور کی اس فضا کا خاتمہ کریں گے اور علَمِ عدالت کو پوری دُنیا پر لہرا دیں گے۔
#ویڈیو #امام_مہدی #ظہور #امید #انتظار #عدل #ظلم #ولی_امرمسلمین
3m:41s
1841
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Productions,
Inqilaab,
Islami,
Urdu,
Subtitle,
Pakistan,
Imam,
Mahdi,
Zamana,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
مؤمن اور بہادرلوگ | رھبر انقلاب اسلامیی...
مؤمن اور بہادرلوگ | رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیّد علی خامنہ ای
اقتباس از:...
مؤمن اور بہادرلوگ | رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیّد علی خامنہ ای
اقتباس از: ولیِ امرِ مسلمینِ جہان امام خامنہ ای کا قم کے لوگوں سے خطاب
بتاریخ: 9 جنوری 2018
قم کے لوگوں میں ایسی کونسی خصلت ہے، جس کی بنیاد پر رھبر انقلاب، ہمیشہ اُنہیں مؤمن، بہادر اور شریف جیسے القابات سے یاد کرتے ہیں، اور انہیں اتنا سراہتے ہیں؟
کیا ہمارے معاشرے میں وہ خصلتیں پائی جاتی ہیں؟ کیا امام زمانہ (عجل اللہ فرجہ الشریف) کے انقلاب کا انتظار کرنے والے معاشرے میں وہ خصلتیں پیدا کرنا ضروری نہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_زمانہ #قم #بہادر #مومن #ظہور
2m:32s
2383
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
momeen,
bahaduri,
rahbar,
inqilaab,
isalmi,
syed,
ali,
kahmenei,
qom,
shareef,
moashireh,
imam,
zamana,
zahoor
امام حسن عسکریؑ کی حکمتِ عملی | Farsi Sub Urdu
امام حسن عسکری علیہ السلام شیعہ کی پانچ علامات کیا بیان فرماتے ہیں؟ امام کی شیعہ...
امام حسن عسکری علیہ السلام شیعہ کی پانچ علامات کیا بیان فرماتے ہیں؟ امام کی شیعہ کی نشانی کے طور پر بتائی گئی علامات میں کیا فلسفہ و حکمت پائی جاتی ہے؟ 51 رکعات نماز پڑھنے کو کیوں شیعہ کی نشانی کے عنوان سے ذکر کیا گیا ہے؟ بلند آواز میں نماز میں بسم اللہ پڑھنے کو کیوں شیعہ کی نشانی بتائی گئی ہے؟ دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننے پر کیوں تاکید کی گئی ہے؟ زیارت اربعین پر جانے کی تاکید کا کیا فلسفہ ہے؟
#ویڈیو #مومن #پانچ_نشانیاں #شعار #اکیاون_نمازیں #بلند_آواز #بسم_اللہ #خاک #سجدہ #اربعین
8m:6s
979
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam,
HassanAskari,
hikmat,
amali,
shia,
panch,
nishani,
51rakatnamaz,
ziyarate,
arbaeen,
bismillah,
anguthi,
buland,
awaz,
dayeHaath,
takeed,
falsafa,
شھید قاسم سلیمانی کی خصوصیات | Farsi Sub Urdu
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
ولی امرِ...
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی کی برجستہ خصوصیات بیان کی ہیں وہ خصوصیات جو خدا کے اولیا ومقربین میں پائی جاتی ہیں۔
اِس حوالے سے مزید جاننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #دلیر #دفاع_مقدس #تدبیر #سیاست #عسکری_میدان #اخلاص #شرعی_حدود #مستحبات #احتیاط #انقلابیت #سرخ_لکیر
5m:6s
1110
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
raaz,
momin,
qari,
haiqat,
wali,
muslimeen,
syed,
ali,
khamnai,
maalik,
ashtar,
shaheed
,
qasim,
sulaimani,
barjasta,
khasosiyat,
khuda,
muqaribeen,
ولایت کا سپاہی | سید ہاشم الحیدری کے...
حشد الشعبی کے رہنما اور عراق کے معروف عَالِم دین سید ہاشم الحیدری حاج قاسم...
حشد الشعبی کے رہنما اور عراق کے معروف عَالِم دین سید ہاشم الحیدری حاج قاسم سلیمانی کی عظیم الشان شخصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید حاجّ قاسم سلیمانی کا ہدف کیا تھا؟ حاج شہید قاسم سلیمانی کی شجاعت کہاں پر نمایاں ہوتی تھی؟ کیا اربعین امام حسین کا عَالَمی عظیم الشان اجتماع بغیر کسی قربانیوں کے حاصل ہوا ہے؟ شہید قاسم سلیمانی کی سب سے اہم خصوصیت کونسی تھی؟ شہید کی قبرِ مطہر پر اُن کی وصیت کے مطابق کیا لکھا گیا ہے؟ سید حسن نصراللہ شبِ عاشورہ اور روزِ عاشورہ دنیا کے سامنے کس چیز کا اعلان کرتے ہیں؟
#ویڈیو #حاج_قاسم_سلیمانی #ولایت_کا_سپاہی #مومن_بااللہ #عاشق #ہدف #زندہ #اگلی_صفوں #شجاعت #اربعین #شرعی_ذمہداری #جذب #ولایت_فقیہ
2m:43s
610
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wilayat,
sipahi,
sayyid,
hashim,
haidari,
hashd,
shaabi,
iraq,
aalim,
haj,
qasim,
soleimani,
shaheed,
shakhsiyat,
azeem,
hadaf,
shujaat,
arbaeen,
imam,
husain,
qurbaniyo,
ehem,
khususiyat,
qabr,
mutahhar,
wasiyat,
hasan,
nasrullah,
aashura,
elaan,
پل صراط اور جہنم | امام خمینی رضوان اللہ...
امامِ خمینی رضوان اللہ علیہ ایک حدیث کی تشریح و تفسیر کرتے ہوئے پل صراط اور جھنم...
امامِ خمینی رضوان اللہ علیہ ایک حدیث کی تشریح و تفسیر کرتے ہوئے پل صراط اور جھنم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پُلِ صراط کیا ہے؟ پل صراط کہاں واقع ہے؟ کیا تمام انسانوں کو پل صراط سے گزرنا ہوگا؟ انبیاء، آئمہ معصومین اور اولیاء جب پل صراط سے گزرے تو جہنم کی کیا حالت تھی؟ مومن کے پل صراط سے گزرتے وقت جھنم کی کیا صدا بلند ہوگی؟ کیا جھنم کی آگ ہمارے اپنے ہاتھوں سے بنے ہوئی ہوگی؟ کیا روزِ قیامت کسی اضافی چیز کا سامنا کرنا پڑے گا یا اپنے اعمال کے ذریعے کمائی ہوئی چیزوں کا سامنا کرنا پڑے گا؟
#ویڈیو #پل_صراط #جھنم #روایت #بجھی_ہوئی #خمود #خامدہ #کمائی
#KhomeiniForAll
2m:1s
522
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ImamKhomeini,
IslamiIrfan,
IslamicMysticism,
hereafter,
PuleSiraat,
jahannum,
dozakh,
hell,
hadith,
insaan,
ambiya,
AimmeMaasoomeen,
Awliya,
momin,
aag,
hellfire,
qayamat,
aamaal,
امیرالمؤمنینؑ کے شیعہ | شہید علامہ...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امیرالمؤمنین امام علی...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کے شیعہ کی کیا خصوصیات بیان فرماتے ہیں؟ مولا کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ کیا ہمارے اندر حقیقی شیعہ کی نشانیاں پائی جاتی ہیں؟ خدا کے نزدیک کونسا قطرہ سب سے زیادہ محبوب ہے؟ امام جعفرصادق علیہ السلام نے شیعیان اہلبیت علیہم السلام کے لیے کیا نصیحت فرمائی ہے؟
#ویڈیو #امیر_المومنین #شیعہ #خصوصیات #صفات #خوف_خدا #محبوب #آنسو #مومن_واقعی #پیروکار
5m:4s
484
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ameer
almomeneen
ke
shia,
imam
ali
ke
shia,
shaheed
allama
aarif
husain
alhusaini,
shia
ki
khususiyaat,
maula
ki
nasihat,
haqeeqi
shia,
khuda,
mehboob,
imam
jaffer
sadiq,
shiiyane
ahlebait,
imam
jaffer
sadiq
ki
nasihat,
urdu
zaban
me
bayan,
ایک عارف دانشور (شہید مصطفیٰ چمران)...
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں...
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
عارف باللہ، درد مند متفکر اور مجاہد فی سبیل اللہ شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ شہید مصطفیٰ چمران یونیورسٹی کے کن افراد میں شمار ہوتے تھے؟ آپ کس سبجیکٹ میں مہارت رکھتے تھے؟ شہید ڈاکٹر اپنے سبجیکٹ کے علاوہ کن چیزوں پر مہارت رکھتے تھے؟ کیا شہید مصطفیٰ چمران عرفانِ اسلامی میں کسی کے شاگرد تھے؟ شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران انقلاب اسلامی کے مستقبل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #ڈاکٹر_شہید_مصطفی_چمران #عارف #دانشور #پلازما_فزکس #بلندی #افق #امید_کی_کرن #ہنر_مند
2m:12s
768
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ek
aarif
daanishwar,
shaheed
mustafa
chamran,
sayyid
ali
khamenei,
shaheed
chamran
kis
subject
me
maharat
rakhte
the,
irfan
islami,
shagird,
aarif
billah,
dardmand
mutafakkir,
mujahid,
inqelabe
islami,
شہید بہشتیؒ، مظلومِ انقلاب | دستاویزی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ آیت...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ آیت اللہ ڈاکٹر شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ کی عظیم الشان شخصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ میں کونسی برجستہ خصوصیات پائی جاتی ہیں؟ شہید بہستی رضوان اللہ علیہ کا عظیم امتحان کیا تھا؟ شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ دین کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ شہید بہشتی کی کونسی خصوصیات دشمن کو اُن کے خلاف منظم کرتی تھیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ، شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #شہید_بہشتی #مظلوم_انقلاب #معاشرے #مرد #عورت #انقلابی_معاشرے #زوال #راسخ_العقیدہ #مومن #مخلص #صادق #امتحان #آزادی #آگاہی
3m:19s
743
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ayatollah
Doctor
Shaheed
Beheshti,
Mazloome
Inqelab,
Imam
Khomeini,
Sayyid
Ali
Khamnenei,
shaheed
beheshti
ki
barjasta
khususiyaat,
shaheed
beheshti
ka
azeem
imtehan,
deen,
dushman,
munazzam,
Islam
ke
shaheed,
Inqelab
ke
shaheed,
islami
muqawemat,
islami
aqdaar,
مؤمن اور جذبے سے سرشار انقلابی جوان |...
شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سے
سبق شاہین بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا
ولی...
شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سے
سبق شاہین بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مؤمن، پاکباز اور جذبے سے سرشار انقلابی جوانوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مؤمن اور انقلابی جوانوں پرکس چیز کی تہمت لگائی جاتی ہے؟ مشکلات میں کونسا طبقہ اپنا سینہ سپر کرتا ہے؟ انقلابی مؤمن جوان کن کن اہم میدانوں میں اپنی خدمات پیش کرتے ہیں؟
#ویڈیو #مومن_انقلابی_جوان #شدت_پسندی #حزب_اللہی #سینہ_سپر #تہمت #خلوص #دفاع #قدر
1m:10s
608
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
momin,
jazba,
jawan,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
paakbaaz,
inqelabi
jawan,
tohmat,
mushkilat,
seena
sipar,
khidmaat,
shiddat
pasandi,
hizbullahi
khuloos,
defa,
qadr,
عصر حاضر کے مؤمنین کی فضیلت | امام...
وَإِن تَتَوَلَّوْا يَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُونُوا...
وَإِن تَتَوَلَّوْا يَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُونُوا أَمْثَالَكُم ۔
’’اور اگر تم منہ پھیر لو گے تو وہ تمہارے بدلے دوسری قوم کو لے آئے گا جو اس کے بعد تم جیسے نہ ہوں گے‘‘۔ (سورہ محمد، آیۃ 38)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عصر حاضر کے مؤمن اور مخلص افراد کے بارے میں ایک حدیث کی روشنی میں کیا فرماتے ہیں؟ ایک صحابی عصرِ حاضر کے مخلص مؤمنین کی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے زمانے میں موجود لوگوں پر فضیلت کے حوالے سے کونسی روایت نقل کرتے ہیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کیا فرماتے ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے مؤمن اور مخلص لوگوں کے بارے میں جنہوں نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی سیرت پر چلتے ہوئے دنیا کی شیطانی طاقتوں کے مقابل استقامت دکھائی، کیا فرماتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #صحابی #خوبصورت_حدیث #پیغمبر_اکرم #ایمان #جنگ #بہتر #افضل #امام_خمینی #عصر_حاضر #حجاز #کوفہ #عراق #مومن #مخلص #دفاع_مقدس #حرم #معجزات #مجسمے #شرعی_فرائض
2m:55s
395
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
asr
hazir,
momineen,
fazeelat,
sayyid
ali
khamenei,
qaum,
mohammad,
mukhlis,
momin,
hadith,
sahabi,
rasool,
aimma,
imam
khomeini,
payghambar,
seerat,
dunya,
shaitani
taqat,
isteqamat,
iman,
jung,
hejaz,
kufa,
iraq,
defa
e
moqaddas,
haram,
mojezaat,
mujassame,
استکبار کی نابودی تک جاری جدوجہد | شہید...
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
عصرِ حاضر کی...
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
عصرِ حاضر کی شیطانی اور انسانیت دشمن طاقتوں کے ایوانوں میں سائنسی اور علمی جہاد کے ذریعے لرزہ طاری کرنے والی عظیم الشان شخصیت شہید محسن فخری زادہ کے جنہیں حال ہی میں اِس علم دُشمن، انسانیت دشمن طاقتوں نے قتل کر ڈالا اور اپنے خام خیال میں یہ سمجھ بیٹھیں ہیں کہ اُن کی شہادت سے یہ انبیائی اور الہی تحریک رُک جائے گی۔۔۔ نہیں یہ علمی اور انسانی تحریک رکے گی نہیں بلکہ اور تیزی کے ساتھ آگے بڑھے گی اور شیطانی طاقتوں کی پھیلائی ہوئی ظلمت کو روشنی میں بدل ڈالے گی، انشاء اللہ
شہید محسن فخری زادہ کے مثالی عزم و ارادے اور روحانیت اور معنویت سے بھرپور بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #استکبار #شہید_محسن_فخری_زادہ #خون #گرمی #عہد #شہادت #مخلصانہ_خدمت #امریکہ #علمی #سائنسی_جہاد #قتل
1m:7s
187
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
istekbar,
naboodi,
jad
o
jehed,
shaheed,
mohsin
fakhrizadeh,
shahadat,
momin,
shaan,
guftar,
kirdar,
shaytani,
sciensi,
ilmi,
jahad,
larza,
ilm
dushman,
insaniyat
dushman,
qatl,
ambiyai,
ilahi,
tehreek,
zulmat,
raushni,
ruhaniyat,
manaviyat,
khoon,
garmi,
ehed,
khidmat,
amrika,
jahad,
صاحب ایمان اور کمزور ایمان و منافقین کی...
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے
مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق
ولی...
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے
مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہیں آفاق
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ قرآن کریم کی روشنی میں صاحب ایمان، کمزور ایمان، منافقین اور مریض دِل افراد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمارے لیے نمونہ عمل کون ہیں؟ کیا ہم مکمل طور پر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ و سلّم کا جیسا عمل انجام دے سکتے ہیں؟ ہمیں کس کے راستے کو جاری رکھنا چاہیے؟ جنگِ احزاب اور دوسری ہونے والی جنگوں میں کیا فرق تھا؟ جنگِ احزاب میں یہودیوں نے کس کے ساتھ خیانت کی تھی؟ ہم جنگِ احزاب کا آج کے حالات سے کس طرح سے موازنہ کرسکتے ہیں؟ کون سا گروہ لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا کرتا ہے؟ مرجفون یعنی پروپیگنڈے اور افواہیں پھیلانے والا گروہ کیا کام انجام دیتا ہے؟ دشمن کو دیکھ کر منافق، کمزور ایمان اور مریض دل افراد کا جسم کس طرح سے کانپنے لگتا ہے اور خوف کی وجہ سے اُن کا ردّعمل کیا ہوتا ہے؟ دشمن کب تک صاحبانِ ایمان کا پیچھا کرتا رہے گا؟ دشمن کے مقابلے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈٰیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #نمونہ_عمل #پیغمبر_اکرم #جنگ_بدر #جنگ_احد #جنگ_احزاب #بنی_ثقیف #مشرک_قبائل #یہودی #امان #موازنہ #امریکہ #برطانیہ #صیہونی_حکومت #تیل_کی_کمائی #مرجفون #توحید #ایمان #منافق #کمزور_ایمان #مریض_دل #مضبوط
3m:56s
435
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
saheb
iman,
kamzor
iman,
munafiq,
sayyid
ali
khammenei,
wali
amre
muslemeen,
nishaniya,
quran,
mareez
dil,
namuna
amal,
payghambar
akram,
amal,
rasta,
junge
ahzaab,
farq,
yahoodi,
khiyanat,
aaj
ke
halaat,
mowazena,
gorooh,
dil,
khauf,
marjafoon,
propaganda,
afwah,
dushman,
kaanpna,
muqabla,
tawheed,
bani
saqeef,
ohod,
شہادت کے لیے پُر اُمید | شہید محسن فخری...
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قُرآن!
شہید محسن...
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے، حقیقت میں ہے قُرآن!
شہید محسن فخری زادہ رضوان اللہ علیہ وہ شہید ہیں کہ جو علمی و سائنسی میدان میں سرگرم عمل تھے اور سائنسی و علمی جہاد کے میدان میں دنیا کی شیطانی طاقتوں سے نبرد آزما تھے اور انہوں نے اپنے اِس الہی راستے کو اپنے پورے شعور و معرفت کے ساتھ انتخاب کیا تھا۔ وہ جانتے تھے کہ یہ راستہ کتنا اہم اور اِس راستے میں ترقی، شیطانی طاقتوں کو کتنی ناگوار گزرے گی لیکن شہید اپنے پورے ایمان اور خلوص کے ساتھ شہادت کی آرزو لیے تا شہادت اِس علمی جہاد کے میدان میں برسرِ پیکار رہے۔
شہید کی روحانی و ملکوتی گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے اور اپنے ایمان کو تازہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_محسن_فخری_زادہ #عقیدہ #یقین #خون #قطرہ #عظیم_کامیابی #شہادت #مظلومانہ #پھول #امید #عراق #شام #امریکہ #خلوص #میزان
1m:36s
196
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
ummeed,
shaheed,
dr
mohsin
fakhrizadeh,
science,
ilm,
jehad,
shaytani
taaqate,
nabard,
ilahi
rasta,
shaoor,
marefat,
ehem,
taraqqi,
nagawar,
iman,
kholoos,
shahadat
ki
aarzu,
ruhani,
malakuti,
amrika,
sahyooneest,
israel,
zalim,
mazloom,