[Clip] - عزاداری یعنی عاشورا کی حفاظت | H.I....
کلپ.عزاداری یعنی عاشورا کی حفاظت
حجۃالاسلام غلام عباس رئیسی
محرم الحرام،2015
👤...
کلپ.عزاداری یعنی عاشورا کی حفاظت
حجۃالاسلام غلام عباس رئیسی
محرم الحرام،2015
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
2m:0s
2266
ہم نے وصیت کی حفاظت کی | سیّد حسن نصر...
کسی بھی شخص کی وصیت اس کی پوری زندگی کا نچوڑ ہوا کرتی ہے۔ مقاومت (حزب اللہ) کے...
کسی بھی شخص کی وصیت اس کی پوری زندگی کا نچوڑ ہوا کرتی ہے۔ مقاومت (حزب اللہ) کے شہید قائدین اور رہنماؤں کی وصیت کا ایک اہم ترین محور خود مقاومت کی روح کا زندہ رکھنا، اس کی حفاظت اور اسے طاقتور بنانا ہے۔ مقاومت کے اس عظیم درخت کی آبیاری انہوں نے اپنے جہاد، سحر خیزیوں، محنتوں، قربانیوں، آنسوؤں اور بالآخر اپنے پاکیزہ خون کے ذریعے سے کی۔ اس وصیت کی حفاظت کیسے کی گئی، سیّد حسن نصر اللہ کی زبانی ملاحظہ فرمائیں ۔
#حزب اللہ # شہید قائدین#برسی # نصراللہ#عباس موسوی #راغب حرب # عماد مغنیہ#وصیت #حفاظت #مقاومت #دشمن #چیلنجز #ہدف
5m:51s
917
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wasiyat,
seyad,
hassan,
hifazat,
pakiza,
khaoon,
anso,
qurbani,
mehnat,
sahar,
jihad,
abyari,
azeem,
harkat,
muqawmat,
taqatwar,
mehwar,
qaied,
shaeed,
zindagi,
نظام کی حفاظت، عینی واجب | آیت اللہ...
نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی...
نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آمُلی
اِس کلپ میں اسلامی نظام کی حفاظت کے بارے میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آمُلی کی نظر جانیئے ۔
خدا کی طرف سے ہم مسلمانوں پر بعض امورکی انجام دہی واجب ہوئی ہے۔ واجب کی بھی دو قسمیں ہیں، ایک ہے کِفائی واجب، دوسرا ہے عینی واجب۔ کفائی واجب، یعنی تمام مسلمانوں میں سے اگر کوئی بھی اُس حکم کو انجام دے، تو دوسروں سے اُس کا بوجھ ہٹا دیا جاتا ہے، جیسے کہ مسلمان کی تدفین۔ لیکن عینی واجب، یعنی وہ واجب جو ہر شخص پر، ہر عاقل و بالغ پر اُس کی انجام دہی فرض ہے۔
#ویڈیو #جوادی #اسلامی_نظام #عینی_واجب #ایران #ولایت_فقیہ #نظام
1m:16s
1758
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nizaam,
hifazat,
aini,
wajib,
fakhr,
aalam,
islam,
ayatollah,
aluzma,
abdullah,
jawadi,
aamoli,
islami,
khuda,
musalmanoon,
kifayi,
tadfeen,
aaqil,
baligh,
farz,
فلسطینی شناخت کی حفاظت مقدّس جہاد ہے |...
فلسطینی شناخت کی حفاظت مقدّس جہاد ہے
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ...
فلسطینی شناخت کی حفاظت مقدّس جہاد ہے
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب سے اقتباس
21فروری2017
دورانیہ:02:59
2m:59s
2754
Video Tags:
Wisdom,
Gateway,
Wisdom
Gateway,
Productions,
Leader
of
Islam,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahabr,
Muslim,
Ummah,
Enemies,
Enemy,
Palestine,
International,
Conference,
Islamic
Unity,
Republic,
Iran,
Video Tags:
Masnoee,,Dant,,Ki,,Hifazat,,Kay,,Liye,,Jadeed,,Techonology,,
Video Tags:
Itemi,,Mohday,,Ki,,Hifazat,,Per,,France,,Ki,,takeed,,Sahar,,urdu,,News
Video Tags:
Naseem-e-Zindgi,,Jild,,Ki,,Hifazat,,Aur,,Khorak,,sahar,,Urdu,,
عزاداری کی حفاظت کریں | امام سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عزاداری اور اِس کی حفاظت کے حوالے سے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عزاداری اور اِس کی حفاظت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ عزاداری امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ کیا ہر کسی کو یہ حق حاصل ہے کہ عزاداری مین اپنی طرف سے کسی بھی غیر معقول چیز کا اضافہ کرے؟ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای قمہ زنی جیسے غیر معقول کاموں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مجلسِ سید الشہداء امام حسین علیہ السلام، منبرِ امام حسینی کس چیز کے بیان کی جگہ ہے؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عزاداری #عاشورہ #حقائق #گراں_قدر #خرافات #قمہ_زنی #مجلس_حسینی #منبر_حسینی
1m:32s
718
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
imam
husain,
karbala,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
azadari,
insaniyat,
sayyadush
shohada,
khurafaat,
qame
zani,
zanjeer
ka
maatam,
majlis,
majalis,
mimber,
حجاب اور ثقافتی طاقت | Farsi Sub Urdu
آج دنیا میں سب سے بڑی جنگ کس چیز کی ہے؟ ثقافت اور حجاب کی کیا اہمیت ہے؟ حجاب اور...
آج دنیا میں سب سے بڑی جنگ کس چیز کی ہے؟ ثقافت اور حجاب کی کیا اہمیت ہے؟ حجاب اور اسلامی ثقافت کی حفاظت کرنا یعنی کون کون سی اسلامی اقدار کی حفاظت کرنے سے عبارت ہے؟ اسلامی ثقافت اور حجاب کی حفاظت کے لیے سب سے اہم چیز کیا ہے؟ اسلام اور مسلمان دشمن طاقتیں اسلامی معاشرے کی تباہی کے لیے کس چیز کے ذریعے داخل ہوتی ہیں؟
#ویڈیو #ثقافت #حجاب #اصالت #اعتماد_نفس #علمداری #پروا #قابل_قدر #ارادوں_کی_جنگ
3m:49s
1456
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hijab,
saqafati,
taqat,
imam,
khamenei,
jung,
badi,
ehmiyat,
islami,
eqdaar,
hifazat,
musalman,
dushman,
moashirey,
tabahi,
dakhil,
حمله به ایران در فیلم Attack on Iran shown in American...
به گزارش فارس، در فیلم «ترانسفورمرز 3» محصول سال 2011، صحنههایی از حمله به...
به گزارش فارس، در فیلم «ترانسفورمرز 3» محصول سال 2011، صحنههایی از حمله به تاسیسات به اصطلاح غیرقانونی هستهای کشوری خاورمیانهای آورده میشود که با نشان دادن پرچم ایران به صورت واژگون، معلوم میشود کشور مورد نظر ایران است.در بخشی از این فیلم، سربازانی حضور دارند که به زبان فارسی صحبت میکنند و در حال محافظت از نیروگاه هستهای هستند اما آمریکاییها با استمداد از آدم فضاییهایی شبیه به ربات، به تاسیسات هستهای ایران حمله میکنند تا حداقل در یک فیلم علمی- تخیلی بتوانند به آرزوی خود در متوقف کردن برنامه هستهای ایران جامه عمل بپوشانند.
نکته قابل توجه در خصوص سهگانه ترانسفورمرز، این موضوع است که به رغم دشمنی آدمفضاییها با دولت آمریکا در پارت اول، سازندگان این فیلم عملی- تخیلی ترجیح دادهاند که برای متوقف کردن برنامه هستهای ایران، آدمفضاییها را با دولت آمریکا متحد کنند.آدمفضاییها همچنین با هدف حفاظت از امنیت مردم جهان! اقدام به کشت و کشتار دشمنان میکنند و جالب اینکه قهرمان داستان که آدمفضاییها مامور حفاظت از جان وی هستند، یک جوان آمریکایی بیکار است که به واسطه رکود اقتصادی در آمریکا، توان پیدا کردن شغل را ندارد. در واقع، این قهرمان اگر در فضای واقعی حضور داشت الان احتمالاً در خیابانهای آمریکا مشغول تظاهرات علیه دولت آمریکا بود اما کارگردانان آمریکایی ترجیح دادهاند چنین شخصیتی را در جایگاه قهرمان مبارزه با ایران جا بزنند.ضمن عذرخواهی از خوانندگان گرامی، با هدف تنویر افکار عمومی، صحنه مربوط به توهین به پرچم ایران و حمله به تاسیسات هستهای، از «فیلم ترانسفورمرز 3» در خبرگزاری فارس منتشر شده است تا میزان کینه هالیوود و دولت آمریکا نسبت به مردم و کشور ایران مشخص شود
0m:52s
8155
سپاہ، سب سے آگے | سید علی خامنہ ای حفظہ...
8 اپریل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے مضحکہ خیز اقدامات کی طرح، ایک بار...
8 اپریل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے مضحکہ خیز اقدامات کی طرح، ایک بار پھر ایک عجیب و غریب اقدام کرکے ایران کی سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (یعنی IRGC) فورس کو دہشتگرد قرار دیا۔
لیکن سوال اٹھتا ہے کہ ایسا اُس نے کیا کیوں؟
کیا کسی سرکاری فورس کے لیے یہ جرم ہے کہ اپنے ملک کو ترقی کی راہ میں چوٹی کے قریب پہنچائے؟ وہ بھی بہت کم عرصے میں؟
کیا یہ دہشتگردی ہے کہ کوئی فورس اپنی سرحدوں کی حفاظت کرے؟ حالانکہ ایران کے علاوہ خطے کے دوسرے ممالک غیرمحفوظ ہیں؟
کیا یہ دہشتگردی ہے کہ اپنے مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے، داعش جیسی خونخوار فورس سے لڑا جائے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سپاہ #امریکہ #ٹرمپ #دہشتگردی #ایران
2m:13s
1710
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sipah,
aage,
imam,
khamenei,
inqilab,
islam
ekhdaam,
donald,
trump,
americi,
sadr,
force,
deshadgard,
mulk,
tarqi,
choti,
kamarsa,
muqaddas,
maqamaat,
hifazat,
daesh,
khunkhawr,
آہ! امامِ حسن عسکریؑ | سید مجید بنی فاطمہ...
تعزیت یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف!
سب سے جوان شہید امام،...
تعزیت یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف!
سب سے جوان شہید امام، ہمارے آقا و مولا امام حسن عسکری ہیں، آپ علیہ السلام منجی عَالَمِ بشریت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہُ الشریف کے والد بزرگوار ہیں۔ امام حسن عسکری علیہ السلام سامراء کے اُس گھٹن اور دباؤ والے ماحول میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے اور اپنے الہی ہدف اور پیغام کی حفاظت فرمائی نہ فقط الہی پیغام اور ہدف بلکہ حجتِ خدا منجی عَالمِ بشریت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی آخر الزمان عجل اللہ تعالی فرجہُ الشریف کی حفاظت بھی فرمائی۔
آج دنیا کے تمام محروم، کمزور اور ظلم کی چکّی میں پسّے ہوئے افراد، عدل، حریت اور کمال کے متلاشی تمام لوگ ایک نجات دہندہ کے منتظر ہیں، لیکن محرومی، ظلم و استبداد، بے انصافی اور پستی و رسوائی سے نجات کے لیے ہماری مکمل آمادگی ضروری ہے، درحقیقت وہ ہماری آمادگی کے منتظر ہیں۔
ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت پر پر درد نوحہ سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #آہ_امام_حسن_عسکری #مولا #آقا #سوگوار #اشک #العجل #حضرت_زہراء #یوسف #خراسان #ہمدم #دلبر #بیدار
6m:4s
406
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aah,
imam
hasan
askari,
sayyid
majeed
bani
fateme,
taziyat,
baqiyatullah
al
aazam,
8
rabi
ul
awal,
shahadat,
shaheed,
monji,
bashariyat,
imam
mahdi,
samarra,
ilahi
hadaf,
mehroom,
kamzor,
zulm,
adl,
hurriyat,
kamaal,
najaat,
muntazir,
be
insafi,
pasti,
ruswai,
iran,
nauha
khaan,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,
maula,
aaqa,
hazrat
zahra,
yusuf,
khurasan,
dilbar,
bedaar,
تمام مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق کی دعوت |...
منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی ایمان بھی ایک...
منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی ایمان بھی ایک
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تمام مسلمانوں سے مخاطب ہو کر کس چیز کی دعوت دیتے ہیں اور ہر مسلمان فرقے کے لیے کس چیز کا مطالبہ کرتے ہیں؟ تشیع کن جماعتوں کی طرف ہاتھ بڑھانے کے لیے تیار ہے؟ ہم کس بنیاد پر پاکستان کی حفاظت کرسکتے ہیں؟ ہمیں عزت و شرافت کے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے کس کی طرف پلٹنا ہوگا؟ اتحاد سے کیا مراد ہے؟ کیا اتحاد سے مراد اپنی فقہ اور عقائد کو ترک کرنا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات اِس مختصر اور اہم ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ProphetUnites
#ویڈیو #مسائل #وحدت_اسلامی #شیعی_تشخص #اسلام_کی_محبت #قرآن #پاکستان #حفاظت
3m:50s
383
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
musalman,
ittehad,
ittefaq,
shaheed,
allama,
arif
husain
al
husaini,
manfa\'at,
qaum,
nuqsan,
nabi,
deen,
eemaan,
dawat,
firqa,
tashayyo,
jama\'at,
pakistan,
hifazat,
izzat,
sharafat,
zindagi,
fiqh,
aqaed,
tark,
wehdat
e
islami,
quran,
امیرالمومنین علیؑ محافظِ عدالت و وحدت |...
مولائے متقیّان امام علی علیہ السلام کے فضائل کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ آپ علیہ...
مولائے متقیّان امام علی علیہ السلام کے فضائل کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ آپ علیہ السلام کل ایمان، نفسِ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم، باب العلم، میزان حق اور خداوندِ متعال کے تمام کمالات و صفات کا مظہر ہیں۔ آپ علیہ السلام اپنی تمام ذاتی فضیلتوں کے باوجود اپنے خالق و مالک کے دین یعنی اسلام محمدیؐ کی حفاظت کی خاطر اپنے اوپر ہونے والے شخصی مظالم اور ذاتی حق تلفیوں سے چشم پوشی اختیار فرماتے ہیں اور قرآن اور اسلام محمدی کی حفاظت کو اپنا اولین فریضہ سمجھتے ہیں۔
امام المتقین امام علی علیہ السلام کے فضائل میں سے دو اہم ترین فضیلتیں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات کی روشنی میں سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امیر_المومنین_امام_علی #محافظ_عدالت_و_وحدت #اسلامی_امت #سخت_ترین_امتحانات #تحمل #حق #چشم_پوشی
1m:48s
106
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ameer
al
momineen,
imam
ali,
idalat,
wahdat,
imam,
sayyid
ali
khamenei,
maula,
fazael,
kulle
iman,
nafse
rasoole
khuda,
sifaate
ilahi,
kamalat,
fazeelat,
khaliq,
malik,
islam
mohammadi,
hifazat,
mazalim,
quran,
[Urdu] Hajj 2015 حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله الرحمن الرحیم
والحمد لله رب العالمین و الصلا ۃو السلام علی سیّد الخلق اجمعین محمد و آلہ الطاہرین و صحبہ المنتجبین و علی التابعین لہم باحسان الی یوم الدین
اور سلام ہو یکتا پرستی کے مرکز، مومنین کی طواف گاہ اور فرشتوں کی جائے نزول ،کعبہ شریف پر۔ اور سلام ہو مسجد الحرام، عرفات، مشعر اور منی پر اور سلام ہو خضوع و خشوع سےبھرپور دلوں پر، ذکر میں ڈوبی زبانوں پر، بصیرت کے ساتھ کھلنے والی آنکھوں پر، عبرت و سبق کا راستہ پا جانے والے افکار پر اور سلام ہو آپ خوش نصیب حاجیوں پر کہ آپ کو دعوت الہی پر لبیک کہنے کی توفیق نصیب ہوئی اور آپ نعمتوں کے دسترخوان پر تشریف فرما ہیں۔
سب سے پہلی ذمہ داری اس عالمی، تاریخی اور دائمی لبیک پر غور کرنا ہے؛ انّ الحمد و النعمۃ لک و المُلک، لا شَریک لک لبیک۔
ساری تعریفیں اور شکر اس کے لئے ہے، ساری نعمتیں اسی کی طرف سے اور ملک و اقتدار اسی کا ہے۔
حاجی کو یہ زاویہ نگاہ، اس پرمغز و بامعنی فریضے کے شروعاتی مرحلے میں ہی، دے دیا جاتا ہے اور اعمال حج کا سلسلہ اسی طرز نگاہ کے مطابق انجام پاتا ہے اور پھر اسے پائیدار سبق اور کبھی فراموش نہ ہونے والے درس کی مانند اس کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے اور زندگی کے لائحہ عمل کو اسی تناظر میں منظم کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ یہ عظیم سبق حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا، وہی پربرکت سرچشمہ ہے جو مسلمانوں کی زندگی کو تازگی، حرارت اورتحرک عطا کر سکتا ہے اور انھیں ان مسائل سے جن سے وہ دوچار ہیں، اس دور میں اور تمام ادوار میں نجات دلا سکتا ہے۔
نفسانیت، کبر، نفسانی خواہشات، تسلط پسندی اور تسلط برداشت کرنے کی عادت، عالمی استکبار، تساہلی اور ذمہ داریوں سے فرار اور با عزت انسانی زندگی کو ذلیل و خوار کرنے کا جذبہ، یہ سب وہ بت ہیں جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر زندگی کا دستور العمل بن جانے والی اس \\\\\\\\\\\\\\\'صدائے ابراہیمی سے ٹوٹ جائیں گے اور دوسروں پر انحصار، دشواریوں اور سختیوں کی جگہ آزادی و وقار اور سلامتی لے لیگی۔
حج سے مشرف ہونے والے محرم برادران و خواہران، بلا تفریق ِملک و قوم، سب اس حکمت آمیز کلام ِپروردگار پر غور کریں اور دنیائے اسلام اور خاص طور پر مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے مسائل کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے، ذاتی اور گرد و پیش کے وسائل اور توانائیوں کے مطابق اپنے لئے فریضہ اور ذمہ داری طے کریں اور اس کے تحت کوششیں کریں۔
آج اس علاقے میں ایک طرف امریکا کی شرانگیز پالیسیاں جو جنگ و خونریزی، تباہی و آوارہ وطنی، نیز غربت و پسمانگی اور قومیتی و فرقہ وارانہ تنازعات کی جڑ ہیں، اور دوسری طرف صیہونی حکومت کے جرائم ہیں، جس نے مملکت فلسطین میں غاصبانہ اقدامات کو شقی القلبی اور خباثت کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور بار بار مقدس مسجد الاقصی کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے جان و مال کی تاراجی کی مرتکب ہو رہی ہے۔ یہ آپ تمام مسلمانوں کا اولین مسئلہ ہے، جس کے بارے میں آپ کو غور کرنا چاہئے اور اس مسئلے میں اپنے اسلامی فرائض کو سمجھنا چاہئے۔ علمائے دین اور سیاسی و علمی شخصیات کی ذمہ داری زیادہ سنگین ہے، جو بد قسمتی سے اکثر اس کی طرف سے غافل رہتے ہیں۔
علما فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دینے، سیاسی رہنما دشمن کے سامنے پسپائی اختیار کرنے اور علمی شخصیات فروعی مسائل میں اپنے ذہن مصروف کرنے کے بجائے، دنیائے اسلام کے سب سے بڑے درد کو سمجھیں اور اپنی اس ذمہ داری کو جس کے تعلق سے وہ عدل الہی کے سامنے جواب دہ ہیں، قبول کریں اور اس کو پورا کریں۔ علاقے میں، عراق، شام، یمن، بحرین، غرب اردن اور غزہ میں اور بعض دیگر ایشیائی اور افریقی ملکوں میں رونما ہونے والے دردناک واقعات امت مسلمہ کی بڑی مشکلات ہیں جن میں عالمی استکبار کی سازش کو سمجھنا اور اس کی راہ حل کے بارے میں غور کرنا چاہئے۔ قومیں اپنی حکومتوں سے مطالبہ کریں اور حکومتیں اپنی سنگین ذمہ داری کے سلسلے میں وفادار رہیں۔
حج اور اس کے پرشکوہ اجتماعات، ان تاریخی ذمہ داریوں کے نمایاں ہونے اور تبادلے کے بہترین مواقع ہیں۔
اورمشرکین سے برائت اس ہمہ گیر فریضے کا نمایا ںترین سیاسی عمل ہے اور اس عمل کو تمام حجاج کرام نے موقع غنیمت سمجھ کر کے انجام دینا چاہئے۔
اس سال مسجد الحرام کے تلخ سانحے نے حجاج کرام اور ان کی قوموں کو غمزدہ کردیا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ اس حادثے میں گزر جانے والے افراد جو نماز، طواف اور عبادت کے عالم میں باری تعالی کے دیدار کے لئے کوچ کر گئے، عظیم سعادت و کامرانی سے ہمکنار ہوئے اور امن و رحمت و توجہ الہی کے دیار میں سکونت پذیر ہوئے ان شاء اللہ، جو ان کے پسماندگان کے لئے باعث سکون ہے، لیکن یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ جو لوگ ظاہراً اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کے ذمہ دار ہیںوہ بری الذمہ ہوجائیں۔ اس فرض پر عمل اور اس ذمہ داری کی ادائیگی ہمارا حتمی مطالبہ ہے۔
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای
4 ذی الحجہ 1436 (ہجری قمری)
27 شہریور 1394 (ہجری شمسی)
5m:36s
13563
[Seminar] Istiqbaale Maahe Ramzan | 3-June-2016 - Br. Haider Ali Jaffri...
[Seminar] Istiqbaale Maahe Ramzan | 3-June-2016 - Br. Haider Ali Jaffri - Urdu
[استقبال ماہ مبارک رمضان کی اہمیت و...
[Seminar] Istiqbaale Maahe Ramzan | 3-June-2016 - Br. Haider Ali Jaffri - Urdu
[استقبال ماہ مبارک رمضان کی اہمیت و مقصد]
استقبال ماہ مبارک رمضان یعنی اپنے قلب کو نزول قران (ہدایت قران) کے لئے آمادہ رکھنا۔
مقرر: برادر سید حیدر علی جعفری
18m:26s
6344
[Clip] Apni Talash Me Aitkaf Wa Hajj Ki Ahmiat | 2016/1437 | Br. Haider...
اقتباس درس رمضان1437ھ
[موضوع: اپنی تلاش میں اعتکاف و حج کی اہمیت]
بمقام: امام...
اقتباس درس رمضان1437ھ
[موضوع: اپنی تلاش میں اعتکاف و حج کی اہمیت]
بمقام: امام بارگاہ امامیہ، ملیر، کراچی
مقرر: برادر حیدر علی جعفری
[Clip] Apni Talash Me Aitkaf Wa Hajj Ki Ahmiat | 2016/1437 | Br. Haider Ali Jaffri - Urdu
Follow Us:
Fb.com/Wisdomgateway
Shiatv.net/u/Wisdomgateway
Telegram.me/Wisdomgateway (telegram)
5m:55s
5613
[Clip 05] Azadar Warise Imamat o Wilayat - H.I. Haider Ali Jaffri -...
[Clip 05] Azadar Warise Imamat o Wilayat - H.I. Haider Ali Jaffri - 2016/1438 - inQiLaBi Media - Urdu
..
محرم الحرام 1438ھ/2016...
[Clip 05] Azadar Warise Imamat o Wilayat - H.I. Haider Ali Jaffri - 2016/1438 - inQiLaBi Media - Urdu
..
محرم الحرام 1438ھ/2016
5-کلپ موضوع: عزادار وارثِ حکومتِ امامت و ولایت!
خطاب: مولانا سید حیدر علی جعفری
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
👤fb.com/Inqilabi-Media-173533536428655
👤 Fb.com/inqilabimedia
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
📱 Tlgrm.me/inqilabimedia
2m:48s
5382
[Clip 06] Qalbe Azadar Me Dard-e-Hussaini - H.I. Haider Ali Jaffri -...
[Clip 06] Qalbe Azadar Me Dard-e-Hussaini - H.I. Haider Ali Jaffri - 2016/1438 - inQiLaBi Media - Urdu
..
محرم الحرام 1438ھ/2016...
[Clip 06] Qalbe Azadar Me Dard-e-Hussaini - H.I. Haider Ali Jaffri - 2016/1438 - inQiLaBi Media - Urdu
..
محرم الحرام 1438ھ/2016
6-کلپ موضوع: قلبِ عزادار میں دردِ حسینی!
خطاب: مولانا سید حیدر علی جعفری
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
👤 fb.com/Inqilabi-Media-173533536428655
👤 Fb.com/inqilabimedia
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
📱 Tlgrm.me/inqilabimedia
7m:53s
4609