[Seminar] Istiqbaale Maahe Ramzan | 3-June-2016 - Br. Haider Ali Jaffri...
[Seminar] Istiqbaale Maahe Ramzan | 3-June-2016 - Br. Haider Ali Jaffri - Urdu
[استقبال ماہ مبارک رمضان کی اہمیت و...
[Seminar] Istiqbaale Maahe Ramzan | 3-June-2016 - Br. Haider Ali Jaffri - Urdu
[استقبال ماہ مبارک رمضان کی اہمیت و مقصد]
استقبال ماہ مبارک رمضان یعنی اپنے قلب کو نزول قران (ہدایت قران) کے لئے آمادہ رکھنا۔
مقرر: برادر سید حیدر علی جعفری
18m:26s
5298
[Clip] Apni Talash Me Aitkaf Wa Hajj Ki Ahmiat | 2016/1437 | Br. Haider...
اقتباس درس رمضان1437ھ
[موضوع: اپنی تلاش میں اعتکاف و حج کی اہمیت]
بمقام: امام...
اقتباس درس رمضان1437ھ
[موضوع: اپنی تلاش میں اعتکاف و حج کی اہمیت]
بمقام: امام بارگاہ امامیہ، ملیر، کراچی
مقرر: برادر حیدر علی جعفری
[Clip] Apni Talash Me Aitkaf Wa Hajj Ki Ahmiat | 2016/1437 | Br. Haider Ali Jaffri - Urdu
Follow Us:
Fb.com/Wisdomgateway
Shiatv.net/u/Wisdomgateway
Telegram.me/Wisdomgateway (telegram)
5m:55s
4660
شناخت کا معیار | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub...
خدا نے ہر چیز کے لیے ایک معیار مقرر کیا ہے، جیسے کہ دن کا معیار، سورج کا نکلنا ہے۔...
خدا نے ہر چیز کے لیے ایک معیار مقرر کیا ہے، جیسے کہ دن کا معیار، سورج کا نکلنا ہے۔ رات کا معیار، سورج کا ڈوب جانا ہے۔ اسی طرح موسم اور ہر دوسری اور تیسری چیز، کسی نا کسی معیار کے تحت ہے۔
ہر چیز کی طرح، حق کا بھی ایک معیار ہے۔کسی کی سچائی، یا برائی کا اندازہ لگانا بعض اوقات بہت مشکل ہوجاتا ہے۔
جیسے کہ جنگ جمل یا صفین میں بعض مسلمانوں کے لیے مشکل ہوگیا تھا۔
تب امام حاضر تھے سب کے سامنے، پھر بھی وہ حق کو پہچان نہ سکے۔
اب امام غائب ہیں، کیا اب حق اور باطل کا اندازہ لگانا تب سے زیادہ مشکل نہیں؟
لمحہ فکریہ۔۔۔
#ویڈیو #حق #شناخت #پہچان #باطل #معیار #صفین
1m:32s
535