Death to Israel - Majid BaniFatemeh | Farsi sub English Urdu Arabic
نوحه حماسی:
زمینه: از چه هراس، چه باک، خون حسین اعتبار ماست
لبیک یا زینب، لبیک یا...
نوحه حماسی:
زمینه: از چه هراس، چه باک، خون حسین اعتبار ماست
لبیک یا زینب، لبیک یا زهرا با صدای حاج سید مجید بنی فاطمه
مراسم عزاداری برای بزرگداشت مدافعان حریم آل الله شهید حاج قاسم سلیمانی و شهید ابو مهدی المهندس حسینیه ی ریحانه الحسین (س) تهران
ایام فاطمیه 1441 - 1398
بازیرنویس عربي (الترجمة العربية)، انگلیسی، اردو
Labaik ya Zainab by Seyed Majid Bani Fatemeh - Ayame Fatimeyeh
Best Farsi Noha with English Urdu Arabic Subtitles, translation and Lyrics 2020
متن:
از چه هراس، چه باک، خون حسین اعتبار ماست
ذکر هم الغالبون، آینه روزگار ماست
شهادت شهادت شهادت افتخار ماست
پای عهدمون سر می دیم، این جهاد ایرانی هاست
وقتش بفهمند ایران، کشور سلیمانی هاست
پای عشق میمونیم، پای عشق می میریم
ما حسین حسین می گیم انتقام می گیریم
الموت لاسرائیل، الموت لآمریکا
لبیک یا زینب، لبیک یا زهرا
از چه هراس، از چه باک، راه علی روبروی ماست
از دل عرش تا به خاک نام علی گفت و گوی ماست
شهادت شهادت شهادت آرزوی ماست
از نفس نخواهیم افتاد، از علی نفس می گیریم
بعد قدس ان شاءالله ما بقیع رو پس می گیریم
از چه هراس از چه باک عشق علی در سرشت ماست
راه علی تا ابد، راه ورود بهشت ماست
شهادت شهادت شهادت سرنوشت ماست
بعد این همه سال دشمن، خوبه که ما رو بشناسه
راه مادرهای ما هم راه مادر عباسه
Thanks for watching our video on Zainabiyoun TV
#HaiderNohe #Zainabiyontv #FarsiNoha
Install our Android App: http://bit.ly/ZainabiyontvApp
Follow us on:
Website: http://www.zainabiyontv.tk
Youtube: https://youtube.com/haidernohe
Facebook: https://fb.com/zainabiyontv
Aparat: https://aparat.com/Zainabiyontv
ShiaTV: https://www.shiatv.net/user/ZainabiyonTV
6m:7s
1060
اےعشق کی آیت! | سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub...
اےعشق کی آیت! | نوحہ خواں: سید مجید بنی فاطمہ
یہ نوحہ، ایران کے ہر دل عزیز نوحہ...
اےعشق کی آیت! | نوحہ خواں: سید مجید بنی فاطمہ
یہ نوحہ، ایران کے ہر دل عزیز نوحہ خواں اور ذاکرِ اہلبیتؑ، سید مجید بنی فاطمہ نے سال 2018 میں پڑھا تھا۔
یہ نوحہ جو کہ ایام فاطمیہؑ یعنی سیدہ زہراءؑ کی
شہادت کے دنوں سے مخصوص ہے، بی بیؑ کے فضائل پر مشتمل ہے۔
جس کے کچھ جملے یہ ہیں: دل میں آپ کی محبت کا ہونا، توحید کی نشانی ہے۔ سورج تو آپ کے چہرے کی بس ایک کِرَن ہے۔
ولایت میڈیا اس نوحے کو اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔
#ویڈیو #ایام_فاطمیہ #بنی_فاطمہ #سیدہ #مصائب #آیت_عشق #شہادت
6m:36s
1747
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ishq,
aayat,
sayid,
majeed,
fatimah,
iran,
ayaame,
fatimiyeh,
sayidah,
zehra,
muhabbat,
towheed,
shahadat,
mudafeh,
wilayat,
قافلۂ عشق | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ |...
صدقِ خلیل بھی ہے عشق، صبر حسینؑ بھی ہے عشق
معرکہ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق...
صدقِ خلیل بھی ہے عشق، صبر حسینؑ بھی ہے عشق
معرکہ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق
صداقت و شجاعت کے اس کاروان کا امام و رہبر، مجاہد فی سبیل اللہ، سرفروش، راکب دوش خیر الانام امام عالی مقام حسین علیہ السلام کی ذات ستودہ صفات ہے۔ اس ذات کے وجود اقدس کے ساتھ نہ صرف ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے قلوب کی دھڑکنیں وابستہ ہیں بلکہ ہرغیرت مند انسان کے لیے تا صبحِ قیامت یہ حماسہ ساز، حریت پسندوں کے امام، ہستی عقیدت کا ایک طاقتور مرکز و محور بنی رہے گی۔
ایران کے معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کا نوحہ جس میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے اِس قافلہ عشق کی جو کربلا کی قربان گاہ کی طرف بڑھ رہا ہے خوبصورت انداز میں منظر کشی کی ہے۔
#ویڈیو #قافلہ_عشق #ثانی_زہراء #محمل #نجف #خوشبو #کربلا #دلاوران_حرم #شیر_دلاور #عباس_علمدار #مناجات #ھیھات_من_الذلہ
9m:10s
399
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
imam
husain,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
farsi
nauha,
farsi
noha,
sayyid
majeed
bani
fateme,
ishq,
husain,
sabr,
wojood,
badr,
hunain,
sedaqat,
shujaat,
imam,
rehbar,
mujahid,
setude,
musalman,
qoloob,
insan,
ghairatmand,
qiyamat,
hamasa,
hurriyat
pasand,
iran,
nauha
khan,
sayyidush
shohada,
qafelae
ishq,
(نوحہ) ہے یہی آرزو | سید مجید بنی...
کربلا سرزمین عشق ہے، کربلا عشق کا ایک ایسا ٹھا ٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے کہ جس میں...
کربلا سرزمین عشق ہے، کربلا عشق کا ایک ایسا ٹھا ٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے کہ جس میں عاشقانِ حق و حقیقت ہمیشہ غوطہ زن ہونے کی تمنا اور آرزو کرتے ہیں۔ کربلا تا ابد عاشقوں کی پناہ گاہ ہے۔ کربلا یعنی شمع کے گرد پروانوں کا طواف۔ کربلا یعنی ہر وقت کے یزیدوں سے ٹکرا جانا۔
مؤمنین کی خدمت میں ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #آرزو #قاسم #علی_اکبر #شہید #اجازت #فریاد #انتقام #کربلا #علمدار #قتل_گاہ
7m:27s
1576
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
noha,
arzoo,
majid,
fatimah,
karbala,
ishq,
maroof,
noha,
khawn,
farsi,
haqiqat,
toofaan,
samundar,
sarzameen,
qasim,
ali,
akbar,
shaheed,
ijazat,
intiqam,
انا مجنونُ الحسینؑ | سید بنی مجید فاطمی |...
میری شہہ رگ کا لہو، نذرِ شہیدانِ وفا
میرے جذبوں کی عقیدت کربلا والوں کے نام...
میری شہہ رگ کا لہو، نذرِ شہیدانِ وفا
میرے جذبوں کی عقیدت کربلا والوں کے نام
کربلا آسمانِ دہر پر چمکتا ہوا ایسا خورشیدِ درخشاں ہے جو محبانِ محمد و آلِ محمد کے لیے تابانیٔ ایمان اور دشمنوں کے لیے آتشِ جہنم برسا رہا ہے۔ حق و باطل کے اِس عظیم ترین معرکے میں نواسۂ رسولؐ نے قربانی کی لازوال مثالیں پیش کرکے دینِ اسلام کو بقائے ابدی بخشی۔
عشقِ امام حسین علیہ السلام آپؑ کے پیروکاروں کے لیے ایک ایسا عظیم سرمایۂ حیات طیبہ ہے جو رہتی دنیا تک عاشقوں، دل جلوں اور دنیا کی فرعونی اور یزیدی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر کرنے کی قوت بخشتا رہے گا۔
مشہور نوحہ خواں سید بنی مجید کا فارسی نوحہ، اردو سبٹائیٹل میں پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #غم #عزا_خانے #علم #حرم #حرارت #رگ_و_خون #زہیر #جنادہ #عابس #مجنون #مجنون_الحسین
8m:20s
432
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
majeed
bani
fatemi,
nauha,
noha,
moharram
2020,
azadari,
muharram
2020,
majnoone
husain,
sina
zani,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,
mohammad,
Imam
Husain,
karbala,
ashura,
jannat,
jahannan,
shahadat,
qurbani,
ishqe
husain,
hayat
e
tayyeba,
aza
khana,
hararat,
majnoon
alhusain,
نوحہ، حر اور آزاد ہو اگر۔۔۔| مجید بنی...
امام حسین علیہ السلام سے عشق انسان کو نجات دیتا ہے، اور جو بھی اس راہ میں آجائے...
امام حسین علیہ السلام سے عشق انسان کو نجات دیتا ہے، اور جو بھی اس راہ میں آجائے امام علیہ السلام اس کے ہاتھ کو تھام لیتے ہیں اور اسے نجات عطا کرتے ہیں۔ حضرت کی عنایت نہ صرف آخرت میں ہے بلکہ اس دنیا میں بھی نجات کی کشتی ہے «إِنَّ الْحُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ ... مِصْبَاحُ هُدًى وَ سَفِينَةُ نَجَاةٍ»۔
امام حسین علیہ السلام پر ایران کے معروف نوحہ خواں مجید بنی فاطمہ کا عاشقانہ نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #حر #آزاد #امام_حسین #صدائے_بلند #محرم #پرچم #عشق
3m:30s
295
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nauha,
noha,
sayyid
majeed
bani
fatemeh,
hurr,
aazaad,
imam
husain,
ishq,
insan,
najaat,
inayat,
dunya,
kishti,
iran,
nauha
khan,
aasheqana,
moharram
2020,
muharram
2020,
karbala,
ashura,
chehlum,
safar,
hazrat
zainab,
hazrat
abbas,
ثانی زہراءؑ کا آخری وداع | سید مجید بنی...
کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب نہ ہوتیں
ثانی زہراء جناب زینب سلام...
کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب نہ ہوتیں
ثانی زہراء جناب زینب سلام اللہ علیہا، علی علیہ السلام کی شیر دِل بیٹی نے مصائب و آلام کے ایسے ایسے سمندروں کو پار کیا ہے کہ جن کو تحمل کرنا ہرکس وناکس کے بس کی بات نہیں ہے۔ ثانی زہراء جناب زینب سلام اللہ علیہا کے مصائب کے لمحات میں سے ایک بڑا لمحہ اپنے بھائی، مولا و آقا امام حسین علیہ السلام کو آخری وداع کہنا ہے یہ وہ موقع ہے جو عاشقوں کی زبان پر فریاد جاری کر دیتا ہے یہی تو وہ مقام ہے جہاں حسینؑ کی مظلومیت پر آسمان کے ملائکہ نے آنسو بہایا ہے اور یہی وہ جگہ ہے کہ جہاں پر ظالموں کو بھی صبر حسینؑ پر تعجب ہوا ہے، فرشتوں نے بھی اپنی انگلیوں کو حیرت کے عالم میں اپنے دانتوں میں دبایا اور جنات نے بھی صبر حسینؑ پر نوحہ پڑھا ہے۔
ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا پُر درد نوحہ سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #آخری_وداع #طاقت #بھیا #دنیا #خدا_حافظ #جدائی #صبر #تنہا #ہمسفر
4m:48s
422
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nauha,
sayyid,
majeed
bani
fateme,
zainab,
saniye
zehra,
aakhri
wida,
farishte,
jinnat,
aansu,
zaalim,
mazloom,
sabr,
imam
husain,
imam
ali,
sayyida
zehra,
ashk,
aashiq,
maula,
aaqa,
aasman,
girya,
iran,
nauhakhan,
irani
nauha,
azadari,
sakina,
alvida,
حرم سے دُوری | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ |...
حرم سے دُوری مولاؑ و آقا کے عشق میں بے قراری
اربعین کے ایّام، عاشقانِ...
حرم سے دُوری مولاؑ و آقا کے عشق میں بے قراری
اربعین کے ایّام، عاشقانِ سیدالشہداء علیہ السلام، عاشقان عاشورا و کربلا کے عشق کے اوج کے ایّام ہوتے ہیں۔ اربعین کے ایّام درحقیقت حقیقی محمدی اسلام کے پروانوں کا نورِ الہی کے گرد یعنی اپنے مولا و آقا کے گرد طواف کرنے کے ایّام ہوتے ہیں۔ اگر چہ آج ہم اپنے مولا و آقا سید الشہداءؑ کے حرم کی زیارت سے محروم ہیں لیکن ہمارے دِل شدّت کے ساتھ اور پہلے سے بھی زیادہ مولا حسینؑ کے عشق میں بے قرار ہیں۔ سید الشہداء امام حسینؑ کے عشق کی حرارت تا ابد عاشقانِ اباعبداللہ کے دِلوں میں سرد ہونے والی نہیں ہے۔ مکتبِ عاشورا کے پرورش یافتہ شاگرد ہر جگہ ہر لمحے ہمیشہ اپنے مولا و آقا کی یاد میں ہوتے ہیں۔
ایران کے معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #حرم_سے_دوری #صبر #حسرت #کربلا #سلام #آرزو #عرفہ #ہائے_حسین #رزق #نوکر #ماتم #والدہ #ساقی #ابو_الفضل
3m:37s
287
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haram,
nauha,
doori,
majeed
bani
fateme,
karbala,
arbaeen2020,
covid19,
corona
virus,
imam
husain,
aashiq,
ziyarat,
mashi,
iraq,
najaf,
kufa,
sabr,
islam,
hasrat,
aarzu,
arfa,
naukar,
rizk,
matam,
waleda,
azadari,
abal
fazl,
saqi,
mehroom,
dil,
yaad,
sayyidush
shohada,
hazrat
zainab,
maula,
aaqa,
آہ! امامِ حسن عسکریؑ | سید مجید بنی فاطمہ...
تعزیت یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف!
سب سے جوان شہید امام،...
تعزیت یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف!
سب سے جوان شہید امام، ہمارے آقا و مولا امام حسن عسکری ہیں، آپ علیہ السلام منجی عَالَمِ بشریت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہُ الشریف کے والد بزرگوار ہیں۔ امام حسن عسکری علیہ السلام سامراء کے اُس گھٹن اور دباؤ والے ماحول میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے اور اپنے الہی ہدف اور پیغام کی حفاظت فرمائی نہ فقط الہی پیغام اور ہدف بلکہ حجتِ خدا منجی عَالمِ بشریت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی آخر الزمان عجل اللہ تعالی فرجہُ الشریف کی حفاظت بھی فرمائی۔
آج دنیا کے تمام محروم، کمزور اور ظلم کی چکّی میں پسّے ہوئے افراد، عدل، حریت اور کمال کے متلاشی تمام لوگ ایک نجات دہندہ کے منتظر ہیں، لیکن محرومی، ظلم و استبداد، بے انصافی اور پستی و رسوائی سے نجات کے لیے ہماری مکمل آمادگی ضروری ہے، درحقیقت وہ ہماری آمادگی کے منتظر ہیں۔
ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت پر پر درد نوحہ سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #آہ_امام_حسن_عسکری #مولا #آقا #سوگوار #اشک #العجل #حضرت_زہراء #یوسف #خراسان #ہمدم #دلبر #بیدار
6m:4s
313
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aah,
imam
hasan
askari,
sayyid
majeed
bani
fateme,
taziyat,
baqiyatullah
al
aazam,
8
rabi
ul
awal,
shahadat,
shaheed,
monji,
bashariyat,
imam
mahdi,
samarra,
ilahi
hadaf,
mehroom,
kamzor,
zulm,
adl,
hurriyat,
kamaal,
najaat,
muntazir,
be
insafi,
pasti,
ruswai,
iran,
nauha
khaan,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,
maula,
aaqa,
hazrat
zahra,
yusuf,
khurasan,
dilbar,
bedaar,
صبر کا مقام | ولی امرِ مسلمین سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صبر اور بے صبری اور اِن کے نتائج کے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صبر اور بے صبری اور اِن کے نتائج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ بنی اسرائیل، حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کیا توقع رکھے ہوئے تھے؟ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کے پاس آئے تو بنی اسرائیل کے لوگوں نے اُن سے کیا کہا؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام، بنی اسرائیل کو کیا جواب دیتے ہیں؟ طاقت حاصل کرنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟ صبر کے کیا معنی ہیں؟
#ویڈیو #صبر_کا_مقام #حضرت_موسیٰ #بنی_اسرائیل #نجات_دہندہ #بے_صبری #نتیجہ #تقوی #روشن_فکر_نما #مقاومت #صبر #طاقتور
2m:24s
828
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sabr,
maqam,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
besabri,
nataej,
BaniIsrael,
HazratMusa,
tawaqqo,
jawab,
taaqat,
hasil,
zarurat,
عاشورا اور بندگی | حجتہ السلام استاد...
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے قومِ بنی اسرائیل کو کس طرح سے نجات دی؟ قوم بنی اسرائیل...
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے قومِ بنی اسرائیل کو کس طرح سے نجات دی؟ قوم بنی اسرائیل مصر میں کس کی غلامی میں تھے؟ بن اسرائیل کی قوم کہاں جا کر بند گلی میں پھنس گئی تھی؟ حضرت موسیٰ نے خدا کے حکم سے بنی اسرائیل کی قوم کو نجات دلانے کے لیے کونسا مشہور اور تاریخی معجزہ دکھایا؟ فرعون اور اُس کا لشکر کہاں غرق ہوا؟ خدا وندِ متعال نے بندگی کرنے والی اپنی مخلوق کو کس چیز کا وعدہ دیا ہے؟ روزِ عاشورا سید الشہداء علیہ السلام کے چھوٹا سے چھوٹا صحابی بھی کس مرتبے پر فائز تھا؟ امام حسین علیہ السلام کے اصحاب روزِ عاشورا کس چیز کا مظہر تھے؟ سید الشہداء علیہ السلام نے کربلا میں آنے والی ایک بڑی مصیبت میں کیا فرمایا؟
#ویڈیو #غیر_معمولی_داستان #حضرت_موسیٰ #بنی_اسرائیل #غلامی #دریائے_نیل #شگاف #سید_الشہداء #امام_حسین #عاشورا #بندگی
3m:50s
339
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashura,
ustad
masood
aali,
Imam
Husain,
Hazrat
Musa,
Bani
Israel,
misr,
mojeza,
firaun,
ashura,
sayyadush
shohada,
karbala,
musibat,
muharram
2020,
moharram
2020,
azadari,
bandegi,
[19 Jan 14] Islamic Unity Conference - Full Speech by Leader Sayed Ali...
امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطاب کا متن:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہدیۂ تبریک...
امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطاب کا متن:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہدیۂ تبریک و تہنیت عرض کرتا ہوں، پیامبر اعظم (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے میلاد مبارک اور آپ(ص) کے فرزند ارجمند امام صادق (علیہ الصلوۃ والسلام) کی پربرکت ولادت کے موقع پر اس اجتماع میں تشریف فرما، آپ حاضرین محترم، ہفتہ وحدت کے عزیز مہمانوں اور اسلامی ممالک کے سفراء اور تمام ذمہ داران اور بزرگوار سرکاری حکام ـ جنہوں نے ملک کی بھاری ذمہ داریاں سنبھالی ہوئی ہیں ـ کو؛ نیز مبارکباد عرض کرتا ہوں ملت ایران کو اور تمام مسلمانان عالم کو، بلکہ تمام عالمی حریت پسندوں کو۔
یہ مبارک میلاد ایسی برکتوں کا سرچشمہ ہے جو صدیوں کے دوران بنی نوع انسان کے ہر فرد پر نازل ہوتی رہی ہیں؛ اور ملتوں کو، انسانوں کو اور انسانیت کو اعلی ترین انسانی، فکری اور روحانی عوالم اور شاندار تہذیب اور شاندار زندگی کے لئے روشن پیش منظر پیش کرتی رہی ہیں۔ جو کچھ اس ولادت مبارکہ کی سالگرہ کے موقع پر عالم اسلام اور مسلم امہ کے لئے اہم ہے وہ یہ ہے کہ اسلامی معاشرے کی تشکیل کے سلسلے میں رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی توقعات کو مد نظر رکھیں، اور کوشش کریں اور مجاہدت و جدوجہد کریں تاکہ یہ توقات پوری ہوجائيں؛ دنیائے اسلام کی سعادت اسی میں ہے اور بس۔ اسلام بنی نوع انسان کی آزادی کے لئے آیا، استبدادی اور ظالم مشینریوں کی قید و بند اور دباؤ سے انسان کے مختلف طبقوں کی آزادی اور انسانوں کے لئے حکومت عدل کے قیام کے لئے بھی اور انسان کی زندگی پر مسلط اور انسانی زندگی کو اس کی مصلحتوں کے برعکس سمت کھولنے والے افکار، اوہام (و خرافات) اور تصورات سے آزادی کے لئے بھی۔
امیر المؤمنین علیہ الصلاۃ والسلام نے ظہور اسلام کے دور میں عوام کی زندگی کو \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\"فتنے کا ماحول\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\" قرار دیا ہے اور فرمایا ہے: \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\"فى فِتَنٍ داسَتهُم بِاَخفافِها وَ وَطِئَتهُم بِاَظلافِها\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\" (1) فتنے سے مراد وہ غبار آلود ماحول ہے جس میں انسان کی آنکھیں کچھ دیکھنے سے عاجز ہیں؛ انسان راستہ نہيں دیکھتا، مصلحت کی تشخیص سے عاجز ہے، یہ ان لوگوں کی صورت حال تھی جو اس مصائب بھرے اور پرملال خطے میں زندگی بسر کررہے تھے۔
بڑے ممالک میں، اس زمانے کی تہذیبوں میں بھی ـ جن کے پاس حکومتیں تھیں ـ یہی صورت حال مختلف شکل میں پائی جاتی تھی۔ ایسا بھی نہیں ہے کہ ہم کہہ دیں کہ ظہور اسلام کے ایام میں جزیرۃالعرب کے عوام بدبخت اور بیچارے تھے اور دوسرے خوشبخت تھے؛ نہیں، ستمگر اور ظالم حکومتیں، انسان اور انسانیت کی شان و منزلت کو نظر انداز کرنے، طاقتوں کے درمیان طاقت کے حصول کے لئے تباہ کن جنگوں کی آگ بھڑکائے جانے، نے لوگوں کی زندگی تباہ کردی تھی۔
تاریخ کی ورق گردانی سے معلوم ہوتا ہے کہ اس دن کی دو معروف تہذیبیں ـ یعنی ساسانی ایران کی تہذیب اور سلطنت روم کی تہذیب ـ کی صورت حال کچھ اس طرح سے تھی کہ ان معاشروں میں زندگی بسر کرنے والے عوام اور مختلف طبقات کے حال پر انسان کا دل ترس جاتا ہے؛ ان کی زندگی کی صورت حال نہایت افسوسناک ہمدردی کے قابل تھی، وہ اسیری کی زندگی گذارنے پر مجبور تھے۔ اسلام نے آکر انسان کو آزاد کردیا؛ یہ آزادی، سب سے پہلے انسان کے دل اور اس کی روح کے اندر معرض وجود میں آتی ہے؛ اور جب انسان آزادی کو محسوس کرتا ہے، جب وہ غلامی کی زنجیریں توڑنے کی ضرورت محسوس کرتا ہے، اس کی قوتیں اس احساس کے زیر اثر آتی ہیں اور اگر وہ ہمت کرے اور اٹھ کر حرکت کرے، اس کے لئے آزادی کی عملی صورت معرض وجود میں آتی ہے؛ اسلام نے انسانوں کے لئے یہ کام سرانجام دیا؛ آج بھی وہی پیغام موجود ہے پوری دنیا میں اور عالم اسلام میں۔
بنی نوع انسان کی آزادی کے دشمن انسانوں کے اندر آزادی کی سوچ کو مار ڈالتے ہیں اور ختم کردیتے ہیں؛ جب آزادی کی فکر نہ ہوگی؛ آزادی کی طرف پیشرفت بھی سست ہوجائے گی یا مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔ آج ہم مسلمانوں کی ذمہ داری یہ ہے کہ اسلام کے مد نظر آزادی تک پہنچنے کی کوشش کریں؛ مسلم اقوام کا استقلال و خودمختاری، پوری اسلامی دنیا میں عوامی حکومتوں کا قیام، قومی و ملکی فیصلوں اور اپنی قسمت کے فیصلوں میں عوام کے فرد فرد کی شراکت داری اور اسلامی شریعت کی بنیاد پر آگے کی جانب حرکت، وہی چیز ہے جو ملتوں اور قوموں کو نجات دلائے گی۔
البتہ آج مسلم قومیں محسوس کرتی ہیں کہ انہیں اس اقدام کی ضرورت ہے اور پوری اسلامی دنیا میں یہ احساس پایا جاتا ہے اور بالآخر یہ احساس نتیجہ خيز ثابت ہوگا، بلا شک۔
اگر قوموں کے ممتاز افراد ـ خواہ وہ علمی و سائنسی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں چاہے دینی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں ـ اپنے فرائص کو بحسن و خوبی نبھائیں، تو عالم اسلام کا مستقبل مطلوبہ مستقبل ہوگا؛ اس مستقبل کے سلسلے میں امیدیں موجود ہیں۔ اسی مقام پر دشمنان اسلام ـ جو اسلامی بیداری کے دشمن ہیں، اقوام عالم کی آزادی و استقلال کے مخالف ہیں ـ میدان میں اتر آتے ہیں؛ اسلامی معاشروں کو معطل رکھنے کی قسماقسم کوششیں عمل میں لائی جاتی ہیں اور ان میں سب سے زيادہ اہم اختلاف و انتشار پھیلانا ہے۔ استکباری دنیا 65 برسوں سے ـ اپنی پوری قوت کو بروئے کار لاکر ـ صہیونی ریاست کی موجودگی کو مسلم اقوام پر ٹھونسنے اور انہیں اس واقعیت (Reality) کو تسلیم کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کررہی ہے اور وہ ناکام رہی ہے۔ ہمیں (صرف) بعض ممالک اور حکومتوں کی طرف نہیں دیکھنا چاہئے جو اپنے اجنبی دوستوں کے مفاد کے لئے اپنے قومی مفادات کو پامال کرنے یا اسلامی مفادات کو بھلا دینے کے لئے بھی تیار ہیں جبکہ یہ اجنبی دوست اسلام کے دشمن ہیں؛ اقوام صہیونیوں کی (علاقے میں) موجودگی کے خلاف ہیں۔ 65 برسوں سے فلسطین کو یادوں سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، مگر وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ حالیہ چند سالوں کے دوران ـ لبنان کی 33 روزہ جنگ میں اور غزہ کی 22 روزہ جنگ میں اور دوسری مرتبہ آٹھ روزہ جنگ میں ـ مسلم ملت اور اسلامی امہ نے ثابت کرکے دکھایا کہ وہ زندہ ہے، اور امریکہ اور دوسری مغربی قوتوں کی وسیع سرمایہ کاری کے باوجود اپنے وجود اور اپنے تشخص کو محفوظ رکھنے اور مسلط کردہ جعلی صہیونی نظام کو طمانچہ مارنے میں کامیاب ہوئی ہے؛ اور ظالم صہیونیوں کے آقاؤں، دوستوں اور حلیفوں کو ـ جو اس عرصے کے دوران اس مسلط کردہ ظالم اور جرائم پیشہ نظام کو تحفظ دینے کے لئے کوشاں رہے ہیں ـ ناکامی کا منہ دکھا چکی ہے؛ اسلامی امہ نے ثابت کرکے دکھایا کہ اس نے فلسطین کو نہیں بھلایا؛ یہ بہت اہم مسئلہ ہے؛ ان ہی حالات میں دشمن کی تمام تر توجہ اس مسئلے کی طرف مبذول کی جاتی ہے کہ اسلامی امت کو فلسطین کی یاد سے غافل کردے؛ لیکن وہ کیونکر؟ اختلاف و انتشار پھیلانے کے ذریعے، خانہ جنگیوں کے ذریعے، اسلام اور دین و شریعت کے نام پر منحرف انتہا پسندی کی ترویج کے ذریعے؛ وہ یوں کہ کچھ لوگ عام مسلمانوں اور مسلمانوں کی اکثریت کی تکفیر کا اہتمام کریں۔
ان تکفیری گروپوں کا وجود ـ جو عالم اسلام میں نمودار ہوئے ہیں ـ استکبار کے لئے اور عالم اسلام کے دشمنوں کے لئے ایک بشارت اور ایک خوشخبری ہے۔ یہی گروپ ہیں جو صہیونی ریاست کی خبیث واقعیت کو توجہ دینے کے بجائے، مسلمانوں کی توجہ کو دوسری سمت مبذول کرا دیتے ہیں۔ اور یہ وہی نقطہ ہے جو اسلام کے مطمع نظر کے بالکل برعکس ہے؛ اسلام نے مسلمانوں کو حکم دیا ہے کہ \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\"اَشِدّاءُ عَلَى الكُفّارِ رُحَماءُ بَينَهُم\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\"(۲) [رہیں]؛ مسلمانوں کو دین کے دشمنوں کے مقابلے میں میں سخت ہونا چاہئے اور ان کے زیر تسلط نہیں آنا چاہئے؛ \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\"اَشِدّاءُ عَلَى الكُفّار\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\" عینا قرآن کی آیت کریمہ ہے۔ آپس میں مہربان اور ترس والے ہوں، ایک دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ دیں، اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھیں، یہ اسلام کا حکم ہے؛ اسی اثناء میں ایک تفکر اور ایک جماعت معرض وجود میں آئے جو مسلمانوں کو تقسیم کرے مسلم اور کافر میں! بعض مسلمانوں کو کافر کی حیثیت سے نشانہ بنائے، مسلمانوں کو ایک دوسرے سے لڑا دے! کون اس حقیقت میں شک کرسکتا ہے کہ ان گروپوں کو وجود میں لانے، ان کی حمایت و پشت پناہی، انہیں مالی امداد دینا اور ان کو ہتھیاروں سے لیس کرنا اسکبار کا کام ہے اور استکباری حکومتوں کی خبیث خفیہ ایجنسیوں کا کام ہے؟ وہ بیٹھ کر اسی کام کے لئے منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ عالم اسلام کو اس مسئلے کی طرف توجہ دینی چاہئے؛ یہ ایک عظیم خطرہ ہے۔ افسوس ہے کہ بعض اسلامی حکومتیں، حقائق کو نظرانداز کرتے ہوئے ان اختلافات کو ہوا دیتی ہیں؛ وہ سمجھتے نہیں ہیں کہ ان اختلافات کو ہوا دینے کے نتیجے میں ایسی آگ بھڑک اٹھے گی جو سب کا دامن پکڑ لے گی؛ یہ استکبار کی خواہش ہے: مسلمانوں کے ایک گروپ کی جنگ دوسرے گروپ کے خلاف۔ اس جنگ کا سبب و عامل بھی وہی لوگ ہیں جو مستکبر قوتوں کے کٹھ پتلی حکمرانوں کی دولت سے فائدہ اٹھاتے ہیں؛ کہ آکر اس ملک میں اور اُس ملک میں لوگوں کے درمیان جھگڑا کھڑا کردیں؛ اور استکبار کی طرف سے اس اقدام میں حالیہ تین چار برسوں کے دوران ـ جب سے بعض اسلامی اور عرب ممالک یں اسلام بیداری کی لہریں اٹھی ہیں ـ بہت زیادہ شدت آئی ہے؛ تاکہ اسلامی بیداری کو دیوار سے لگادیں؛ اور ساتھ ہی دشمن کی تشہیری مشینریوں کے ذریعے تنکے کو پھاڑ بناتے ہوئے اسلام کو دنیا کی رائے عامہ کے سامنے بدصورت ظاہر کریں؛ جب ٹیلی ویژن چینل ایک شخص کو دکھاتے ہیں جو اسلام کے نام سے ایک انسان کا جگر چباتا ہے اور کھتا ہے؛ تو لوگ اسلام کے بارے میں کیا سوچیں گے؟ دشمنان اسلام نے منصوبہ بندی کی ہے؛ یہ ایسی چیزیں نہیں ہیں جو یکایک معرض وجود میں آئی ہوں بلکہ ایسی چیزیں ہیں جن کے لئے عرصے سے منصوبہ بندی ہوئی ہے۔ ان اقدامات کے پس پردہ پالیسی سازی ہے؛ ان کی پشت پر پیسہ ہے؛ ایسے اقدامات کے پس پردہ جاسوسی ادارے ہیں۔
مسلمانوں کو ہر اس عنصر کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہئے جو وحدت کا مخالف ہو اور وحدت کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ یہ ہم سب کے لئے بہت بھاری فریضہ ہے؛ شیعہ کو بھی یہ فریضہ قبول کرنا پڑے گا اور مختلف شعبوں کو بھی یہ فریضہ سنبھالنا پڑے گا جو اہل تشیع اور اہل سنت کے اندر پائے جاتے ہیں۔
وحدت سے مراد مشترکات کا سہارا لینا ہے، ہمارے پاس بہت سے مشترکات ہیں۔ مسلمانوں کے درمیان اشتراکات اختلافی مسائل سے کہیں زیادہ ہیں؛ انہیں اشتراکات کا سہارا لینا چاہئے۔ اہم فریضہ اس حوالے سے ممتاز افراد و شخصیات پر عائد ہوتا ہے؛ خواہ وہ سیاسی شخصیات ہوں، خواہ علمی ہوں یا دینی ہوں۔ علمائے اسلام لوگوں کو فرقہ وارانہ اور مذہبی اختلافات کو ہوا دینے اور شدت بخشنے سے باز رکھیں۔ جامعات کے اساتذہ طلبہ کو آگاہ کریں اور انہیں سمجھا دیں کہ آج عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ وحدت کا مسئلہ ہے۔ اتجاد اہداف کے حصول کے لئے؛ سیاسی استقلال و خودمختاری کا ہدف، اسلامی جمہوریت کے قیام کا ہدف، اسلامی معاشروں میں اللہ کے احکام کے نفاذ کا ہدف؛ وہ اسلام جو آزادی اور حریت کا درس دیتا ہے، اسلام جو انسانوں کو عزت و شرف کی دعوت دیتا ہے؛ یہ آج فریضہ ہے۔
سیاسی شعبے کے ممتاز افراد بھی جان لیں کہ ان کی عزت اور ان کا شرف قوموں کے فرد فرد کے سہارے قابل حصول ہے، نہ کہ بیگانہ اور اجنبی قوتوں کے سہارے، نہ کہ ان افراد کے سہارے جو پوری طرح اسلام کے دشمن ہیں۔
کسی وقت ان علاقوں میں استکباری قوت حکومت کرتی تھی؛ امریکی پالیسی اور قبل ازاں برطانیہ یا بعض دوسرے یورپی ممالک کی پالیسیاں حکم فرما تھیں؛ اقوام نے رفتہ رفتہ اپنے آپ کو ان کی بلا واسطہ تسلط سے چھڑا لیا؛ وہ (استکباری طاقتیں) بالواسطہ تسلط کو ـ سیاسی تسلط کو، معاشی تسلط کو، ثقافتی تسلط کو ـ استعمار کے زمانے کے براہ راست تسلط کے متبادل کے طور پر، جمانا چاہتی ہیں؛ گوکہ وہ دنیا کے بعض خطوں میں براہ راست تسلط جمانے کے لئے بھی میدان میں آرہے ہیں؛ افریقہ میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ بعض یورپی ممالک وہی پرانی بساط دوبارہ بچھانے کی کوشش کررہے ہیں؛ راہ حل، \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\"اسلامی بیداری\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\" ہے؛ راہ حل اسلامی ملتوں کی شان و منزلت کی پہچان ہے؛ اسلامی ملتوں کے پاس وسیع وسائل ہیں، حساس جغرافیایی محل وقع کی حامل ہیں، بہت زیادہ قابل قدر و وقعت اسلامی ورثے کی حامل ہیں، بےمثل معاشی وسائل سے سرشار ہیں؛ اگر ملتیں آگاہ ہوجائيں، اپنے آپ کو پا لیں، اپنے پیروں پر کھڑی ہوجائیں، ایک دوسرے کو دوستی کا ہاتھ دیں، یہ علاقہ ایک نمایاں اور درخشاں علاقہ بن جائے گا، اور عالم اسلام عزت و کرامت و آقائی کا دور دیکھے گا؛ یہ وہ چیزیں ہیں جو مسقبل میں انشاء اللہ واقع ہونگی؛ ان کی نشانیاں اس وقت بھی دیکھی جاسکتی ہیں: ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی، اس حساس علاقے میں اسلامی جمہوری نظام کا قیام، اسلامی جمہوری نظام کا استحکام۔
امریکہ سمیت استکاری قوتوں نے گذشتہ 35 برسوں سے اسلامی جمہوری نظام اور ملت ایران کے خلاف ہر وہ حربہ آزما لیا ہے جو وہ آزما سکتی تھیں؛ ان کی سازشوں کے برعکس، ملت ایران اور اسلامی جمہوری نظام روز بروز زیادہ طاقتور، زیادہ مستحکم، پہلے سے کہیں زيادہ صاحب قوت ہوچکا ہے اور پہلے سے کہیں زیادہ اور رسوخ حاصل کرچکا ہے، اور انشاء اللہ اس استحکام، اس استقرار اور اس قوت میں اضافہ ہوگا؛ عالم اسلام میں بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ آج نسلوں کی آگہی، اسلام اور اسلام کے مستقبل کے حوالے سے نوجوانوں کی آگہی پہلے کی نسبت کہیں زیادہ ہے اور بعض حوالوں سے ماضی کی نسبت ان کی آگہی بہت زیادہ ہے۔ البتہ دشمن اپنی کوششیں بروئے کر لاتا رہتا ہے لیکن ہم اگر زیادہ توجہ اور بصیرت سے کام لیں تو دیکھ لیں گے کہ اسلامی تحریک کی یہ لہر ان شاء اللہ رو بہ ترقی ہے۔
اللہ کی رحمت ہو ہمارے امام بزرگوار پر، جنہوں نے یہ راستہ ہمارے لئے کھول دیا؛ انھوں نے ہمیں سکھایا کہ خدا پر توکل کرنا چاہئے، خدا سے مدد مانگنی چاہئے، مستقبل کے بارے میں پرامید ہونا چاہئے اور ہم اسی راہ پر آگے بڑھے اور ان شاءاللہ اس کے بعد بھی یہی سلسلہ جاری رہے گا۔ اسلام اور مسلمانوں کی فتح و کامیابی کی امید کے ساتھ، اور اس روشن راستے میں شہید ہونے والوں کے لئے رحمت و مغفرت کے ساتھ۔
والسّلام عليكم و رحمةالله و بركاته
Source
http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&id=498232
23m:14s
12454
شریعت اور ہے اور شریعت بل اور | شہید عارف...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کی بالادستی...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کی بالادستی اور اسمبلیوں میں پیش کئے جانے والے شریعت بلوں کے بارے میں اپنے تاریخی خطاب میں کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کے شیعہ کس نظام کی بالادستی چاہتے ہیں؟ کیا شریعت محمدی اور پیش کئے جانے والے شریعت بل ایک ہی چیز ہیں؟ کیا شیعہ مسلمان شریعت کے نفاذ میں رکاوٹ ہیں؟ کیا اسلامی نظام کا مطلب فقط جبری زکوٰۃ لینا اور کوڑے مارنا ہے؟ کیا ہمارے اداروں میں اسلام کی حرمت پائمال نہیں ہو رہی ہے؟ ہماری مشکل کس راستے پر چلنے سے حل ہوسکتی ہے؟ کیا پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کو اعتماد مین لیے بغیر کوئی بل کامیاب ہوسکتا ہے؟
#ویڈیو #قرآن_و_سنت #ہفتہ_قرآن #کانفرنس #شیعہ_مسلمان #بنی_امیہ #بنی_عباس #مغربی_نظام #شریعت #شریعت_بل #جبری_زکوۃ #کوڑے #طاغوتی_طاقتیں #اعتماد
5m:17s
361
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
shariyat,
shariyat
bill,
quran,
sunnat,
pakistan,
shia,
nizam,
shariyat
e
mohammadi,
jabri,
zakaat,
kode,
islam,
hurmat,
paamaal,
mushkil,
musalman,
etemaad,
bani
umayya,
bani
abbas,
maghribi
nizam,
taghooti
taaqatein,
دین اور حسینؑ باقی ہیں | آیت اللہ شیخ...
نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
ذکرِ امام...
نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
ذکرِ امام حسینؑ کو مٹانے کی کوشش کرنے والے بنی امیہ کے یزید، بنی عباس کے متوکل اور عراقی بعث پارٹی کے صدام کے انجام کو یاد رکھیں۔ عاشقانِ امام حسینؑ کو جب حکم دیا جائے تو انہیں سینے کے بل بھی چل کر جانا پڑے تو یہ جائیں گے۔ بحرین کے انقلابی و حسینیؑ عالمِ دین، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی امام حسینؑ سے والہانہ محبت کا اظہار، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم
(عاشورا ۔ 1438 ھ۔ق )
( بَحرَین ۔ 2016 ء )
#شیخ_عیسی_قاسم #امام_حسین #زیارت #صدام #دین #اوقاف #لبیک_یا_حسین
1m:30s
305
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
deen,
husain,
baaqi,
ayatollah
shaikh
isa
qasim,
bahrain,
karbala,
ashura,
ziyarat,
iraq,
banu
umayya,
saddam,
yazid,
mutawakkil,
banu
abbas,
baathi,
charag,
noore
khuda,
kufr,
harkat,
khandazan,
phoonk,
husaini,
inqelabi,
aalim,
mohabbat,
izhar,
امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی...
امیرالمومنین حضرت علیؑ کی چار سالہ ظاہری حکومت میں وہ کون سی خصوصیات تھیں جو...
امیرالمومنین حضرت علیؑ کی چار سالہ ظاہری حکومت میں وہ کون سی خصوصیات تھیں جو دوسری حکومتوں میں نہیں تھیں؟ اس کا جواب جانیے اس ویڈیو میں کہ جس میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی تقریر اور امام علیؑ کی زندگی پر بنی تاریخی فیلم سے لیے گئے کچھ ویڈیو کلپس شامل ہیں۔
#ویڈیو #امام_علی #ولی_امرمسلمین
4m:35s
3585
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Muslim,
Ummah,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Hazrat,
Ali,
Ameer
ul
Momineen,
Imam,
Ali,
13,
Rajab,
اے میرے دلدار! | فارسی منقبت | اردو...
یہ منقبت ایران کے مشہور نوحہ خواں اور منقبت خواں، سید مجید بَنی فاطمہ نے پڑھی ہے۔...
یہ منقبت ایران کے مشہور نوحہ خواں اور منقبت خواں، سید مجید بَنی فاطمہ نے پڑھی ہے۔
حقیقت ہے کہ مولاؑ کی غیبت میں ہمارا حال یتیم کی طرح ہے، کیونکہ امام ہی امّت کا سرپرست ہوتا ہے۔
کاش ہم اپنے مولاؑ کا انتظار کریں اور انتظار کا صحیح مفہوم یہی ہے کہ اُن کی آمد کی تیاریوں کے لیے دن رات محنت کرتے رہیں۔
#ویڈیو #منقبت #امام_زمانہ #15شعبان #بنی_فاطمہ #انتظار #ظہور
5m:47s
1769
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dildar,
farsi,
manqabat,
syed,
majid,
fatimah,
haqeeqat,
moula,
ghaibat,
haal,
yateem,
imam,
ummat,
sarparast,
intizaar,
sahi,
mafhum,
tiyariyaan,
din,
raat,
mehnat,
بھولا ہوا اہم فریضہ | سید ہاشم الحیدری |...
انسان کے بارے میں شیخ سعدی کا ایک مشہور شعر ہے:
بنی آدم اعضائے یک پیکر ند
کہ در...
انسان کے بارے میں شیخ سعدی کا ایک مشہور شعر ہے:
بنی آدم اعضائے یک پیکر ند
کہ در آفرینش زِ یک گوہرند
یعنی تمام انسان ایک ہی بدن کے مختلف اعضا ہیں، جب ایک عضو کو تکلیف ہوتی ہے تو پورابدن دکھی ہوجاتا ہے۔
ہم الحمد للہ انسان بھی ہیں اور خدا کے کرم سے مسلمان بھی، کیا ہم میں یہ خصلت پائی جاتی ہے؟
کیا دوسرے انسانوں پر ہونے والے ظلم سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے؟
کیا میڈیا کے جادو نے ہمیں اندھا نہیں کیا؟
کیا ہم فلسطین میں سات دہائیوں سے ظلم جھیلنے والے اپنے بہن بھائیوں کے لیے فکرمند ہیں؟
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #فریضہ #فلسطین #قدس #اسرائیل #میڈیا
6m:28s
1908
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fariza,
sayyid,
hashim,
alhaidery,
insaan,
shaikh,
saadi,
sher,
mashoor,
mukhalif,
badan,
khuda,
musalmaan,
khaslat,
zulm,
takleef,
jadoo,
media,
falasteen,
behn,
bhai,
نا جنگ نا مذاکرات | Farsi Sub Urdu
امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای...
امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے آیا؟امریکہ، ایران پر نفسیاتی اور میڈیا کی جنگ مسلط کرکے کیا حاصل کرنا چاہتا تھا؟عالمی شیطانی طاقتوں بالخصوص امریکہ نے ایران میں بادشاہت کے زمانے میں کتنے سالوں تک اِس ملک کی باگ ڈور اپنے ہاتھوں میں رکھی ؟کیا بادشاہی نظام کے زمانے میں یورپی ممالک اور امریکہ سے دوستی ایران کی ترقی کا سبب بنی؟کوئی بھی قوم کب ترقی کی طرف گامزن ہوسکتی ہے؟امریکہ کی طرف سے ایران سے مذاکرات پر اصرار کے پس پردہ کیا حقائق پوشیدہ ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حسینیہ #مذاکرات #ٹرمپ #شرائط #ترقی #امریکہ #تنزلی #ڈراون #دھمکی
4m:12s
1431
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jung,
muzakraat,
america,
iran,
imam,
khamenei,
radeamal,
nafsiyaati,
media,
aalmi,
shaitani,
taqatoon,
mulk,
nizaam,
badshahi,
dosti,
tarqi,
haqayiq,
poshidah
غدیر اور حکومتِ اسلامی | Farsi Sub Urdu
بُنِیَ الاِسلامَ علیٰ خَمس\"والی روایت کے کیا معنی ہیں؟ کس چیز کے بغیر کوئی بھی...
بُنِیَ الاِسلامَ علیٰ خَمس\"والی روایت کے کیا معنی ہیں؟ کس چیز کے بغیر کوئی بھی عمل قبول نہیں کیا جائے گا؟ کیا حکومت کا حق خدا کی طرف سے آئمہ علیہم السلام سے مخصوص ہے؟ عصرِ حاضر کا سب سے بڑا انحراف کیا ہے؟ دین اور سیاست کو کن خلفاء کے زمانے سے جُدا کرنے کی کوشش کی گئی؟ دین اور سیاست کو جُدا سمجھنے کا کیا مطلب ہے؟ غدیر میں کس چیز کا اعلان ہوا تھا؟ اگر حکومت آئمہ معصومین علیہم السلام کو اُن کے مطابق کرنی دی جاتی تو کیا ثمرات حاصل ہوتے؟ امام خمینی رضوان اللہ ولایت کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #امام_خمینی #ولایت #بنی_الاسلام_خمس #امامت #غدیر #اموی #عباسی #حکومت
4m:43s
1295
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghadeer,
islam,
amal,
qabool,
khuda,
hukkumat,
ayimmah,
asr,
hazir,
deen,
siyasat,
juda,
elaan,
samaraat,
imam,
khomeini,
wilayat,
bayan,
غدیر کی اہمیت صاحبِ غدیر سے ہے | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ تاریخ کے کس انحراف کو جو مسلسل پیش آیا بیان...
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ تاریخ کے کس انحراف کو جو مسلسل پیش آیا بیان فرماتے ہیں؟ آیا امیرالمؤمنینؑ کی عظمت اور فضیلت واقعہ غدیر کے ایجاد کا سبب بنی ہے یا خود واقعہ غدیر اہمیت کا حامل ہے؟ خدا نے اپنے حبیب پیغمبرِ اکرمؐ کے ذریعے کس کو اور کیوں عدالت کے نفاذ کے لیے نصب کرنے کا حکم دیا؟ کیا امیرالمؤمنینؑ کو حکومت پر نصب کرنا آپؑ کے روحانی مقامات کا سبب ہے یا آپؑ کے روحانی و معنوی مقامات واقعہ غدیر کے پیش آنے کا سبب بنے؟ غدیر کی تعظیم و تکریم کس وجہ سے ہے؟ حکومت کے بارے میں خود امیرالمؤمنین کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #امیر_المومنین #انحرافات #غدیر #قدر_و_قیمت #عدالت #خلافت #حکومت #روحانی_مقامات
Duration: 04:24
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR
4m:24s
1467
اسلام سے واضح خیانت | Farsi Sub Urdu
امریکہ اور صیہونی حکومت کا دوست درحقیقت اپنی ہی قوم کا غدار ہے۔ آج وہ تمام...
امریکہ اور صیہونی حکومت کا دوست درحقیقت اپنی ہی قوم کا غدار ہے۔ آج وہ تمام حکومتیں جو خطے میں امریکی اور صیہونی آلہ کار بنی ہوئی ہیں درحقیقت وہ اسلام اور مسلمانوں کے پیٹھ پر خنجر گونپ رہی ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ_کی_مدد #خیانت #صیہونیت #اسلامی_دنیا
0m:42s
1059
اربعین اور آئمہ علیہم السلام | Farsi Sub Urdu
امام حسین علیہ السلام کی زیارت پر جانے کی آئمہ معصومین علیہم السلام نے کس طرح سے...
امام حسین علیہ السلام کی زیارت پر جانے کی آئمہ معصومین علیہم السلام نے کس طرح سے تاکید فرمائی ہے؟ امام علی نقی علیہ السلام نے خطرناک ترین حالات میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت پر جانے والے شخص سے کیا فرمایا؟ یقین سے نزدیک خطرے کے احتمال کی صورت میں کیا زیارت پر جانے کی ذمہ داری ساقط ہوجاتی ہے؟
#ویڈیو #اربعین #کربلا #بے_مثال_ایام #امام_علی_نقی_علیہ_السلام #بزرگ_شخص #بنی_عباس #محاصرہ #متوکل #احتمال #نقصان
2m:22s
691
مجھے بُلا لیں میرے مولاؑ | مجید بنی...
کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک...
کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک زندہ معجزہ ہے۔ تمام نور عشق کے پروانے مرکزِ عشق کے گرد طواف کرنے کے لیے بے تاب وبے قرار ہیں۔ ہر عاشق کے دِل کی یہی دعا ہے اے میرے مولا و آقا مجھے اپنا دیدار کرادیں، مجھے اپنے حرم مقدس کی زیارت نصیب فرما دیں۔
سید الشہداء کے عشق میں پڑھا گیا فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ تمام عزاداران امام مظلوم کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
#ویڈیو #یا_ابا_عبداللہ #مولا #بلالیں #دلبر #دلدار #عشق #زینت #چاند #زندگی #قربان #اربعین #پیادہ_روی #شفا_بخش
5m:19s
1021
Video Tags:
Wilayatmedia,
Production,
mola,
majeed,
banifatimeh,
karbala,
muala,
arbaeen,
hussayni,
ijtema,
asr,
hazr,
zinda,
mojza,
prwany,
اے ماتمی | مجید بنی فاطمہ (نوحہ) | Farsi...
کُلُّ یَومٍ عاشُوراءُ وَ کُلُّ أرْضٍ کَرْبَلاءُ
جب تک دُنیا میں ظالم و جابر...
کُلُّ یَومٍ عاشُوراءُ وَ کُلُّ أرْضٍ کَرْبَلاءُ
جب تک دُنیا میں ظالم و جابر طاغوتی طاقتیں موجود ہیں، جب تک دُنیا میں ظلم و ستم موجود ہے، جب تک دُنیا میں نظامِ عدل کا نفاذ نہیں ہوجاتا، جب تک مستضعفین سے کیا گیا خدا کا وعدہ پورا نہیں ہوجاتا۔۔۔۔ ہر روز، روزِ عاشورہ ہے اور ہر زمین، زمینِ کربلا ہے۔ اور مکتبِ عاشورہ کے عاشقان و پیروان ہمیشہ اپنے لہو سے دنیا میں ظالم و جابر طاقتوں کو رسوا کرتے رہیں گے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ فارسی نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
#ویڈیو #اے_ماتمی #نوحہ #حسین_علیہ_السلام #عاشورہ #عون #جون #حبیب #سعادت_مند #عاشق #کربلا
1m:53s
911
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
matami,
majeed,
banifatimeh,
noha,
aashura,
karbala,
dunya,
zaalim,
jabir,
taghuti,
zulm,
sitam,
nizam,
adl,
nafaz,
mustazefeen,
wada,
aashiqan,
peerwan,
lahu,
ruswa,
یہ حزب اللہ ہے | عربی ترانہ / اردو...
استعماری طاقتوں نے ہمیشہ اسلامی طاقت کا مادّی وسائل سے اندازہ لگانے کی کوشش کی...
استعماری طاقتوں نے ہمیشہ اسلامی طاقت کا مادّی وسائل سے اندازہ لگانے کی کوشش کی اسی لیے ہمیشہ شکست اس کا مقدر بنی۔ جولائی 2006ء میں جدید اسلحہ، ٹیکنالوجی اور انٹیلیجنس پاور کی بنیاد پر حزب اللہ کو چند گھنٹوں اور دنوں میں ختم کرنے کا دعوی کرنے والے اسرائیل کی حزب اللہ کے جوانوں کے ہاتھوں رسوا کن شکست اور پھر آج 2019ء تک کی حزب اللہ کی عراق و شام و ۔۔ میں مسلسل کامیابیوں پر مشتمل ترانہ ملاحظہ ہو۔
#حزب_اللہ #جولائی #2006ء #لبنان #اسرائیل #33روزہ_جنگ #عراق #الانبار #شام #جولان #نصراللہ #حیدر
4m:30s
954
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hizbullah,
tarana,
israel,
shikast,
ruswa,
iraq,
sham,
اے ماں فاطمة الزهراء | فارسی نوحہ اردو...
امِ ابیہا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نہ فقط امام حسن و حسین علیہم السلام کی ماں...
امِ ابیہا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نہ فقط امام حسن و حسین علیہم السلام کی ماں تھیں بلکہ اپنے والدِ گرامی رسولِ خدا بلکہ شیعانِ علی علیہ السلام کے لیے ماں کا کردار ادا کر رہی تھیں۔ آپ سلام اللہ علیہا نے تمام مصائب و مشکلات کو جھیلتے ہوئے دینِ اسلام و ولایت کا دفاع فرمایا۔ آپ کا عشق درحقیقت اسلام کی بقا کا ضامن ہے۔
ایران کے معروف نوحہ خواں بنی مجید کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاطمہ_زہرا #دل #عاشق #مصلے #قابلیت #علی #نور #کوثر #انسیہ_حوریہ #ماں #مصائب #حسن #حسین
3m:37s
860
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fatimiyah,
FatimahZahra,
Noha,
Maa,
deen,
islam,
Wilayat,
difa,
ishq,