(مشعل راہ - موضوع : حیات طیبہ پیغمبر...
(موضوع : حیات طیبہ پیغمبر اکرم (ص - [Urdu]
مہمان : مولانا سید جمال عباس نقوی
(موضوع : حیات طیبہ پیغمبر اکرم (ص - [Urdu]
مہمان : مولانا سید جمال عباس نقوی
41m:49s
5758
[Clip] Syeda Fatima Zehra (sa) Ke Hayat-e-Tayyaba Say Kiya...
[Clip]
Syeda Fatima Zehra (sa) Ke Hayat-e-Tayyaba Say Kiya Seekhain ?
سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی حیات طیبہ...
[Clip]
Syeda Fatima Zehra (sa) Ke Hayat-e-Tayyaba Say Kiya Seekhain ?
سیدہ فاطمہ زہرا (س) کی حیات طیبہ سے کیا سیکھیں ؟
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
12m:57s
2999
کیا ہم حقیقت میں زندہ ہیں؟ | استاد علی...
حجۃ الاسلام استاد علی رضا پناہیان زندگی کے حقیقی معنی و مفہوم کو کس طرح سے بیان...
حجۃ الاسلام استاد علی رضا پناہیان زندگی کے حقیقی معنی و مفہوم کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ ہم کن افراد کی نسبت مردہ ہیں؟ کس طرح کا انسان مردہ ہونے کی تعریف میں شامل ہوتا ہے؟ حیاتِ طیبہ سے کیا مراد ہے؟ ایک شہید کی دنیا میں کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟ کونسی عظیم الشان شخصیت اپنی دنیاوی زندگی کے آخری لمحات میں شہادت کے لیے بے قرار تھی؟ شہید باکری رضوان اللہ علیہ اپنے دوست کو کس غیبی جگہ کی طرف دعوت دیتے ہیں؟ رہبر معظم شہید باکری کا کونسا واقعہ بیان فرماتے ہیں؟ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
اِن تمام مفید اور معنوی مطالب سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #زندہ #مردہ #دستور #قاسم_سلیمانی #شہید #حیات_طیبہ #کردار #اخلاق #محبوب #امیر_المومنین #شہید_باکری
5m:26s
429
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ali
reza
panahiyan,
sayyid
ali
khamenei,
shaheed
qasim
sulemani,
shaheed
baakeri,
manaviyat,
shahadat,
zinda,
murda,
shaheed,
hayaate
tayyeba,
akhlaq,
mehboob,
allah,
khuda,
ameer
al
momineen,
ہم کس حد تک زندہ ہیں؟ | حجۃ الاسلام علی...
ہم کس حد تک زندہ ہیں؟ | حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان
دین کہتا ہے: آپ کی...
ہم کس حد تک زندہ ہیں؟ | حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان
دین کہتا ہے: آپ کی زندگی قیمتی ہے،اپنی زندگی کی خوب دیکھ بھال کرو، بہت اچھے طریقے سے زندگی گزارو، زندگی سے خوب فائدہ اٹھاؤ۔ خدا ا ُس بندے سے ناراض ہوجاتاہے جو اپنی زندگی سے خوب فائدہ نہیں اٹھاتا ۔
فَلَنُحیِیَنَّهُ حَیاةً طَیِّبَة(سورہ نحل آیت97) علامہ طباطبائی فرماتے ہیں کہ حیاتِ طیبہ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہی زندگی جو ہے اُسے پاکیزہ کروں گا۔ فرمایا ہے: فَلَنُحیِیَنَّهُ یعنی اُسےایک دوسری زندگی عطا کرونگا۔ یہ زندگی پہلی کی زندگی سے سراسر مختلف ہوگی۔ (انسان) ایک بار پھرپیدا ہوجائے گا۔
#ویڈیو #پناہیان #اچھی_زندگی #دین #اسلام #قرآن #انسان #زندگی
5m:32s
1783
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ali,
reza,
panahiyaan,
deen,
zindagi,
khuda,
banda,
hayaate,
tayiba,
pakiza,
doosri,zindagi,
insaan,
حق کی طرف سفر | Farsi Sub Urdu
حق کے مسافرین یعنی وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنی آرزوئیں، خواہشات اور اپنے پیاروں کو...
حق کے مسافرین یعنی وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنی آرزوئیں، خواہشات اور اپنے پیاروں کو ایک ایسی چیز پر قربان کردیا کہ جس کی قدر و منزلت، اہمیت اور حرمت کے تحفظ کے لیے اپنا خون نچھاور کیا جاسکتا ہے اور جس پر اپنی جوانی بھی قربان کی جاسکتی ہے۔
اِس کا عملی مظاہرہ اسلامی اقدار ، انسانیت اور خدا کی صفات کے مظہراہلبیت علیہم السلام کے مقدس روضوں کو بچانے کے لیے عَالَمی شیطانی طاقتوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوجانے والے وہ جوان ہیں کہ جنہوں نے اپنا سب کچھ قربان کردیا اور اِن اسلامی و انسانی اقدار کو بچا لیا۔
ہمارا سلام ہو اُن پاک و پاکیزہ شہداء کی ارواحِ طیبہ پر۔
#ویڈیو #ترانہ #حق_کی_طرف_سفر #مدافعین #آرزوئیں #حضرت_زینب_کبری #سر
3m:40s
1377
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
haq,
safar,
shohada,
arzooyain,
khwahishaat,
qurbaan,
qadr,
manzilat,
ehmiyat,
hurmat,
khoon,
amali,
mozahira,
insaniyaat,
khuda,
ahlebait,
shaitani,
taqatoon,
dat,
khade,
islami,
insani,
eqdaar,
salam,
paak,
pakiza,
arwaah,
ناقابل شکست قوم | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فتح اور شکست کا مفہوم کس طرح بیان...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فتح اور شکست کا مفہوم کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ شکست کا تصّور کس قوم اور کس طرح کے افراد میں نہیں پایا جاتا؟ کیا ایران کی انقلابی اور مظلوم قوم کا پوری دنیا کے ظالمین اور شیاطین متّحد ہو کر بھی کچھ بگاڑ سکے؟ اسلامی انقلاب کو تناور اور محکم درخت میں تبدیل کرنے کا کام کس نے انجام دیا؟مدافعین حرم کا شوقِ شہادت کیساہوتا ہے؟
#ویڈیو #غلبہ #طاقت #اعتقاد #فتح #شکست #تصور #خبیث_طاقتیں #شجرہ_طیبہ #شہادت #مدافعین_حرم
3m:7s
1043
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
naqabil,
shikast,
qoum,
imamkhamenei,
fath,
mazloom,
dunya,
islami,
inqilab,
mudafi\'een,
haram,
shahadat,
فقہ جعفریہ اور ہماری ذمہ داریاں | شہید...
فقہ جعفریہ یعنی فقہ اہلبیت علیہم السلام، شریعت کے وہ احکام جو انسانی زندگی کی...
فقہ جعفریہ یعنی فقہ اہلبیت علیہم السلام، شریعت کے وہ احکام جو انسانی زندگی کی دنیا اور آخرت میں سعادت کے لیے خدا وندِ متعال نے انسان کے لیے معین کئے تاکہ اِن احکامات پر عمل کرتے ہوئے انسان حیاتِ طیبہ حاصل کرسکے اور دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکے۔ انسان کے تمام مسائل کا حل اور انسانیت کی نجات کا واحد راستہ خدا کی طرف سے معین کئے ہوئے احکامات کی پیروی میں ہے نہ کہ انسان کے بنائے ہوئے خود ساختہ اور ناکام نظاموں کی پیروی میں۔
پس ہمیں خداوندِ متعال کی طرف سے مشخص کئے گئے احکامات اُس کے بتائے ہوئے مرکز اور منبع سے لینا چاہیے اور وہ منبع و مرکز پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور آپؐ کے اہلبیت علیہم السلام ہیں جو وحی سے متصل ہیں اور عصمت کے درجے پر فائز ہیں۔ فقط اِن سے حاصل کئے گئے احکامات میں ہی انسان کی نجات ہے۔ لہذا ہمیں اِن گرانبہا الہی احکامات کی معرفت حاصل کرتے ہوئے ان کو اپنے اوپر اور اپنے معاشرے میں نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔
سفیرِ ولایت، پاسدارِ شریعت محمدی شہید علامہ عارف حسین الحسینی اِس موضوع پر کیا رہنمائی فرماتے ہیں، آئیں دیکھتے ہیں اِس مختصر کلپ میں!
#ویڈیو #درسگاہ #بریلوی #شیعہ #اہل_حدیث #دیوبندی #اسکالر #فرقہ_واریت #مقدسات #ذمہداری #زکوۃ #خمس #نافذ
5m:16s
528
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fiqhe
jafariya
aur
hamari
zimmedariya,
shaheed
allama
arif
husain
husaini,
dunya
aur
aakherat
me
saadat,
hayaate
tayyeba,
insaniyat
ki
najaat,
insan
ke
banae
hue
naakaam
nizaam,
payghamber
e
khuda,
ahlebait,
wahi,
ismat,
safeer
e
wilayat,
pasdar
e
shariyat
e
mohammadi,
امام رضاؑ، امامِ رؤف و مہربان | منقبت |...
اَللّهُمَ صَلِّ عَلي علي بن مُوسَي الِّرِضا المَرُتَضي اَلاِمامِ التَّقيِّ...
اَللّهُمَ صَلِّ عَلي علي بن مُوسَي الِّرِضا المَرُتَضي اَلاِمامِ التَّقيِّ النَّقيِّ
خاندانِ عصمت و طہارت کے آٹھویں خورشید حجتِ خدا امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام امام رؤف و مہربان ہیں۔ آپ علیہ السلام کا وجودِ مبارک تمام انسانیت کے لیے باعث برکت ہے۔ آپؑ کی تعلیمات اور سیرت طیبہ انسانیت کو پستی سے نکال کر بلندی عطا کرتی ہیں۔ آج بھی اِس امامِ مہربان کا حرم مبارک منبع فیضِ الہی اور دل جلوں، محروموں اور مستضعفین کی پناہ گاہ ہے۔
اِس امام مہربان سے دل کی باتیں اور عقیدت کے اظہار پر مشتمل فارسی میں منقبت اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔
#ویڈیو #امام_رضا #امام_روف #امام_مہربان #حرم #نگاہ #دلجوئی #دل #پناہگاہ
2m:36s
589
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Redha,
imam
mehraban,
manqabat,
ali
ibne
musa
alredha
almurtaza,
khandan
e
ismat
o
taharat,
hujjat
e
khuda,
insaniyat,
haram
e
mubarak,
faiz
e
ilahi,
mehroomo,
mustazafeen,
panahgaah,
aqeedat,
Imam -e- Reza (as) Ke Hayyat-e-Tayyab, Or Dour -e- Hazir May...
Imam -e- Reza (as) Ke Hayyat -e- Tayyab , Or Dour -e- Hazir May Hamari Zimadari
امام علی رضا علیہ السلام کی حیات...
Imam -e- Reza (as) Ke Hayyat -e- Tayyab , Or Dour -e- Hazir May Hamari Zimadari
امام علی رضا علیہ السلام کی حیات طیبہ ، اور دور حاضر میں ہماری ذمہ داری
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
21m:22s
1410
شہدا کے خون کا اثر | حجّۃ الاسلام استاد...
شہدا کو حیاتِ طیبہ حاصل ہوتی ہے، شہدا جس طرح اپنی زندگی میں انسانیت کے دشمنوں کے...
شہدا کو حیاتِ طیبہ حاصل ہوتی ہے، شہدا جس طرح اپنی زندگی میں انسانیت کے دشمنوں کے خلاف اپنی جان کی بازی لگا دیتے ہیں اور انسانی اقدار کے دشمنوں کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں اِسی طرح اپنی شہادت کے بعد بھی ایک ایسا حیات بخش اثر چھوڑ کر جاتے ہیں جو مردہ دلوں کو زندگی عطا کرتا ہے۔ اُن کا پاکیزہ لہو اقوام میں اتحاد و اتفاق، ترقی و پیشرفت کی راہیں کھول دیتا ہے۔
آئیں دیکھتے ہیں اِس بارے میں حجۃ السلام استاد علی رضا پناہیان کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #شہدا #خون_کا_اثر #سازشیں #اقوام #شہید #قلب #حرم_مطہر #انقلاب #دفاع_مقدس #ایران #افغانستان
1m:25s
480
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shohada
ke
khoon
ka
asar,
ustad
Ali
Reza
Panahiyan,
hayaat
e
tayabba,
insaniyat,
insani
aqdaar
ke
dushman,
shahadat,
hayat
bakhsh,
murda
dil,
paakeeza
lahu,
ittehad,
ittefaq,
taraqqi,
peeshraft,
saazishein,
aqwam,
qalb,
haram
e
motahhar,
inqelab,
defa
e
muqaddas,
iran,
afghanistaan,
rasme
shahadat,
انا مجنونُ الحسینؑ | سید بنی مجید فاطمی |...
میری شہہ رگ کا لہو، نذرِ شہیدانِ وفا
میرے جذبوں کی عقیدت کربلا والوں کے نام...
میری شہہ رگ کا لہو، نذرِ شہیدانِ وفا
میرے جذبوں کی عقیدت کربلا والوں کے نام
کربلا آسمانِ دہر پر چمکتا ہوا ایسا خورشیدِ درخشاں ہے جو محبانِ محمد و آلِ محمد کے لیے تابانیٔ ایمان اور دشمنوں کے لیے آتشِ جہنم برسا رہا ہے۔ حق و باطل کے اِس عظیم ترین معرکے میں نواسۂ رسولؐ نے قربانی کی لازوال مثالیں پیش کرکے دینِ اسلام کو بقائے ابدی بخشی۔
عشقِ امام حسین علیہ السلام آپؑ کے پیروکاروں کے لیے ایک ایسا عظیم سرمایۂ حیات طیبہ ہے جو رہتی دنیا تک عاشقوں، دل جلوں اور دنیا کی فرعونی اور یزیدی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر کرنے کی قوت بخشتا رہے گا۔
مشہور نوحہ خواں سید بنی مجید کا فارسی نوحہ، اردو سبٹائیٹل میں پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #غم #عزا_خانے #علم #حرم #حرارت #رگ_و_خون #زہیر #جنادہ #عابس #مجنون #مجنون_الحسین
8m:20s
453
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
majeed
bani
fatemi,
nauha,
noha,
moharram
2020,
azadari,
muharram
2020,
majnoone
husain,
sina
zani,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,
mohammad,
Imam
Husain,
karbala,
ashura,
jannat,
jahannan,
shahadat,
qurbani,
ishqe
husain,
hayat
e
tayyeba,
aza
khana,
hararat,
majnoon
alhusain,
ایّامِ فاطمیہ مثلِ ایّامِ محرم | سید...
مدافع نبوت و ولایت جناب فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ، اسلامِ محمدیؐ...
مدافع نبوت و ولایت جناب فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی حیات طیبہ، اسلامِ محمدیؐ کی راہ میں مثالی قربانیوں سے مزین ہے۔ آپ سلام اللہ علیہا کی پاکیزہ مثالی زندگی، کمال الہی کے متلاشیوں کے لیے تا ابد ایک ایسا نمونہ عمل ہے جو دنیوی و اخروی سعادت کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ آپ سلام اللہ علیہا اور آپ کے پاک و طیب خانوادہ کے عاشق ہمیشہ آپ پر اور آپ کے اِس پاکیزہ گھرانے پر امت کی طرف سے ڈھائے جانے والے مصائب پر غمزدہ اور آپ کے اِس نورانی در سے وابستہ ہیں۔
ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے پڑھا جانے والا فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #ایام_فاطمیہ #عشق #روضہ_مبارک #مادر #خون_کے_آنسو #احساس #روح #ریحان #مجھے_بلا_لیں #کربلا #امام_حسن
7m:18s
198
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ayyam
e
fatimiya,
ayyam
e
muharram,
nauha,
majeed
bani
fateme,
fatema
zahra,
mudafe
wilayat,
mudafe
nabuwwat,
islam
e
mohammadi,
qurbaniya,
pakeeza
zindagi,
kamal,
dunyawi,
ukhrawi,
zamanat,
pakeeza
gharana,
ummat,
masaeb,
ghamzada,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,