الحلقة 6 سورة النور | الحديث القرآني...
الحلقة 6 سورة النور | الحديث القرآني الأسبوعي لآية الله قاسم | Arabic
9 مارس 2016م...
الحلقة 6 سورة النور | الحديث القرآني الأسبوعي لآية الله قاسم | Arabic
9 مارس 2016م
أرشيف البث المباشر | الحديث القرآني الأسبوعي لسماحة آية الله الشيخ عيسى أحمد قاسم
ليلة الخميس من كل أسبوع | تفسير سورة النور
مقر جمعية التوعية الإسلامية
50m:10s
3506
Firaaq | فراق | قاسم سیلمانی عاشقانہ کلام | We...
Firaaq | فراق | قاسم سیلمانی عاشقانہ کلام We miss you song for Qasem Soleimani | Farsi Sub Urdu | Maarif. TV
#3Jan2021...
Firaaq | فراق | قاسم سیلمانی عاشقانہ کلام We miss you song for Qasem Soleimani | Farsi Sub Urdu | Maarif. TV
#3Jan2021 #Barsi_Shaheed_Qasim_Soleimani #shia #Firaaq
Video by:- http://www.maarif.tv
_________________________________________
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
please like👍 and follow ☪ the Facebook page
https://www.facebook.com/maarif.tv.pk
3m:1s
291
امریکہ کے گھٹنے ٹکوانے والا، شہید قاسم...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، شہیدِ ولایت قاسم سلیمانی کی مثالی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، شہیدِ ولایت قاسم سلیمانی کی مثالی جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید قاسم سلیمانی نے کس طرح امریکی منصوبے ناکام بنائے؟ شیطانِ بزرگ امریکہ نے کن کن ممالک کے لیے اپنے شوم منصوبے بنائے ہوئے تھے؟ امریکہ کس طرح کے ممالک کو پسند کرتا ہے؟ امریکہ نے کس ملک کو دودھ دینے والی گائے سے تعبیر کیا تھا؟
قاسم سلیمانی کی عظیم اور مثالی خدمات کا خلاصہ جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #مغربی_ایشیا #منصوبے #اقوام #گھٹنے_ٹکوانے_والا #غیر_قانونی #فلسطین #شام #عراق #مبارزہ #غزہ #صیہونی
3m:54s
1020
[Part 02] Maktab e Shaheed Hajj Qassem Soleimani | مکتبِ شہید...
Maktab e Shaheed Hajj Qassem Soleimani | مکتبِ شہید حاج قاسم سلیمانی سخن دوئم
سخن دوئم
ایران...
Maktab e Shaheed Hajj Qassem Soleimani | مکتبِ شہید حاج قاسم سلیمانی سخن دوئم
سخن دوئم
ایران کےصوبہ گیلان کے 8000 شہدا کی یاد میں پہلے قومی سیمینار سے
شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کا خطاب
اہم نکات:
شہادت اور اسلام
شہید ہونے کیلئے شہید رہنا ضروری
شہداء کا مقام
شہداء کی عظمت
شہداء کا اُسلوب
شہداء کے والدین و خانوادے
شہداء کی یاد منانا۔
افکارشہید حاج قاسم سلیمانی پرمشتمل سلسلہ تقاریرمکمل اُردو ترجمہ اورڈبنگ کے ساتھ
11 complete speeches of Shaheed Qassem Soliemani in Urdu Dubbing
۔ یہ سلسلہ شہید حاج قاسم کی گیارہ تقاریر پر مشتمل ہے
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
44m:7s
191
جنرل قاسم سلیمانی؛ متواضع اور مخلص...
شام اور عراق میں داعش کے فتنے کے خاتمے کے بعد آیت اللہ جوادی آملی کی جنرل قاسم...
شام اور عراق میں داعش کے فتنے کے خاتمے کے بعد آیت اللہ جوادی آملی کی جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے گفتگو سے اقتباس اور عوام و خواص کا جنرل قاسم سلیمانی کا اظہارِ تشکر
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #جوادی_آملی #ولی_امرمسلمین #فتح #داعش
1m:34s
2751
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Ayatollah,
Jawadi,
Amoli,
General,
Qasem,
Sulemani,
Syria,
Iraq,
War,
Scholar,
Leader,
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، شیخ عیسیٰ...
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، مجاہدِ اسلام آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم (حفظہ اللہ) کی...
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، مجاہدِ اسلام آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم (حفظہ اللہ) کی خدمت میں
شیخ عیسیٰ قاسم، بحرینی تحریکِ انقلاب کے لیڈر ہیں، جنہوں نے ہزاروں پابندیوں اور بحرینی جابر حکومت کی ہزاروں کوششوں کے باوجود، اپنی مقاومت اور مجاہدت جاری رکھی ہے۔
سید ہاشم الحیدری، جو کہ عراقی محاذِ مقاومت کے اہم رہنماؤں میں سے ہیں، پچھلے سال دسمبر کے مہینے میں اُن کی ملاقات کے لیے تشریف لےگئے تھے۔
خدا سے یہ دعا ہے کہ عالَم اسلام اور عالَم تشیع میں جاری تمام مجاہدتوں کو فتح نصیب فرمائے، تا کہ مولا امام زمانہ (ارواحنا لہ الفداء) کے ظہور کی راہ ہموار ہوسکے۔
مذکورہ ملاقات کی چند مختصر جھلکیاں، ایک حماسی ترانے کے ساتھ پیش خدمت ہیں۔
#ویڈیو #الحیدری #عیسی_قاسم #عراق #بحرین #مقاومت #فتح
2m:1s
1654
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
yaqeeni,
fath,
sayid,
hashim,
alhaidary,
shaikh,
isa,
qassimi,
bahraini,
tehreek,
inqilaab,
leader,
jabir,
hukumat,
muqawamat,
mujahidat,
iraqi,
mulaqaat,
khuda,
dua,
aalam,islam,
tashyeeh,
moula,
imam,
zamana,
zahoor,
hamasi,
taranah,
اخلاص اور عشق سے لبریز کلام | شہید قاسم...
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
شہیدِ ولایت...
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
شہیدِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیه اور اِس مقدّس الہی مشن کے راہی دیگر شہداء خدا کی راہ کے عاشق، خدا کی مخلوق کے مدد گار اور دُنیا کی ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے لیے ذوالفقار حیدری تھے۔
سچے عاشقان کہ جن کی لذّت و خوشحالی راہ خدا میں مجاہدت اور اِسی راستے میں تا آخر استقامت ہوتی ہے یہ ایک ایسی لذّت و خوشی ہے کہ جسے دُنیا کی مادِّیات میں غرق انسان درک نہیں کرسکتے ہیں۔
مالکِ اشترِ زمان شہید جنرل قاسم سلیمانی شہداء کی قربانیاں اور اُن کی روحانی تمنا کو عشق میں ڈوب کر کس طرح سے بیان کرتے ہیں یہ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #اخلاص #عشق #عارف #عاشق #مخلص #حسین_آقا #محاذ #زخموں #مستضعفین
2m:28s
1057
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shaheed,
Qasim,
Ashiq,
Madadgaar,
Zalim,
Zulifqar,
Rah-e-Khuda,
Mujahdat,
Istiqamat,
Maalik-e-Ashtar,
دین اور حسینؑ باقی ہیں | آیت اللہ شیخ...
نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
ذکرِ امام...
نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
ذکرِ امام حسینؑ کو مٹانے کی کوشش کرنے والے بنی امیہ کے یزید، بنی عباس کے متوکل اور عراقی بعث پارٹی کے صدام کے انجام کو یاد رکھیں۔ عاشقانِ امام حسینؑ کو جب حکم دیا جائے تو انہیں سینے کے بل بھی چل کر جانا پڑے تو یہ جائیں گے۔ بحرین کے انقلابی و حسینیؑ عالمِ دین، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی امام حسینؑ سے والہانہ محبت کا اظہار، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم
(عاشورا ۔ 1438 ھ۔ق )
( بَحرَین ۔ 2016 ء )
#شیخ_عیسی_قاسم #امام_حسین #زیارت #صدام #دین #اوقاف #لبیک_یا_حسین
1m:30s
363
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
deen,
husain,
baaqi,
ayatollah
shaikh
isa
qasim,
bahrain,
karbala,
ashura,
ziyarat,
iraq,
banu
umayya,
saddam,
yazid,
mutawakkil,
banu
abbas,
baathi,
charag,
noore
khuda,
kufr,
harkat,
khandazan,
phoonk,
husaini,
inqelabi,
aalim,
mohabbat,
izhar,
قاسم سلیمانی آج کا مالک اشتر | Farsi sub Urdu
ایک عسکری شخص کی اسلامی معیارات کے مطابق بہترین مثال مالک اشتر ہیں، جن میں...
ایک عسکری شخص کی اسلامی معیارات کے مطابق بہترین مثال مالک اشتر ہیں، جن میں ایمان، شجاعت، فداکاری اور تدبر جیسی خصوصیات پائی جاتی تھیں ان کی آج کے زمانے میں بہترین مثال’’حاج قاسم سلیمانی‘‘ ہیں۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #ولی_امرمسلمین #مالک_اشتر
1m:5s
2849
[Oct2019]ناگفتههای جنگ ۳۳روزه در گفتگوی...
همین که روی صندلی نشست، گفت بیست سال است که گفتگوی مطبوعاتی انجام نداده؛ با یک...
همین که روی صندلی نشست، گفت بیست سال است که گفتگوی مطبوعاتی انجام نداده؛ با یک محاسبهی سرانگشتی میشود از زمانی که فرماندهی سپاه قدس به او واگذار شده است. این بار اما موضوع گفتگو سبب شد تا حاج قاسم به درخواست ما پاسخ مثبت بدهد؛ جنگ ۳۳روزه. صحبت از حاج رضوان که به میان آمد، آرامآرام رنگ صدایش عوض شد. گفت امروز در کشور ما کلمهی سردار و امیر عرف شده است اما حقیقتاً یک سردار به معنای واقعی، شهید عماد مغنیه بود. اگرچه بیم داشتیم هنوز زمان گفتنِ ناگفتنیها نرسیده باشد اما روایت مشاهدات عینی فرماندهی که تا پایان جنگ ۳۳روزه در لبنان بوده است، این گفتگوی دوساعته را بسیار جذاب کرده است
##جبهه_مقاومت #قاسم_سلیمانی حزب_الله_لبنان
#رژیم_صهیونیستی #بیت_المقدس #مسجد_الاقصی #سید_حسن_نصرالله #دفاع_از_فلسطین #مقاومت_اسلامی #مذاکره_با_اسرائیل #منطقه_غرب_آسیا #Qassem_Soleimani #General_Soleimani #Iran #IRGC #israel #Lebanon #Sayyed_Hassan_Nasrallah #Nasrallah #Hezbollah #Khamenei
91m:34s
904
مجاہد فی سبیل اللہ قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu
الحاج قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ عَالَمی ظالم و جابر استعماری طاقتوں کے مقابل...
الحاج قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ عَالَمی ظالم و جابر استعماری طاقتوں کے مقابل استقامت کا عملی نمونہ اور مظلومین و محرومین کے فریاد رَس کے طور پر اُبھرنے والی ایک عظیم الشان شخصیت کہ جن کی انتھک مجاہدت عَالَمی شیطانی طاقتوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن گئی تھی۔
اِس خطے میں داعش جیسے استعمار کے بنائے ہوئے غنڈوں سے لے کر صیہونی اور شیطان بزرگ امریکہ کے جرائم کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار اور اُن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کا سہرا اِس عظیم الشان شخصیت کو جاتا ہے۔
اپنی اِس الہی ذمہ داری کو انجام دینے کے لیے کئی بار آپ نے اپنی جان کو خطرے میں ڈالا اور بالآخر اپنی دیرینہ آرزو یعنی شہادت تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ آپ کو ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے سب سے بڑا نشان ذوالفقار بھی دیا گیا تھا۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #مجاہدت #عوض #بہشت #دشمن #حملوں #سعادت #شہادت
1m:35s
1336
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mujahid,
Qasim,
solemani,
istiqamat,
shaitanitaqat,
daesh,
istemaar,
zimedari,
shahadat,
shaheed,
sayyid,
AliKhamenie,
nishanezulfiqaar,
مالکِ اشترِ زمان کے خون کا انتقام | شہید...
یزید یہ سمجھا تھا کہ حسین علیہ السلام کو کربلا میں شہید کرنے کے بعد اُس کی شیطانی...
یزید یہ سمجھا تھا کہ حسین علیہ السلام کو کربلا میں شہید کرنے کے بعد اُس کی شیطانی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والا اب کوئی دوسرا باقی نہیں بچا لیکن یہ اِس کی بھول تھی یہی ابا عبداللہ علیہ السلام کا پاکیزہ خون یزید کی نابودی کا سبب اور تا قیامت حسینیوں کے لیے باعثِ حرارت بنا۔
آج کربلائے عصر میں بھی یزیدی طاقتیں دوبارہ اِس خام خیالی میں ہیں کہ اسلام کے عظیم الشان سپہ سالار حاجّ قاسم سلیمانی کو مطلومیت کے ساتھ شہید کرکے اپنی ظلم و جبر پر مبنی حکومت کو قائم رکھ سکیں گی۔ انشاء اللہ اِس عظیم الشان شہید کا مقدّس خون امریکہ و اسرائیل کی نابودی کا سبب بنے گا۔
شہیدِ راہ کربلا حاجّ قاسم سلیمانی کی زینبی کردار کی حامل بیٹی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور سنیں۔
#ویڈیو #حضرت_آقا #سید_مقاومت #منور #خون #انتقام #شہادت #بیٹی #استقامت #امریکہ #مظلوم #غلیظ_ٹرمپ #جرات #دوبدو #تسلیت
2m:24s
997
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
HajQasem,
Solemani,
Beti,
Intiqaam,
shaheed,
Muqawamat,
zainabsolemani,
ImamKhamenie,
SayyidNasrallah,
Ummatmuslimah,
موت شہید قاسم سلیمانی کی نگاہ میں |...
مدافع حرم، دنیا بھر کے مقاومتی اور استعمار مخالف محاذ کے روح رواں، سپّہ سالارِ...
مدافع حرم، دنیا بھر کے مقاومتی اور استعمار مخالف محاذ کے روح رواں، سپّہ سالارِ اسلام قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کی پاکیزہ زندگی مسلسل اور انتھک خدا کی راہ میں جدو جہد سے عبارت ہے۔ اور شہادت آپ کی دیرینہ آرزو تھی۔
اِس عاشقِ مکتبِ عاشورہ کی یاد میں مختصر ویڈیو اردو سبٹائیٹل کے ساتھ تمام عاشقانِ راہِ حسینیؑ کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔
#ویڈیو #خون #رقص #عظیم #پر_افتخار #عالم_ملکوت #قاسم_سلیمانی #پرواز #مجاہدین #نجات #شہادت #علم #انتخابی #اختیاری #خون #مشن
2m:29s
975
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
qasim,
solemani,
moqawamti,
modafyharam,
salareislam,
Ashqanrahehusaini,
pakizah,
zindagi,
khudakiraah,
قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن...
قرآن کا قانون ہے خون کا بدلہ خون ہے
اسلامِ محمدیؐ کے عظیم الشان سپہ سالار شہید...
قرآن کا قانون ہے خون کا بدلہ خون ہے
اسلامِ محمدیؐ کے عظیم الشان سپہ سالار شہید قاسم سلیمانی کے مقدّس خون کا انتقام امریکہ کو اِس خطے سے ذلیل و رسوا کر کے باہر بھاگا کر لیا جائے گا۔ اب وہ دُور نہیں ہے کہ عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے شیطانی مقاصد کے لیے جس کو چاہیں ماریں اور ڈٹائی کا مظاہرہ کریں اور فرار ہو جائیں الحمداللہ آج مقاومتی بلاک اتنا طاقتور ہے کہ عَالَمی شیطانی طاقتوں کو آسانی کے ساتھ بھاگنے نہیں دے گا بلکہ اُن کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بھرپور صلاحیت کا حامل ہے۔
سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #خون #بدلہ #امت #امریکی_فوج #شہید #تاوان #کامیابی #مقدر
0m:59s
806
Video Tags:
qasim,
quran,
sulimani,
salar,
shaheed,
amrica,
hassannasrullah,
mahdi,
blood,
intiqam,
video,
نماهنگ ] ابومهدی] - Abu Mahdi al-Muhandis - Farsi
«من هر شب شما را به اسم دعا میکنم، ابومهدی...» / حضرت آیت الله خامنه ای خطاب به...
«من هر شب شما را به اسم دعا میکنم، ابومهدی...» / حضرت آیت الله خامنه ای خطاب به مجاهد بزرگ اسلام جناب آقای ابومهدی المهندس پایگاه اطلاع رسانی KHAMENEI.IR به مناسبت شهادت ابومهدی المهندس، از یاران سپهبد شهید حاج قاسم سلیمانی و فرمانده سازمان حشدالشعبی عراق نماهنگ «ابومهدی» را منتشر میکند.
2m:18s
1461
[8Jan2020] فیلم کامل Full-HD اقامه نماز رهبر...
در روز رستاخیز تهران و وداع تاریخی مردم مؤمن و قدرشناس آن با سردار بزرگ و پر...
در روز رستاخیز تهران و وداع تاریخی مردم مؤمن و قدرشناس آن با سردار بزرگ و پر افتخار اسلام سپهبد شهید حاج قاسم سلیمانی، حضرت آیت الله خامنه ای رهبر معظم انقلاب اسلامی در دانشگاه تهران حضور یافتند و بر پیکر مطهر این شهید عالی مقام، مجاهد بزرگ ابومهدی المهندس و دیگر شهدای جنایت اخیر رژیم آمریکا، نماز اقامه کردند.
4m:56s
1493
فیلم کامل مداحی حاج صادق آهنگران در...
در روز رستاخیز تهران و وداع تاریخی مردم مؤمن و قدرشناس آن با سردار بزرگ و پر...
در روز رستاخیز تهران و وداع تاریخی مردم مؤمن و قدرشناس آن با سردار بزرگ و پر افتخار اسلام سپهبد شهید حاج قاسم سلیمانی، حضرت آیت الله خامنه ای رهبر معظم انقلاب اسلامی در دانشگاه تهران حضور یافتند و بر پیکر مطهر این شهید عالی مقام، مجاهد بزرگ ابومهدی المهندس و دیگر شهدای جنایت اخیر رژیم تروریست آمریکا، نماز اقامه کردند.
13m:4s
1062
فیلم کامل مداحی آقای میثم مطیعی در...
در روز رستاخیز تهران و وداع تاریخی مردم مؤمن و قدرشناس آن با سردار بزرگ و پر...
در روز رستاخیز تهران و وداع تاریخی مردم مؤمن و قدرشناس آن با سردار بزرگ و پر افتخار اسلام سپهبد شهید حاج قاسم سلیمانی، حضرت آیت الله خامنه ای رهبر معظم انقلاب اسلامی در دانشگاه تهران حضور یافتند و بر پیکر مطهر این شهید عالی مقام، مجاهد بزرگ ابومهدی المهندس و دیگر شهدای جنایت اخیر رژیم تروریست آمریکا، نماز اقامه کردند.
8m:28s
1193
فیلم کامل سخنرانی خانم زینب سلیمانی،...
در روز رستاخیز تهران و وداع تاریخی مردم مؤمن و قدرشناس آن با سردار بزرگ و پر...
در روز رستاخیز تهران و وداع تاریخی مردم مؤمن و قدرشناس آن با سردار بزرگ و پر افتخار اسلام سپهبد شهید حاج قاسم سلیمانی، حضرت آیت الله خامنه ای رهبر معظم انقلاب اسلامی در دانشگاه تهران حضور یافتند و بر پیکر مطهر این شهید عالی مقام، مجاهد بزرگ ابومهدی المهندس و دیگر شهدای جنایت اخیر رژیم تروریست آمریکا، نماز اقامه کردند.
9m:5s
1006
از شما سؤال میکنم - Farsi
سؤال سپهبد شهید حاج قاسم سلیمانی و پاسخ حضرت آیتالله خامنهای و مردم
سؤال سپهبد شهید حاج قاسم سلیمانی و پاسخ حضرت آیتالله خامنهای و مردم
2m:55s
952
شھید قاسم سلیمانی کی خصوصیات | Farsi Sub Urdu
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
ولی امرِ...
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی کی برجستہ خصوصیات بیان کی ہیں وہ خصوصیات جو خدا کے اولیا ومقربین میں پائی جاتی ہیں۔
اِس حوالے سے مزید جاننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #دلیر #دفاع_مقدس #تدبیر #سیاست #عسکری_میدان #اخلاص #شرعی_حدود #مستحبات #احتیاط #انقلابیت #سرخ_لکیر
5m:6s
1228
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
raaz,
momin,
qari,
haiqat,
wali,
muslimeen,
syed,
ali,
khamnai,
maalik,
ashtar,
shaheed
,
qasim,
sulaimani,
barjasta,
khasosiyat,
khuda,
muqaribeen,
حاج قاسم اور ابو مہدی ؛ کامیابی کے...
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے...
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے محبت میں اور وطن پرستی کی آڑ میں حق کے انکار اور باطل قوتوں کا ساتھ دینے میں زمین سے آسمان تک کا فاصلہ ہے۔ویسے بھی بڑی شخصیات کو ملکوں کے بارڈرز جیسی چھوٹی چھوٹی باؤنڈریز میں نہیں سمویا جا سکتا۔ قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدیؒ جیسے بین الاقوامی بہادروں کو دنیا بھر کے مظلوم اپنا حامی و مددگار سمجھتے ہیں۔ ایسی شخصیات کےبارے میں مرجعیت اور ولایت فقیہ کے جملے سید ہاشم حیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ کریں۔
#ہاشم_حیدری #مرجعیت #ولایت_فقیہ #چیمپینز #وطن_پرستی #چے_گویرا #قاسم_سلیمانیؒ #ابو_مہدیؒ
4m:35s
791
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
qasim,
qassem,
abu,
mahdi,
kamyabi,
champion,
khuda,
watan,
mazhab,
kafan,
muhabat,
parasti,
inkaqr,
batil,
qowat,
zameen,
shakhsiaat,
boarder,
bahadur,
mazlom,
haami,
madadgar,
marjaeyat,
wilyat,
faqi,
syed,
haideri,
hashmi,
کلامِ مدافع ولایت | مالکِ اشتر زمان شہید...
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ...
وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ۔ ’’اور جو لوگ ہماری خاطر جدوجہد کرتے ہیں ہم ان کو ضرور اپنے راستے دکھا دیتے ہیں اور بے شک اللہ محسنین کے ساتھ ہے‘‘۔(سورہ عنکبوت، آیۃ: 69)
مالکِ اشترِ زمان شہید حاج قاسم سلیمانی جنہیں ’’دلوں کا سردار‘‘ کہا جاتا ہے، کیونکہ انہوں نے عصرِ حاضر کے وحشی ترین انسان نما درندوں یعنی داعش اور داعش کے ہم فکر دیگر درندوں کے چنگل سے مظلوم مسلمانوں حتی غیر مسلمانوں کو بھی نجات دی، داعش جیسے درندہ صفت گروہ کو انسانیت دشمن عَالَمی طاقتوں نے اسلام کا لبادہ پہنا کر مسلمانوں کے درمیان چھوڑ دیا تھا تاکہ اِن وحشی درندوں کے ذریعے اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کر سکے لیکن مکتب عاشورہ کے تربیت یافتہ جوانوں اور اُن کے سپہ سالار یعنی حاجّ قاسم سلیمانی نے اِن شیطانی طاقتوں کے اربوں ڈالر کے پلید منصوبوں کو ناکام بنا ڈالا اور اِن درندوں کے شر سے بھی مشرق وسطی کی عوام کو نجات دلائی۔
اِس عظیم الشان شہید کے اخلاص، عزم و ارادے اور ان کے ساتھیوں کے مثالی حوصلوں اور کردار کے بارے میں جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #کامیابیاں #شہداء #قربانی #اخلاص #ارادہ #بھیڑیے #عشق #لبیک_یا_زینب
1m:52s
316
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mudafe
wilayat,
shaheed,
qasim
solemani,
malike
ashtare
zamaan,
jidojehed,
allah,
dilo
ka
sardar,
darinde,
wahshi,
insan
numa,
amrika,
israel,
daesh,
isis,
chungal,
musalman,
ghair
musalman,
najaat,
islam,
islam
ka
libada,
mazmoom,
maqasid,
maktab
e
ashura,
jawan,
sipeh
saalar,
mashriq
e
wusta,
sharr,
darinde,
paleed
mansoobe,
shahadat,
saal
girah,
hausla,
shohada,
qurbani,
ikhlas,
irada,
bhediye,
ishq,
labbayk
ya
zainab,
شہادتِ قاسم سلیمانی ایک تاریخی واقعہ |...
مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ عصر حاضر کی اُن ممتاز اور...
مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ عصر حاضر کی اُن ممتاز اور نمایاں شخصیات میں سے تھے جنہوں نے انسانیت دشمن استکباری طاقتوں کے شوم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگائی اور ان فرعونی طاقتوں کے مذموم مقاصد اور ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔
بے لوث اور مخلصانہ خدمت ان کا طرہ امتیاز تھا یہی وجہ بنی کہ آپ کی شہادت کے بعد دنیا بھر کی استکبار مخالف اور انسانیت دوست عوام نے اِن شیطانی طاقتوں کی بزدلانہ کاروائی کی مذمت اور اِس تاریخ کے عظیم الشان سپہ سالار کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ہر علاقے اور ہر شہر سے دیوانہ وار نکل پڑے جو اس بات کی علامت تھا کہ اس شہید عالی مرتبت نے اپنی زندگی میں بھی اور اپنی شہادت کے ذریعے بھی دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتوں کو فاش شکست دی۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #شہادت #تاریخی_واقعہ #شہید_ابو_مہدی_مہندس #برجستہ_اسلامی_فاتح #استکبار
1m:31s
451
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
haj
qasim
soleimani,
sayyid
ali
khamenei,
tarikhi
waqea,
malike
ashtar,
shakhsiyaat,
insaniyat
dushman,
istekbari,
taqatein,
azaem,
sar-dhad,
firaun,
maqasid,
mansoobe,
khaak,
mukhlis,
khidmat,
insaniyat
dost,
buzdil,
amrika,
israel,
america,
sipeh
salar,
shikast,
major
general,
irgc,
sepahe
quds,
quds
brigade,
iran,
iraq,
syria,
daesh,
aleppo,
isis,
lebanon,