[MWM - Camp] - محترمہ رضیہ جعفری ایڈوکیٹ |...
ہمیں فخر ہے کہ ہم ایک ایسے شخص کے پیچھے کھڑے ہیں جو مرد مجاہد ہے مرد میدان ہے ۔۔...
ہمیں فخر ہے کہ ہم ایک ایسے شخص کے پیچھے کھڑے ہیں جو مرد مجاہد ہے مرد میدان ہے ۔۔
محترمہ رضیہ جعفری ایڈوکیٹ
4m:13s
3614
افغانی شہداء کے خانوادوں سے رہبرمعظم...
مجھے آپ لوگوں پر فخر ہے | مدافعان حرم لشکر فاطمیون ،افغانی شہداء کے خانوادوں سے...
مجھے آپ لوگوں پر فخر ہے | مدافعان حرم لشکر فاطمیون ،افغانی شہداء کے خانوادوں سے حضرت امام خامنہ ای مدظلہ العالی کی ملاقات - [Farsi Sub Urdu]
7m:48s
4735
[19Mar2019] ایران اور عراق کے ساتھ اپنے...
[19Mar2019] ایران اور عراق کے ساتھ اپنے تعلقات پر فخر کرتے ہیں، شامی صدر - Urdu
[19Mar2019] ایران اور عراق کے ساتھ اپنے تعلقات پر فخر کرتے ہیں، شامی صدر - Urdu
8m:51s
490
Video Tags:
Iran,,Aur,,Iraq,,Kay,,Sath,,Apnay,,Taluqat,,Per,,Fakhar,kertay,,hain,,Shami,,Sadar,,Sahr,,urdu,,News
فخرِ اسلام، عظیم الشان سپہ سالار | حاجّ...
جب تک کربلائی اور عاشورائی فکر موجود ہے کربلا کا میدان سجتا رہے گا۔ یزیدیت اور...
جب تک کربلائی اور عاشورائی فکر موجود ہے کربلا کا میدان سجتا رہے گا۔ یزیدیت اور دنیا کی شیطانی طاقتوں کو اگر کسی فکر سے ڈر و خوف ہے تو وہ حسینی فکر ہے۔ حسینی اور عاشورائی فکر ہی ہے جو دنیا کے خونخوار درندوں اور انسان و اسلام دشمن طاقتوں کے لیے واقعی ایک رکاوٹ بن کر کھڑی ہوجاتی ہے اور اُن کے شوم اور مذموم مقاصد میں حائل ہوجاتی ہے۔ عصرِ حاضر کی کربلا میں ملتِ امام حسین علیہ السلام ہی ہے جو حسینی اور عاشورائی کردار ادا کرتے ہوئے اِس زمانے کے عَالَمی اور علاقائی شیطانوں کے آگے بند باندھے ہوئے ہیں۔
معروف انقلابی نوحہ خواں میثم مطیعی کا نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اِس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #دشمن #جواز #میدان #فخر_اسلام #سپہ_سالار #نور #سرگرداں #شمع #مظلوم #گمنام #عہد #خوشبو #قتل_گاہ #غروب #آتش_فشاں
4m:54s
69
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fakhr,
islam,
sepeh
salar,
nauha,
maisam
motiee,
karbalai,
ashurai,
karbala,
yazidiyat,
shaytani
taqat,
darr,
khauf,
husaini
fikr,
khoonkhar
darinde,
insan
dushman,
islam
dushman,
shoom,
mazmoom,
maqasid,
millat,
imam
husain,
dushman,
shamm,
zulm,
mazloom,
qatl
gaah,
امریکہ کس طرح کا اسلام چاہتا ہے؟ | شہید...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امریکہ کی حقیقی اسلام...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امریکہ کی حقیقی اسلام یعنی خالص محمدی اسلام سے مخالفت اور اسلام کے نفاذ کے دعویدار حکمرانوں کی امریکہ دوستی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ کس طرح کے اسلام کا مخالف ہے؟ امریکہ کس طرح کے اسلام سے راضی ہے؟ کیا امریکہ کی دوستی پر فخر کرنے والا ایک حکمران قرآن و سنت کے مطابق حکومت کرسکتا ہے؟ بعض حکمران شریعت آرڈیننس کا نعرہ کس لیے لگاتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امریکہ #مخالف #جہاد #قرآن #یہود #نصاری #دوست #حج_اکبر #عبادت #سیاسی_پہلو #برأت #مشرکین #جنرل #اقتدار #امریکہ_دوستی #فخر
3m:51s
175
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
islam,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
islame
mohammadi,
islami
nefaz,
hukmaran,
mukhalif,
razi,
fakhr,
quran,
sunnat,
hukumat,
shariat
ordinance,
naara,
jahad,
yahood,
nasara,
dost,
hajj,
siyasi
pehlu,
bara\'at,
mushrekeen,
iqtedar,
fakhr,
MWM اھم اعلان - قرآن و سنت کانفرنس - Urdu
ایم ڈبلیو ایم نے قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا
اسلام...
ایم ڈبلیو ایم نے قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا
اسلام ٹائمز: مرکزی مسؤل اطلاعات ایم ڈبلیو ایم کا کہنا ہے کہ قرآن و سنت کانفرنس کا مقصد اتحاد امت ہے، جس میں دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی دعوت دی جائے گی۔
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی مسؤل اطلاعات و نشریات سید ناصر عباس شیرازی نے ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شیعیان پاکستان کا عظیم اجتماع یکم جولائی کو سرزمین لاہور پر منعقد ہو گا، جس میں پانچ لاکھ سے زائد افراد شریک ہوں گے۔ ملت تشیع پاکستان اس سے قبل بھی اسی جگہ پر دو عظیم اجتماع کر چکی ہے اور انشاءاللہ یہ اجتماع بھی ملکی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہو گا۔
سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ پورے ملک میں رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور علمائے کرام اس حوالے سے دورہ جات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قرآن و سنت کانفرنس کا مقصد اتحاد امت ہے، جس میں امت مسلمہ کو دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی دعوت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں امن، وحدت اور بھائی چارے کا علم لے کر نکلے ہیں، جن کو پاکستان سے محبت ہے ان کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، ہم پاکستان کے استحکام اور اسلام کی سربلندی کے لئے استعماری سازشوں کے سامنے سسیہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ پوری شیعہ قوم علامہ ناصر عباس کی قیادت میں متحد ہے اور ہم تمام شیعہ جماعتوں، انجمنوں، تنظیموں، ماتمی سنگتوں اور ذاکرین کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا پیغام امن اور محبت ہے۔ مجلس وحدت پوری قوم کو ایک لڑی میں پروئے گی، جس سے استعمار کی سازشیں اور ہتھکنڈے ناکام ہو جائیں گے۔ ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ ماضی میں اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں نے ملت کا شیرازہ بکھیرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، لیکن ہم نے پوری قوم کو اتحاد کی دعوت دی ہے، آج کے اس پرآشوب دور میں اتحاد اہم ترین ضرورت ہے۔
سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے عظیم اجتماع نے استعمار کی نیندیں حرام کر دیں ہیں، اس کے بعد ضلعی ہیڈکوارٹرز پر بھی جلسوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد یکم جولائی کو لاہور میں منعقد ہونے والا جلسہ ملکی تاریخ میں اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ملت کے نوجوان بھی ہمارے دست و بازو ہیں اور وہ ہمارے ساتھ ہیں۔ کسی بھی قوم کا مستقبل نوجوان ہوتے ہیں اور نوجوانوں کی تربیت بہتر انداز میں ہو تو قوم کی بنیاد مضبوط ہوتی ہے، اس حوالے سے بھی مجلس وحدت مسلمین تربیتی امور پر مصروف عمل ہے۔
2m:9s
8940
[URDU] HAJJ Message 2014 - Vali Amr Muslimeen Ayatullah Ali Khamenei
02-10-2014
بسم اللہ الرحمن الرحیم
و الحمد للہ رب العالمین و صلی اللہ علی محمّد و آلہ...
02-10-2014
بسم اللہ الرحمن الرحیم
و الحمد للہ رب العالمین و صلی اللہ علی محمّد و آلہ الطاھرین
اشتیاق و احترام کے ساتھ درود و سلام ہو آپ خوش نصیبوں پر جو دعوت قرآنی پر صدائے لبیک بلند کرتے ہوئے ضیافت پروردگار کے لئے آگے بڑھے۔ پہلی بات یہ کہ اس عظیم نعمت کی قدر کیجئے اور اس بے مثال واجب کے انفرادی، سماجی، روحانی اور عالمی پہلوؤں پر تدبر کے ساتھ، اس کے اہداف سے خود کو قریب کرنے کی کوشش کیجئے اور رحیم و قدیر میزبان سے اس سلسلے میں مدد مانگئے۔ میں بھی آپ کے جذبات سے اپنے جذبات اور آپ کی آواز سے اپنی آواز ملا کر پروردگار غفور و منان کی بارگاہ میں دعا کرتا ہوں کہ اپنی نعمتیں آپ پر مکمل کر دے اور جب سفر حج کی توفیق عطا فرمائی ہے تو کامل حج ادا کرنے کی توفیق بھی عنایت فرمائے اور پھر سخاوت مندانہ انداز میں شرف قبولیت عطا کرکے آپ کو بھرے دامن اور مکمل صحت و عافیت کے ساتھ اپنے اپنے دیار کو لوٹائے، ان شاء اللہ ۔
ان پر مغز اور بے نظیر مناسک کے موقعے پر روحانی و معنوی طہارت و خود سازی کے ساتھ ہی جو حج کا سب سے برتر اور سب سے اساسی ثمرہ ہے، عالم اسلام کے مسائل پر توجہ اور امت اسلامیہ سے مربوط اہم ترین اور ترجیحی مسائل کا وسیع النظری اور دراز مدتی نقطہ نگاہ سے جائزہ، حجاج کرام کے فرائض اور آداب میں سر فہرست ہے۔
آج ان اہم اور ترجیحی مسائل میں ایک، اتحاد بین المسلمین، اور امت اسلامیہ کے مختلف حصوں کے درمیان فاصلہ پیدا کرنے والی گرہوں کو کھولنا ہے۔
حج، اتحاد و یگانگت کا مظہر اور اخوت و امداد باہمی کا محور ہے۔ حج میں سب کو اشتراکات پر توجہ مرکوز کرنے اور اختلافات کو دور کرنے کا سبق حاصل کرنا چاہئے۔ استعماری سیاست کے آلودہ ہاتھوں نے بہت پہلے سے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لئے تفرقہ انگیزی کو اپنے ایجنڈے میں شامل کر رکھا ہے، لیکن آج جب اسلامی بیداری کی برکت سے، مسلمان قومیں استکباری محاذ اور صیہونزم کی دشمنی کو بخوبی بھانپ چکی ہیں اور اس کے مقابل اپنا موقف طے کر چکی ہیں، تو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ انگیزی کی سیاست میں اور بھی شدت آ گئی ہے۔ عیار دشمن اس کوشش میں ہے کہ مسلمانوں کے درمیان خانہ جنگی کی آگ بھڑکا کر، ان کے مجاہدانہ اور مزاحمتی جذبے کو انحرافی سمت میں موڑ دے اور صیہونی حکومت اور استکبار کے آلہ کاروں کے لئے، جو اصلی دشمن ہیں، محفوظ گوشہ فراہم کر دے۔ مغربی ایشیا کے ملکوں میں دہشت گرد تکفیری تنظیموں اور اسی طرح کے دوسرے گروہوں کو وجود میں لانا اسی مکارانہ پالیسی کا شاخسانہ ہے۔
یہ ہم سب کے لئے انتباہ ہے کہ ہم اتحاد بین المسلمین کے مسئلے کو آج اپنے قومی اور عالمی فرائض میں سر فہرست قرار دیں۔
دوسرا اہم معاملہ مسئلہ فلسطین ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کی تشکیل کے آغاز کو 65 سال کا عرصہ بیت جانے، اس کلیدی مسئلے میں گوناگوں نشیب و فراز آنے اور خاص طور پر حالیہ برسوں میں خونیں سانحے رونما ہونے کے بعد دو حقیقتیں سب کے سامنے آشکارا ہو گئیں۔ ایک تو یہ کہ صیہونی حکومت اور اس کے جرائم پیشہ حامی، قسی القلبی، درندگی اور انسانی و اخلاقی ضوابط و قوانین کو پامال کرنے میں کسی حد پر رک جانے کے قائل نہیں ہیں۔ جرائم، نسل کشی، انہدامی اقدامات، بچوں، عورتوں اور بیکس لوگوں کے قتل عام اور ہر ظلم و جارحیت کو جو وہ انجام دے سکتے ہیں، وہ اپنے لئے مباح سمجھتے ہیں اور اس پر فخر بھی کرتے ہیں۔ حالیہ پچاس روزہ جنگ غزہ کے اندوہناک مناظر، ان تاریخی مجرمانہ اقدامات کی تازہ ترین مثال ہیں جو گزشتہ نصف صدی کے دوران بار بار دہرائے جاتے رہے ہیں۔
دوسری حقیقت یہ ہے کہ یہ سفاکی اور یہ انسانی المئے بھی صیہونی حکومت کے عمائدین اور ان کے حامیوں کے مقاصد پورے نہ کر سکے۔ خبیث سیاست باز، صیہونی حکومت کے لئے اقتدار اور استحکام کی جو احمقانہ آرزو دل میں پروان چڑھا رہے ہیں، اس کے برخلاف یہ حکومت روز بروز اضمحلال اور نابودی کے قریب ہوتی جا رہی ہے۔ صیہونی حکومت کی طرف سے میدان میں جھونک دی جانے والی ساری طاقت کے مقابلے میں محصور اور بے سہارا غزہ کی پچاس روزہ استقامت، اور آخر کار اس حکومت کی ناکامی و پسپائی اور مزاحمتی محاذ کی شرطوں کے سامنے اس کا جھکنا، اس اضمحلال، ناتوانی اور بنیادوں کے تزلزل کی واضح علامت ہے۔
اس کا یہ مطلب ہے کہ؛ ملت فلسطین کو ہمیشہ سے زیادہ پرامید ہو جانا چاہئے، جہاد اسلامی اور حماس کے مجاہدین کو چاہئے کہ اپنے عزم و حوصلے اور سعی و کوشش میں اضافہ کریں، غرب اردن کا علاقہ اپنی دائمی افتخار آمیز روش کو مزید قوت و استحکام کے ساتھ جاری رکھے، مسلمان قومیں اپنی حکومتوں سے فلسطین کی حقیقی معنی میں پوری سنجیدگی کے ساتھ مدد کرنے کا مطالبہ کریں اور مسلمان حکومتیں پوری ایمانداری کے ساتھ اس راستے میں قدم رکھیں۔
تیسرا اہم اور ترجیحی مسئلہ دانشمندانہ زاویہ نظر کا ہے جسے عالم اسلام کے دردمند کارکن حقیقی محمدی اسلام اور امریکی اسلام کے فرق کو سمجھنے کے لئے بروئے کار لائیں اور ان دونوں میں خلط ملط کرنے کے سلسلے میں خود بھی ہوشیار رہیں اور دوسروں کو بھی خبردار کریں۔ سب سے پہلے ہمارے عظیم الشان امام (خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ) نے ان دونوں کے فرق کو واضح کرنے پر توجہ دی اور اسے دنیائے اسلام کے سیاسی لغت میں شامل کیا۔ خالص اسلام، پاکیزگی و روحانیت کا اسلام، تقوی و عوام کی بالادستی کا اسلام، مسلمانوں کو کفار کے خلاف انتہائی سخت اور آپس میں حد درجہ مہربان رہنے کا درس دینے والا اسلام ہے۔ امریکی اسلام، اغیار کی غلامی کو اسلامی لبادہ پہنا دینے والا اور امت اسلامیہ سے دشمنی برتنے والا اسلام ہے۔ جو اسلام، مسلمانوں کے درمیان تفرقے کی آگ بھڑکائے، اللہ کے وعدوں پر بھروسہ کرنے کے بجائے دشمنوں کے وعدوں پر اعتماد کرے، صیہونزم اور استکبار کا مقابلہ کرنے کے بجائے مسلمان بھائیوں سے بر سر پیکار ہو، اپنی ہی قوم یا دیگر اقوام کے خلاف امریکا کے استکباری محاذ سے ہاتھ ملا لے، وہ اسلام نہیں، ایسا خطرناک اور مہلک نفاق ہے جس کا ہر سچے مسلمان کو مقابلہ کرنا چاہئے۔
بصیرت آمیز اور گہرے تدبر کے ساتھ لیا جانے والا جائزہ، عالم اسلام میں ان حقائق اور مسائل کو حق کے ہر متلاشی کے لئے آشکارا کر دیتا ہے اور کسی بھی شک و تردد کی گنجائش نہ رکھتے ہوئے فریضے اور ذمہ داری کا تعین کر دیتا ہے۔
حج، اس کے مناسک اور اس کے شعائر، یہ بصیرت حاصل کرنے کا سنہری موقعہ ہیں۔ امید ہے کہ آپ خوش نصیب حجاج کرام اس عطیہ خداوندی سے مکمل طور پر بہرہ مند ہوں گے۔
آپ سب کو اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں اور بارگاہ خداوندی میں آپ کی مساعی کی قبولیت کی دعا کرتا ہوں۔
و السلام علیکم و رحمۃ اللہ
سید علی خامنہ ای
پنجم ذی الحجہ 1435 (ہجری قمری) مطابق، 8 مہر 1393 (ہجری شمسی)
7m:50s
8999
دورِ حاضر کی زبان | Farsi Sub Urdu
دورِ حاضر کی زبان
اقتباس از: عالَمِ اسلام اور تشیّع کے فخر، آیت اللہ العظمیٰ...
دورِ حاضر کی زبان
اقتباس از: عالَمِ اسلام اور تشیّع کے فخر، آیت اللہ العظمیٰ شیخ عبداللہ جوادی آمُلی (حفظہ اللہ) کا بیان
دورِ حاضر میں، یعنی اب جو ٹیکنالوجی اپنے عروج پر ہے، اور ہر طرف سے ہر قوم پر نظریاتی جنگ (یعنی جنگِ نرم) مسلط کی جاچکی ہے، کیا صرف منبر و محراب سے چند محدود افراد کو وعظ و نصیحت کرنا، کافی ہے؟
کیا ایسی کوئی مجلس بھی منعقد کرائی جاسکتی ہے، جس میں ایک ارب تک کے سامعین شریک ہوں؟
#ویڈیو #جوادی_آملی #دورحاضر #فلم #جنگ_نرم #مجلس #زبان
1m:47s
2332
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zaban,
aalam,
islam,
tashyeeh,
fakhr,
ayatollah,
aluzma,
jawadi,
aamoli,
bayaan,
tecnology,
qaoum,
jungnarm,
dour,
hazir,
mimber,
mehraab,
nasihaat,
majlis,
sameeyen,
shareek,
film,
جہاد، نام بھی اور کام بھی | فارسی ترانہ |...
جہاد، نام بھی اور کام بھی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ انقلابی ترانہ...
جہاد، نام بھی اور کام بھی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ انقلابی ترانہ خواں حامد زمانی کا پڑھا ہوا ہے، جو انہوں نے اسرائیل کی بَلائے جان یعنی شہید جہاد مغنیہ کے بارے میں پڑھا ہے۔
شہید جہاد مغنیہ وہ ہیں جن کے بابا یعنی عماد مغنیہ بھی اسرائیل کی آنکھ میں کانٹا تھے۔ اور انہی کی طرح آخر کار مقامِ شہادت پر فائز بھی ہوگئے۔
شہید جہاد مغنیہ اِس بات پر ہمیشہ فخر کرتے تھے کہ وہ ایسے پرچم تلے اسلام دشمن عناصر کے خلاف جہاد کر رہے ہیں، جسے امام خمینیؒ جیسی ہستی نے بلند کیا ہے۔
ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ویڈیو #حامدزمانی #ترانہ #جہاد #ولایت_فقیہ #عمادمغنیہ #جہادمغنیہ
6m:39s
2319
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jihad,
farsi,
tarana,
hamid,zamani,
israel,
shaheed,
mujhniya,
imaad,
islam,
dushman,
imam,
khomeini,
[26Feb2019] شام کی حمایت استقامتی محاذ کی...
[26Feb2019] شام کی حمایت استقامتی محاذ کی حمایت ہے جس پر ہم فخر کرتے ہیں، رہبر انقلاب...
[26Feb2019] شام کی حمایت استقامتی محاذ کی حمایت ہے جس پر ہم فخر کرتے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی - Urdu
8m:46s
520
Video Tags:
Sham,,Ki,,Himayet,,Istiqami,,Mahaz,,Ki,,Himayet,,Hay,,Jis,,Per,,Ham,,Fakhar,,Kertay,,Hain,,Rehber,,Inqilab,,Islami
نظام کی حفاظت، عینی واجب | آیت اللہ...
نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی...
نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آمُلی
اِس کلپ میں اسلامی نظام کی حفاظت کے بارے میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آمُلی کی نظر جانیئے ۔
خدا کی طرف سے ہم مسلمانوں پر بعض امورکی انجام دہی واجب ہوئی ہے۔ واجب کی بھی دو قسمیں ہیں، ایک ہے کِفائی واجب، دوسرا ہے عینی واجب۔ کفائی واجب، یعنی تمام مسلمانوں میں سے اگر کوئی بھی اُس حکم کو انجام دے، تو دوسروں سے اُس کا بوجھ ہٹا دیا جاتا ہے، جیسے کہ مسلمان کی تدفین۔ لیکن عینی واجب، یعنی وہ واجب جو ہر شخص پر، ہر عاقل و بالغ پر اُس کی انجام دہی فرض ہے۔
#ویڈیو #جوادی #اسلامی_نظام #عینی_واجب #ایران #ولایت_فقیہ #نظام
1m:16s
1650
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nizaam,
hifazat,
aini,
wajib,
fakhr,
aalam,
islam,
ayatollah,
aluzma,
abdullah,
jawadi,
aamoli,
islami,
khuda,
musalmanoon,
kifayi,
tadfeen,
aaqil,
baligh,
farz,
امریکی تہذیب کی تباہی | سید ہاشم...
امریکی تہذیب کی تباہی | عراقی عالِم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری
کیا آپ جانتے ہیں،...
امریکی تہذیب کی تباہی | عراقی عالِم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری
کیا آپ جانتے ہیں، امریکہ جس لبرل ڈیموکریسی پر فخر کرتا آرہا تھا، وہی اُس کے ساتھ کیا کر گئی؟
کیا آپ جانتے ہیں، امریکہ دنیا کے مقروض ممالک میں کس نمبر پر ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں دنیا کے کل قیدیوں میں سے کتنے فیصد صرف امریکہ میں ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں امریکی معیشت بالکل تباہی کے دہانے پر ہے؟
#ویڈیو #الحیدری #امریکہ #تہذیب #لبرل_ڈیموکریسی #زوال #جمہوریت
3m:51s
1151
Video Tags:
wilayat,
media,
production,
amreci,
tehzeeb,
tabahi,
sayyid,
hashimalhaidri,
liberal,
democracy,
maqruz,
mumalik,
dunya,
qaidi,
america,
maeeshat,
اے شہید | یمنی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Arabic...
وَلا تَحسَبَنَّ الَّذينَ قُتِلوا في سَبيلِ اللَّهِ أَمواتًا ۚ بَل أَحياءٌ عِندَ...
وَلا تَحسَبَنَّ الَّذينَ قُتِلوا في سَبيلِ اللَّهِ أَمواتًا ۚ بَل أَحياءٌ عِندَ رَبِّهِم يُرزَقونَ۔(آلِ عمران، آیت 169)
عاشقان راہِ خدا کے لیے شہادت شہد سے بھی زیادہ شیریں ہے۔ خدا کے راستے میں جدوجہد کرنے والوں کے لیے شہادت میں وہ لذّت پائی جاتی ہے کہ جس کا موازنہ دُنیا کی کسی بھی دوسری لذّت سے نہیں کیا جاسکتا ہے۔
خدا کی راہ کے مسافر شہادت کو ابدی سعادت اور ظالمین کے ساتھ زندہ رہنے کو ننگ و عار سمجھتے ہیں۔
#ویڈیو #ترانہ #شہید_قاسم_سلیمانی #شہداء #فخر #خون #پرواز #زندگی #خوشبو #شوق #حیران #وصیت_نامے #زیارت
4m:27s
857
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
yameni,
tarana,
aashiqaan,
raahekhuda,
shahadat,
jadujahd,
musafir,